WAH CANTT

WAH CANTT

Welcome to Discountia, your go-to destination for unbeatable deals and discounts.

14/11/2020

واہ کینٹ ۔ڈمپر کی زد میں دو سال میں 24 خواتین 13 بچوں سمیت 233 انسان مار دیے، 180 مستقل معذور 300 سے زائد زخمی ۔۔۔
کب تک اپنی اور اپنے بچوں کی موت کا انتظار کرتے رہو گے

02/11/2020

67 cases were registered in pof hospital 2 days ago. plz take carona seriously

02/11/2020

واہ میں corona کی دوسری لہر
ایک دن میں 14 افراد میں کرونا مثبت آ گیا.
سخت ایس او پیز کا اطلاق جلد متوقع
Via Apna Basti
Wah Cantt

06/10/2020

واہ کینٹ
واہ کینٹ نجی سکول کی ٹیچر میں کرونا وائرس کی اطلاعات
۔ٹیچر کو قرنطینہ کر دیا گیا سکول بند...انتظامیہ نے تاحال سکول سیل نہیں کیا میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے ۔انتظامیہ

01/10/2020

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ‎*



*"الله" کو "دل اور زبان" کا "سخت ھونا" پسند نہیں،،،
اسى لیۓ "الله" نے دونوں کو "ھڈی کے بغیر" بنایا ھے"

اسے "نرم ركھو".
دل "محبت سے نرم" ہوگا،،اور"زبان اخلاق سے"

30/09/2020

حسن ابدال /ٹکرز

حسن ابدال خوف ناک ٹریفک حادثہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

حسن ابدال بجلی گرڈ اسٹیشن تاس جی ٹی روڈ پر ایک کار روڑ خراب ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔

حسن ابدال کار میں سوار افراد بری طرح زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔۔۔۔۔

حسن ابدال زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

Photos from WAH CANTT's post 29/09/2020

For sale fix Rate 12 سو

28/09/2020

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ٹیکسلا کے نواحی گاؤں سکھو میسیاں کا دودھ فروش محمّد عثمان المعروف شانی (مرحوم ) آج صبح ٹیکسلا اور اس کے گرد و نواح میں دودھ پہچانے کی غرض سے گاؤں سے نکلا، شہر میں لوگوں کے گھروں میں دودھ پہنچایا اور واپسی کا سفر شروع کیا کہ اچانک جی ٹی روڈ گیٹ نمبر پانچ کے قریب بد ترین ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا ۔۔ مرحوم کی نمازے جنازہ آج شام 5 بج کر 30 منٹ پہ ٹیکسلا نہر سٹاپ کے قریب گاؤں سکھو میسیاں میں ادا کی جائے گی... ﻧﻤﺎﺯﮮ ﺟﻨﺎﺫﻩ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﻓﺮﻣﺎ ﮐر ﺛﻮﺍﺏ ﺩﺍﺭﯾﻦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﯾﮟ
کے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس بھاٸی کی مغفرت کے لیے دعا کریں اللّه پاک محمّد عثمان المعروف شانی (مرحوم ) کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے اور اس حادثہ میں جتنے افراد زخمی ہوئے اللّه پاک ان کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

#گمنام

26/09/2020

AoA kasy Ho Sab mujy to janty he ho gy sab khair ap logo k Lya ik news ha wah cantt ma lockdown par sy lagnay wala ha q ka wah cantt ma cases nikal Han covid 19 k so frdz tyar ho jao sab🌝🌝

