GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school

GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school, Education, .

Photos from GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school's post 02/07/2021

A real Model School of Tehsil Hazro

28/04/2021

*داخلہ مہم*
(گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جلالیہ)
اپنے چار سال سے زائد عمر کے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں ۔اوقات کار (سوموار تا ہفتہ)روزانہ صبح آٹھ بجے سے دس بجے تک.

25/02/2021

الحَمْد للهْ‎
یکم مارچ سے تمام بچے سکول آئیں گے۔
50فیصد حاضری ختم ہو جاۓ گی۔ رونقیں بحال ہونگی
إن شاءالله

10/12/2020

wo students jin k form B school mein ni pohnchay please aik haftay k under undar upnay upnay buchon k form B ki copy school GPS Ghourghushti number 2 pohncha den ta k unka name kharij honay se buch jaen bht zaroori bht jaldi please

29/11/2020

ضروری اعلان
کل ان شاءاللہ 30/11/2020 بروز سوموار صبح 09:000am بجے سے لے کر 4:000pm بجے تک غورغشتی یونین کونسل میں نادرا کی ٹیم آئے گی شناختی کارڈ بنوانے کے خواہش مند حضرات تشریف لا سکتے ہیں
عورتوں کے لیے پردے کا انتظام کیا گیا ہےjinka form b ni bna hua kal lazmi bnwa len please

25/11/2020

اپنے 18 سال سے کم عمر بچوں کا "ب" فارم بنوائیں ۔
ذمہ دار پاکستانی اور ذمہ دار والدین ہونے کا ثبوت دیں۔
ب فارم پر الاٹ شدہ نمبر پر ہی 18 سال عمر ہونے پر شناختی کارڈ بنے گا۔
"فارم ب بنوائیں کل نہیں آج ہی "

23/11/2020

: Quran khwani at GPS Ghourghushti number 2
Assalam O Alaikum and good morning Tuesday 23rd November 2020

Photos from GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school's post 17/11/2020

بسلسلہ ہفتہ شان رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
گورنمنٹ پرائمری سکول غورغشتى نمبر 2 میں مرکز لیول تحصیل حضرو کے زیر انتظام بسلسلہ شان رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نعت خوانی'تلاوت 'کوئز اور تقریری مقابلہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمانان خصوصی ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری محمد افسر صاحب اور اے ای او جمال یوسف صاحب تھے جس کی میزبانی ہیڈ ماسٹر سخاوت حسین صاحب نے کی۔ پروگرام میں مرکز کےسکول کے بچوں نے بھرپور شرکت کی۔آخر میں پوزیشن لینے والے طلباء میں ڈپٹی ڈی ای او صاحب نےانعامات تقسیم کیے۔

04/11/2020

تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مورخہ 2020-11-05 بروز جمعرات اٹک میلہ کے سلسلے میں چھٹی ہے۔ تمام دوست اپنے اردگرد کے طلباء اور والدین تک بھی یہ اطلاع پہنچا دیں۔ شکریہ

21/10/2020

Education is what remains after what one has forgotten what one has learned.

Photos from GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school's post 23/09/2020

Stay away stay safe
Wash hand self defend

10/09/2020

🟣🟤🔴⚫🟢🟠⚪🔵🟡
*محترم والدین اور پیارے بچو*

*السلام علیکم!*
🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷
امید اور دعا ہے کہ بفضل رب کریم آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔

*سکول اوپننگ SOP برائےوالدین*

جیسا کہ اعلان کیا گیا ہے کہ جماعت نہم اور دہم کے لیے-30 - 15 ستمبر سے سکول دوبارہ کھل رہے ہیں اس کے لئے والدین کو چاہیے کہ ابھی سے بچوں کو ذہنی طور پر سکول واپس جانے کی ٹریننگ دینی شروع کر دیں ۔

*1* ۔ مثلاً بچوں کے سونے جاگنے کی روٹین شدید متاثر ہو چکی ہے لہذا بچوں کو بتدریج جلدی سونے اور جلدی جاگنے کی عادت ڈالیں تاکہ ان کو سکول جانے میں مسئلہ نہ ہو ۔

