PPP Reports Videos

Videos by PPP Reports. Social Workers of Baldia Town

اسلام آباد میں پولیس گردی نامنظور

Click to enable sound Next

Other PPP Reports videos

اسلام آباد میں پولیس گردی نامنظور

MNA Qadir Khan Mandokhail
ایم۔این۔اے قادر مندوخیل صاحب نے حلقہ NA249 مومن آباد کے عوام کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا یوسی 23 مومن آباد میں پانی لائن کا افتتاح کردیا علاقے کی عوام نے خوشی کا اظہار کیا ۔ #officail_media_cell_na249 #mna_qadir_khan_mandokhail #ASADAFRIDI

PDM جلسہ
پاکستان پیپلز پارٹی PS-115 کے جنرل سیکرٙری آصف موسی کا دن نیوز کو خصوصی انٹرویو۔ 18 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے بات چیت۔ انشاءاللہ ڈسٹرکٹ ویسٹ جناب لیاقت آسکانی کی قیادت میں متحد ہے اور اپنی بھرپور قوت کے ساتھ ریلی میں شریک ہوگی۔

دعاء
*خصوصی دعاء* پاکستان پیپلز پارٹی کے سیبئر رہنما *عبدالسلام آفریدی* کا پاکستان پیپلز پارٹی PS-115 کے جنرل سیکرٹری *آصف موسی بھائ* کا COVID-19 سے مکمل صحتیابی کی خوشی میں انکی رہائش گاہ پر اپنی ٹیم کی ہمراہ مٹھائ کے ساتھ آمد۔ اس دوران پی پی پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر و MPA *لیاقت آسکانی* اور انکے خاندان، ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکرٹری *علی احمد جان* اور دیگر تمام لوگوں کی صحت و سلامتی کے لئے خصوصی دعاء کی گئ۔ اللہ سے دعاء ہے آصف بھائ کی طرح ہمارے دیگر لیڈران بھی جلد ہی ہمارے درمیان عوامی خدمت کے لئےموجود ہو۔ آمین جئے بھٹو_جئے عوام-جیوے جیوے پاکستان۔