PPP Gilgit City
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Gilgit City, Educational Research Center, .
جس شخص کا نہ کوئی کاروبار ہو اور نہ کوئی اور ذریعہ آمدن اس شخص کے اثاثوں میں پانچ سال میں 900 فیصد اضافہ ہو کیسے ممکن ہے ؟
یہ صرف اس وقت ممکن ہوتا ہے جب اپ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں کرپشن کی ہو بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں کرپشن کی ہو ادویات اٹا چینی چوری سکینڈل میں کرپشن کی ہو توشہ خانہ سے تحائف لیے ہوں ان کی اوریجنل قیمت سے کم قیمت لگوائی ہو اور پھر اس کو مہنگا بیچ کر توشہ خانہ میں صرف 20 فیصد جمع کروایا ہو جو کہ قانون میں 50 فیصد ہے اور پھر اس کو اپنے اثاثوں میں ڈیکلیئر نہ کیا ہو اور نہ ہی ٹیکس دیا ہو تب اضافہ ہوتا ہے
بی ار ٹی منصوبے میں کرپشن کی ہو
جب اپ نے مالم جبہ منصوبے میں کرپشن کی ہو
اور جب اپ نے شوکت خانم کے چندے میں کرپشن کی ہو
یہ اضافہ تب ہوتا ہے ذرا سوچیے جس شخص کا نہ کاروبار نہ کوئی بزنس اس شخص کا زمان پارک کا گھر 300 کنال کا بنی گالہ گھر اور سینکڑوں ملازمین کا خرچہ کیسے ادا ہوتا ہے ؟
عمرانی فتنے کے سحر سے باہر ا کر سوچیے کیا اس شخص کی زندگی قول وفیل کا مکمل تضاد نہیں ہے ؟
پاکستان پیپلز پارٹی کی نوشہرہ میں بڑی کامیابی۔
پشاور:آزاد امیدوار پی کے 86 اور این اے 33 فیاض الرحمان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔
پشاور: پی پی پی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عاصمہ عالمگیر سے ملاقات کے بعد فیاض الرحمان، میاں طاہر اللہ ،اسحاق خان ، وسیم خان سعید اللہ پی پی پی میں شامل
پشاور: پی پی پی کی مرکزی رہنما عاصمہ عالمگیر نے فیاض الرحمان اور دیگر ساتھیوں کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا
پشاور: آزاد امیدوار فیاض الرحمان این اے 33 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار سلیم کھوکھر کے حق میں دستبردار
پشاور: نوشہرہ پی کے 86 پر فیاض الرحمان کو پی پی پی کی حمایت حاصل ہوگی۔ عاصمہ عالمگیر
پشاور: فیاض الرحمان ان کے خاندان اور ساتھیوں کو پی پی پی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، عاصمہ عالمگیر
پشاور:27 جنوری کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پشاور جلسے عام میں فیاض الرحمان باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے، عاصمہ عالمگیر
پشاور: فیاض الرحمان کے انے سے نوشہرہ میں پی پی پی مزید مستحکم ہوگی، عاصمہ عالمگیر
پشاور:27 جنوری کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پشاور میں یادگار اور تاریخی جلسہ منعقد ہوگا، عاصمہ عالمگیر
پشاور: میاں راشد کاکاخیل کی قیادت میں فلک ناز، صفدر شباب طارق رحیم ودیگر موجود
پشاور: عاصمہ عالمگیر اور پی پی پی رہنماؤں کے درمیان خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بات چیت
**ملتان میں مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ملتان سے بوسن اتحاد پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل**
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی کی بوسن اتحاد کی دعوت پر ڈیرہ حاجی لیاقت علی خان بوسن پر آمد
حاجی لیاقت علی خان بوسن،حافظ اللّٰہ ڈتہ کاشف بوسن، ملک حاجی عالی شیر بوسن ،ملک حاجی فضل عباس بوہنہ ، #چیرمین یونین کونسل بوسن ملک عامر بوسن #وائیس چیرمین ملک الطاف راں ایڈوکیٹ، #چیرمین یونین کونسل صالح مہےملک غلام عباس مہے، #چیرمین ٹکٹ ہولڈر یونین کونسل اعلم پور ملک حاجی قاسم بوسن، #وئیس چیئرمین ملک مظہر بوہنہ ، ملک حاجی عاشق علی بوسن،ملک اللّٰہ بخش بوسن، نواب عاشق خان، اللّٰہ ڈتہ کلواڑ، حاجی اقبال بوسن، ملک مظہر عباس بوسن،ملک مقبول وینس نے مسلم لیگ ن کو خیرآباد کہہ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
بوسن اتحاد نے سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے ملتان بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران خصوصی حلقہ NA148 PP213 میں بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
بوسن اتحاد گروپ نے شمولیت کا اعلان ایک شاندار ورکرز کنونشن میں کیا
اس موقع پر معززینِ علاقہ و حلقہ سمیت دیگر کارکنان بھی ہمراہ موجود