Agror News اگرور نیوز

Agror News اگرور نیوز

یہ پیچ اگرور ہمہ تمااام دنیا کی تازہ ترین صورتحال سے آپ?

02/09/2023

یہ وطن خون سے بنا تو نہیں دیکھا تھا مگر آج ہمارے خون سے چلتا دیکھ رہا ہوں😢

امین لونگ

07/08/2023

ریاست صرف موٹرسائیکل پر دوران سفر ہیلمٹ نہ پہننے سے مرنے سے بچائے گی

باقی مہنگائی، بھوک سے آپ مرتے رہیں انہیں کوئی پرواہ نہیں،

25/09/2021

New AC arrived 😍

Ma'am Alveena
Welcome 😊

06/09/2021

سب سے زیادہ نکاح کو مشکل لڑکیوں نے بنایا ہوا ہے...
سب سے پہلے آئیڈیل لڑکا کم عمر ہو پیسے والا ھینڈ سم خوبصورت ہو اسکا اپنا گھر گاڑی بنک بیلنس ہو اسکے ماں باپ نا ہوں بہن بھائی بھی نا ہوں اگر ہو تو بس ایک یا دو... شادی میں 10 سے 15 تولے سونا 40 سے 50 سوٹ 10 سے 20 لاکھ حق مہر 25 سے 30 ہزار ماہانہ جیب خرچ ہر ہفتے ماں باپ سے ملنا ضروری ہوگا گھر میں کام کاج کے لیے نوکرانی روز شام کو باہر گھومنے جانا رات کا کھانا باہر کھانا لڑکی کے ماں باپ بہن بھائیوں کی مالی مدد بھی کرنا وغیرہ وغیرہ.....
اب بتاو کون نکاح کو مشکل کرتا ہے...
ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو گناہ سمجھتے ہیں زنا کر لو تو لوگ کچھ دن بعد بھول جاتے ہیں مگر دوسری شادی کر لو تو ساری زندگی طعنے لڑائیاں
اسی لیے لاکھوں لڑکیاں گھروں میں ہی بیٹھی رہتی ہیں عمریں گزر جاتی ہیں.
المختصر یہ کہ شادی کو مشکل بنانے میں اہم کردار ان خواہشوں کا جو لڑکیاں خاص طور پر اور لڑکے عام طور پر کرتے ہیں۔

06/09/2021

First day of Ibn-e- Sina University in Kabul under Taliban. Hijab and Separation of Boys and Girls.

Do you think this is the right thing done by Taliban?

14/07/2021

شیئر کریں جو متفق ہو

13/07/2021

"مانسہرہ /سی پیک روڈ بجنہ کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم،تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی،زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔!

12/07/2021

🎤 عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں 🎤

نوٹ یا سکے جو ایک ملک کے ہوتے ہیں
ایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانے اور نئے ہوں
ان کا آپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے
لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200،1300،1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی گناہ کبیرہ سے بچیے
سود کھانے والے کی اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ اعلان جنگ ہے
جہنم میں جانے کا سبب ہے
جہنم میں پیٹ کے اندر سانپ اور بچھو 🦂 ڈالے جائیں گے
الھم اجرنی من النار

اس پوسٹ کو آگے ضرور شئیر کریں
تاکہ لوگوں کو اس بارے میں پتہ چل سکے
اور وہ اس گناہ عظیم سے وہ بچ سکیں

12/07/2021

*ایک بہت ہی عمدہ اور فائدہ مند مشورہ*

10 دنوں کے بعد عیدالاضحیٰ (بکرہ عید) آرہی ہے
ہم نےقربانی کے لئے جو جانور لے رکھے ہیں. یا ابھی لینگے.

اس جانور کے چمڑے کی قیمت پہلے بازاروں میں زیادہ سے زیادہ قیمتوں میں فروخت ہوتی تھی ...
اور اب اس کی قیمت گھٹ کرکے 50 سے 40 بلکہ کہیں کہیں تو 30 روپیہ ہوگئی ہے.
پہلے بازاروں سے اچھی قیمتیں دستیاب ہوتی تھیں جس سے مدرسوں اور غریبوں کی آمدنی میں اضافہ ہوتا تھا.
اور اب قیمت کم ہوجانے کی صورت میں مدرسوں اور غریبوں کا نقصان ہوتا ہے.

