Daily Pakistan Islamic

Daily Pakistan Islamic

Pakistan zandabad

25/10/2021

نماز

19/10/2021

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

04/01/2021
22/12/2020
07/12/2020
15/11/2020

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

08/11/2020

بے شک اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ کے بڑے ہونے کا ثبوت یہ بھی ہے
Of course Allah is the greatest

01/11/2020

ہم مسلمان آخر کیوں ایسا ہے ؟ کیا ہم اللہ پر بھروسہ نہیں ؟

28/10/2020

No French products from now on, InshAllah. We can not tolerate blasphemy of our beloved Prophet Muhammad (P.B.U.H) in the name of freedom of speech. Shame on France for not taking action.

26/08/2020

اور جن لوگوں نے کفر اپنایا تھا
انہیں جہنم کی طرف گروہوں کی شکل میں پھینک دیا جائے گا

Photos from Daily Pakistan Islamic's post 19/08/2020
10/08/2020

اس دنیا کو نا بناؤ حقیقت دنیا کو رونق اور خوشیوں کی زندگی بنا لو یہ پیسہ ہے یہ مال صرف قبر تک جاسکتا ہے اس سے آگے نہیں زیادہ سے زیادہ آپ کو اچھا کفن اور آپ کی قبر کو اور قبروں سے ایک فوٹ اونچا پناہ دیں گے بس اس کے بعد آپ اور اللہ کے درمیان جو معاملات ہوں گے اس سے آپ کی مال نہیں بچا سکتا

Photos from Daily Pakistan Islamic's post 29/07/2020

اے مجاہد تیری عظمت کو سلام میرے بھائی تم نے اپنی ماں کا دودھ حلال کیا ہے اور اللہ پاک نے جس مقصد کے لیے پیدا کیا ہے آپ نے اس کا حق ادا کیا ہے

28/07/2020
22/07/2020
22/07/2020

درود پاک پڑھ لے

10/07/2020
04/07/2020
03/07/2020

سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کے لیے ایک خاموش پیغام

02/07/2020

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

30/06/2020

ااَللّهُ اَكْبَر

29/06/2020

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

28/06/2020

السلام علیکم

20/06/2020

دُعا ڈے
اسلام علیکم
21 جون 2020 بروز اتوار سورج گرہن ہے - کرونہ وائرس پھیلا ہوا ہے ٹڈی دل نے فصلیں تباہ کردی ہیں پوری دُنیا پریشان ہے ہر کوئ اپنے حساب اپنے طریقے سے دُعاؤں میں مصروف ہے اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ یہ سب چیزیں ہمیں بتا رہی ہیں کہ اللہ ہم سے ناراض ہے . ہمارے دُعا کے طریقے بیشک الگ الگ ہیں لیکن ہمارا مقصد ایک ہے تو ہم سب مل کر ایک دن ایک جیسا طریقہ کیوں نہ اپنا لیں . ہم مختلف دن بہت شوق سے مناتے ہیں جیسے فادرز ڈے مدرز ڈے وغیرہ تو کیوں نا ہم ان حالات میں دُعا ڈے منا لیں.
20 جون کو ہم سب انشا اللہ دُعا ڈے مناتے ہیں .آپ سب لوگ ہمارا ساتھ دیجیے اس لئے کہ اجتماعی دُعا بہت طاقت رکھتی ہے .
20 جون کے دن فجر سے لے کر سارا دن ہم سب کی زبان پر صرف اور صرف استغفار کی تسبیح ہو.
کام کرتے ہوۓ چلتے پھرتے وضو بے وضو سارا دن استغفار کرنا ہے .
مغرب کی اذان تک یہی ورد کرنا ہے اس کے بعد مغرب کی نماز پڑھ کرجب 2 نفل جو پڑھنے ہیں ان کی توبہ کی نیت کر لیں اور پھر سجدے میں جا کر اللہ کریم سے گڑگڑا کر اپنے اور پوری اُمت کے گناہوں کی معافی مانگیں .انشا اللہ وہ ہماری فریاد ضرور سنے گا. ہم بہت گناہگار ہیں ہر لمحہ , ہر قدم پر گناہ کرتے ہیں اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا . اللہ ہمارے اس عمل کو شرف قبولیت بخش دے کیونکہ مل کر کام کرنے کی بہت برکت ہوتی ہے. آپ سب سے التماس ہے کہ اس پوسٹ کو بیس جون سے پہلے تمام گروپس میں شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس عمل میں شامل ہو سکیں . پورے پاکستان میں یہ بات پھیل جائے اور دیگر ممالک کے احباب کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ وہ بھی پاکستان میں مغرب کی نماز کے وقت اپنے ٹائم کے حساب سے اس اجتماعی عمل میں شامل ہو جائیں اور یہ ایک مضبوط زنجیر بن جائے.
ہمارا پیارا رب ہم سب سے راضی ہو جائے اور ہم سب سے یہ عذاب ٹال د ے ہم سب کو صراۃِ مستقیم پر قائم کردے اور ہمیں ایسا بنا دے کہ اسے ہماری عبادت بھی پسند آجائے اور ہماری توبہ بھی قبول فرمائے
آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیر🤲🤲

17/06/2020

Videos (show all)

ہم مسلمان آخر کیوں ایسا ہے ؟ کیا ہم اللہ پر بھروسہ نہیں ؟
اور جن لوگوں نے کفر اپنایا تھا  انہیں جہنم کی طرف گروہوں کی شکل میں پھینک دیا جائے گا
Ramazan Mubakar

Website