ہمارا ملک ہماری پیچان
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ہمارا ملک ہماری پیچان, Journalist, .
عائشہ نامی لاہور پاکستان کی اس بہن کے سینے میں ایک ہندو دل دہڑک رہا ہے.
عائشہ دل کی مریضہ ہیں، گذشتہ دنوں ان کا بھارت میں کارڈیولوجی سرجری ہوا، بھارت کے ایک ہندو نوجوان نے ان کو اپنا دل عطیہ کیا. یوں عائشہ کو ایک نئی زندگی مل گئی.
جنت کے ٹھیکیداروں سے پوچھنا ہے کہ عائشہ کے سینے میں ایک ہندو کا عطیہ کیا گیا دل دھڑک رہا ہے تو وہ جنت میں جائیں گی کہ نہیں!؟
والدین کی تلاش میں مدد کریں
یہ پیاری سی بچی کو بلوچستان سجی ہے پاس کوئی چھوڑ کے چلا گیا ہے۔
اگر اسے کوئی جانتا ہے تو اس کے گھر والوں کو مطلع کریں۔
السلام علیکم جیسے کے آپ سب جانتے ہیں ساحل جوگی ایک بہترین صحافی اور بہترین انسان ہے ساحل جوگی کو خورشید احمد شاہ نے دھمکی دی ہے کہا ہے کے کیمرے اگر آن نہیں ہوتا تو تمے بتاتا میں اچھے سے ساحل جوگی پر اگر کسی بھی کسم کا کوئی نکسان ہوا تو ہم سمجھینگے کے خورشید شاہ نے کیا ہے
Sahil Jogi Journalist
اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کرسکیں شکریہ
پبلک سروس میسیج
ہمارے ملک کے فوج محفوظ نہیں ہے ہم خاک محفوظ رہینگے 💔
نیوز الرٹ اپنے بچون کو اسکول مدرسہ مسجد ٹیوشن بازار دکان پر اکیلا نا بھیجیں مہربانی کریں کیون کی سندھ میں ایک خاص گروپ داخل ہو چکا ہے جو کے 3 سال سے 15 سال کے بچوں کے پیچھے ہیں پارک گراؤنڈ ہسپتال سے نکال کر بچوں کو اٹھا کے لیکے جا رہے ہیں اگر آپکو کوئی ایسا شکس نظر آتا ہے تو فورن پولیس کو کال کریں پوسٹ کو شیر کریں تاکی بہت سارے والدین الرٹ ہوکے رہیں 🙏
علی پور شادی کے 4 روز بعد دلہن سسرالی گھر کا صفایا کر کے فرار زیورات نقدی غائب مقدمہ درج
سوشل میڈیا پر عوام کے بھرپور کوشش بعد بتایا جا رہا ہے کے پریا کماری آج رات تک اپنے والدین کے حوالے کے جاےگی اللّه کرے یہ بات سچ ہو اور اگر سچ ہے تو سب دوستو کو اور ہندو برادری کو مبارک بعد پیش کرتے ہیں
ہمارا ملک ہماری پیچان Sahil Jogi Journalist Sanam Rajper Sanam Marvi Official
سنگرار کے پیر سردار شاہد شاہ نے میڈیا کے سامنے بولا کے پریا ہماری بیٹی ہے اور پریا کی ماہ ہماری بہن ہے اور قیامت تک رہیگی شاہد شاہ نے بولا کے ہم بھر پور کوشش کرینگے کے پریا بازياب ہوجاۓ
گهگهر پھٹاک کراچی میں غیر سرکاری کمپنی میں کام کرنے والی دو ملازم صفائی کرنے کے لئے اس ہول میں نیچے اترے تھے بتایا جا رہا انکی موت سانس اٹکنے کے وجہ سے ھوی ہے اندر آکسیجن بلکل بھی نہیں تھا بہت حفص تھا
سوشل میڈیا پی لوگ کہ رہے ہیں پریا کماری سنگرار شہر کے رہنے والی سردار شاہد کے قبضے میں ہے اگر یہ بات سچ ہے تو کوئی ثبوت تو دو ایسے کیسے کسی عزت دار خاندان کے بارے آپ لوگ غلط بول سکتے ہو
ميڊيڪل سائنس جي تحقيق موجب مرد ۽ عورت ٻنهي وٽ 23-23 ڪروموزوم هوندا آهن، عورت جا ڪروموزوم XX ۽ مرد جا ڪروموزوم XY ۾ هوندا آهن ٻنهي جا ڪروموزوم ملي ٻار جي تخليق ۾ مدد ڪندا آهن.