لہذا میرا یہ مشورہ ہے کہ ہم مدارس کو یا غریبوں کو چمڑے نہیں دیں گے. بلکہ چھوٹے جانوروں کے چمڑے کے عوض (بدلے) میں مدرسے یا غریب کو 200 روپئے دیں.
اور جن جانوروں کے اندر سات (7) حصہ ہوتا ہے ہر حصہ کے عوض (بدلے) میں 100 روپیہ گویا کہ 700 روپیہ مدرسوں میں دیں۔
اور چمڑے کو دفن کردیں۔
تو اس صورت میں یہ ہوگا کہ جب چمڑا بازاروں میں نہیں پہونچے گا۔
تو ممکن ہے کہ اس کی ڈیمانڈ (مانگ) بڑجائے۔اور مدارس وغریب کے خلاف تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی

(انشاء ﷲ العزیز)

اور آپ کے مدرسوں اور غریبوں کو چمڑے کے عوض پیسہ دینے کی صورت میں مدد مل جائے گی۔
اور مدرسوں کی آمدنی میں اضافہ ضرور ہوگا یا غریبوں اور ضرورت مندوں کو زیادہ فائدہ ہوگا۔

برائے کرم اس تحریر کو اپنے دوستوں اور احباب کو بقرعید سے پہلے پہلے ضرور بھیجنے کی کوشش کریں۔

11/07/2021

ماشاءاللہ ایسے کہتے ہیں جانوروں سے محبت ♥

11/07/2021

Please support Rizwan sir,

11/07/2021

سی پیک پرگاڑی خوفناک حادثےکاشکار ہزارہ یونیورسٹی کےطالب علم جاں بحق
طالب علم بٹگرام کےعلاقےچانجل سےمانسہرہ جارہےتھےکہ سی پیک لمی کراسنگ کےقریب گاڑی ڈرائیورسےبےقابوہوکر بجلی کےپول سےٹکراگئی جس کےنتیجےمیں تین طالب علم محمدصالح ولدجعفر ساکنہ چانجل بٹگرام برہان الدین مشرف ساکنہ باجوڑ فاٹا عل خان ولد غلام محمد ساکنہ گلگت بلتستان موقع پرجاں بحق ہوگئےجبکہ عینی شاہدین کےمطابق ایک نوجوان آصف ساکنہ ہنگو شدیدزخمی ہوگیا حادثہ اتناخوفناک تھاکہ جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی جائےحادثہ سےکم وبیش سو فٹ دورجاگری بٹل پولیس نے موقع پرپہنچ کرجاں بحق اورزخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام منتقل کردیا عینی شاہدین کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا.
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 😥

11/07/2021
11/07/2021

دو قومی نظریہ

11/06/2021

نیو ٹیکنالوجی 😁😍

09/06/2021

Beshak

Photos from ‎Agror News اگرور نیوز‎'s post 09/06/2021
09/06/2021

Khan ❤️

Photos from ‎Agror News اگرور نیوز‎'s post 08/06/2021

Dehran road agroor..

13/05/2021

Allah

12/05/2021

بریکنگ نیوز ★★★
فیس بک پر بے ہودہ پوسٹ اور وڈیو شئر کرنے والی علیشاہ 007 کے ماں کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا مالک مکان کے نوٹس ملنے پر بھی کرایا کا گھر خالی نا کرنے پر سونیا شاہ کو گرفتار کر لیا گیا ***
جبکہ پشاور پولیس نے بے ہودہ وڈیو شئر کرنے پر علیشاہ سونیا شاہ اور انکے شوہر دواد شاہ پر مقدمہ درج کرنے کے لیے FIA سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ***
کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے علیشاہ 007 اور اس کی ماں کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،***
علیشاء 007کے یوٹیوب چینل کے حوالے سے پولیس کو ملنے والی شکایات کی روشنی میں سٹی ڈویژن پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے***
ترجمان پشاور پولیس کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو علیشاہ 007 کے یوٹیوب چینل کی بندش اور سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ماں بیٹی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ***
ایس پی سٹی عتیق شاہ★★★

09/05/2021
Photos from ‎Agror News اگرور نیوز‎'s post 08/05/2021

قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹروں کا کارنامہ...
کمر کے آپریشن کے بجائے دل کا آپریشن کر کے مین وین کاٹ کر ایک نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔
اور ستم ظریفی کا عالم مردہ انسان کو وینٹیلیٹر پر رکھ کر 14 لاکھ کا بل والد کو تھما دیا ۔
قائد اعظم ہسپتال کے بھیڑیوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔

پوسٹ کو شئیر کر کے مظلوم باپ کی آواز بنیں

07/05/2021

Noted...

Photos from ‎Agror News اگرور نیوز‎'s post 06/05/2021

اللہ تعالی پر یقین اور شکر ایسا ہونا چاہیے
ترکی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
جب ایک آدمی خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا لیکن موت سے بچ گیا، لہذا اپنے اہل خانہ کو فون کرنے یا وہاں سے جانے سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے نماز ادا کر رہا ہے، کہ اللہ تعالی نے اسے اتنے خوفناک حادثے میں محفوظ رکھا۔

Videos (show all)

ہااااائے ظلم 😭 حضرت پختون کی کوئی عزت ہی نہیں، بھاڑ میں گئ قوم پرستی اس معصوم کے چہرے پر بےبسی کے نکار تو دیکھیے یہ مسلس...

Website