Peaceful Pakistan - پُرامن پاکستان
create soft image about peaceful pakistan
Long Live Pakistan� Visit Our Page for Informations
Air ticket from Haiderabad to Karachi 1966
400 years old mosque! Location : Village Rodo Sultan Tehsil Athara Hazari District Jhang 🇵🇰
Quaid-i-Azam Muhammad Ali Jinnah in animated conversation with students on the lawn of the University of the Punjab, Lahore, on January 7, 1946.
لاہور کے ایک شخص نے گورنر سے درخواست کی:
" لاہور میں کوئی کالج نہیں ہے. کالج کی ضرورت ہے"
گورنر نے جواب دیا:
" اگر کوئی ڈھنگ کی عمارت مل جاۓ تو کالج شروع کیا جا سکتا ہے"
کچھ دن بعد اس شخص نے اپنے گھر کی چابیاں کالج کے قیام کے لیے گورنر کی میز پر چھوڑ دیں-
یوں برصغیر کے ٹاپ کے تعلیم کے ادارے "ہیلے کالج آف کامرس لاہور" کا آغاز ہوا.
سر گنگا رام 🖤
𝑻𝒉𝒆 𝑺𝒑𝒉𝒊𝒏𝒙-𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏
Hingol National Park is home to the stunning marvel carved by nature itself; ealier discovered ‘Sphinx of Balochistan’ (that surprisingly missed Angelina Jolie’s eye when she named the “Princess of Hope” on her visit in 2002). The Sphinx has stood there beside the Princess perhaps guarding some unknown treasure, unnoticed and unexplored for centuries. It was first in 2004 that the public learnt about its existence,praising the artistic work of wind and rain.
Amazing Sunrise view on Rakaposhi peak, Gilgit Baltistan, Pakistan 🇵🇰
Absolutely magical reflections !
يہ کوئی فرانس اور سوئٹزر ليند نہيں، ہمارا پيارا ملک پاکستان ہے! جگہ کا نام بتائیں
Fort Munro, South Punjab Pakistan 🇵🇰🇵🇰😍
Inna lillahi wa inna lillahi rajioon..
Flight lieutenant Dr Mahnoor Farzand passed away Fighting against Covid last night in CMH Malir..
😑
صرف 14 اگست ہی نہیں 15 اگست کی بھی تیاری کریں۔
اپنے شہروں کی اچھی تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں۔
شکریہ🇵🇰
زیارت کیجئے سردار جنت امام حسن و حسين کا گھر جہاں بچپن ان کا جس گھر مبارک میں گزرا۔
اگر آپ چاہتے ہیں آپ کو اسلامی ویڈیو ملیں تو
اپنا نام اپنے شہر کا نام لکھ کر ہمیں وٹس ایپ کریں شکریہ
Another spectacular cricket stadium in Azad Kashmir.
Quaid-e-Azam Cricket Stadium. 🇵🇰. .
