Waseem Malik

Waseem Malik

A digital media platform covering current affairs, politics and you want to know.

29/08/2023

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ریمانڈ غیر قانونی ثابت، مگر PTI کی قانونی ٹیم کی بڑی نااہلی سامنے آگئی۔

12/12/2019

بانی پاکستان کے پیشے سے منسلک وکلاء کے یورنیفارم میں ملبوس کالی بھیڑوں اور جانوروں نے ہسپتال کو بھی نہ بخشا
نہ صرف حیوانیت کی نئی داستان رقم کی بلکہ ملک کے لئیے جگ ہنسائی کا سبب بنایا
لعنت بے شمار ان جہلاء پر

05/09/2019

اگر صلاح الدین کے قاتلوں کو اج چھوڑ دیا گیا تو خدا کی قسم پولیس اس سے بڑھ کر فرعون بن جائے گی۔ عبرت کا نشان بنا کر دوسرں کو سبق دیا جائے۔ صلاح الدین اور اس جیسے سینکڑوں ہزاروں معصوم مقتولوں کو انصاف دو ورنہ خدا کے عذاب کیلئے تیار رہو

02/09/2019

ذہنی مریض مرحوم صلاح الدین نہیں تھا بلکہ اس ملک کا مفلوج نظام اور وہ سب پولیس والے ہیں جنہوں نے قانون کو گھر کی باندی بنا رکھا ہے

30/08/2019

سنا ہے بہت سستا خون ہے وہاں کا
اک بستی کسے لوگ کشمیر کہتے ہیں
کشمیر جل رہا ہے اور ہم ابھی سوچ رہے ہیں , کیا سوچ رہے ہیں
جانیئے👇👇

28/08/2019

عربوں کا پاکستانیوں کے منہ پر زور دار طمانچہ
موودی کو سب سے بڑا سول ایوارڈ اور پاکستانی قوم کو متحدہ عرب عمارات کا جواب
سنئیے!

02/08/2019

The senate session was no less than a blockbuster movie
Listen to the whole story

31/07/2019

دعوے ہوتے ہیں کہ ہم فلاں شہر کو پیرس بنا دیں گے فلاں صوبے کا مقابلہ پورپ سے ہوگا مگر حقیقت میں 2 دن کی بارش نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ان دعوے کرنے والوں کی قلعی کھول دی
یورپ میں بارشوں کے پانی کو نکالنے کیلیئے 150 سال پہلےملکہ وکٹوریہ کے دور میں منصوبہ بنایا گیا پیرس میں 200 سال پہلے نپولین کے دور میں منصوبے بنائے گئے اور عملی جامعہ پہنایا گیا سارا سال بارشیں ہوتیں مگر آپکو شہروں میں پانی نظر نہیں آئے گا ہندوستان کے شہر ممبئی میں پچھلے سال یہی صورتحال تھی مگر ایک سال میں انہوں نے 70فی صد کنٹرول کرلیا ہے یہاں کے اہل اقتدار شرم سے کوسوں دور ہیں معذرت کے ساتھ

28/07/2019

Like and share the page to find out exclusive stories about everyday situations and events.

Videos (show all)

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ریمانڈ غیر قانونی ثابت، مگر PTI کی قانونی ٹیم کی بڑی نااہلی سامنے آگئی۔
Is Prime Minister Imran Khan in trouble? || Waseem Ahmad Malik
Have you ever thought? If not, Please think about it. #covid19 #pdmjasla #government
آخر اب تک کیوں کسی طیارہ حادثے کی انکوائری رپورٹ پبلک نہ کی گئی؟ #krachiplancrash #PIAAIRBUS8303

Website