اگر عورت جي X سان مرد جو X ملي ته X+X يعني ڇوڪري Girl پیدا ٿيندي ۽ جي عورت جي X سان مرد جو Y ڪروموزوم ملي ته ڇوڪرو ڄمندو آهي.
ڌيءَ پيدا ڪندڙ عورتن کي طلاق ڏيندڙ يا تشدد ڪندڙ جاهل مردن کي اها خبر ئي ناهي ته پُٽ پيدا ڪرڻ لاءِ گهربل صلاحيت Y ڪروموزوم ته مرد جو ڪم آهي عورت وٽ ته صرف XX آهن..جي سائنس سمجھي ۽ سکي پئون تہ ڪافي مصيبتن کان پاڻ کي بچائي سگهون ٿا.
سکر شہر میں واپڈا ملازم فری میں بجلی چلا رہے ہیں 300 یونٹ انکو فری ہے مگر وو لوگ 300 سے زیادہ یونٹ چلا رہے انتظامیا خاموش کب تک ایسا چلیگا
سنگرار شہر کے ہندو بچی پریا کماری جو کے 2 سال پہلے 7ماهرم کو سبیل تسکیم کر رہی تھی تو وہاں سے گہم ہوگئی تھی جسکے معلومات اور شک مطابق پتا چل رہا ہے کے سردار شاہد حسین شاہ جو کے سردار زاہد شاہ کا چھوٹا بھائی ہے سردار شاہد کے بارے بتایا جا رہا ہے کے پریا کماری کی والدہ بہت خوبصورت ہے جسکو سردار شاہد شاہ نے کہا کے میرے ساتھ ایک رات گزارو اور پریا کی والدہ نے انکار کر دیا کیوں کی پریا کماری کی والدہ بہت شریف اور عزت دار فیملی سے ہے جسکی صورت میں بتایا جا رہا ہے کے پریا کماری کو گہم کروانے میں سردار شاہد شاہ کا پورا ہاتھ ہے اگر یہ سچ ہے تو خدارا سید ذات ایک اعلی مقام اور عزت دار کردار ہے آپ کے وجہ سے سب سیدو کا سر جھک رہا ہے آپ چھوڑ دیں پریا کماری کو اللّه کی لاٹھی بے آواز ہے سردار شاہد شاہ
ہمارا ملک ہماری پیچان
Murk Manan
Sahil Jogi Journalist
Sanam Rajper
Sindhu Mangrio
اللّه نے ایک جسم میں دو بندے بنا دیے ہیں کہنے کا مقصد یہ دونو اس حال میں بھی بہت خوش نظر آرہے ہیں اور میرا رب جسکو بلکل فٹ بناتا ہے وو لوگ نہ شکر کیوں بن جاتے جنکے پاس جسم میں ہر حصہ بلکل فٹ ہوتا ہے یہ دونو اس حال میں بھی بہت خوش hain
لاہوتی میلو میں سیف سمیجو اور شہید جان محمّد مہر کے دو بیٹیاں لاہوتی میلو میں سیف سمیجو نے کہا کے جتنا جذبہ اور جتنے نارے میرے لئے لگا رہے ہو جتنا مجھے سپورٹ کر رہے ہو اگر اتنا شہید کے حق اور انصاف کے لئے جذبہ اور سپورٹ کروگے تو شاید شہید کے کاتلون کو سزا مل جاتی
کراچی میں ظلم کی انتہا کردی ہے ایم کیو ایم کو سیٹ دیدی ہے وو بھی بینا جیتے 😂
افسوس ناک خبر خیرپور شہر کے کریب کوٹ ڈجی میں علی رضا حاجانو نام کا معصوم بچا جو کے کچھ وقت سے لاپتا تھا علی رضا حاجانو کو بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے جسکی گردن دھڑ سے الگ تھی علی رضا کے گھر والون کو اللّه پاک صبر عطاء کرے اور علی رضا کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین
جنم دن مبارک ہو Murk Manan اللّه پاک آپکو سلامت رکھے اور ہمیشہ ایسے ہے ہمّت دے ہمیشہ حق سچ کے ساتھ رہو آپ
From H R SYED
مشہور موسیقار استاد راشد خان کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ طویل عرصے سے پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا تھے۔ وہ کولکاتہ کے ایک اسپتال میں اس کا علاج کروا رہے تھے۔ وہ اپنے آخری لمحات میں وینٹی لیٹر پر تھے۔
افسوناڪ واقعو 😭
