DMG It Department

DMG It Department

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DMG It Department, Web designer, .

14/05/2022

السلام علیکم احباب!
ہماری ٹیم بھیرہ شریف کے طلباء کویہ تمام کورسسزبالکل فری کروارہی ہے۔یہ تمام کورسسزآن لائن ہونگے۔۔آپ کی مکمل ہیلپ کی جائے گی ۔۔۔۔تاکہ آپ اپنے تعلیمی نظام کوجاری رکھتے ہوئے ارنگ کرسکیں۔۔۔
خودکماناشروع کردیں۔۔۔ساتھ دین کی فی سبیل اللہ تبلیغ کریں۔۔۔۔۔
1۔موبائل گرافکس ڈیزانگ
https://chat.whatsapp.com/ILn8C3OUgcKE0vIha6I5JS
2۔ویب ڈیزانگ
https://chat.whatsapp.com/C3lDAQ7DHhw83HRkNwGDFs

3۔بلاگنگ
https://chat.whatsapp.com/JkjG7T4dlUO0XNrJy9I8FL
4۔یوٹیوب
https://chat.whatsapp.com/BfpscAvr6CD92DWSCRLMVU
5۔فیس بک آن لائن سٹور
https://chat.whatsapp.com/HdFT7eENqtkAhqcleZT1Sw
اگرآپ ان میں سے کسی کورس میں دلچسبی رکھتے ہیں توآج ہی گروپ جوائن کیجیے۔۔۔
20 مئی سے کورس شروع کروائیں جائیں گے۔ان شاءاللہ۔۔۔
DMG IT Department

11/05/2022

ہماری ٹیم بھیرہ شریف سےمنسلک احباب کےلیے یہ تمام چیزیں بالکل فری مہیاکررہی ہے۔۔۔
مزیدمعلومات کےلیے ہماری ٹیم کے آفیشل نمبرپررابطہ فرمائیں۔۔۔










#الکرم

10/05/2022

ضیاء النبی شریف ایپ پلے سٹورپراپلوڈکردی گئی ہے۔۔۔مکمل 7 جلدوں کاسائز600MBہےجبکہ ایپ کاسائز6MB ہے۔
App link:https://play.google.com/store/apps/details?id=com.appszoneislamic.ziaunnabi




انسٹال کاطریقہ
ایپ انسٹال کیجیے۔۔۔انسٹال کرنے کے بعدایک ایک کرکے تمام جلدوں کواوپن کیجیے۔۔۔جب تک ایک جلداوپن نہ ہو۔۔کوئی اورایپ اوپن نہیں کرنا۔۔جب تمام جلدیں ایک باراوپن ہوجائیں توپھرآپ تمام جلدوں کومکمل آف لائن پڑھ سکیں گے۔

08/05/2022

الحمدللہ
تفسیرضیاء القرآن پہلی جلد ٹیکسٹ فارمیٹ میں (آیت ،ترجمہ ،تفسیر)مکمل ہوچکی ہے۔۔۔
کسی بھائی کو اپنے مقالہ کےلیے پہلی جلد جلدٹیکسٹ فارمیٹ میں چاہیے ہوتو۔۔
DMG It Department Team
کے آفیشل نمبرپررابطہ کرکے (ایم ایس ورڈفائل) بالکل فری لے سکتاہے۔۔۔
❣️جزاک اللہ❣️

27/04/2022

یہ ایپ خاص طورپر بھیرہ شریف کے طلباء اورطالبات کے لیے
اس ایپ پربھیرہ شریف کی نصابی اورغیرنصابی کتب
نوٹس ،پرانے پیپرز،رزلٹ،سلیبس، اپلوڈکردیے گئے ہیں۔۔
اگرآپ کاتعلق بھیرہ شریف سے تویہ ایپ آپ کےلیے بہت مفیدثابت ہوگئی۔۔۔
DMG Islamic Books
App link:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.bestislamicappzone.books&hl=en&gl=US

Videos (show all)

یہ ایپ خاص طورپر بھیرہ شریف کے طلباء اورطالبات کے لیے اس ایپ پربھیرہ شریف کی نصابی اورغیرنصابی کتب نوٹس ،پرانے پیپرز،رزل...

Website