Bleeding Pashtuns Are Not Crime In Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bleeding Pashtuns Are Not Crime In Pakistan, Real Estate, .
Please Follow my page
❤️❤️
🙏🙏🙏
وزیرستان کے سیاسی لیڈرز کو چاہئے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے آپریشن کی منظوری دی ہے. لہزا اپنے عوام کو بچانے کیلئے آواز اٹھائیں.وزیرستان کے دو ایم این ایز علی وزیر اور محسن داوڑ کو چاہئے کہ وہ فوراً پی ڈی ایم حکومت کو استعفی دے دیں تاکہ ایمپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے اور اسی ایک صورت میں آپریشن پلان کو ناکام بنایا جا سکتا ہے کیونکہ پی ڈی ایم حکومت علی وزیر اور محسن داوڑ کے ووٹوں پر کھڑی ہیں ✌️اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو صاف ظاہر ہے کہ علی وزیر اور محسن داوڑ سلنڈر بن گئے ہیں 😀😀
After 20 months Ali Wazir
Come home back
DGISPR
انتہائی افسوسناک خبر
جے یو آئی کے تحصیل مئیر صدام بیٹنی پر گاؤں پائی کے قریب قاتلانہ حملہ فائرنگ کے نتیجے میں سکیورٹی پر مامور 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات،
تحصیل میئر صدام بیٹنی محفوظ
Innocent Afghan child bleeds