25/09/2020

کچھ ٹائم پہلےہم نے ایک پوسٹ کی تھی ہوٹلزکےبارےمیں واہ ٹیکسلا والوں کی رائے جاننےکےلئے عوام کےنزدیک سب پسندیدہ ہوٹل کینٹ سےباہر بسم اللہ ہوٹل تھا جسکی وجہ شہرت ذائقہ اور ہر شخص کی پہنچ میں ہوناہے۔جبکہ کینٹ میں عوام نے کیانی ریسٹورانٹ اور پی او ایف ہوٹل کو سب پےترجیح دی جسکی وجہ صفائی اور معیار تھا۔فاسٹ فوڈ میں کنٹکی اور بریانی کے حوالے سے سٹوڈنٹ اور سیور کوپسند کیاگیا۔باقی کچھ لوگوں نےالکریم اور آتش کو بھی پسندکیا۔

24/09/2020

Margalla marriage hall k pass accident Bacha shaheed zakmii ha dua kry usky Lya sab😢😢😢😢

22/09/2020

Wah cantt mein koi haunted Jaga hai jaha jinnat rehty ho ?👻👻👻👻

21/09/2020

آپ کیوں بچ گئے ہو پاکستان میں کرونا سے ۔۔۔؟ پتہ ہے۔۔؟

دو immunities ہوتی ہیں۔ ایک physical ہوتی ہے____وہ ہم ساری دنیا کے ساتھ share کر رہے تھے۔ ہم میں زیادہ نہیں تھی۔ لیکن

ہمارے پاس دوسری immunity زیادہ تھی۔۔۔
psychic immunity

ہم panic نہیں ہوئے _____ہمارے لوگ تو ابھی بھی نہیں مانتے کہ کرونا تھا بھی سہی ______ مگر یورپ والے مانتے تھے، وہاں سے ابھی بھی نہیں گیا۔
پاکستان ڈھیٹ ملک ہے کیونکہ ہماری سائیکی نہیں مانتی کہ خدا کے ہوتے ہوئے ہمیں کوئی بلا آ سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔تو ہم نے ایسا کیا کیا جو دوسروں نے نہیں کیا۔

اپنی اسی سائیکی کے ساتھ اس کا defence کیا۔

ہم بچ گئے.... انڈیا نہیں بچا ... یہ (کرونا) Sub-continent کا مرض نہیں تھا، مگر وہاں (انڈیا میں ) آج بھی 1200، 1400 روز مر رہے ہیں۔۔۔ امریکہ نہیں بچا.۔۔۔انگلینڈ نہیں بچا... کوئی ملک نہیں بچا ...صرف پاکستان بچا.... اس لیے کہ واپس آگئے توبہ تاِللّٰه کر کے، صدقہ خیرات کر کے۔

اگر خدا نہ ہوتا تو یہ نہ بچتے۔۔۔۔!

(پروفیسر احمد رفیق اختر)

19/09/2020

ٹریفک جی ٹی روڈ ٹیکسلا سے حسن۔ابدال تک بری طرح جام ۔انتظامیہ گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب۔

18/09/2020

PRIVATE SCHOOL OPEN
23RD SEPTEMBER LAKEN HALF HALF KR K JNA HA SCHOOL BACHO NAY JASY MTLB TOTAL CLASS MA 20 bachy hN to 10 JYA GY IK DIN

ABI HE MILE HA NEWS CHALO CHOTY BACHO BHT MAZY HOGYA APKY V
FOR CLASS 6 TO 8

15/09/2020

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

15 ستمبر 2020:- پاک فضائیہ کاایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ

Photos from WAH CANTT's post 15/09/2020

WAH CANTT

15/09/2020

POF WAH CANTT

15/09/2020
15/09/2020

گڈ مارننگ

12/09/2020

جنت داغ دار ہو گئی بچوں کے سامنے
خدایا! کسی فرشتے کو ہی بھیجا ہوتا

10/09/2020

آپ ﷺ کی زات اقدس پر درد شریف پڑھیں اور سو جائیں.
شب بخیر ❤️

10/09/2020

واہ کینٹ پیج

آل پی او ایف ایمپلائز ایسوسی ایشنز کی جناب چئیر مین پی او ایف بورڈ سے میٹنگ کے اہم نکات:
1. پی او ایف ایمپلائز کے لئے ڈی ایچ اے کی طرز پر ہاؤسنگ سکیم/فلیٹس پر کام جاری ہے۔
2. برن سنٹر اور کارڈیالوجی یونٹ کو جدید ترین بنانے پر کام جاری۔
3. کورونا 19 اور کینسر کی تشخیص کے لئے جدید ترین لیبارٹری کا قیام۔
4. پی او ایف ملازمین کی خواتین کے لئے جدید نرسنگ سکول اور پرائیوٹ سیکٹر میں کام کرنے والی کلو دنگ فیکٹری کا قیام۔
5۔ خصوصی بچوں کے لئے طبی آلات و علاج کی مزید سہولیات کی فراہمی۔
6. پورے واہ میں کھیلوں کے فروغ اور میدانوں کی آرائش کے اقدامات۔ 7. ملکی سطح کے مقابلوں کا اہتمام۔
8. ملکی سطح کے نامور کھلاڑیوں کا بطور کوچ تقرر۔
9. تعلیمی اداروں کا معیار بہتر بنانےاور واہ سے ہر قسم کی منشیات کے خاتمے کے لیے اقدامات۔
10. پوفٹ سے تربیت یافتہ ہنرمند افراد کو پورے ملک کے صنعتی اداروں میں ملازمتیں دلوانے کے لیے منصوبے پر کام جاری۔
11. پی او ایف ملازمین کے والدین اور شادی شدہ بچوں کے لئے صحت کارڈ کا اجرا تا کہ انکو ملک بھر میں علاج کی سہولت میسر ہو۔
12. ملازمین کو تنخواہ دینے والے بینکوں کے توسط سے اعلیٰ تعلیم کے لئے سکالرشپ کے اجرا پر بات چیت جاری۔
13. حالیہ بھرتی میں پی او ایف ملازمین کے بچوں کو واضح ترجیح دی جائے گی نیز کانٹریکٹ والے ملازمین کو ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
14. پی او ایف ملازمین جن رولز کے تحت بھرتی ہوئے ہیں انہی رولز کے تحت مراعات بھی لیتے رہیں گے اور نوکری بھی جاری رکھیں گے۔
15۔ چئیرمین صاحب نے ٹیکنیکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کا سنجیدگی سے نوٹس لیا اور سی او ایس صاحب کو متعلقہ کیڈر کی ڈائریکٹر ایچ آر کے ساتھ تفصیلی میٹنگ کی ہدایت کی۔
آل پی او ایف ایمپلائز ایسوسی ایشنز جناب چئیر مین پی او ایف بورڈ کی انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنا انتہائی قیمتی وقت ایسوسی ایشنز کو دیا اور پی او ایف ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اتنے اقدامات کا اعلان کیا نیز سی او ایس صاحب کو جلد ہی اگلی میٹنگ کے لئے انتظام کرنے کا کہا۔

10/09/2020

‏اسکول کھلنے والے ہیں۔۔والدین کیا کرسکتے ہیں!
اسکول کھلنے سے پہلے والدین کے کرنے کے کچھ کام۔

محترم والدین!
اسکول کھلنے والے ہیں اور گذشتہ کئی ماہ تعلیمی سرگرمیاں معطل رہنے کی وجہ سے بچوں کا روز مرہ شیڈول کافی متاثر ہو چکاہے۔ اب اچانک سے لوڈ بچوں پر کام کا بڑھنے سے ان پر شدید دباؤ آ سکتاہے۔ اس حوالے سے والدین اگر خود سے گھر پر کچھ ٹریننگز کروا دیں تو بچوں کی اس آزمائش کوکم اور انہیں ذہنی طور پر اس سارے عمل کے لئے تیار کیا جاسکتاہے۔


1۔ مثلاً بچوں کے سونے جاگنے کی روٹین شدید متاثر ہو چکی ہے لہذا بچوں کو بتدریج جلدی سونے اور جلدی جاگنے کی عادت ڈالیں تاکہ ان کو سکول جانے میں مسئلہ نہ ہو ۔