*2* ۔ماسک پہننے کی عادت ڈالیں ۔شدید سردیوں میں بچے ٹوپی نہیں پہنتے کیونکہ ٹوپی پہننے کی عادت نہیں ہوتی حالانکہ وہ سردی کو محسوس کر سکتے ہیں لیکن وائرس کو محسوس نہیں کر سکیں گے۔ 6 گھنٹے مسلسل ماسک پہننا وہ بھی ایک دم سے بہت مشکل ہو گا ۔ اس لئے بچوں کو ابھی سے ہر دن ایک گھنٹہ ماسک پہننے کی ٹریننگ دیں ۔

*3* ۔ ماسک گم ہونے اور تبدیل ہونے سے بچانے کے لئے ماسک پر بچے کا نام لکھیں اور اس کے ساتھ ایک ڈوری باندھ کر گلے میں لٹکا دیں.

*4* ۔بچوں کو بتایا جائے کہ ہر سرگرمی کے بعد اپنے ہاتھ کم از کم 20 سیکنڈ تک صابن سے دھوئیں اور sanitizer کا استعمال کریں۔

*5*۔ گاڑی میں بچے مناسب فاصلہ رکھ کے بیٹھیں۔

*6* ۔ تمام بچے گھر سے اپنا لنچ لے کر آئیں۔

*7* ۔ تمام بچے گھر سے پانی کی بوتل اور اپنا گلاس لے کر آئیں۔

*8* ۔ بچے کو مکمل چیزوں، کتابوں، نوٹ بکس کے ساتھ بھیجیں تا کہ وہ دوسروں کی اشیاء ادھار نہ لے۔

*9* ۔ تمام بچے سکول شروع ہونے سے کم از کم آدھا گھنٹہ پہلے پہنچنے کی کوشش کریں تاکہ ان کو مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے کلاس تک لے جایا جا سکے۔

*10* ۔ والدین ہر ممکن کوشش کریں کہ چھٹی کے وقت بچوں کو زیادہ دیر انتظار نہ کرنا پڑے۔

*11* ۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنا contact number جو ہر وقت سنا جا سکتا ہو وہ سکول انتظامیہ کو مہیا کریں تا کہ خدانخواستہ کوئی بچہ بیمار ہوتا ہے تو اس کے والدین کو مطلع کیا جا سکے۔

*12* ۔ جب تک آپ کو مکمل یقین نہ ہو کہ آپ کا بچہ مکمل صحت مند ہے اسے سکول نہ بھیجیں۔ بچے کو کھانسی،زکام،بخار، پیٹ خرابی کی صورت میں ہر گز سکول نہ بھیجیں۔

بچوں کی صحت کی حفاظت ہمارا اولین فریضہ ہے۔
اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔
اپنے بچے کے بہترین مستقبل کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اللہ کریم کا فضل اور عفو و کرم ہم سب کے شاملِ حال رہے۔

اللّہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو (آمین) ۔
منجانب: ہیڈماسٹر و سٹاف
♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️

12/08/2020

♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️🌿💜🌿
⚜️💦⚜️💦⚜️💦⚜️💦⚜️💦⚜️
*شخصیت کو نکھارنے والی چند خصوصیات👇🏻*
🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
*لوگوں سے کم سے کم توقع رکھیں، اس سے آپ ذہنی دباؤ سے محفوظ رہیں گے*

*اپنی طبیعت نہیں بلکہ سامنے والے کے اسٹیٹس کے مطابق گفتگو کریں*

*گفتگو کرنے سے پہلے ذہن میں اپنی گفتگو کا اسڑیکچر بنالیں*

*گفتگو مختصر مگر پرمغز اور مکمل کریں*

*ہم احادیث کو امتحان دینے کیلئے کیوں پڑھیں، ہم امتحان میں نہ پڑجائیں اس لئے پڑھیں*

*ہمیں چاہئے کہ لوگوں کو اُن کے ناموں سے پکاریں*

*عزت مانگنے سے نہیں ملتی، عزت کردار سے ملتی ہے*

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام کی انکے سامنے اور پیٹھ پیچھے تعریف کیا کرتے تھے*

*جسے اللہ نے عزت دی ہے آپ بھی اُسے عزت دیں حسد نہ کریں*

*کامیاب لوگوں کی سیرت میں ایک روشن پہلو وقت کو ضائع نہ کرنا بھی ہے*🍇☘️🍇☘️🍇☘️🍇☘️🍇☘️🍇☘️🍇☘️💚💚🌹🌿💜

