Mukhtar Gondal

Mukhtar Gondal

Azaad Pakistan �

30/08/2022

یہ دیکھیں مریم صفدر کی عوام کے ساتھ ہمدردی
مولانا مسلم لیگ بھٹو ابھی تک 90 کی دہائی سمجھ رہے ہیں یہ سوشل میڈیا کا دور ہے

21/08/2022

ویسے سچ کہا تھا کسی نے لیڈر روٹی نہیں دیتا ✅
لیڈر سوچ دیتا ہے جو عمران خان نے ہمیں دی ہے ✍️🇵🇰
اللہ پاک سلامت رکھے ہمارے لیڈر کو آمین ثم آمین ♥️

20/08/2022

غور سے سن لو

14/08/2022

آنے والی نسلیں گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
عمران خان کو نااہل کرنے والوں کے خواب
خواب ہی رہ جائیں گے اور عمران خان انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے پھر وزیر اعظم بنیں گے

11/08/2022

جیو نیوز سماء ٹی وی اور کچھ نام نہاد اینکر پرسن تجزیہ کار افتخار احمد سلیم بخاری حامد میر سلیم ٹافی سلیمان غنی کامران شاھد ندیم ملک ثناء بچہ شاہ زیب خان زادہ نجم سیٹھی احتشام امیر الدین یہ تمام حضرات اس پر کبھی پروگرام نہیں کریں گے

05/08/2022

یہ پڑی ہے فارن فنڈنگ۔۔۔

‏زندگی کی پہلی فارن فنڈنگ یا ممنوعہ فنڈنگ دیکھی ہے جو بنکوں کے ذریعے پاکستان آئی اور بھیجنے والے ویڈیوز بنا کر اور ثبوتوں کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں اور ہم نے پی ٹی آئی کو پیسے بھیجے ہیں.

04/08/2022

ہم اوورسیزپاکستانی اگر پاکستان میں DHA،بحیریہ ٹاؤن،یپراپرٹی یا پاکستان میں سیلاب آئیں کوئی زلزلہ ائیں ہم اس میں پاکستانیوں کی مدد کریں وہ حلال ہے مگر جب ہم تحریک انصاف کو فنڈدیں عمران خان کے لیے ضرورت بنیں وہ حرام ہیں یہ کیسے ہوسکتا ہے ہم الیکشن کمیشن سے جواب مانگتے ہیں۔اوورسیزپاکستانی کا پیغام

03/08/2022

یہ پڑی ہے فارن فنڈنگ۔۔۔

8 سال انتظار کروا کے نتیجہ کُچھ يوں نکلا 😁😁
پارٹی فنڈنگ کیس ۔۔۔😝

27/07/2022

پی ڈی ایم نیوٹرل میڈیا نام نہاد اینکر سب آنکھیں کھل کر دیکھو پاکستان کی غیور عوام کدھر کھڑی ہے جو کہے رہے تھے کہ عمران خان اب واپس نہیں آ سکتا وہ انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہا ہے

25/07/2022

نرم مداخلت

25/07/2022

عدالت میں ن لیگ کے وکلاء بھی اللہ رکھا پیپسی جیسی ہی پرفارمنس دے رہے ہیں

24/07/2022

👈🤣 ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے عدالت میں اپنی رولنگ کی وضاحت کر دی🤣🤣🤣

22/07/2022

تیار ہو جاؤ آئی جی پنجاب سی سی پی او لاہور آئی جی اسلام آباد اور وہ تمام پولیس افسران جنہوں نے 25 مئی کو عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا حساب ہوگا

21/07/2022

‏ ‎
کراچی میں سندھ سرکار کی کانپیں ٹانگ گئی باقی الیکشن کرواؤ نہ کرواؤ اب ‎ چلے گا

20/07/2022

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی

14/07/2022

میں اعلیٰ عدلیہ سے پوچھتا ہو، کیا آپکو جب ملک کے صدر نے خط لکھا کہ مراسلے کی انکوائری کروائی جائے تو آپکا کام نہیں بنتا تھا اسکی انکوائری کرنا، عدالتیں رات 12 بجے کھل سکتی ہیں، سوموٹو ایکشن لیا جاسکتا ہے مگر ایک ملک کے وزیر اعظم کو دھمکی دے کر نکال دیا جاتا ہے, اس پر انکوائری نہیں ہوتی: کیونکہ نیوٹرل نہیں چاہتے چیئرمین عمران خان

