Deen Asaan

Deen Asaan

Come join learn teach and spread islam... the pearls of islam are the best key to success and the lo

28/04/2023

اللهم صل على محمدن النبي الأمي وعلى آله وسلم تسليما كثيرا

26/04/2023

مکہ مکرمہ سعودی عرب
کے بارے میں حیران کن معلومات

1= یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔
2= یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔
3= یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔
4= مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70 کلومیٹر دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔
5= یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔
6= صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔
7= مکہ کے اندر کبھی باھمی جھگڑا نہیں ھوتا هے۔
8= سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں۔
ذرا سوچئے کہ اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے۔
9= صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔
10= یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔
11= مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بِکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ھڈی یا ھڑکِل (گِڑک) ھی نہیں۔
12= مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی۔
13= پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے۔
14= مکہ میں کوئی پاور لائن باھر نہیں تمام زمین کے اندر ھی هے۔
15= پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے۔
16= دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بِکتا هے۔ جبکہ بَنتا نہیں۔
17= یہاں کی حکومت ھر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماھانہ وظیفہ دیتی هے۔
18= یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ھی نہیں۔
19= یہاں ترقیاتی کام کے لئے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے۔
20= یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں، پر بِکتا تو هے، یہاں سورج مُکھی اور مکئی کا تیل کھایا جاتا هے۔
21= یہاں هريالی نہیں یعنی درخت پودے نہ ھونے کے برابر ھیں، پہاڑ خشک اور سیاہ ھیں مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ھی نہیں، یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے۔
22= یہاں ھر چیز باھر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں ھوتی۔

*🌹آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی🌹*
اب مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے ھیں کہ

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں
کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔

اور ایک منٹ میں 720 لیٹر
جبکہ ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے؟
جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔
جاپانی تحقیقاتی ادارے
ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ
آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں۔
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔
ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ھے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔
آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ھے کہ اس میں
سوڈیم 133
کیلشیم 96
پوٹاشیم 43.3
بائی کاربونیٹ 195.4
کلورائیڈ 163.3
فلورائیڈ 0.72
نائیٹریٹ 124.8
اور
سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ھے۔
آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ھے۔
اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ھے۔۔۔
واضح رھے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ھو جانا ایک عام سی بات ھے جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ھے۔۔۔
اللہ کا کرشمہ ھے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ھے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ھوتی ھے، نہ رنگ تبدیل ھوتا ھے، نہ ذائقہ۔
فارورڈ کیجئے اور عظیم معلومات لوگوں تک پہنچائیں۔ شکریہ

29/12/2022

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نا، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
۔۔۔۔۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں، چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ قبر میں سب سے پہلے نماز ہی کے بارے سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے ۔ یہ ایک یاد دیہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر دلاور خان۔

29/12/2022
24/12/2022

Indeed, from Allah nothing is hidden.

24/12/2022

وہ لوگ کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں جن کے ہاتھوں 💕سے ایک بار پھر 💝اللّٰہﷻ 💘لکھا جائے ❤️

09/10/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

اور آپ نبی ﷺ خاتم النبیین کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

09/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ

02/07/2022

غسل خانہ
اور بیت الخلاء (واش روم)
سے متعلق چند ضروری اور اہم ہدایات کیا ہیں؟

عرب کے مشہور عالم ڈاکٹر عائض بن عبداللہ القرنی کی ایک فکر انگیز تحریر کا ترجمہ:

👈 چند کام کر لیجئے آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑجائیں گے۔

👈 بیت الخلاء کی صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں اور بیت الخلاء کومستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھئے ۔

👈 رات کو سونے سے پہلے لیٹرین کو صاف رکھنے کا اہتمام کیجئے۔

👈 بیت الخلاء کا دروازہ ہروقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجئے۔ .....

