Voice Of Kunj Ali Zai

Voice Of Kunj Ali Zai

12147210

Photos from Voice Of Kunj Ali Zai's post 01/04/2024

#پاراچنار شبیہہ تابوت برآمد/21 رمضان
مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں بھی21 رمضان شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر شبیہ تابوت برآمد کیا گیا اورعزاداروں نے سینہ کوبی کرتے ہوئے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

29/03/2024

اعمال شب قدر
بزبان آقای نجات علی

25/02/2024

بانسبت شب 15 شعبان کنج علیزئی کمیٹی کی جانب سے منعقد ریلی کے چند سرخیاں اور گاؤں تاجک میں کیک کا پروگرام 🎂❤️
ولادت امام زمانہ علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک 🙌♥️

16/02/2024

صاحبان اقتدار سے سوال؟
سرکاری اساتذہ کے قاتلین کا کیا بنا کہ آج مظلومین پیواڑ کا محاصرہ کیا جارہاہے۔

16/01/2024

یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

26/11/2023

نویں برسی شہید آغا

شہید علامہ محمد نواز عرفانی کی نویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی. اس موقع پر فرزند عرفانی علی ہادی عرفانی،علمائےکرام ، ذاکرین، شعراء اور دیگر مقررین نے علامہ شہید محمد نواز عرفانی کو اپنے اپنے انداز میں خراج عقیدت پیش کیاـ برسی کے موقع پاک آرمی، کرم پولیس، علمدار فیڈریشن اور پاسدار حسینی کے جوانوں نے سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے تھےـ بعدازاں پروگرام کے اختتام پر عقیدت مندوں کیلئے طعام کا بندوبست بھی کیا گیا تھاـ

07/11/2023

قومی کمیٹی کنج علیزئ اور نستی کوٹ کا سرزمین کنج علیزئ پر شہداء کے قبور اطہر پر حاضری اور فاتحہ خوانی
پروردگار عالم شہداء پاراچنار کو امام حسین علیہ السلام کے ساتھ محشور فرمائے آمین۔

26/10/2023

قسم بخدا لکھنے کو الفاظ نہیں آج کنوائی میں کنج علی زئی سلیم کلی سے تعلق رکھنے والے دو بہترین بھائی شہید ہوگئے
شھید مظفر حسین ماجی
شھید ابرار حسین بابو
اللہ تعالٰی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ محشور فرمائے آمین۔
امام حسین علیہ السلام کے حوالے۔

09/10/2023

نہیں ھے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے🏞️
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقیِ🏜️
(علامہ اقبال رح)🫶❤️
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی🗡️🖋️
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد✒️💪
(علامہ اقبال رح)🫶❤️
پہاڑوں کے علاقے میں علم کے کے تمام ہیرو🧑‍🎓
اور علم کے شمعوں کو تعلیمی میدان میں✒️
اعلیٰ پوزیشنز لینے پر قوم کے شاہینوں و 🦅
مستقبل کے معماروں کو اور خاص کر والدین🥀
اور سرپرستوں کو جو خون پسینہ ایک کرکے ✨
پڑھا رھے ہیں تمام ٹیم و قوم وملت کیطرف🥀
سے دلی مبارکباد🫶🥀💐
اور مستقبل میں کامیابی کے نیک دعائیں🙏🥀
خدا تمام شاہینوں کو قوم و ملت کیلئے باعث
فخر اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے🙏🥀
آمین ثم آمین🙏🥀

20/07/2023

یا قمر بنی ہاشم ،
😭😭😭
محفوظ قافلہ ہیں ،
عباس جو زندہ ہے ۔

10/10/2022

سیکرٹری انجمن حسینیہ محترم جناب عنایت علی طوری صاحب کا پاراچنار میں احتجاجی جرگہ سے خطاب
Inayat Ali Turi ✌❤

04/10/2022

علامہ اخلاق حسین شریعتی ہزار سال جیو ۔۔۔،

منم سہ عرفانی آغا می سترگوں نہ پناہ دے ۔۔۔،

تہ سوازہ فسادگرہ یو شاگرد مو منز کے شتہ دے۔۔ـ

میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے ابھی تک اپ جیسے سچا بہادر اور پاک باز انسان اور عالم با عمل کوٸ نہیں دیکھا ہے۔