_فرمان باری تعالی:_ *"کلواواشربواولاتسرفوا"* میں ساری طب کو جمع کردیا گیا ہے

*اپنے شیڈول کو صفوں کی طرح سیدھا اور برابر رکھیں کہ بیچ میں کوئی چیز داخل نہ ہوسکے*🍇☘️🍇☘️🍇☘️🍇☘️🍇☘️🍇☘️

*غلطی ہو تو مان لیں اور غلط فہمی ہو تو دور کردیں*

*دوسروں کے دلوں کو اپنے معاملات سے صاف اور کلیئر رکھیں*

*اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں*

*اپنے ارادوں کو پہاڑوں کی طرح مضبوط رکھیں کیونکہ خاک ریت کے ذرات کو تو اڑادیتی ہے لیکن پہاڑوں کو نہیں ہلاسکتی۔*

*لوگوں کی نفسیات کے مطابق گفتگو کریں*🌿🌹💚🌿🌹💚🌿🌹💚🌹💚🍋

*مخاطب کو اہمیت دیں*

*سامنے والے کی عمر، مقام اور مرتبے کے مطابق گفتگو کریں*

*جس بات سے آپکا تعلق نہ ہو اس میں نہ پڑیں*

*اپنی غلطی جلد مان لیں*

*برائی کا بدلہ بھلائی سے دیں درگزر کرنا سیکھیں*

*عقلمند کو چاہئے کہ اپنے کردار میں کوئی ایسی چیز نہ چھوڑے جس پر لوگ انگلی اٹھائیں*

*❣ 💜🎋💜🎋💜🎋💜🎋💜🎋
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚📖📖 📚*_
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

Photos from GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school's post 10/08/2020

Plantation activities by teaching staff

Photos from GPS Ghourghushti 2 Hazro Attock a Model school's post 04/08/2020
18/07/2020

*⚫والدین کے لیے سبق آموز نصیحت👪*

👨‍👩‍👧‍👦👈🏻والدین کو یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ سوشل میڈیا خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔ انہوں نے بچوں کی ضد پر انکے ہاتھ میں نت نئے گیجٹ تو تھما دئیے ہیں لیکن یہ گیجٹ انکے بچوں میں ڈپریشن اور تنہائی پسندی کی بڑی وجہ بن رہے ہیں۔

📱🎮🎰بچے کھلے میدان میں ورزش کی بجائے موبائل یا ٹیب میں نت نئے گیمز کھیلنے کو ترجیح دینے لگے ہیں۔ یہ سلسلہ بچوں کی صلاحیتوں کو تباہ کر رہا ہے اور انہیں معاشرتی زندگی سے علیحدہ کرنے کا باعث بن رہا ہے۔

*🎮❌بحیثیت مسلمان بھی ہمیں یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ آن لائن گیمز لغو میں شامل ہوتے ہیں۔ اپنے بچوں کی پرورش اسلامی خطوط پر کریں۔ ان کے ذہن میں یہ بات راسخ کر دیں کہ ناامیدی ایک گناہ ہے اور مشکل سے مشکل حالات میں بھی اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھنا چاہئے ۔نااُمیدی مسلمان کا شیوہ نہیں۔*

*💖👈🏻بچوں کو سمجھائیں کہ انکی ہرخواہش فوری طور پر پوری نہیں ہو سکتی بلکہ ہر کام کے لئے وقت مقرر ہے اور کوئی کام تب ہی ہو سکتا ہے جب قدرت کو منظور ہو۔ اگر کوئی خواہش پوری نہ ہوتو اسے اللہ کریم کی مصلحت جان کر راضی رہنا چاہئے۔*

*🌹👈🏻نا امید ہو کر خودکشی جیسی حرام موت سے بچنا چاہئے-

16/07/2020

*Muhammad Ramzan Education group*.
Best post:
PROPHET MUHAMMAD (SAW)BIOGRAPHY.

