The Charsadda Updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Charsadda Updates, Media/News Company, .
دھند کے وجہ سے چار سدہ ٹو پشاور موٹر وے بند ھے
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور شہباز شریف کی امیر جمیعت علما اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد
عوامی سروے
آٸندہ الیکشن میں ووٹ کس کا؟
اپنے پسندیدہ عالم دین کا نام بتائیں جس کو آپ بہت زیادہ پسند کرتے ہو
نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کی فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا جب آپ اہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجن جانا ہے تو لال رنگ اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ اگر آپ نے میڈیکل واڈ جانا ہے کالے رنگ اور اگر آپ نے سرجیکل واڈ جانا ہے تو سبز رنگ کی لائن کا استعمال کریں
ہمارے بہترین استاد و مربی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں
ملک بھر میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو ہونگے
الیکشن کمیشن
ستاسو پہ خیال دہ پاکستان د ٹیک کیدلوں دہ پارہ سوک صحیح دے۔
1عمران خان
2 شہباز شریف
3 مولانا فضل رحمن 4 زرداری 5 سراج الحق.؟
ایشیا کپ 2023، پاکستان بمقابلہ بھارت
بھارت کی 5ویں وکٹ گری۔
فاروق اعظم چوک میں جماعت اسلامی،تاجر تنظیموں،وکلاء برادری و دیگر کے زیر اہتمام احتجاج جاری ہے۔۔
حاجی ظفر خان پاکستان تحریک انصاف میں دوبارہ شامل
چارسدہ پشاور روڈ پر 2022 کے سیلاب میں بننے والے گڑھے میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک گر گیا ہے۔ ڈرائیور جان بحق دوسرا ساتھی زخمی
خیبر پختونخواہ کے علاقے ہری پور سے افسوسناک خبر
بجلی کا بل زیادہ آنے پر ایک ہی گھر میں بل نہ بھرنے پر آپس میں جھگڑا ،گولیاں چل گٸیں۔8 افراد جاں بحق۔زرائع
تازہ ترین ریسکیو کرنے کے لئے تربیت یافتہ ٹیم چئیر لفٹ کی طرف روانہ ۔
تیسرا اپریشن شروع ہورھا ھے
احباب خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں
بٹگرام میں چیئر لفٹ کا ریسکیو آپریشن انتہائی مشکل اور کھٹن ہے کیونکہ ڈولی صرف ایک رسی سے لٹکی ہوئی ہے اور ہوا بھی تیز چل رہی ہیں
ہیلی کاپٹر نزدیک جانے سے ہوا کے پریشر سے ڈولی ہلنا شروع کر دیتی ہے جس سے آپریشن کی مشکلات مزید بڑھ گئی 💔
الحمداللہ چارسدہ میں بارش شروع 🌧️☔
Pakistan Zindabad
توشہ خانہ کیس نیازی کو تین سال کی سزا اور ایک لاکھ جرمانہ عائد
اسلام آباد شیشن جج ہمایون دلاور نے فیصلہ سنادیا
باجوڑ: شہداء کے لواحقین سے ملنے کیلئے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی اور مولانا فضل الرحمن باجوڑ پہنچ گئے
پی کے 61چارسدہ سے سعد ارشد عبد اللہ جے یوآئی کے امیدوار ہونگے ۔صوبائی جائنٹ سیکرٹری حاجی دانشمند کا اعلان ۔
پیٹرول 19 روپے 95 پیسے مہنگا
بس گھبرانا نہیں ہے
باجوڑ میں جےیوآئی کے جلسے کے دوران بم دھماکہ
جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ۔ ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان کا جےیوآئی کے جلسے میں دھماکے پر شدید تشویش کا اظہار ۔ ترجمان جےیوآئی
زخمیوں کو باجوڑ سے پشاور تک ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے مطالبہ ۔ اسلم غوری
وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی درخواست پر باجوڑ سے پشاور ہیلی کاپٹر بھجوانے کی احکامات جاری کردئیے۔ اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان کا بیرون ملک کا نجی دورہ منسوخ کرکے پاکستان واپس پہنچنے کا فیصلہ۔ اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان کا فاٹا کے امیر رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین اور اعلی حکام سے بھی رابطہ۔ترجمان جے یوآئی
تمام حالات کے بارے میں تفصیلات حاصل کی۔ اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان آج رات پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان جے یوآئی
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر باجوڑ روانہ کر دیا گیا ۔
ہیلی کاپٹر باجوڑ دھماکہ کے زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقلی کیلئے روانہ کیا گیا ہے۔
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنیکی ہدایت
ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکہ ۔ دھماکہ جمعیت علما اسلام ورکرز کنونشن میں ہوا ہے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
جن کا بھروسہ اللہ ہو ،
ان کی منزل کامیابی ہے•••
سابق ناظم اعلی پشاور
سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اور ANP کے صوبائی رہنما عمر خان مہمند جے یو آئی میں شمولیت
.ٹرینڈ چلاؤ
مفتی تقی عثمانی صاحب کو نگران وزیراعظم بنایا جائے
آگر الیکشن کا اعلان ہوا تو اپ کیس پارٹی کو ووٹ دینگے۔
چارسدہ میراخیل میں فائرنگ 3 افراد جان بحق ۔کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
پاکستان سمیت تمام اسلامی دنیا اپنے سفراء احتجاجاً سویڈن سے واپس بلائیں۔
مولانا فضل الرحمن
خیبر: باڑہ بازار میں دو دھماکے اور فائرنگ
خیبر: متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع
خیبر: زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری
خیبر: باڑہ بازار کو بند کردیا گیا،
خیبر: پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ
خیبر : دھماکوں کی نوعیت تاحال معلوم نہیں