Darse Islami SM
شاید تیرے دِل میں اُتر جائے میری بات
شادی کیلئے دیندار عورت کو ترجیح دو
الله حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی الم نے فرمایا : عورت کے ساتھ چار چیزوں کی بنا پر شادی کی جاتی ہے : اس کے مال کی وجہ سے ، اس کے حسب و نسب کی وجہ سے ، اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کے دین کی وجہ سے : تو تم دیندار عورت سے شادی کر کے کامیابی حاصل کرو۔
destinations
شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات
How to Read Surah Naas