Colorful Pakistan

Colorful Pakistan

An unexplored heaven for tourists, Pakistan is picturesquely beautiful. Comprising mountains, lakes,

01/02/2023

تھلے بروق بلتستان کے ضلع گنگچھے کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریبا گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ اکتوبر کے مہینے سے ہی یہاں برف باری اور منمجند کردینے والی سردی شروع ہوجاتی ہے۔ اس وادی میں ملے ہم ایک ایسے شخص سے جو بالکل اکیلا سب سے ہٹ کر فطرت سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ مزید جانتے ہیں:

31/01/2023

پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان، چترال اور دیگر علاقوں میں تیس قسم کے قیمتی اور نیم قیمتی پتھر پائے جاتے ہیں جن میں زمرد، روبی، عقیق، ہیرا، ٹوپاز، اور جیڈ بھی شامل ہیں۔
ان پتھروں اور ان سے بنے زیورات کی قومی و عالمی سطح پر کافی اچھی مانگ ہے جس سے پاکستان بہترین زرمبادلہ کماسکتا ہے۔ یہاں ہم بات کررہے ہیں ہم چترال کے دو ضلعوں میں موجود واحد قیمتی پتھروں کی دکان کے مالک سے جو خود بھی قیمتی پتھروں سے زیورات بناتے ہیں بلکہ انہیں نے بہت سی خواتین کو بھی اس کام سے منسلک کررکھا ہے۔

آئیے مزید جانتے ہیں-

28/01/2023

Snowy Shogran | Colorful Pakistan

25/12/2022

A Girl from Rumbur Valley Wearing Ancient Traditional Kalashi Cap

22/12/2022
20/12/2022

A Spectacular Canjha Night from Choimus Festival Kelash.

19/12/2022

Evening View at Bamboret

Photos from Colorful Pakistan's post 17/12/2022

Beautiful Faces of Kalash Valley 😍

10/12/2022

کوئٹہ: بلوچ خواتین کی تعلیم و ترقی کا ایک روشن باب۔ نمل یونیورسٹی جہاں دیگر علوم کے ساتھ ساتھ چائنیز زبان بھی سکھائی جاتی ہے

07/12/2022

ہوا مارکیٹ سکردو کی وہ پہلی مارکیٹ ہے جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ یہ 2005 میں شروع ہوئی اور یہاں پر دکانداروں سے لیکر ہیلپرز تک سب خواتین ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

04/12/2022

جرمن سیاچن میکس پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔

ہمارا یوٹیوب چینل سبشکرائب کرنا مت بھولیں:

https://youtu.be/QIY6OIeSwJQ

03/12/2022

ریسنگ خواتین کے لیے کیسا کھیل ہے؟ اس پر کتنا خرچہ آتا ہے؟ نازک دکھنے والی خواتین ریسنگ کی دنیا میں کیسے اپنا نام بناسکتی ہیں؟ آئیے جانتے ہیں مایہ ناز ریسر رباب حیات سے۔

30/11/2022

Sajid Ali is a student of PCTVI Gwadar. He says that with the help of Pakistan and China, we have got such an environment for the first time in Gwadar. It is very beneficial for our youth. There are many departments. Chinese language is also taught here. After finishing here, the certificate that we will get can be used not only in Pakistan but also in othercountries. Sajid Ali says that I have seen a hope from this institution that I will be able to make the name of Pakistan bright.

Jobs for Drivers USA Canada
Drivr jobs
truck driver certificate
crane drivr certificate pakistan

28/11/2022

Sohail Asghar is the Director of PCTVI Gwadar project.This project is Chinese grant project which was completed in September 2021 with a cost of two billion 23 crore rupees.It took 21 months to complete.This was CPEC's first project with modern machinery, which is a gift to the children and local people of Gwadar.Five courses of six months duration are conducted here. The total number of students here is 130, of which 85 are male and 45 are female.

