جمعيت علماء اسلام سندھ پاڪستان

جمعيت علماء اسلام سندھ پاڪستان

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعيت علماء اسلام سندھ پاڪستان, Political organisation, .

31/05/2023

جمعيت علماء اسلام سندھ پاڪستان Everyone

31/05/2023
29/05/2023

شیئر کریں

28/05/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️سب دوست فولو کریں شکریہ 😘

24/05/2023

کبھی تو اپنا بھی لگ جائے گا بستر مدینے میں ❣️

24/05/2023

"سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے الف سے لے کر حضرت علیؓ کی ی تک"💕
"میرے نبیﷺ کا ہر صحابی سچا اور جنت کا اعلیٰ حقدار ہے"
❣️ بیشک ❣️

24/05/2023

‏نہ کلیم کا تصور نہ خیالِ طور سینا✨
‏میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ❤

24/05/2023

نماز نیند سے بہتر ہے ☝
نماز اس آگ کو ٹھنڈا کرتی ہے جو گناہوں کی سبب ہم نے اپنے اوپر جلا رکھی ہے
کس کس نے فجر کی نماز ادا کرلی اور کہاں سے 🙂

23/05/2023

سب بہائی دوست مجھے ایک ایک نصیحت کریں

23/05/2023

ووٹ اور سپورٹ جس کو دل چاہے کریں
لیکن اخلاق سے کام لیں
آپ کا اخلاق آپ کی پارٹی کو نہیں بلکہ ماں باپ کی تربیت ظاہر کرتا ہے

18/05/2023

ہمیشہ نیک لوگوں سے
✍️
دوستی کیجئے❣️

28/01/2023

پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر نے اچانک اپنے اکاؤنٹس کیوں ڈلیٹ کر دیئے؟ ہماری آنکھیں کھول دینے والی بات۔

13/01/2023

میری فرینڈ لسٹ میں شامل میرے تمام دوست انمول ہیرے ہیں اللّه تعالیٰ سب کو سلامت رکھے اور اللّه پاک سب کی پریشانیاں دور کرے
آمین 💞

08/01/2023

موت تو برحق ہے یارب مگر اتنی سی التجا ہے
کہ بوقت رخصت کلمہ طیبہ نصیب فرمانا آمین

29/12/2022

داڑھی ٹوپی اورٹخنوں سے اونچی شلوارکسی مولوی کی ایجاد نہیں (بلکہ) میرے اور
آپکےپیارے آقا کی سنت ہے

28/12/2022

کاش 2023 ہی وہ سال ہو
جس میں ہم سب کو مکہ و مدینہ کی حاضری نصیب ہوجائے.
آمین

13/11/2022

Ghareebon Ko Gaaliyan Dane Wale Shahid Anwar Ko M***i Tariq Masood Sahib Ka Zabardast Jawab
Shahid Anwar M***i Tariq Masood

18/10/2022

نعمان علی خان کی تلمبہ میں مولانا طارق جمیل صاحب سے خوبصورت ملاقات ❤

10/10/2022

اس متشدد ہندو کو شاید ھی کوئ نہ جانتا ھو ۔۔۔۔۔جو لوگ علماے دیوبند اور تبلیغی جماعت سے بغض حسد رکھتے ھیں وہ زرا اس شخص جو کے ہندو ھے اور کٹر ہندو ھے کی زبان سے بھی سن لیں کہ تبلیغی جماعت کی محنت سے چالیس دیس مسلمان ھوئے اور یہ لوگ گلی گلی گھوم کر لوگو کو دین اسلام کی طرف لاتے ھیں
اور یہ سب محنت علماء دیوبند کی ھے الحمد اللہ

علماء دیوبند کے خلاف زبانیں دراز کرنے والے غور فکر کریں بغض حسد کی آگ کو دلو سے نکال پھینکیں کیونکہ یہی وہ حق جماعت ھے جسکا اعتراف متشدد ہندو بھی کر گزرے
۔۔۔مجھے فخر ھے کہ میں دیوبند مسلک سے وابستہ ھوں

09/10/2022

ایک گاوں کا واقعہ جس کو میں کبھی نہیں بھول پاونگا جب میں نیا نیا تبلیغ میں لگا تو میرے ساتھ کیا ھوا درد ناک واقعہ کو سن کر عمل کریں

Videos (show all)

#CycloneUpdate
#muftitariqmasoodshortclips
Never Underestimate the Power of Allah , Proud to be Muslim ❤️❤️‍🔥 جمعيت علماء اسلام سندھ پاڪستان @
This is Islam ☺️💙 || # جمعيت علماء اسلام سندھ پاڪستان #everyone
#muftitariqmasoodspeeches #everyone جمعيت علماء اسلام سندھ پاڪستان
#mulanatariqjameel
پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر نے اچانک اپنے اکاؤنٹس کیوں ڈلیٹ کر دیئے؟ ہماری آنکھیں کھول دینے والی بات۔
پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر نے اچانک اپنے اکاؤنٹس کیوں ڈلیٹ کر دیئے؟ ہماری آنکھیں کھول دینے والی بات۔
Ghareebon Ko Gaaliyan Dane Wale Shahid Anwar Ko Mufti Tariq Masood Sahib Ka Zabardast JawabShahid Anwar Mufti Tariq Maso...
نعمان علی خان کی تلمبہ میں مولانا طارق جمیل صاحب سے خوبصورت ملاقات ❤

Website