04/10/2022

میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے ابھی تک اپ جیسے سچا بہادر اور پاک باز انسان اور عالم با عمل کوٸ نہیں دیکھا ہے۔

21/09/2022
18/09/2022

یہ وہ مقام ہےکہ جہاں کبھی امام حسین ع نے ھل من الناصر کی صدا بلند کی تھی۔

08/09/2022

اس لڑکی کا نام صاقبہ بتول ہے ولد عظمت علی (کنج علی زئی) ۔ اس وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ہے- ڈاکٹر نے دل کا آپریشن لکھا ہے۔ والد کی بے بسی کہ اپنی بیٹی کے علاج کے لئے مالی طور پہ بے بس ہے- وہ تمام لوگ جو مالی طور پہ اس قابل ہیں کہ اس معصوم زندگی کو بچا سکتے ہیں وہ حضرات نیچھے دئے گئے نمبر پہ اس کے والد کے اکاؤنٹ میں اپنے مالی حیثیت کے مطابق مدد کریں-

آپ کی مدد سے اور اللہ کے کرم سے اس بیمار زندگی کو شفا مل سکتی ہے، انشاءاللہ۔

Azmat Ali 'NBP Account No' (PK32NBPA0385003048439697)
Azmat Ali Alizai (Jazz Cash No): 03038516030
Azmat Ali Alizai (Father) Contact: 03038516030

05/09/2022

تمام مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے۔ کہ لیاقت علی کے ساتھ تعاون کرے۔
پوسٹ کو آگے شیٸر کریں

03/09/2022

مجلس عزإ مرکزی امام بارگاہ کنج علیزٸی صوبیدار کلے سے براہ راست

03/09/2022

۔ الحمدلله
*عراق بارڈر نیوز الرٹ*

🚩🏴🚩🏴🚩🏴🚩🏴🚩🏴🚩🏴
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

*زائرین کرام کی خدمت میں عراق بارڈر کے حوالے سے اہم خبر*

*الحمد اللہ ثم الحمد اللہ زائرین امام حسین علیہ سلام کے لئے عراقی زمینی راستہ شلمچہ باڈر عبور کرنے کی اجازت مل گئی .

02/09/2022

مومنین سے التماس کی جاتی ہے مجلس اعزاء اور سینہ زنی کے اس پروگرام میں بھر پور شرکت کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

16/08/2022

السلام علیک یا ابا عبداللّٰہ الحسین ع

Videos (show all)

شب دسویں محرم الحرام عزاداری  بمقام کنج علیزئی امام بارگاہ (ازکی کلے)(نوے کلے)(نانی کلے)(نور الا کلے) 8/8/2022#kunjaliza...
شب دسویں محرم الحرام عزاداری  بمقام کنج علیزئی امام بارگاہ (ازکی کلے)(نوے کلے)(نانی کلے)(نور الا کلے) 8/8/2022#kunjaliza...
نیو سینہ زنی: للو للو درتہ کوام تا زنگوامہ ورورہذاکر : رحمان علی (کنج علیزٸی)کلام : شاعر اھلبت مشاھد حسین (سمیر)آڈیو ریک...
حسین ع کہتے ہیں ہم سے جدا نماز نہ ہو۔حسین ع والوں کی کوٸی قضا نماز نہ ہو.نماز عید الضحٰی مرکزی امام بارگاہ کنج علیزٸی سل...
پشتو نوحہذاکر نجف علی اینڈ ذاکر حسنین عادل
عید کے بعد اور محرم سے پہلے اور محرم کے بعد حکومت نے قوم کے ساتھ کیا کیا وعدے کیے ہیں تفصیل سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت ع...
شب عرفہ اور روز عرفہ کے اعمال و فضلیت بزبان علامہ روف علی مہدوی
پشتو زبان میں سلام فرماندہ ۔شاعر مشاھد حسین بزبان زاکر اصغر علی ۔
سلام یا واڑے بی بی س 😭

Website