▪Name : Muhammad (SAW)
▪Father : Abdullah
▪Mother : Aminah
▪Date of Birth :
12th Rabi Al - Awwal
▪Date of Death :
08 Jun 632 11 after Hijra
▪Age : 63 yrs
▪Place of Birth : Makkah
▪Place of Death : Madinah
▪Residence :
Makkah then moved to Madina
▪Profession :
Businessman , then a Prophet
▪Age : 63 years
▪Lived in Makkah : 50 years
▪Nabowat Age : 40 years
▪Lived in Madinah ; 13 years
▪Yrs of Preaching : 23 years

▪Merchant : 26 years 583–609 CE

▪Preacher : 23 years 609–632 CE

End of Worldly Life :
08 June 632. (11th after Hijra)

☆ A C T I O N S ☆

1) Virtue
2) Preaching
3) Jihad in Islam

☆ B E H A V I O U R ☆

1) Peace and Justice
2) Loving every body
3) Liking of Muslims
4) Philanthropic
5) Respectful of any organ (animals?)

WIVES & MARRIED PERIOD

1) Khadija bint Khuwaylid 595–619
(2) Sawda bint Zamʿa 619–632
(3) Aisha bint Abi Bakr 619–632
(4) Hafsa bint Umar 624–632
(5) Zaynab bint Khuzayma 625–627
(6) Hind bint Abi Umayya 625–632
(7) Zaynab bint Jahsh 627–632
(8) Juwayriyya bint al-Harith 628–632
(9) Ramla bint Abi Sufyan 628–632
(10) Rayhana bint Zayd 629–631
(11) Safiyya bint Huyayy 629–632
(12) Maymunah bint al-Harith 630–632
(13) Maria al-Qibtiyya 630–632

C H I L D R E N

★ Boys :

(1) Al-Qassem
(2) Abdullah
(3) Ibrahim

★ Girls :

(1) Zaynab
(2) Ruqayyah
(3) Ummu Kalthoom
(4) Fatima

The Man Called
MUHAMMAD (S.A.W)

10 Miracles Everyone Must Know About Prophet MUHAMMAD (S.A.W)

1) Do you know that >

"Flies, insects, ants and mosquitoes" never land on his body let alone of bitting him ? (S.A.W)

2) Do you know that >

He did not "yawn" in his life time ? (S.A.W)

3) Do you know that >

Both "Domestic and wild Animals" were never for a second angry with him ? (S.A.W)

4) Do you know that >

During his "sleep" he heard all "conversations ? (S.A.W)

5) Do you know that >

He could see every thing both in *"front" and at the "back" at the same time without turning ? (S.A.W)

6) Do you know that >

He was always "one foot taller" than any body that came "near" him ? (S.A.W)

7) Do you know that >

He was "circumcised, washed and cleaned in his Mother's womb before he has been born to this world ? (S.A.W)

😎 Do you know that >

He had no "shadow" even in the "Sun", "Moon" or "Light" ? (S.A.W).

Even if you did not share , you will be rewarded, but if you do, your reward will be numerous !!!
"Sallalahu Alaihi-Wa salaam..

15/07/2020

I am not a mathematician but I found this to be Very interesting & such a meaningful message 2 share:

*If:*
*A = 1 ; B = 2 ; C = 3 ; D = 4 ;*
*E = 5 ; F = 6 ; G = 7 ; H = 8 ;*
*I = 9 ; J = 10 ; K = 11 ; L = 12 ;*
*M = 13 ; N = 14 ; O = 15 ; P = 16 ;*
*Q = 17 ; R = 18 ; S = 19 ; T = 20 ;*
*U = 21 ; V = 22 ; W = 23 ; X =24 ;*
*Y = 25 ; Z = 26.*

*Then,*

*H+A+R+D+W+O+R+K*
=8+1+18+4+23+15+18+11
*= 98%*

*K+N+O+W+L+E+D+G+E*
=11+14+15+23+12+5+4+7+5
*=96%*

*L+O+V+E*
= 12+15+22+5
*= 54%*

*L+U+C+K ;*
=12+21+3+11
*= 47%*

*None of them makes 100%.*
*Then what makes 100%?*

*Is it Money?*
*NO!*

*M+O+N+E+Y*
= 13+15+14+5+25
*=72%*

*Leadership?*
*NO!*

*L+E+A+D+E+R+S+H+I+P*
=12+5+1+4+5+18+19+8+9+16
*=97%*

*Every problem has a solution, only if we perhaps change our*

*"ATTITUDE"...*

*A+T+T+I+T+U+D+E ;*
1+20+20+9+20+21+4+5
*= 100%*

*It is therefore OUR ATTITUDE towards Life* *and Work that makes*
*OUR Life 100% Successful.*

