Gov't Boys Model High School Panjgur

Gov't Boys Model High School Panjgur

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gov't Boys Model High School Panjgur, Education, .

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 02/07/2024
Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 02/07/2024

بمورخہ 01-07-2024 کو ڈویژنل ڈاریکٹر مکران عبدالغفور دشتی نےگورنمٹ بوئز ماڈل ہاہئ سکول کا دورہ کیا ۔جناب صابر علی پرنسپل ماڈل ہاہئ سکول نے پرجوش انداز سے ڈاریکٹر صاحب کا استقبال کیا اور کلاسیز کا دورہ کروایا۔۔

26/11/2023

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول چتکان پنجگور کے students کا ٹوہر جاری ہے آج اسٹوڈنٹ نے پیشوکان کا دورہ کیا. ماڈل اسکول کی طرف سے حاجی حامد صاحب اور پی ٹی آئی ابرہیم صاحب یونس کامریڈ ملنگ بھی شامل ہیں اسٹوڈنٹس جو اس وقت ٹوہر میں ہیں ان میں خالق داد اور میاں داد شامل تھے. انہوں نے آج جیوانی پر دورہ کیا.اور انہوں نے سمندر کے دلچسپ منظر سے لطف اٹهایا . انہوں نے کشتیوں پر سوار ہو کر enjoy کیا. اسٹوڈنٹس نے جیوانی کے مختلف جگہوں پر دورہ کیا. انہوں نے پیشوکان کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پر دورہ کیا. اور گانز میں بہت خوشی منایا . میاں داد نے اسٹوڈنٹس کو گانز میں مچھلی کی ڈھانچا دیکھایا. اور ان کے بارے میں بہت کچھ معلومات سیکھایا.

24/11/2023

گورنمنٹ ماڈل ہاہی سکول پنجگور کے اسٹوڈنٹس نے تربت کے کیچ ماڈل اسکول کا دورہ کیا اور اسمبلی میں شامل ہوۓ اور انہوں نے کیچ کے ماڈل اسکول کے پرینسیپل حاجی علی جان صاحب سے ملاقات کیا اور انہوں نے ماڈل سکول پنجگور کے اسٹوڑنٹس کو اپنے اسٹاف سے ملاقات کروایا ماڈل اسکول پنجگور کے طالب علموں نے کیچ کے اسٹاف اور اساتذہ کا دل سے شکریہ ادا کیاگورنمنٹ بوائزماڈل ہائی سکول چتکان پنجگور کے اسٹو ڈنٹس ال مکران ٹوورز کے لیے پہلے دورے تربت گورنمنٹ بوائزماڈل ہائی سکول کے پرنسپل علی جان صاحب کے سربراہ میں سکول کے تمام کلاسء کے دورہ کیا اس کے بعد گورنمنٹ عطا شادڈگری کالج تربت کا دورہ کیا اس کے بعد تربت میوزیم کا دورہ کیا اس کے بعد گورنمنٹ بوائزماڈل ہائی سکول تربت میں ایڈمنسٹریٹر علی جان بلوچ نے طلبہ کے لیے کانے کا اتزم کیا- ٹوورز پی ٹی آئی محمد ابراہیم بلوچ پی ٹی آئی حاجی حامد بلوچ نگرانی کررہے تھے

10/11/2023

8th exam

10/11/2023

Respected Principal Sabir Ali with respected teachers .

06/10/2023

اناللہ واناالیہ راجعون ۔ انتہائی افسوس ناک خبر۔۔ہمارے محترم استاد واجہ نزیر احمد ایس ایس گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول پنجگور وفات پا گئے ہیں ۔ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 6 اکتوبر 2023 کو صبح 10.30 بجے شا پاتان کے قبرستان میں ادا ہوی۔اللہ رب العزت سے ان کی مغفرت اور جنت الفردوس میں بلند درجات کیلیے دعائوں کی درخواست ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

23/05/2023

سکول ہذأ میں کمپیوٹر لیب میں کمپیوٹر کے کلاسیز باقاعدگی سے ہو رہے ہیں جس میں بیسک کمپیوٹر، ایم ایس آفیس،اکسیل، پاور پوائنٹ سیکھاہے جارہے ہیں ۔ بمورخہ 22/05/2023 کو جناب پرنسپل صاحب نے کلاس کا معاہنہ کیا اور کلاس پروگریس چیک کیا ۔

23/05/2023

(Mehbob Ali )Superintendent District Education Office
Panjgur is giving a book of ( BPSC demystified revised addition written by NIZAM RAHIM BALOCH ) To the principal of Govt Boys Model High School Panjgur for library .

