Ibne Mohi u din

Ibne Mohi u din

an all rounder person in life

23/11/2023

like share and

20/11/2023

Australia being on 6th time lifted the title of cwc and it seems that it is being given to aus as heirs ..... of property

18/11/2023

Rapid fire with gautam ghambir ...he is using somewhat we call sigma

18/11/2023

not pradictions but predictions

18/11/2023

Give your pradictions in comments.....

12/11/2023

follow it

09/11/2023

comment on it........

07/11/2023

ThE mAxWeLl ShOw............201.

05/11/2023

......

04/11/2023

still being the favourites

31/10/2023

indeed accurate are the verses of Al Quran at every aspect and in every situation

31/10/2023

pakistan won by 7 wickets........

30/10/2023

مطالعہ کی اہمیت



___________________

کتب بینی یا مطالعہ سے انسانی قلب و ذہن غیر معمولی نشو و نما پاتے ہیں ، لیکن جو لوگ مطالعہ کی نعمت سے محروم ہوتے ہیں ، وہ زندگی کی اصل حقیقت سے بھی محروم رہ جاتے ہیں ، اور ایسے لوگوں کے پاس کچھ کہنے کے لئے ہوتا ہے ، اور نہ کچھ دینے کے لئے ہوتا ہے ، اور وہ بس انسان نما حیوان ہوتے ہیں ، اور جن کی زندگی کا مقصد صرف کھانا پینا ، دولت حاصل کرنا ، پھر موج مستی اور عیاشی میں اپنی قیمتی اور اللہ تعالی کی طرف سے امانت کے طور پر ملی ہوئی زندگی کو اس کی خیانت اور غفلت میں گزار نا ہوتا ہے ۔
جو لوگ بڑے بڑے دینی مدارس سے بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کرلیتے ہیں ، لیکن افسوس کہ ان میں بھی بیشتر کا مطالعہ صفر کے درجے میں ہوتا ہے ، اور وہ تعلیمی فراغت کے بعد زیادہ تر توجہ رسمی وعظ خوانی کی طرف دیتے ہیں ، جس سے ان کا مقصد تبلیغ دین سے زیادہ حصولِ روزگار ہوتا ہے ، اور اس کے لئے وہ خطبات پر مبنی ریڈیمیڈ کتابوں کی خریداری کرتے ہیں اور وہ یہ جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے ہیں کہ آیا یہ خطبات پر مبنی کتابیں اہل علم کی ہیں ، اور یا پھر اسلامی علوم سے بے بہرے واعظین کی ہیں ؟ بلکہ وہ ہر طرح کی رطب و یابس ، چٹ پٹی اور چھٹکلوں والی کتابوں کو جمع کر لیتے ہیں ، اور اس طرح اپنے قلب و ذہن کو مفلوج اور جمود کا شکار بنا دیتے ہیں ۔ اور ان کا معاملہ اس شعر کے عین مطابق ہوتا ہے ؛

دور ہی کچھ ایسا آگیا ہے ، بے ہنر خطیب ہوگئے
زاغ عند لیب ہو گئے ، مسخرے ادیب ہو گئے

میرا مقصد ان خطباء اور واعظین کی تنقید کرنا نہیں ہے ، بلکہ میں ان کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ صرف درسی کتابیں پڑھنے سے کوئی عالم نہیں بنتا ، ان سے صرف مختلف زبانیں بولنے اور سمجھنے کی اہلیت پیدا ہوجاتی ہے ۔ جبکہ اصل علوم و فنون پر مضبوط گرفت صرف تحقیقی اور علمی کتابوں کے کثرت مطالعہ سے ہوتی ہے ، ورنہ شاعر کی زبان میں اس تلخ تجربہ کو دوہرانا پڑے گا ؛

جہالت کا منظر جو راہوں میں تھا
وہی بیش و کم درس گاہوں میں تھا
صرف درسی کتابیں پڑھنے سے
آدمی دیدہ ور نہیں ہو تا

مدارس اور دوسرے تعلیمی ادارے ایک ذریعہ ہے علم حاصل کرنے کا ، جس سے اردو ، عربی اور انگریزی زبانوں پر استعداد پیدا ہوجاتی ہے ، بلکہ اس کے علاوہ بھی بہت سارے فوائد ہیں ، لیکن حقیقی معنوں میں علمی استعداد اور بصیرت صرف گہرے اور مسلسل مطالعہ کے ذریعہ ہی حاصل ہوتی ہے ۔
مولانا ابوالکلام آزاد علوم و فنون کے سمندر پیئے ہوئے انسان تھے ، بقول مولانا امین احسن اصلاحی ؛

" مولانا ابوالکلام آزاد کو وہ دماغ ملا تھا ، جو کئی ہزار دماغوں کو نچوڑ کر بنایا گیا تھا "

لیکن انھوں نے تحصیل علم کے سارے مرحلے گھر بیٹھ کر طے کئے تھے ، کسی درسگاہ کا ان پر مطلق احسان نہیں تھا ، چنانچہ اس سلسلہ میں ان کو ایک دفعہ ایک گمنام خط ملا ، جس کے جواب میں مولانا آزاد نے کیا لکھا تھا ؟ وہ ہفت وار الہلال کے ایک شمارہ میں ان سطور کے ساتھ چھپا تھا ۔

