Imran khan pti ka Sipahi ho

Imran khan pti ka Sipahi ho

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran khan pti ka Sipahi ho, Writer, .

08/12/2023
07/08/2023

علی امین گنڈا پور کو گلے ملنے والے عمران خان کے اس عام سے کارکن کو پہچانیں

یہ ہے انعام خان جس نے کل پشاور میں 14 جماعتوں کو شکست دیدی

عمران خان چاھے جو بھی کھڑا کرے امیر ہو یا غریب جیت انکی نصیب ہوگی

24/07/2023

یوتھ پاور 🔥
کپتان کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر 👊
بول نیوز نے طیب بلوچ کو نکال دیا.
ویلڈن بول 📺

22/07/2023

الحمداللہ
اللہ الحق ہے
سیشن جج نے 9 مئی کے واقعات میں عمران خان کے ملوث ہونے کو مضحکہ خیز قرار دیا

07/07/2023

The IMF team called upon Chairman Imran Khan at his residence today. The meeting was attended by IMF country chief Nathan Porter who joined virtually from Washington and Resident Representative Esther Perez who was physically present.
PTI's team included Chairman Imran Khan, Shah Mehmood Qureshi, Hammad Azhar, Shaukat Tarin, Omer Ayub Khan, Dr Sania Nishtar, Shibli Faraz, Taimur Jhagra & Muzammil Aslam. The meeting lasted for more than an hour.

Discussions took place around the Staff Level Agreement that IMF has reached with the Government of Pakistan for a 9-month US$3 billion Stand-By Arrangement and in this context we support the overall objectives and key policies.

We welcome the SBA to preserve macroeconomic stability by anchoring external financing and sound policies ahead of the national elections due in the Fall of this year and until a new government is formed. We wish to stress the importance of programs to protect the lower-income segments of the population from high inflation.

Pakistan Tehreek Insaf considers political stability and rule of law as integral to the economic stability of Pakistan. Following free, fair, and timely elections as per the constitution, a new government mandated by the people will initiate reforms and engage on a longer term basis with multilateral institutions to further economic transformation, higher and more inclusive growth.

Chairman Imran Khan will shortly address the nation in this regard.

20/06/2023

‏وہ کون تھا
جس نے کفر کے گڑھ میں کھڑے ہوکر پوری دنیا کو بتایا
کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں

20/06/2023

عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جانے کے بعد بہت بڑی تعداد میں کالے کوٹ کا زمان پارک جانے کا سلسلہ شروع

20/06/2023

پارٹی کا ایک سینئر بندہ رہ گیا ہے

دعا کریں جلد سے جلد وہ گند پارٹی سے دفعہ ہو جائے

12/06/2023

‏قاسم کے والد کی مقبولیت 70 فیصد ہو گئی ہے۔ عمران خان

‏😂😂

12/06/2023

‏وہ کون تھا
جس نے کفر کے گڑھ میں کھڑے ہوکر پوری دنیا کو بتایا
کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں
❤️🇧🇫🔥🇧🇫❤️

12/06/2023

پریس کانفرنس کے ذریعے عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چیئرمین تحریک انصاف پر رکھنے کا معاملہ

‏عطاء تارڑ کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز

‏عطا تارڑ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر کیا گیا

‏چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی نے عطا تارڑ کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

‏عطاء تارڑ سے ہرجانے کے طور پر ملنے والی رقم شوکت خانم کو عطیہ کی جائے گی

‏قانونی نوٹس کے ذریعے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف الزام تراشی پر عطا تارڑ کا 15 روز میں غیر مشروط معافی مانگنے کی مہلت دی گئی

‏عطا تارڑ فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف الزام تراشی ترک کریں اور اپنا بیان واپس لیں

‏معافی نہ مانگنے اور الزام تراشی سے رجوع نہ کرنے پر عطاء تارڑ کیخلاف ہتک عزت قانون سمیت متعلقہ قوانین کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی

23/05/2023

خان صاب ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں، مفاد پرست لوگ آپ کو چھوڑ سکتے ہے لیکن آپ کے ورکرز نہیں ✌🏻🔥🇧🇫

15/05/2023

Aj molana bhot khush hy

09/05/2023

Imran khan pti ka Sipahi ho

09/05/2023

کیا ایک ایسے شخص، جو گزشتہ چند ماہ کے دوران دو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنا، کے طور پر میں شہباز شریف سے درج ذیل سوالات پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں ؛

1۔ بطور پاکستانی شہری کیا مجھے یہ حق حاصل ہے کہ میں ان لوگوں کو نامزد کروں جو میرے خیال کےمطابق مجھ پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار تھے؟ مجھے مقدمے کے اندراج کےآئینی و قانونی حق سے کیوں محروم کیا گیا؟

2۔ کیا شہباز شریف کی ٹویٹ کا مطلب یہ ہےکہ فوجی افسران قانون سےبالاتر ہیں یا وہ کسی جرم کا ارتکاب نہیں کر سکتے؟ اگر ان میں سے کسی کے بارے میں ہمارا خیال یہ ہے کہ اس نے کوئی جرم کیا ہے تو اس سے ادارہ کیسے بدنام ہوتا ہے؟

3۔کون اتنا طاقتور تھا کہ پنجاب میں PTI کی حکومت کے باوجود وزیر آباد JIT کو سبوتاژ کرسکتا؟

4۔ کیا شہباز شریف بتا سکتے ہیں کہ 18 مارچ کو میری پیشی سے پہلے والی شام ISI نےاسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس پر کیوں پوری طرح قبضہ کر لیا؟ ISI کے لوگوں نے CTD اور وکلاء کا روپ کیوں دھار رکھا تھا ؟ ISI کے لوگوں کی وہاں موجودگی کا مقصد کیا تھا اور انکا جوڈیشل کمپلیکس میں کام ہی کیا تھا؟

اگر شہباز شریف ان سوالات کےسچ پر مبنی جوابات دیں سکیں تو ان سب سےایک ہی طاقتور شخص اور اس کے ساتھیوں کا سراغ ملے گا جو سب قانون سےبالاتر ہیں۔ ‏چنانچہ وقت آگیا ہے کہ ہم باضابطہ اعلان کریں کہ پاکستان میں محض جنگل ہی کا قانون رائج ہے جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول کارفرما ہے

08/05/2023

اللہ عمران خان کو سلامت رکھے

Videos (show all)

Website