لاهور ۾ گهر ۾ گئس سيلينڊر ڦاٽڻ سبب 4معصوم ٻار فوت 😪
Afsoos Naak khabar Lahore main Ghar main gas cylinder phatne Ki wajah se 4 masoom bachy Shaheed hogye 😭😭😭😭😭
کیا لگتا ہے آپ لوگوں کو الیکشن ہوگی یا سلیکشن ہوگی جواب دیں
*تحصیل لیاقت پور ڈسٹرکٹ رحیم یار خان*
تاریخ:(08 جنوری 2024)
*ازمیڈیا کوآرڈینیٹر: محمد صابر اکرم*
*لیاقت پور/ٹریفک حادثات*
لیاقت پور:خان بیلہ ٹول پلازہ کے قریب دو مختلف حادثات میں 10افراد زخمی۔ *ریسکیو1122*
لیاقت پور:مسافر کوچ گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے جاٹکرائی
لیاقت پور:دوسرے حادثے میں مسافر کوچ اور کار ٹرالر سے ٹکراگئے
لیاقت پور: حادثات دھند کے باعث پیش آئے۔
*ریسکیو 1122*
لیاقت پور:دونوں حادثات میں 10 افراد زخمی۔ *ریسکیو1122*
لیاقت پور:زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر خان بیلہ منتقل کر دیا،ریسکیو- *1122*
زندگي تي بقا ناھي
اڄ شام نڪاح رکيل ھو سڀاڻي وليمو ھو
نڪاح کان اڳ گھوٽ دل جي دوري سبب وفات ڪري ويو
جنھن مسجد ۾ نڪاح رکيل ھو انھي ۾ جنازي نماز پڙھائي
ھل اھا آھي زندگي جنھن جي ڪا خبر ناھي 😒
ڪوشش ڪرڻ سان ھاصل ٿيندو آ سڀ ڪجھ
نييت ساف رکھ پھنجي توکي رب تعالى سڀ ڪجھ ڏيندو
ھا۽ ڪورٽ ڪراچي جي وڪيل زاھد حيات تي ڪتلانا حملي جي سکت لفظن مي مزمت ڪيون ٿا ۽ اسان سنڌ پوليس کي اپيل ٿا ڪيون ت تمام جلد ھن ماملي کي ڏسي ۽ وڪيل ذاھد حايات کي انساف ڏياري
Syed Hassan Raza Rizvi
Adv Shaista Gul
Adv Muzafar Ali Dehraj
ڪراچي جي ھمدرد يونيورسٽي جي ھاسٽل مان شھدادڪوٽ واسي پھرين سال جي شاگرد امن ڪمار جو ٻه ڏينهن پراڻو لاش هٿ
ايس ايس پي سانگھڙ ايس ايڇ او شھدادپور ديدار علي سولنگي جي ٿاڻي اندر ٽڪ ٽوڪر ڇوڪرين سان ويڊيو وائرل ٿيڻ جو نوٽيس ورتو ديدار سولنگي سسپيڊ لائين حوالي
سکر آرف بلڍر مي پيٽرول جي ٽينڪر کي باھ لگي ويي آھي
باھ لگڻ جو سبب آھو آھي ت ھڪ ٽينڪر کھراب ھيو جيھن سبب ٻي ٽينڪر جي ٽينڪي ليڪ ھعي جيھن سبب ڪجھ ماھڻو ليڪ ٽينڪر مان پيٽرول کھنڙي رھيا ھيا بي ٽينڪر جي بيٽري جي تار مان اسپارڪنگ ٿي آن اسپارڪنگ مان باھ لگي وء ماھڻون جي انڃا کبر ناھي ڪا ڀي
مسجد میں کھڑی یہ عورت حدیقہ کیانی ہے
بطور گلوکارہ مشہور ہوئی ، آج کل پورے پاکستان میں اس کے بیوٹی پارلر کی چین ہے
ایک ناکام شادی کے بعد ایسے بے سہارا بچے کو گود لیا جس کا سارا خاندان 2005 کے زلزلے میں مر چکا تھا
اس بچے کو اپنا نام دیا ، تعلیم دی ، ایک مفید شہری بنایا
پچھلے سال بلوچستان میں سیلاب کی تباہی کے بعد حدیقہ نے اس علاقے میں "وسیلہ راہ " کے نام سے ریسکیو کا کام سٹارٹ کیا اور اس علاقے میں خود جا کے تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لیا
اور اب لگ بھگ حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کے لیے 370 گھر ، دو میٹرنٹی ہوم اور دو مساجد تعمیر کروا کر بتا دیا کہ
حدیقہ جیسے لوگ اس معاشرے کے لیے امید کی کرن اور رول ماڈل ہیں
خصوصاً یہ بات سمجھانے کے لیے کہ آپ اللہ کی مخلوق کے لیے کتنے فائدہ مند ہو
ایک حدیقہ کیانی لاکھ سیاستدانوں سے بہتر ہے...!