𝙷𝙰𝚉𝙰𝚁𝙰𝙶𝙸 𝚠𝚛𝚒𝚝𝚎𝚜

𝙷𝙰𝚉𝙰𝚁𝙰𝙶𝙸 𝚠𝚛𝚒𝚝𝚎𝚜

Hazaragi content creator

05/12/2023

لیکن تمہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ جونہی انسان نے معجزے مسترد کۓ، وہ خدا کو بھی مسترد کردیگا کیونکہ انسان خدا کی اتنی
جستجو نہیں کرتا جتنی معجزوں کی۔
اور چونکہ انسان معجز وں کے بغیر گزارہ نہیں کرسکتا وہ اپنے لیے خود اپنے معجزے تخلیق کرلیگا اور وہ جادوگروں اورجادوگرنیوں کے جھوٹے معجزوں کی پرستش کرنے لگے گا۔

"اقتباس از کتابِ فیودور دستو ئفسکی " کرامازوف برادران

02/12/2023
29/11/2023

اہل علم شہادت کو دو مکاتب فکر میں تقسیم کرتے ہیں۔
ایک مکتب فکر کے مطابق شہید اسے کہا جاتا ہے جو دشمن کے مقابلے میں اپنے عقایٔد کا دفاع کرتے ہوۓ موت کا انتخاب کرے۔اور اس کے سامنے کویٔ راہ حل نہ ہو۔ دوسرے مکتب فکر کے مطابق شہادت کے معنی زندگی، گواہی اور تصدیق کرنے کے ہیں۔

کتاب : در پردہ حقایٔق
مصنف: محمد طاہر خان ہزارہ
مضمون: امام حسین ع، حریت فکر و عمل اور آج
صفحہ نمبر: 120

26/11/2023

ہندو 3700 سالوں سے کالکی کا انتظار کر رہے ہیں۔
بدھ 2,600 سالوں سے میتریہ کا انتظار کر رہے ہیں۔
یہودی 2500 سال سے مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں۔
عیسائی 2,000 سال سے یسوع کا انتظار کر رہے ہیں۔
مسلمان 1400 سال سے حضرت عیسیٰ کی منتظر ہے۔
شیعہ سنی مسلمان 1,080 سال سے حضرت مہدی کا انتظار کر رہے ہیں۔
دروز (Druze) ایک ہزار سال سے حمزہ ابن علی کا انتظار کر رہے ہیں۔
ہم میں سے اکثر اس انتظار میں ہیں کہ ایک "نجات دہندہ" آئے گا ، اس وقت تک دنیا بدی سے بھری رہے گی جب تک کہ اس نجات دہندہ کی آمد نہ ہو اور وہ اسے نیکی اور انصاف سے بھر دے گا۔
شاید اس کرہ ارض پر ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے مسائل خود حل کرنے کے بجائے اس انتظار میں ہیں کہ کوئی دوسرا آئے اور ہمارے مسائل حل کرے !

11/11/2023

میں نے اپنے مخالفین سے معاہدہ کیا کہ اگر وہ میرے بارے میں جھوٹ بولنا چھوڑ دیں تو میں ان کے بارے میں سچ بولنا چھوڑ دوں گا۔

ایڈلائ سٹیونسٹن

01/10/2023

✔✔✔

28/09/2023

ظلم اب بھی تسلسل رکھتی ہے 😥😥😥😥😥


کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لے

اس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے

26/09/2023

??

21/09/2023

آہ ہزارہ😥😥

14/09/2023

واللہ

13/09/2023

🤨🤨

04/09/2023

کیا آپ متفق ہے؟

31/08/2023

ایک روشن خیال عورت ہی بہترین معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے-

24/08/2023

بے شک کچھ لوگوں نے ثواب کی رغبت میں اللہ کی عبادت کی، تو یہ ہوئی تاجروں کی عبادت۔ اور کچھ لوگوں نے خوف کی وجہ سے اللہ کی عبادت کی سو یہ ہوئی غلاموں کی عبادت۔ اور کچھ لوگوں نے شکر ادا کرنے کیلئے اللہ کی عبادت کی پس یہ ہے آزاد لوگوں کی عبادت۔

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام
نہج البلاغہ

Website