Photos from Colorful Pakistan's post 26/11/2022

وادی کمراٹ سوات
وادی کمراٹ تک پہنچنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے تیمر گرہ پہنچنا ہے۔تیمر گرہ سے اپر دیر تک ایک کشادہ سڑک جاتی ہے۔
اس حسین اور دل کش وادی کی جانب پہاڑوں کے درمیان سے یہ بل کھاتی سڑک بہت ہی حسین مناظر پیش کرتی ہے۔ اسی سڑک پر پہلا پڑاؤ ایک خوبصورت وادی شرینگل ہے، یہاں پر خوبصورت بازار اور ایک چھوٹا سا قصبہ بھی آباد ہے، آپ کو شرینگل سے ہوتےہوئے پاتراک،بیاڑ،بریکوٹ،کلکوٹ اور تھل سے گزرنا ہوگا ۔
تھل سے 2 راستے نکلتے ہیں۔ایک راستہ وادی کمراٹ کو جاتا ہے جہاں قدم قدم پر قدرت کے کرشمے انسانوں کو دعوت نظارہ دے رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب جہاز بانال ہے۔ (بانال کوہستانی زبان میں اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں پہاڑوں پر 5 سے دس گھر ہوں اورگرمیوں میں لوگ اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہوں)۔
تھل سے دریا کے ساتھ ساتھ کچھ پختہ اورزیادہ کچا راستہ ایک وادی کی طرف راہنمائی کرتا ہے ۔کمراٹ کے لئے ایک راستہ ضلع سوات سے بھی ممکن ہے۔ کالام اور اتروڑ سے ہوتا ہوا یہ راستہ ایک دشوار، نہایت بلند لیکن انتہائی گھنے جنگلات میں سے گزرتا ہے۔ یہ راستہ بدگوئی پاس سے گزرتا ہے۔اس راستے سے کمراٹ کا سفر اپنی نوعیت کا انتہائی منفرد سفر ہے۔
کمراٹ کے جنگلات جنگلی حیات سے بھی بھرپور ہیں۔یہاں مارخور، ہرن اور چیتے وغیرہ پائے جاتے ہیں۔بندر تو عام طور پر آسانی سے دیکھے جا سکتے ہیں۔ کمراٹ دلنشین اور دلفریب وادی ہے جو آپ کو اپنے حصار میں جکڑے رکھے گی۔

24/11/2022

یسوند بلوچ شیخ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت کی طالبہ ہیں۔ ان کا تعلق خضدار بلوچستان سے ہے۔ پہلے وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننا چاہتی تھیں مگر اب ان کا خواب کیپٹین بننے کا ہے۔ آئیے ان کی کہانی جانتے ہیں۔

Yeswand Baloch belongs to Khuzdar, Balochistan. She came to Sheikh Fatima Bint Mubarak Girls Cadet College Turbat on her father's wish. Before coming to cadet college, she wanted to go into commerce or do CA, but now she wants to become a captain. And It is really great that the people of this area have the spirit to move forward.

Watch More on YouTube

https://youtu.be/2fN4P7wNzbM

22/11/2022

سیریبل پالسے کا شکار باہمت پاکستانی جو بلاک چین اور کرپٹوگرافی کا ایکسپرٹ ہے۔ جانیے اس باہمت جوان کی داستان

21/11/2022

کے ٹو کی سرزمین شگر میں ہوا عجیب و غریب قدیمی طرز کی بنی کشتیوں (زخ) پر ریلی کا انعقاد جنہیں مقامی افراد دریا کے اندر سفر اور سامان برداری کے لیے استعمال کرتے تھے۔ مزید جانیے اس خصوصی رپورٹ میں۔

https://youtu.be/kq637cyhB2A

Gohar Balti

Zakh Rally | A Race on Traditional Boats in Skardu #ZakhRally #baltistanculture #gilgit_baltistan 21/11/2022

کے ٹو کی سرزمین شگر میں ہوا عجیب و غریب قدیمی طرز کی بنی کشتیوں (زخ) پر ریلی کا انعقاد جسے چمڑے اور لکڑی سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ لوکل کشتیاں مقامی افراد دریا کے اندر سفر اور سامان برداری کے لیے استعمال کرتے تھے۔ مزید جانیے اس تفصیلی رپورٹ میں۔

https://youtu.be/kq637cyhB2A

Gohar Balti

Zakh Rally | A Race on Traditional Boats in Skardu #ZakhRally #baltistanculture #gilgit_baltistan