2۔ گھر پر کچھ وقت پڑھنے کی عادت ڈالیں۔ لکھنے کی مشق کروائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں میں دل لگنے لگے۔

3۔کھانے کا شیڈول بنائیں۔ کیونکہ اس دوران کھانے کی ترتیب بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔

4۔ماسک پہننے کی عادت ڈالیں ۔شدید سردیوں میں بچے ٹوپی نہیں پہنتے کیونکہ ٹوپی پہننے کی عادت نہیں ہوتی حالانکہ وہ سردی کو محسوس کر سکتے ہیں لیکن وائرس کو محسوس نہیں کر سکیں گے۔ 6 گھنٹے مسلسل ماسک پہننا وہ بھی ایک دم سے بہت مشکل ہو گا ۔ اس لئے بچوں کو ابھی سے ہر دن ایک گھنٹہ ماسک پہننے کی ٹریننگ دیں ۔ اس کے لئے والدین بچوں کو کہہ سکتے ہیں کہ ماسک پہنو گے تو کارٹون دیکھنے دوں گی یا چاکلیٹ تب ملے گی جب آپ ماسک پہنو گے ۔

5۔ ماسک گم ہونے اور تبدیل ہونے سے بچانے کے لئے ماسک پر بچے کا نام لکھیں اور اس کے ساتھ ایک ڈوری باندھ کر گلے میں لٹکا دیں.

واہ کینٹ

07/09/2020

Wah cantt

Photos from WAH CANTT's post 07/09/2020

Yesterday accendent in khanpur road
But luckly save all person

Photos from WAH CANTT's post 07/09/2020

for sale talking male parrot
(Hand Tam)
Plus talking (mia mittu) plus (mittu) plus (wisling) plus (voice of different birds)plus (kissing)plus (mittu Khan)

With Cage final final (15k) only serious dealer 100%✓✓✓ talking

Vedios chaya bolnay wali iski to Whatsapp number comments box ma only usko donga jis nay Lena hoga vedio...

25/07/2020

آسلام و علیکم یہ بچہ ملا ہےنواب آباد میں موجود ہے

+92 307 2758425
برائے کرم زیادہ زیادہ سے شئیر کریں.
جزاک اللہ خیرا ❤️🇵🇰

25/07/2020

WELCOME TO FBISE 17/07/2020

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیراہتمام میٹرک SSC 2020 کے نتائج کا اعلان 20.07.2020 بروز پیربوقت دن 2:15 بجے فیڈرل بورڈ کے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی جناب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ہونگے۔

ایسے امیدواران جنہوں نے موبائل فون نمبر داخلہ فارم میں درج کیے تھے ان کا متعلقہ رزلٹ بذریعہ SMS ان کو بھیج دیا جائے گا ۔ نیز متذکرہ بالا نتیجہ وفاقی تعلیمی بورڈ کے ویب سائٹ www.fbise.edu.pk کے علاوہ SMS کے ذریعہ معلوم کرنے کیلئے امیدواران کو Roll Number}FB} لکھ کر 5050 پر بھیجنا ہو گا ۔

اگر کسی پرائیوٹ امیدوار کو مورخہ 30-07-2020 تک اس کا رزلٹ کا رڈ موصول نہ ہو تو وہ نتیجہ کے اعلان کے 30 دن کے اندر اندر کنٹرولر امتحانات سکریسی درخواست دے کر اپنا رزلٹ کارڈ بغیر فیس کے حاصل کر سکتا ہے ۔

نوٹ: کرونا وبا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا ۔

WELCOME TO FBISE Federal Board of Intermediate and Secondary Education (FBISE), an autonomous body of Ministry of Federal Education and Professional Training, Government of Pakistan has been entrusted a spectrum of responsibilities, including curricula recommendation, appointment of examiners and supervisory staff t...