GPS Maina Battan No.1

GPS Maina Battan No.1

گروپ کا مقصد متعلقہ طلبہ کے والدین کو سکول کے ساتھ منسلک رکھنا ہے۔ تاکہ والدین اپنے بچوں کے تعلیمی سر

06/10/2023
27/06/2023

سال 1945 میں پانچویں جماعت کا پرچہ
1)کیا اج کل کے طلباء یہ پرچہ حل کر پائے گا؟
2)کیا پاکستان میں تعلیمی کا معیار بہتر ہوا ہے یا مذید تنزلی کا شکار ہوا ہے؟
3)اگر پاکستان میں تعلیم تنزلی کا شکار ہوا ہے تو اس کے وجوھات کیا ہو سکتے ہیں؟

Photos from GPS Maina Battan No.1's post 17/04/2023

KP Elementary and secondary education
New Admission campaign day(17-04-2023)
Door to Door compaign with respectable Headmaster , chairman PTC and teachers.
GPS Maina Battan No. 1
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔
پڑھے گا تو بڑھے گا خیبرپختونخوا

Photos from GPS Maina Battan No.1's post 31/03/2023

Annual day prize distribution ceremony 2023 GPS Maina Battan No. 1

31/03/2023

کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں

جی پی ایس مینہ بٹان نمبر 1 نے اپنے روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ ایک بار پھر جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات میں ویلج کونسل مینہ بٹان کے پانچ سکولوں میں پہلا، دوسرا اور چوتھا پوزیشن حاصل کرلیا۔
1st position Ahad Gul s/o Sahzad Gul
2nd position Idrees khan s/o Sajad khan
4th position Imtyaz Ali s/o Jamsheed khan
Congratulations🎉🎊 to all staff and parents.

31/03/2023

GPS No 1
Maina Battan
Got 1st position and 2nd position overall VC school....

Photos from GPS Maina Battan No.1's post 21/03/2023

💥GPS Maina Battan No.1
A peaceful and Relaxed environment of examination.
Teachers and Students are busy with their works. Awaz Maina Battan Hazrat Hussain

13/03/2023

💥السلام علیکم 💥
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول مینہ بٹان نمبر 1 میں سالانہ امتحانات -23 -2022 بتاریخ 15 مارچ بروز بدھ سے باقاعدہ طور پر آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں نرسری سے لے کر، کلاس چہارم تک کے طلباء تیارشدہ ٹائم ٹیبل کے مطابق حصہ لیں گے۔ لہذا اپنے بچوں کو مکمل تیاری اور صفائی کے ساتھ سکول ھذا میں حاضری یقینی بنائے۔
نوٹ: وقت کی پابندی لازمی ہے۔
GPS Maina battan No. 1

03/03/2023

جماعت پنجم کا امتحان 7 مارچ سے شروع ہو رہا ہے،
بچوں کو ٹائم ٹیبل دیا گیا ہے لہذا ان کچھ دنوں میں بچوں پر کھڑی نظر رکھیں کیونکہ یہ ایک ہفتہ ان کیلئے انتہائی اہمیت کےحامل ہے۔ شکریہ

28/02/2023

کل یکم مارچ کو محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبہ بھر کے پرائمری اساتذہ کے لیے سی پی ڈی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
لھذا پرائمری سکولوں میں کلاسز کا آغاز دو مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔

22/01/2023

💥💥ریاضی کا خوف 😱😱
ریاضی ایک ایسا مضمون ہے جس سے ساری دنیا کے اکثر طلبہ خوف کھاتے ہیں۔ اور یہ خوف صرف ایک علاقے تک محدود نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے۔ جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ ریاضی سے بھاگتے ہیں۔۔
ریاضی کا خوف دراصل مندرجہ ذیل وجوہات کی وجہ سے ہے۔
💥1. اکثر سکولوں میں ایک ہی استاد کو تمام مضامین پڑھانے پڑتے ہیں۔ریاضی پر اگر استاد کو عبور نہ ہو تو وہ انتشار کا شکار ہوجاتا ہے۔ان حالات میں طلبہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ ریاضی اتنا مشکل مضمون ہے کہ ہمارے استاد تک اسے سمجھنے سے قاصر ہیں۔اس طرح ان کے دل میں ریاضی کا خوف پنپنے لگتا ہے۔
💥2. عام طور پر ریاضی کو آر یا پار کی لڑاٸ کے طور پر پڑھایا جاتا ہے جس میں کسی بھی سوال کا جواب یا تو درست ہوگا یا پھر غلط۔صحیح جواب کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے جبکہ غلط جواب دینے والے طالب علم کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اسکو حقارت کی نظروں سے دیکھا جاتا ہے۔یہ فیکٹر بھی ریاضی کے خوف کا سبب بنتا ہے۔
💥3.اس سلسلہ میں ایک نقطہ یہ بھی قابل غور ہے کہ اکثر ریاضی کے اساتذہ کسی سوال یا مسٸلہ کو حل کرنے کا ایک ہی طریقہ بتاتے ہیں جس کی وجہ طلبا کو مجبوراً اسی طریقہ کو اپنانا پڑتا ہے اور وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ اس مسٸلہ کو حل کرنے کے دیگر طریقے غلط ہیں اور بعض دفعہ استاد کا بتایا ہوا طریقہ اس قدر مشکل اور پیچیدہ ہوتا ہے کہ طلبہ اکتا جاتے ہیں اور انکے دل میں ریاضی کے خلاف منفی رویہ جنم لیتا ہے اور اسکے نتیجہ میں

