Junoon PTI

Junoon PTI

PTI Social Media worker. Soldier of Imran Khan.

27/02/2023

معروف مذہبی سکالر علامہ شہنشاہ نقوی کی زمان پارک آمد مرشد عمران خان سے ملاقات⁦❤️⁩😘

25/02/2023

خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں،
تو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں !!

24/02/2023

کسی نے بڑا خوب لکھا ہے کہ وہ عالمی مہنگائی کے باوجود پٹرول 150 میں عوام کو دے رہا تھا اور مزید سستا کرنے کے لیے روس گیا لیکن جب واپسی آیا تو اُس کا ملک بڑے سستے داموں میں بکھ چکا تھا۔

22/02/2023

حقیقی آزادی کیلئے آج ہم دو بنیادی محرّکات و اہداف کے تحت جیل بھرو تحریک کا آغاز کر رہےہیں:

اوّل: یہ آئین کے تحت میسّر بنیادی حقوق پر یلغار کیخلاف ایک پرامن اور غیرمتشدد احتجاج ہے۔ ہمیں جعلی FIRs، نیب کےمقدموں، زیرِحراست تشدد، اور میڈیا و سماجی میڈیا سے وابستہ افراد پر حملوں کا سامنا ہے۔

دوم: یہ قوم کے اربوں روپے لوٹ کر منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھجوانے اور خود NRO لے کر عوام خصوصاً غریب اور متوسط طبقے کو بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کے بوجھ تلے کچلنے والے مجرموں کے اس ٹولے کیخلاف ہے جنہوں نے قوم کو بدترین معاشی تباہی کے سپرد کیا۔

22/02/2023

عمران خان کا کیتھران واقعہ پر ٹویٹ۔
کاروائی کرنے کا مطالبہ

21/02/2023

‏اصغر خان سہروردی سے لیکر، عبدالولی خان ، مفتی محمود ، ذوالفقار بھٹو ، بینظیر اور نواز شریف تک لاتعداد قومی لیڈر عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ، کوئی قابل ذکر واقعہ تک نہیں ہوا لیکن عمران خان کی عدالت آمد پر عوام کے ہجوم نے طے کردیا ہے کہ اس ملک کے عوام کے دلوں پر کون راج کرتا ہے۔۔۔👑👑👑✌🏻✌🏻✌🏻

21/02/2023

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر

21/02/2023

تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز سے درخواست ہیں ۔۔
دعاؤں میں شامل ہوں جاؤں
یااللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین🤲

21/02/2023

جیت بالآخر عمران خان کی ہوئی ✌️

عدالت کو تڑپا بھی دیا ، پٹواریوں کو ذلیل بھی کروایا ، عدالتوں کی جانبداری بھی دکھا دی، حکوت سے پریس کانفرنسیں بھی کروا دیں، اپنی عوامی مقبولیت اور طقت بھی دکھا دی اور آخر میں ان جعلی منصفوں سے ضمانت بھی لے لی 💪

چھا گیا مرشد🔥🔥

21/02/2023

پارٹی پٹھان کے گھر میں رکھو گے تو مہمان نوازی کیلیے پٹھان تو آۓ گا اور ساتھ میں پٹاخے بھی لاۓ گا 🔥

21/02/2023

‏ایک پیشی ملک کے مقبول ترین شخص کو ہزار گنا مزید مقبول کرگئی

02/02/2023

See & Learn ✌

02/02/2023

Videos (show all)

See & Learn ✌
میں سر بکف ہوں لڑادے کسی بلا سے مجھے۔ #ImranKhanPTI

Website