Maryam Nawaz Lover
Fan of Maryam Nawaz �
Pmln new song click on the link to see
https://youtu.be/vIWmqMB_X8U?si=3FXVX7nJ3q61rKJT
کرپٹ اور نااہل حکمرانوں سے نجات کا وقت آ پہنچا...
پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈی چوک میں جلسہ کرے گی
❤️
Shahbaz Sharif 😍
Maryam Nawaz Sharif ❤️
اے طائرِ لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی! مگر یہ عزت والے انسان کے لیے ہے، آپ کے لیے نہیں !
ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو اور جہاں اتہادیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے بعد بھی
آپ پسپا ہو رہےہوں؟ یہ حکومت نہیں ذلت ہے، شرمندگی ہے!
آج مجھے وہ الفاظ یاد آ رہے ہیں جو آپ نے ہزارہ برادری کو کہے تھے جو اپنے پیاروں کی لاشیں اپنے سامنے رکھ کر سردی میں دھرنا دیے بیٹھے تھے اور آپ کو پکار رہے تھے! ”میں بلیک میل نہیں ہوں گا!“
مظلوموں کی وہ آہیں اب آپ کا پیچھا کر رہی ہیں!
📸 Click from today's Joint opposition press conference after moving No confidence motion against Imran Khan.
(admin)
Play like a champ. Win like a champ. Act like a champ!
Sania Ashiq Wedding ❤️
Shahbaz Sharif Playing Cricket 🏏