Imran Khan Kpk Fans

Imran Khan Kpk Fans

Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad

10/04/2022

‏بس یہ سوچو یہ سب عمران خان کے بغیر ہو رہا ہے۔ جس دن وہ خُود سڑکوں پر نکل گیا تب کیا ہوگا۔

10/04/2022

‏بِھکاری ہو گا تیرا باپ۔ ہم پاکستانی ہیں۔

10/04/2022

نہ‏ سرنڈر کریں گے ،
نہ لندن بھاگیں گے
نہ ویل چئیر منگوائیں گے ۔ میدان لگے گا ۔مقابلہ ہوگا اور تمہیں شکست دینگے✌️
‎انشاءﷲ❤️

10/04/2022
10/04/2022

امریکستان کی آزادی کے لیے کچھ خان اور چاہیے انشاء اللہ تعالیٰ آزادی لے کر رہیں گے

03/04/2022

نواز شریف کا جہاز کے عملے کو خصوصی پیغام

03/04/2022

Voting

03/04/2022

اور پھر کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں آتی

03/04/2022

عدم اعتماد کے پارہ پارہ ہونے کے بعد

03/04/2022

ہم افطاری بھی نئے پاکستان میں ہی کریں گے چلو میرا پتر چھٹی کرو

03/04/2022

ہاہاہا
ہنسی تو اُن پہ آ رہی ہے جو روزانہ گنتی پوری کر کے سوتے تھے
😂

03/04/2022

Guess who

03/04/2022

وہ پوچھنا تھا جنہوں نے افطاری پرانے پاکستان میں کرنی تھی وہ روزہ برقرار رکھیں گے یا توڑیں گے

03/04/2022

لڑائی صرف اتنی ہے کہ سارے کہہ رہے ہیں کہ سپر پاور امریکہ ہے اور خان کہہ رہا ہے کہ سپر پاور اللّٰہ ہے

03/04/2022

یہ آے گا لیکن تابوت میں

03/04/2022

میں نے اگر زندگی میں کُچھ سیکھا ہے تو سکول کے بعد سے سیکھا ہے جو میرا #لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ میرا #اُستاد بھی ہے۔❤️❤️

Website