👈 بیت الخلاء میں کپڑے اتار کر لٹکے نہ رہنے دیجئے ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے اس کا خاتمہ تقریبا ناممکن ہے کم از کم 72 گھنٹے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ خلاصی ممکن ہے۔

👈 میلے کپڑوں کو ہمیشہ بیت الخلاء سے باہرکسی ٹوکری میں رکھنے کا اہتمام کیجئے۔

👈 بیت الخلاء میں بھی عطر نہ رکھیے اور نہ ہی اس میں خوشبو وغیرہ کا استعمال کیجئے۔

👈 بیت الخلاء میں رونے سے سخت گریز کریں ایسا کرنا شیاطین کو کھلی دعوت دینا ہے کہ وہ آپ کے جسم میں داخل ہو جائیں یا وہ آپ کے جسم کو پکڑ لیں ۔

👈 واش روم گندے رہیں تو رزق یا شادی میں دیر ہوتی چلی جاتی ہے زندگی میں مشکلات بڑھتی جاتی ہیں، بغیر سبب غم اور افسردگی کا احساس ہوتا ہے اور تشنج یا مرگی تک ہوسکتی ہے ۔

👈 ہر تیسرے دن اپنے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھولئے اور گھر میں سورۂ بقرہ کی ریکارڈنگ چلائیں آپ کو بذات خود اپنے اور اپنے گھر والوں میں بہتری محسوس ہوگی

👈 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق گھر سے شیاطین اور جراثیم بھگانے کے لیے کلونجی کی دھونی دیجئے۔
👈 گھر میں جگہ جگہ شیشے آویزاں نہ کیجئے، گھر میں ایسی جگہ نہ بیٹھئے جہاں سے ابھی ابھی کوئی اٹھ کر گیا ہو۔

👈 جاگنے پر لمبی لمبی سانس لیجئے اور اٹھتے ہوۓ بسم اللہ پڑھئے۔
👈 رات میں سونے کا ایک مستقل وقت مقرر کرلیجئے اور سونے سے پہلے سورۂ ملک کی تلاوت بھی نہ چھوڑیئے یہ سورۃ عذاب قبر سے حفاظت کا ذریعہ ہے۔

نماز کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت سے آپ اور جنت کے درمیان صرف موت کا حائل ہونا باقی رہتا ہے اس لئے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا بھی نہ بھولیں اللہ تعالی ہمیں ان تمام ہدایات پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین"

01/05/2022

These brown marble pieces on the Shadharawan of the Ka’bah are known as ‘Musallah Jibreel (Arabic: مصلى جبريل). They mark the spot where the angel Jibraeel (عليه السلام) taught the Prophet (ﷺ) how to pray salah following the miraculous night journey to Masjid al-Aqsa.

27/04/2022

اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا

‏‪ ‬

16/04/2022

What was the relation between Prophet Musa (alayhi as-salaam) & Prophet Haroon (alayhi as-salaam)?
Cousins
Brothers
Father & son
Friends

16/04/2022

What does Zam Zam mean?
Holy water
Water well
Stop
Drink

16/10/2021

End of Social Distance In Masjid AL Haram Al Hamdullillah

08/10/2021

SubhaAllah

06/10/2021

🐪Unthni wala Kuwan or Qaum samood K Makanat k Andar k manazir madain saleh main

25/09/2021

A rare photo of Kabaa during Ottoman-Era.

Photos from Deen Asaan's post 24/09/2021

Ap in mai se kitni baten follow Karte hain?

Please plan to follow in rest of life.

16/09/2021

اپنی کوئی پسندیدہ ترین آیات ، حدیث ، لائینز یا کچھ بھی ایسا جس سے آپ کو ہمت ملی ہو ، کمنٹ کریں... ❤

"دعائیں تقدیر بدل سکتی ہیں"🦋

22/08/2021

The house of and (r.a.),

A rare view inside the Sacred Chamber, the enclosure in -e-Nabwi where the (ﷺ) is buried in .

‎This particular area in the rear, is where the house of Ali (رضي الله عنه) and his wife Fatima (رضي الله عنها), the daughter of the (ﷺ) was located.

15/08/2021

Very sad to see this Faisal Masjid.. Where are the authorities and security..

04/08/2021

Try to be a better Muslim today compared to yesterday. Make the intention to be a better Muslim tomorrow, compared to today.

19/07/2021

From the Mukhbarriya of Masjid Al Namirah, Arafat

Videos (show all)

From the Mukhbarriya of Masjid Al Namirah, Arafat#Hajj
Mina camps are ready to welcomes the guests of Alllah  #hajj2021
Kaba Sharif k Andar kiya hai dekhen es video main
May Allah allow all our viewers and followers to visit soon and perform Umrah
تجوید کے استاد اور شاگرد۔۔۔نہ ایسا استاد ملے گا نہ ایسا شاگرد۔۔اللہ پاک ان کو سلامت رکھے۔۔ جنتی  روحیںLot of respect for...

Website