01/05/2023

سر عالم صاحب 🌷🌹

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 01/03/2023

آج بمورخہ 01,03,2023 تعلیمی سال 2023 کا باقاعدہ آغاز ہوا۔سکول ہذا میں معززاساتذہ کرام نے کلاسیز لی اور جناب پرنسپل صاحب نے طلبا میں درسی کتب بیگز بمع واٹر کین تقسيم کییے ۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 12/12/2022

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہاہی سکول چتکان پنجگورنے سالانہ امتحان( 2022 ) کلاس اوّل ادنیٰ تا کلاس ہفتم کے ریذلٹ کا اعلان کر دیا۔۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 15/11/2022

جناب پرنسپل صابر علی صاحب کے زیر صدارت سکول ہذہ کے اسٹاف کا ایک میٹنگ مورخہ 2022-11-14 منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ سالانہ امتحان بہمورخہ 16 نومبر سے شروع ہونگے ۔

28/06/2022

سینیر ٹیچر (ریٹائرڈ ) امان اللہ غازی اپنا تصنيف شدہ کتاب لال و یاقوت پرنسپل صاحب کو پیش کررہیے ہیں ۔۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 23/06/2022

پرنسپل صاحب کمپیوٹر لیب کا معاہنہ کر رہے ہیں ۔اور طلبا ٕ کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کی افادیت کے بارے میں آگاہی دے رھا ہے۔

26/05/2022

First Aid and CPR Training only for a Week is being held in Wisdom academy near faiz mohammad chowk panjgur.please come and join how to gain the knowledge of First Aid in emergency time .

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 01/03/2022

آج یکم مارچ 2022 بروز منگل گورنمنٹ بوائز ماڈل ہاٸی سکول چتکان میں کلاسسز کا باقاعدگی سے آغاز ہوگیا ہے۔
اور داخلہ مہم 2022 کے لیۓ اشتہار بھی لگایا ہے داخلہ لینے حضرات سے گزارش ہیکہ جلد از جلد اپنا داخلہ کرادیں تاکہ انکا وقت ضائع نہ ہو۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 14/12/2021

اعلان نتائج سالانہ 2021 اور تقسيم انعامات۔۔۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 25/11/2021

پرنسپل صاحب لوکل امتحان کا مُعاینہ کر رہے ہیں ۔۔

03/11/2021

مسٹر محمد یونس کو بحث A,D,O تعیناتی پر اسٹاف ماڈل ہاہی سکول کی جانب سے الوداعی پارٹی دیا جا رہا ہے۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 03/11/2021

مسٹر محمد یونس کو بحث A,D,O تعیناتی پر اسٹاف ماڈل ہاہی سکول کی جانب سے الوداعی پارٹی دیا جا رہا ہے۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 16/10/2021

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہاہی سکول کے اسکاوّٹ کا ٹوّر ہاہی اسکول ساکُران حب میں۔۔
ہیڈماسٹر محمد رفیق ہاہی اسکول ساکُران اور اسکول کے اسٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 16/10/2021

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہاہی سکول کے اسکاوّٹ کا ٹوّر حب مڈل اسکول اکرم کالونی میں ۔۔
نزیر احمد اسکاوّٹ آرگناہزار اور ہیڈماسٹر مڈل اسکول حب اکرم کالونی کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔

Photos from Gov't Boys Model High School Panjgur's post 12/10/2021

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہاہی سکول کے اسکاوٹ PTI حاجی حامد حسین کی سربرائی میں پانچ روزہ ٹوّر پر روانہ۔۔۔

08/10/2021

محمد عابد جماعت پنجم اپنے کلاس انچارج اور محترم استاد واجہ عبدالوحید صاحب کو ٹیچر ڈے کی مناسبت سے گلدستہ اور تحفہ پیش کر رہے ہیں ۔

Videos (show all)

8th exam
Respected Principal Sabir Ali with respected teachers .
مسٹر محمد یونس کو بحث A,D,O تعیناتی پر اسٹاف ماڈل ہاہی سکول کی جانب سے الوداعی پارٹی دیا جا رہا ہے۔
The hardest practical of physics 9th "to find the value of " g" by free fall method " has done successfully by students ...
اسکول کا طلبا نعت پڑهتے ہوہے ۔۔
اسکول میں صفاہی کے ساتھ ساتھ اسپرے ۔۔

Website