21/11/2022

یہ پرعزم خواتین ملکی ترقی کے دھارے میں اپنا کردار نبھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

18/11/2022

ویسے تو مچھلی ہر موسم میں کھائی جاتی ہے پر سردی اور مچھلی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ مچھیروں کو مچھلی پکڑنے کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اور یہ کتنا محنت طلب اور رسکی کام ہے۔ آئیے جانتے ہیں یہ سب ایک مچھیرے کی زبانی

17/11/2022

کویٹہ: بلوچستان کے ٹیلنٹ کو پوری طرح ابھرنے ہی نہیں آنے دیا گیا۔ یہاں کا ادب محبتوں سے بھرا ہوا ہے۔

ملیے نامور بلوچی شاعر اور ڈرامہ نگار محسن شکیل سے

15/11/2022

گوادر کی ترقی | آر سی ڈی کونسل گوادر اور مقامی لوگوں کی توقعات

12/11/2022

پورٹرز کو پہاڑوں کا اصل بادشاہ کہنا بے جا نہ ہوگا۔ اپنی پیٹھ پر تمام بوجھ لادے یہ کوہ پیماؤں کو انکی منزل تک پہنچنے میں مدد کرتے ہیں۔ خود پس منظر رہتے ہیں پر ہر کامیاب کوہ پیما کی کہانی کے پیچھے ان کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ ہم ملاقات کررہے ہیں ہوشے کے ایک پوٹر سے جنہوں نے شہرہ آفاق کےٹو میں بھی کام کیا۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

Unsung Heroes of The Last Village of Pakistan | Hushey Valley | Gilgit Baltistan 12/11/2022

Unsung Heroes of The Last Village of Pakistan | Hushey Valley | Gilgit Baltistan Hushey Valley is the last village of Pakistan

11/11/2022

مزین پاکستانی تیراک ہیں جنہوں نے بہت سی چیمپئین شپس اپنے نام کی ہیں۔ آنکہوں نے متعدد مقابلوں میں گولڈ اور سلور میڈلز اپنے نام کیے۔ مزین نے باچا خان یونیورسٹی کی طرف سے حالیہ منعقد کردہ ویمن تیراکی کمپیٹیشن میں بھی اپنا لوہا منوایا۔

11/11/2022

Dama Dam Mast Qalandar Played by Australian Army Band | Beautiful Sufi Music | Latest Sufi Song...

08/11/2022

یوسف حسین آبادی سکردو سے تعلق رکھنے والے اسکالر اور محقق ہیں۔ انہوں نے قرآن پاک کا بلتی زبان میں سب سے پہلا ترجمہ کیا۔ یہ بلتستان کے پہلے نجی انگلش میڈیم اسکول کے بانی ہیں۔

مکمل تفصیلات جانیے اس خصوصی رپورٹ میں

ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنا مت بھولیں 👇

https://youtu.be/lPiqkdtkS9Q

06/11/2022

Beautiful Pakistan 🇵🇰

Send a message to learn more

06/11/2022

ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک میٹر طویل ترکش کباب جسے 12 مختلف مصالحوں کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو اسے ڈرامائی طور پر مزیدار اور مقبول بناتا ہے۔ تاہم، یہ اس کی مقبولیت کا واحد عنصر نہیں ہے بلکہ اس کی ناقابل یقین لمبائی اور منفرد اسٹائل اسکی اصل خاصیت ہے۔ اس منفرد اسٹائل کی وجہ سے اسے چمٹا کباب کا نام دیا گیا ہے کیوں کہ یہ چمٹے کی طرح لمبا اور پتلا ہوتا ہے۔ مکمل تفصیلات جانئیے اس پیکج میں۔

We bring you 1-metre-long Turkish Kebab made with 12 different spices that make it dramatically delicious and popular. However, this is not the only factor of its popularity, rather its incredible length and unique style are its main features. Due to this unique style, it is named as Chimmta Kebab as it is long and thin like a tong.

Know complete details in this package.

Website