" آپ پوچھتے ہیں کہ مغرب و مشرق کے کن دار العلوموں میں ادنیٰ یا اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے ؟ گزارش ہے کہ الحمدللہ کسی میں نہیں ، البتہ رب المغربین و رب المشرقین کی درس گاہ سے فیض یاب ہوں ، جس نے اپنی نسبت کہا ہے ۔

قَدۡ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللّٰه نُوۡرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ ۔ یَّهدِیۡ بِه اللّٰه مَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَه سُبُلَ السَّلٰمِ وَ یُخۡرِجُهمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ بِاِذۡنِه وَ یَهدِیۡهمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ۔
( المائدہ : 15- 16)

بیشک اللہ کی طرف سے تمہارے پاس ایک نور علم و ہدایت اور ہر بات کو بیان کرنے والی کتاب آئی ، اللہ اسے سلامتی کے رستوں کی اس شخص کو ہدایت کرتا ہے ، جو اس کی رضامندی پر چلتا ہے ، اور ان کو اپنے حکم کے ذریعہ جہل و ضلالت کی تاریکی سے نکال کر علم کی روشنی بخشتا ہے ( اور مختصر یہ ہے کہ) صراط مستقیم پر چلاتا ہے ۔

اور جس کا معلم الہی وہ ہے کہ

لَقَدْ مَنَّ اللّـٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِيْنَ اِذْ بَعَثَ فِـيْهِـمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِهِـمْ يَتْلُوْا عَلَيْـهِـمْ اٰيَاتِهٖ وَ يُزَكِّـيْـهِـمْ وَ يُعَلِّمُهُـمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَۚ وَ اِنْ كَانُـوْا مِنْ قَبْلُ لَفِىْ ضَلَالٍ مُّبِيْنٍ ۔
( آل عمران : 164)
بیشک اللہ تعالی نے مسلمانوں پر بڑا احسان کیا کہ انہیں میں سے ان کی طرف اپنا معلم (رسول) بھیجا جو ان کو احکام الہٰی پڑھ کر سناتا ہے ، اور ان کے نفوس کا تزکیہ کرتا ہے ، اور ان کو علم و حکمت کی تعلیم دیتا ہے ، حالانکہ اس سے پہلے وہ سخت جہل و گمراہی میں گرفتار تھے ۔

جب اس درس گاہ الہٰی کا دروازہ مجھ پر کھل گیا ، تو تمام کاغذ کی سندیں دینے والے انسانی دار العلوموں سے میں بے نیاز ہوگیا ہوں "

( الہلال 23 ستمبر 1912ء : ص 3 / مولانا ابوالکلام آزاد ، افکار و کردار : ص 44 - 45 )

اگرچہ سب لوگ مولانا ابوالکلام آزاد کی جیسی ذہانت ، دماغ اور قابلیت کے ساتھ پیدا نہیں ہوتے ہیں ، لیکن ان کے اس واقعہ سے ایک یہ بات ضرور معلوم ہوتی ہے کہ ایک عالم بننے کے لئے کثرت مطالعہ کی سب سے ضرورت ہوتی ہے ، کیونکہ آدمی کو خالی کاغذی ڈگریاں اپنے ہاتھوں میں لئے پھرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ، جب تک کہ وہ اپنے طور سے گہرے اور کثرت مطالعہ کی عادت نہ ڈالے ، اور یہی سبق ہمیں علمی شخصیات کی سوانح حیات پڑھنے سے ملتا ہے ۔

___________________________

یہ مضمون میری کتاب " مطالعہ کی اہمیت اور اس کا طریق " صفحہ 28 تا 30 سے کچھ تصحیح کے ساتھ ماخوذ ہے ، جو اس وقت مکتبہ مظفر اور چنار پبلیکیشنز گاؤ کدل لالچوک سرینگر کے پاس دستیاب ہے ۔ نیچے آپ اس کی تصویر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔

02/10/2023

coming back.....................

22/05/2023

like share and follow

22/05/2023

Rasalullah saw said that give me the giarantee of two things i will give you the guarantee of paradise (jannah) that are the tongue and the place between the two legs

21/05/2023

indeed allah is with patients

21/05/2023

it strengthens the tenet of a believer indeed

20/05/2023
Photos from Ibne Mohi u din's post 30/04/2023

By one of the best mentor,philospher and genius

Photos from Ibne Mohi u din's post 19/04/2023

know islamic knowledge

Photos from Ibne Mohi u din's post 18/04/2023

Different topics

17/04/2023

humility and belief

17/04/2023

Efulugence of the city of our beloved saw

Photos from Ibne Mohi u din's post 17/04/2023

Videos (show all)

like share and @followers
Rapid fire with gautam ghambir     ...he is using somewhat we call sigma
@followers......
follow it
follow it
......
follow it
follow it
follow it

Website