💥💥ماہرین تعلیم اور ماہرین نفسیات نے ریاضی کے خوف سے چھٹکارا پانے کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں۔ذیل میں ان تجاویر پر بحث کی جارہی ہے۔

💥1.طلبہ کو ریاضی کے خوف سے چھٹکارا دلانے میں سب سے اہم رول ریاضی کے مدرس(استاد) کا ہوتا ہے۔ریاضی کا استاد اگر مثالی شخصیت کا مالک ہو اور نفس مضمون پر مضبوط گرفت رکھتا ہو تو کوٸ وجہ نہیں کہ طلبا ریاضی کے خوف میں مبتلا ہوں۔
💥2.والدین کی سپورٹ اور حوصلہ افزاٸ بھی ریاضی کے خوف کو دور کرنے میں معاون ہے۔

💥3. کلاس یا گھر میں مطالعہ کے دوران صحیح جواب کی بجاٸے تصور(Concept) پر توجہ دینی چاہیے۔
💥4. طلبہ کو یہ باور کروایا جاۓ کہ کوٸ انسان پرفیکٹ نہیں ہے بلکہ ریاضی میں سب سے غلطیاں ہوتی ہیں۔کبھی کبھار انہیں ریاضی دانوں کے قصے سناٸیں جاٸیں .

💥5. اسکول میں ریاضی کے تعلق سے یہ بات بھی اہم ہے کہ ریاضی کا پیریڈ کب اور کس مضمون کے بعد آتا ہے۔تھکے ہوۓ ذہن اور اکتاہٹ کے ماحول میں ریاضی کی تدریس(پڑھاٸ)منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ٹاٸم ٹیبل میں مناسب تبدیلی کر کے طلبہ کو ریاضی کے خوف سے نجات دلاٸ جاسکتی ہے۔
Edited.

Photos from GPS Maina Battan No.1's post 26/12/2022

💥💥والدین متوجہ ہوں💥💥 :

تمام والدین سے گذارش ہیں."کہ موسم سرما کی چھٹیاں ہوچکی ہیں.
اور بچوں کو گھر پر مصروف رکھنے کے لئے سکول کی طرف سے بچوں کو چھٹیوں کا ٹاسک دےدیا گیا ہیں. تاکہ بچے تعلیم کا تسلسل برقرار رکھ سکے ۔۔ 💥
لہذا تمام والدین سے درخواست کیجاتی ہے.کہ اپنے بچوں کے ساتھ گھر کے کام میں مدد کریں، اور ان کی بھرپور رہنمائی کریں.💥💥
اگر ٹاسک میں بچوں کو جو بھی مسلہ درپیش ہو تو سکول سٹاف چھٹیوں میں بھی اپ کے لیے حاضر ہیں۔
چھٹیوں میں اپنے بچوں پر کھڑی نظر رکھیں.کیونکہ یہی ہمارا قیمتی آثاثے ہیں. تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہوں۔

ازطرف سکول سٹاف GPS Maina Battan No. 1 💥

08/12/2022

گروپ کا مقصد متعلقہ طلبہ کے والدین کو سکول کے ساتھ منسلک رکھنا ہے۔ تاکہ والدین اپنے بچوں کے تعلیمی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکے اور اساتذہ کرام کے ساتھ تعاون میں اپنا کردار ادا کرسکے۔

Photos from GPS Maina Battan No.1's post 08/12/2022

Monthly Test Mathematics Class 5th & 3rd GPS Battan No. 1

Website