13/07/2022

نیوٹرل بھی دیکھ لے تمام سیاسی جماعتیں بھی دیکھ لیں الیکشن کمیشن اور نام نہاد سیاسی تجزیہ کار سلیم بخاری افتخار احمد کامران شاید نجم سیٹھی ندیم ملک سلیمان غنی سلیم ٹافی حامد میر شاہ زیب خان زادہ حفیظ اللہ نیازی مبشر لقمان پی جے میر ڈاکٹر دانش آپ تمام تجزیہ کار ڈوب کے مر جاؤ اگر غیرت ہے تو
نہ جہانگیر ترین ہے نہ علیم خان ہے اور نہ نیوٹرل صاحبان ہیں ہے تو صرف پاکستانی عوام ہے

11/07/2022

لودھراں میں عمران خان صاحب کا استقبال یہ تبدیلی نہیں انقلاب ہے!

07/07/2022

قاہد جمہوریت نواز شریف لندن سے ڈی جی آئی ایس پی آر کو ہدایات دے رہا ہے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی وفاقی وزیر اطلاعات

04/07/2022

اس امپورٹڈ حکومت سے پاکستانی عوام کس قدر نفرت کرتی ہے اس ویڈیو میں دیکھ لیں

03/07/2022

عمران خان صاحب نے پوری تسلی کروائی جرمن ٹی وی اینکر کی خان صاحب پوری قوم کو آپ پر فخر ہے

02/07/2022

‏15 روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا۔ تجربہ کاروں کی تجربے کاریاں۔

‏اب تو پٹرول اتنا مہنگا ہو گیا ہے کہ گاڑی کو گئیر نہیں لگایا جا سکتا۔ بس نیوٹرل پر رکھ کر مزہ لیا جا سکتا ہے
سنو ذرا غور سے سنو

30/06/2022

بےحسی شرط ہے جینے کے لئے
اور مجھ کو احساس کی بیماری ہے

29/06/2022

اس جذبے کو کون شکت دے سکتا ہے کوئی اقتدار سے باہر نکل کر بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہا ہے اور کوئی اقتدار کی کرسی پر بیٹھ کر بھی ذلیل ہو رہا ہے بےشک عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے

27/06/2022

ملزم سجاور ثناء ولد ثناء اللہ ضلع سرگودھا تحصیل بھیرہ کے گاؤں گھکیانی کا رہائشی ہے 2019 سے پاکستان میں مطلوب تھا ملزم پاکستان سے بھاگ کر یونان چلا گیا تھا یونان میں انٹر پول نے کارروائی کرتے ہوئے سجاور ثناء کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کر دیا تاریخ میں پہلی بار یونان سے ملزم کو انٹر پول کے ذریعے پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا

26/06/2022

یونان میں انٹر پول کی بڑی کارروائی پاکستان کو مطلوب ملزم سجاور ثناء ولد ثناء اللہ کا تعلق ضلع سرگودھا کی تحصیل بھیرہ سے ہے ملزم کو یونان سے گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ملزم سجاور 2019 سے پاکستانی حکام کو مطلوب تھا پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا کیس ہے جو انٹر پول کے ذریعے یونان سے ملزم کو پاکستان کے حوالے کیا گیا یونان میں چھپے پاکستان کو مطلوب افراد کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی اس گرفتاری میں یونان میں تعینات ایڈیشنل ڈاریکٹر ایف آئی اے صفی اللہ جوکھیو نے اہم کردار ادا کیا
(نمائندہ دنیا نیوز ظفر ساہی یونان)

17/06/2022

آپ کے پاس دو اعلامیہ پہلے سے موجود تھے، آپ اس کے مطابق بات کر سکتے تھے، آپ نے جو بیان دیا ہے وہ ایک پارٹیزم ہے۔ میرا آئی ایس پی آر سے سوال ہے کہ جب خط آیا تو آپ نے کس وقت اسکی تحقیق کی، آپ نے شیخ رشید کے بیان پر کیوں بیان دیا؟ یہاں جنرل ضیاء کا طیارہ پھٹ گیا تھا اور آج تک پتا نہیں چلا کہ کیا ہوا جب کوئی سازش ہوتی ہے تو اسکی تحقیقات کرنا ضروری ہے، میرا بطور پاکستانی آئی ایس پی آر سے کہنا ہے کہ اگر آپ نے خط کی تحقیقات کی ہے تو بتایا جائے کیسے کی ہے؟

