To aware public about importance of Education and social development
posts sharing for the promotion of education & to high lite its importance to the public
20/6/2024
(زبان حال سے ماضی کے افسانے سناتے ہیں)
عناب کے ان سدا بہار درختوں کے ساتھ ہمارے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں جن پر ہم آ ٹھ دس سال کی عمر میں چڑھ کر ان کے دانے چن کر کھایا کرتے تھے۔
ہماری تازگی ماند پڑ گئی لیکن یہ تا حال تر و تازہ ہیں اور رہیں گے۔
ہمیشہ اپنے برابر کے لوگوں کے ساتھ پیار کیا کرو
بڑے نہ کسی کو اپنا دبدبہ دیتے ہیں اور نہ اپنا مال۔
12/3/2023
Participated in "ORPHANS SUPPORT PROGRAM"
arranged by Al Khidmat Foundation Battagram.
Social development is only possible when merit is observed in the disposal of file works in the offices and to ban political approaches for getting illeagal and unjustified benifits.Violation of merit & political influence create injustice in the society due to which uncertainty,violence,quarries take place.
people of"quality Education"are like PEARLS who twinkle in the darkness.
Great support not only for learners but also for teachers and every educated person.
It will not only strengthen our English speaking but will also enhance our overall ability.
بات چل رہی ہے کہ اگر ہم چاہیں کہ معاشرہ اور قوم و ملک ترقی کریں تو ہمیں لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دینی ہوگی تاکہ حصول تعلیم کیساتھ ساتھ اور بعد میں وہ اپنی صلاحیتوں اور خدمات کو بہتر انداز میں بروئےکارلاکر معاشرتی قومی اور ملکی ترقی میں مثالی رول ادا کرسکیں۔
لفظ تعلیم سے ہمارا مراد وہ تعلیم ہےجو"سطحی اور غیر حقیقی" نہ ہو بلکہ ایسی تعلیم ہو جو اپنے متلاشی کو اس قابل بناسکےکہ وہ نہ صرف خود معاشرے کےاندر مثبت تبدیلی لاسکے بلکہ اوروں کو بھی اس کاز کیلیئے ہم نوا اور ہم رکاب بناسکے۔
(مثب اور مثالی تعلیم اصول پسندی۔قواعد و ضوابط کی پاسداری۔دوسروں کی بات اور رائے جاننا اور اپنی بات کو شستہ انداز سے بیان کرنا۔معاشرتی برائیوں کی حوصلہ شکنی اور تعمیری سوچ کو پروان چڑھانے۔اپنے آپ میں برداشت کا مادہ پیدا کرنے اور دوسروں کے حقوق و حیث کوتسلیم کرنے کا درس دیتی ہے)۔
بہ الفاظ دیگر یہی رویوں کی تبدیلی ہے جو کسی معاشرے اور قوم و ملک کی معاشی۔سیاسی۔ثقافتی۔سماجی اور اخلاقی ترقی کا باعث و ضامن بنتی ہے۔
پس ہم میں سے جس کسی کی سوچ متزکرہ بالا باتوں کے ساتھ مطابقت رکھتی ہو اور انکو رواج دینے کےلیئے تگ و دو پر آمادگی کا اظہار و اقرار بھی کرتی ہو تو ہم مفید و متحرک شہری کہلائے جاسکتےہیں۔
میں اگر اس تمام تر بحث کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمت اللہ علیہ کے اس شعر سے مزین و مربوط کرلوں تو بجا ہوگا۔
"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
"ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
The topic show it clearly what I want to share with audience.
"Every one knows and is fully aware that overall change in a society country and even in the world can be brought through the spread of Education.
So this is the top most duty of every learned person including me to utilize his ability capability and experiences for this noble cause and co_related purpose of "awareness & social development"
Friends/public are sincerely invited to share fruitful ideas and items.
Regards.
Only educated people can bring changes in society i_e social norms,politics,education & attitudes.
Now a days while killing virus Corona is spreading very fastly all over the world.So this is the top most responsibility and fore most duty of educated persons to serve the miserable community with awareness campaign and the poors with the provisin of food stuffs/necessities.
Great Poet Says
"اَفراد کے ہاتھوں میں ہے اَقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے مِلّت کے مُقدّر کا ستارا"
Education is development of knowledge'it is a skill & an experience.
So in my openion that is not education which is acquired by a person only for hisself.
(Education and Social Development are incumbent)
As long as we do not make the education common we cannot imagine Social Develop.
All litrate friends and social workers are requested to like the TOPIC and share thier valueable views accordingly.
All the Educationists and Socialogists as well as Workers should join these sectors.