Wah News Updates Videos

Videos by Wah News Updates.

Coming soon insha Allah

Click to enable sound Next

Other Wah News Updates videos

Coming soon insha Allah

ملک میں معاشی ایمرجنسی کی صورتحال ہوشرباء مہنگاٸ بھاری بھرکم سوٸ گیس اور بجلی کے بلز پٹرولیم مصنوعات میں ہوشرباء اضافہ کے بعد سفید پوشوں کی رہی سہی کسر نکالنے کے لیے واہ کنٹونمنٹ بورڈ بھی میدان میں کود پڑی واہ کینٹونمنٹبورڈ نے پراپرٹی مالکان کیخلاف کارواٸ کرنے کی بجاۓ سینکڑوں دیہاڑی دار تاجروں کو نشانے پر رکھ لیا جو کہ عرصہ 40 سال 30 سال سے مالک دکان کو کینٹ بورڈ کے روولز کیمطابق کرایہ ادا کر رہے ہیں بجلی کے کمرشل بل ادا کر رہے ہیں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کر رہے ہیں اپنے عملے کیساتھ جو کہ ڈنڈوں سے لیس ہوتے ہیں آ کر آناً فاناً معزز دکاندار کو ہتک آمیز رویے سے ظالمانہ طور پر زبردستی باہر نکال کر کاروبار سیل کر دیتا ہے اسطرح ایک تاجر اور پاکستانی شہری کے بنیادی حقوق ظالمانہ اور غیر منصفانہ طور پر سلب اور غصب کیے جا رہے ہیں،جب دکاندار کینٹ بورڈ جاتے ہیں تو ان کو مکمل طور پر فراموش اور نظر انداز کر کے مالک دکان کو ہلہ شیری دیتا ہے اور کرایہ داروں کو ذلیل کرنے کے مترادف ادھر اُدھر بھگانے اور فٹبال بنانے کے سوا کوٸ مدد دینے کے لیے تیار نہیں اگر تاجرعدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے تو کینٹ بورڈ دھمکیاں دیتا ہے کہ ہم پھر کاروبار سیل کر دیں گیں، کینٹ بورڈ نے تاجروں کا بدترین استحصال کرتے ہوۓ واہ کینٹ کے مزدور ا

آئیے آپ کو لے چلیں G 7 مرکز اسلام آباد

Interview by Asif khokhar

سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر کاروان امن کی واہ کینٹ آمد

گرمی لو سے بچیں۔

ترنول پریس کلب اسلام آباد کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی

عالمی یوم آزادی صحافت کے دن کے موقع پر ترنول پریس کلب کے زیر اہتمام ریلی