16/06/2022

جو رات کو عدالتیں لگا گیا وہ کون تھا
گماشتوں کو تخت پر بٹھا گیا وہ کون تھا

جو قاتلوں کو ڈاکووں کو اپنے اختیار سے
مرے وطن کے حکمراں بنا گیا وہ کون تھا

وہ جس کےبوٹ سےہماری راکھ تھی چپک گٸی
وہ جو ہمارا آشیاں جلا گیا وہ کون تھا

اک آخری چراغ تھا تمام شہر میں یہاں
اک آخری چراغ بھی بجھا گیا وہ کون تھا

مرے عظیم غازیوں پہ مجھ کو فخر ہےبہت
مگر جو آ کے داغ سا لگا گیا وہ کون تھا

ہمارے آنسووں سے بھوک بہہ رہی ہے آج کل
وہ کون ھے جو رزق سب کا کھا گیا وہ کون تھا

وہ جس کا نام خوف سے کوٸی نہ لے سکا یہاں
وہ جس کے بارے صرف یہ کہا گیا وہ کون تھا

14/06/2022

یہ ہے این آر او جس کی عمران خان صاحب بار بار بات کرتے ہیں

‏نیب قوانین میں 6ترامیم کی خوبصورتی
پہلی ترمیم
تمام ترامیم 1.1.85 سے لاگو ہوں گی اسکا فائدہ ملزمان کو ہو گا
دوسری ترمیم
اہلِ خانہ کےاثاثے ملزم کے اثاثے تصور نہیں ہوں گے
اسکا فائدہ سمجھنا مشکل نہیں
ترمیم 3
اثاثوں کو ناجائز ثابت کرنے کی ذمہ داری نیب پر۔ ملزم جوابدہ نہیں
‏ترمیم4
ملزم کی جائیداد کی قیمت مارکیٹ کی بجائے DCریٹ پر ہو گی، اربوں کی جائیداد کروڑوں میں ظاہر کرو اور نکل لو
ترمیم5
دورانِ کیس ملزم متنازعہ جائیداد بیچ سکتا ہے(مدا غائب کرنے کی اجازت)
ترمیم6
کیس ثابت نہ ہو تو نیب افسر کو 5 سال سزا، اب کون رسک لے گا طاقتور کے مقابل

انصاف کی اعلی ترین سطح۔۔

14/06/2022

‏بنگلہ دیش کے قومی خزانے میں 46 ارب ڈالر پڑے ہیں،
اور ہمارے خزانے میں قومی ترانے پڑے ہیں۔

Videos (show all)

یہ دیکھیں مریم صفدر کی عوام کے ساتھ ہمدردی مولانا مسلم لیگ بھٹو ابھی تک 90 کی دہائی سمجھ رہے ہیں یہ سوشل میڈیا کا دور ہے
ویسے سچ کہا تھا کسی نے لیڈر روٹی نہیں دیتا ✅لیڈر سوچ دیتا ہے جو عمران خان نے ہمیں دی ہے ✍️🇵🇰اللہ پاک سلامت رکھے ہمارے لی...
غور سے سن لو
آنے والی نسلیں گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے عمران خان کو نااہل کرنے والوں کے خواب خواب ہی رہ جائیں گے اور عمران خان انشاء...
جیو نیوز سماء ٹی وی اور کچھ نام نہاد اینکر پرسن تجزیہ کار افتخار احمد سلیم بخاری حامد میر سلیم ٹافی سلیمان غنی کامران شا...
ہم اوورسیزپاکستانی اگر پاکستان میں DHA،بحیریہ ٹاؤن،یپراپرٹی یا پاکستان میں سیلاب آئیں کوئی زلزلہ ائیں ہم اس میں پاکستانی...
یہ پڑی ہے فارن فنڈنگ۔۔۔8 سال انتظار کروا کے نتیجہ کُچھ يوں نکلا 😁😁پارٹی فنڈنگ کیس ۔۔۔😝
پی ڈی ایم نیوٹرل میڈیا نام نہاد اینکر سب آنکھیں کھل کر دیکھو پاکستان کی غیور عوام کدھر کھڑی ہے جو کہے رہے تھے کہ عمران خ...

Website