*Amazing mathematics

14/07/2020

[7/14, 08:38] +92 310 5487870: ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت

1- سگریٹ نوشی سے بچو.
2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے.
3- بہت سستی چیزیں مت خریدو.
4- بچوں کو اپنے مزاج اور پسند کے مطابق جینے دو، انهیں بالکل اپنے جیسا بنانے کی کوشش مت کرو.
5- تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو
6- کسی سیاست دان پر کبھی اندھا اعتماد مت کرو.
7- جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو.
8- موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی.
9- کام مکمل کرنے سے پہلے مزدوری نہ دو.
10- جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو.
11- دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتهہ دھو بیٹھو.
12- مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو.
13- ہرچیز لکھ لیا کرو. اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو.
14- بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو.
15- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے.
16- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو.
17- کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو.
18- اپنے علم کو پھیلاؤ اور لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے.
19- اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو.
20- اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اس کا ذکر کرو.
21- اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اس کے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ.
22- شادی اس سے کرو جو مال و دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کمتر ہو.
23- کوئی چیز جب تمہیں دو بار ادھار لینے کی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو.
24- روزانہ آدھا گهنٹہ چہل قدمی کرو.
25- تمہاری گهڑی وقت سے پانچ منٹ آگے رہنی چاہیے.
26- تصنع اور بناوٹ سے دور رہو.
27- معمولی چیزوں میں بحث و تکرار مت کرو.
28- جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چهوڑنے کی کوشش کرو.

عربی سے منقول
: 🌿⁦♥️⁩ 💙 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته 💙🌿⁦♥️⁩

ياالله تو ہمیں بخش دے اور تمام
ایمان والوں کو اور تمام اسلام والوں کو اور ہمیں سنوار دےاور آپس میں صلح کرادے اور ہمارے دلوں میں محبتیں ڈال دے اور ہمارے دلوں کو علم و حکمت سے بهر دے اور ہم سب کو اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پرثابت قدم رکھ،اور ہمیں اپنی نعمتوں سے مالا مال کرکے ان نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی بهی توفیق عطا فرما ۔
آمین یارب العالمین

11/07/2020

عقاب چالیس سال کا ہونے بعد اپنی چونچ کیوں توڑ دیتا ہے؟

((جینے کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے))

عقا ب کی عمر 70سال کے قریب ہوتی ہے اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ہو تا ہے
جب اسکی عمر چالیس سال ہوتی ہے تو پنچے کند ہو جاتے ہیں جس سے وہ شکار نہیں کر پاتا
مظبوط چونچ بھی عمر کے بڑھنے سے شدید ٹیڑھی ہو جاتی ہے
پر بہت بھاری ہو جاتے ہیں سینے کے ساتھ چپک جاتے ہیں اڑان بھرنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ان مشکلات کے ہوتے ہوے اسکے سامنے دو راستے ہوتے ہیں موت کو تسلیم کر لے یا 150 دن کی سخت ترین مشقت کے لیے تیار ہو جائے۔
وہ پہاڑوں میں جاتا ہے چونچ کو پتھروں پہ مارتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جاتی ہے۔
کچھ دن بعد نئی چونچ نکلتی ہے تو اس سے اپنے ناخن جڑ سے کاٹ پھینکتا ہے۔
نئے ناخن نکل آتے ہیں وہ چونچ اور ناخن سے اپنا ایک ایک بال اکھاڑ دیتا ہے۔ اس عمل میں اسے پانچ ماہ کی طویل تکلیف اور مشقت سے گزرنا ہوتا ہے۔
پانچ ماہ بعد اڑان پھرتا ہے تو محسوس ہوتا ہے اسنے نیا جنم لیا ہو اسطرح وہ تیس سال مزید زندہ رہ پاتا ہے۔
عقاب کی زندگی سے سبق ملتا ہے بعض دفعہ زندگی کو بدلنا ضروری ہوتا ہے تاکہ ہم اس سے بہتر زندگی گزار سکیں اگرچہ زندگی کو بدلنے کے لیے سخت جدوجہد کیوں نا کرنی پڑے۔

انتخاب۔ ماتحت ادنیٰ

Videos (show all)

Website