👉
کشمیر میں جب ماں نے گاڑی پل سے کراس کرنے سے پہلے بچے کو ڈرایا تو بچے کے تاثرات مالحظہ کریں😂😂😂😂👌
beautifull peshawar namak mandi❤❤
قیام پاکستان سے قبل اودھو داس سندھ کے امیر کبیر لوگوں میں شامل تھا۔اس کی ماں بیمار ہوئی تو ڈاکٹروں نے کہا کہ سندھ میں موجود اسپتالوں میں اس بیماری کے علاج کی سہولت میسر نہیں ، اس کا علاج بمبئی کے اسپتال میں ہی ہوسکتا ھے ۔
اودھو داس والدہ کو بمبئی لے گیا اور علاج کرایا،ماں کی حالت بہتر ہونے پر گھر واپس لے آیا اور چند روز بعد ماں سے پوچھا کہ آپ کی طبعیت کیسی ھے جس پر اس کی ماں نے جواب دیا کہ:
میں تو اودھو داس کی ماں ہوں،یہاں علاج ممکن نہیں تھا تو بمبئی کے اسپتال میں علاج ہوگیا مگر سندھ میں بسنے والی ان ماؤں کا کیا ہوگا جن کے بیٹے اودھو داس کی طرح دولت مند نہیں۔
اودھو داس اپنی والدہ کی اس بات سے متاثر ہوا اور اس نے ماں کو بتائے بغير سنڌ کہ شہر شکار پور میں اس زمانے کا ایک جدید اسپتال تعمیر کرایا اور والدہ کو ساتھ لے کر اسپتال پہنچا کہ ماں اب فیتا کاٹ کر افتتاح کرو، یہاں سندھ میں بسنے والے غریبوں کا مفت علاج ہوگا ۔
ماں نے دیکھا کہ اسپتال کے مرکزی دروازے پر اس کے بیٹے اودھو داس کا مجسمہ نصب تھا ۔ ماں اودھو داس سے مخاطب ہوئی کہ یہ مجسمہ تم نے اسلیے نصب کرایا ھے کہ تمہارے سخی ہونے کے چرچے ہوں، اس مجمسمے کی یہاں موجودگی تک میں افتتاح نہیں کرسکتی ۔
اودھو داس نے مجسمے کو ہٹوا کر اپنے نام کی تختی بنوائی اور اسے داخلی راستے پر زمین میں دفن کرادیا کہ جو بھی اسپتال میں داخل ہوگا وہ میرے نام کو پیروں تلے روندتا ہوا داخل ہوگا ۔ اس کے بعد اودھو داس کی ماں نے اس فلاحی اسپتال کا افتتاح کیا ۔
آج جب میں سوشل میڈیا پر غریبوں کو راشن دیتے وقت فوٹو سیشن کراکے ان کو رسوا اور اپنی مشہوری کی پوسٹیں دیکھتا ہوں تو خیال آتا ہے کہ کاش ھم لوگ بھی اودھو داس کی ماں اور اودھو داس کی طرح سوچیں.
لاہور یونیورسٹی میں سب کے سامنے اپنے کلاس فیلو کو پرپوز کرنے والی محترمہ کا یہی انجام ہونا تھا اسکا مجھے پہلے دن سے اندازہ تھا اور میں نے اس اقدام کی کھل کر مخالفت بھی کی تھی ۔ بد قسمتی سے اس وقت تو ایک روشن خیال حلقہ انکی اسپورٹ میں اٹھ کھڑا ہوا تھا ، لیکن افسوس جس کے لیے دنیا جہان کی رسوائ سمیٹی ، وہی اس کے ساتھ نہ کھڑا رہ سکا ۔ کاش لڑکیاں ایسا قدم اٹھانے سے پہلے کچھ تو عقل سے کام لے لیا کریں اور زندگی کو ڈھائ گھنٹے کی فلم سمجھنا چھوڑ دیں کیونکہ ہر کہانی اور ہر فلم کی ہیپی اینڈنگ نہیں ہوتی ۔
Nathia Gali
Kashmir Highway Islamabad 💞🇵🇰👌
ضلع جھنگ کی قدیم تحصیل شورکوٹ کی تاریخ
مختلف ادوار میں شورکوٹ کے مختلف نام، سکندر اعظم، محمد بن قاسم کی شورکوٹ آمد، تاریخی مورتیاں اور سکے برآمد۔
جھنگ۔جاپان میں مقیم پاکستانی مجید ثاقب کی بہادری .ثاقب مجید ثاقب نے اپنی جان داو پر لگا کر جاپانی بچے کی جان بچالی۔
ثاقب کا تعلق پاکستان کے ضلع جھنگ سے ہے۔واقعہ جاپانی شہر کسیمو سٹی کے ساحل پر پیش آیا۔ 8 سالہ بچہ فیملی کے ساتھ ساحل پر آیا تھا،غلطی سے گہرے پانی میں چلا گیا تھا۔ڈوبتےبچے کی جان بچاتے ہوئے مجید ثاقب جان کی بازی ہار گیا۔جاپانی میڈیا کی پاکستانی نوجوان کی بہادری پر خراج تحسین ۔
Snow Leopard , photographed by Sardar Jamal Laghari on 8th July 2021 in Khuzhrav National Park, Gojal Valley, Hunza GilgitBaltistan🥀🇵🇰👌
Naran is a medium-sized town in upper Kaghan Valley in Mansehra District of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It is located 119 kilometers from Mansehra city at the altitude of 2,409 meters.It is located about 65 kilometers away from Babusar Top.
Breaking News: Karakorum Highway Tatta Pani section opened for light traffic.
Police will regulate the movement of traffic in order to avoid any trouble.
The Faisalabad Clock Tower is a clock tower in Faisalabad, Punjab, Pakistan, and is one of the oldest monuments still standing in its original state from the period of the British Raj. It was built by the British, when they ruled much of the South Asia during the nineteenth century.
🗻👉 K2 SUMMIT 👈🗻
Today, Major General Jawwad Ahmed Qazi, Commander FCNA, visited K2 basecamp to congratulate Shehroze Kashif on his world record breaking summit of K2 8611m. He also brought a cake to celebrate the occasion 😄😄
On 27 July 2021 at 8:10 a.m., Shehroze Kashif made 2 unique World Records by becoming:
1- Youngest Mountaineer in the world to summit K2
2- Youngest and only teenager Mountaineer in the world to summit world’s top two tallest mountains Everest 8849m and K2 8611m in same year within 3 months.
💚💚💚
🇵🇰🇵🇰Pakistan is So Proud of You Son 🇵🇰🇵🇰
The Balochistan Coastal Development Authority (BCDA) has agreed to launch public-private partnership projects to develop tourist centres. Chief Minister Jam Kamal Khan Alyani presided over a meeting to review the progress of the BCDA's development projects aimed at promoting tourism in the province.
BCDA Director General Babar Khan Kakar told the meeting that a master plan for the coastline was being developed, and feasibility studies for five fishing sites had been included in tourism promotion projects. He added that seven eco-tourism resorts had been planned, as well as the construction of nine rest areas along the coastal highway and other projects.
Mr Khan added that the development plans included the construction of eight floating jetties, five beach parks, and two salicornia nurseries. He announced that tourist resorts would be built in Gadani, Miani Hour, Kund Malir, Ormara, Pasni, Gwadar Marine Drive, and Jewani Sunset Point.
Karachi 🇵🇰❤️
Peaceful Pakistan
Visit our page for more beautiful scenes of beautiful Pakistan🇵🇰
Tourists must visit this page for tourism in Pakistan🇵🇰
Nomadic Bakarwals herd their sheep and goats in Gund Tehsil of Ganderbal, Kashmir
Gol Masjid / Masjid-e-Tooba Old Korangi Road
Bagnotar, Abbottabad
Muzaffarabad
Iqbal Stadium-Faisalabad 🇵🇰
AMBASSADOR OF KINGDOM OF JORDAN CALLS ON AIR CHIEF
30 July, 2021: Ambassador of Kingdom of Jordan H.E. Ibrahim Al Madani called on Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, Chief of the Air Staff, Pakistan Air Force in his office today. During the meeting, both the dignitaries discussed matters of professional and mutual interest.
Ambassador H.E. Ibrahim Al Madani commended the professionalism of PAF and acknowledged its rising indigenous capacity in aviation industry. The Air Chief said that Pakistan and Jordan had longstanding religious, cultural and historical bonds which were manifested through strong ties between Royal Jordanian Air Force and Pakistan Air Force. The Air Chief also emphasised upon the significance of further deepening the relations between the both Air Forces.
*PAF SPOKESPERSON*