Imtiaz Pathan
Welcome to Imtiaz khan's official page
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات صدر انجینئر سیف اللہ خان تحصیل میئر بابوزئ امیدوار کے شارٹ لسٹ امیدواروں کے بھاگ دوڑ میں شامل انشاءاللہ اعلیٰ قیادت سے اچھے فیصلے کے امید رکھتے ہیں. صدر صاحب نے بہت ہی کم عرصے میں سوات میں بالخصوص اور مالاکنڈ ڈویژن میں بل عموم عمران خان کے نظریئے کے طرف قائل کیا اور پارٹی کی پرچار شروع کی ہیں امید رکھتے ہیں اعلی قیادت صدر صاحب پر اعتماد کرے گا اور انشاء اللہ اس اعتماد پر پرا اتر کر کوئی ٹھیس نہیں پہنچائے گا. اور یہ میئر شپ جیت کر خان صاحب وزیراعلیٰ صاحب اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو تحفے میں دے گا.
یاد رکھیں کہ صدر صاحب نے پی ٹی آئی کو اپنے زِندگی کے قیمتی ١٢ سال دیے ہیں. سوات کے پُورے سٹوڈنٹس کے حق میں ہمیشہ اُن کے لیے آواز اُٹھائ ہیں. اور سوات کے پُورے سٹوڈنٹس صدر صاحب کے ساتھ اُن کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں.
#ایڈمن
.
Friend _ Adil Arman
#ایڈمن
جس شناختی کارڈ پہ آپ ووٹ ڈالیں گے یاد رکھیں
یہ آپ کا صحت انصاف کارڈ بھی ہے۔
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا آج وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ سکردو کا دورہ، اس موقع پر جگلورٹ سکردو روڈ کا افتتاح بھی کردیا ...
Congratulations Brothers
Wahidullah Khan
Engr Saif Ullah Khan
Da jwand naway safar u mubarak aw Bakhtawar sha ❤
Congratulations 💕💕
غضنفر بلور نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرلیا
وزیراعظم نے غضنفر بلور کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا اور پارٹی مفلر پہنایا
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا کی معروف سیاسی شخصیت غضنفر بلور بھی موجود تھے۔ غضنفر بلور نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا.
وزیراعظم نے غضنفر بلور کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا.
ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور گورننس کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی گفتگو
Corniche
انجینئر سیف اللہ خان صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات
تحصیل ناظم بابوزئی کیلے موزوں اور حقدار امیدوار انجینئر سیف اللہ خان ہے
#ایڈمن
سیف اللہ خان پریزیڈنٹ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات
ناظم بابوزئی کیلے موزوں اور حقدار امیدوار انجینئر سیف اللہ خان ہے
#ایڈمن
🔥
✅💯👉
#مرشد✌️💪🌹
جنت کی دو بڑے نعمتیں؛
ایک اللہ کا دیدار اور دوسرا حضرت محمد سے ملاقات
یااللہ ہمیں دونوں نصیب کریں
تحصیل ناظم بابوزئی کیلے موزوں اور حق دار امیدوار Engr Saif Ullah Khan ھے
وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی
کا منگلور جلسہ کے موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ جناب محمود خان کا سوات آمد کے موقع پر خوش آمدید کہتے ہوئے جلسہ گاہ کے طرف جا رہے ہیں
Mahmood Khan
سواتی عوام نے ایک بار پھر تحریک انصاف پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز ضلع سوات کے حلقہ پی کے-4 کا دورہ کیا جہاں اُنہوںنے چار مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا جو مجموعی طور پر 2.39 ارب کی لاگت سے مکمل کئے گئے ہیں ۔ ان منصوبوں میں 35 کلومیٹر طویل منگلا ور تا مالم جبہ روڈ کی تعمیر و بلیک ٹاپنگ ، سروس ڈیلیوری سنٹر چار باغ کا قیام ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول منگلا ور کی سٹینڈرڈائزیشن اور چار باغ ریسکیو اسٹیشن کا قیام شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ نے منگلور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے تمام اضلاع کی یکساں بنیادوں پر ترقی ان کا ہدف ہے ، یہی وجہ ہے کہ وہ بحیثیت وزیر اعلیٰ صوبے کے تمام اضلاع کی ترقی پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے گذشتہ وزرائے اعلیٰ نے صرف اپنے حلقوں پر توجہ دی، جبکہ اس وقت صوبے کے تمام علاقوں بشمول ضم اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہےں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سوات میں جو بھی ترقیاتی کام ہوگا وہ صوبے کے ہر ایک ضلع میں ہوگا۔
۔
محمود خان نے کہا کہ میں صرف سوات کا نہیں بلکہ پورے صوبے کا خپل وزیر اعلیٰ ہوں۔ وزیراعلیٰ نے صوبے میں جاری ترقیاتی و فلاحی اقدامات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا ہر لحاظ سے ٹاپ پر ہے۔ہمارے لیڈر وزیراعظم عمران خان نے جو بھی ٹاسک دیا ہم نے مکمل کیا۔ محمود خان نے اس موقع پر اپوزیشن کی بے جا بنیاد اورغیر منطقی تنقید کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ مجودہ حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ اور نالائق ہیں،سب کو معلوم ہے ک گذشتہ نالائق حکمران کس کس کی انگلی پکڑ کر اقتدار میں آئے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج مہنگائی کا رونا رونے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ موجودہ مہنگائی ان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ گذشتہ دو ادوار میں 23 ہزار ارب روپے کے قرضے لئے گئے، ان لوگوں نے بیرونی قرضے لیکر ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا اور اپنے لئے جائیدادیں بنائیں ۔وزیر اعظم عمران خان اب ان قرضوں کی قسطیں ادا کرنے میں لگے ہیں۔ محمود خان نے کہا کہ اگر موجودہ حکومت کو یہ قرضے ادا نہ کرنے ہوتے تو یہی پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے ۔ اس وقت حالات سخت ہیں لیکن ہمارا لیڈر ڈٹ کر ان سخت حالات کا مقابلہ کر رہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ان سخت حالات میں اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ جو قومیں سخت حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں وہی ترقی بھی کرتی ہیں۔محمود خان نے کہا کہ حکومت کو عوام کی تکالیف کا بخوبی احساس ہے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مہنگائی میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے نیا پاکستان کارڈ کا اجراءکرنے جا رہے ہیں،جو مختلف قسم کی ریلیف کا ایک جامع پیکیج ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو صوبائی حکومت اگلے بجٹ میں ترقیاتی فنڈز میں سے 100 ارب روپے عوام کو اشیائے خوردونوش پر ریلیف دینے کے لئے خرچ کرے گی۔ ہم صاف نیت کے ساتھ مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں، انشاءاللہ حالات بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے مہینے وزیر اعظم عمران خان سوات کا دوبارہ دورہ کریں گے،وزیر اعظم سوات موٹروے فیز ٹو کا افتتاح کریں گے۔ محمود خان نے اس موقع پر صوبے میں سیاحت کی استعداد اور اس سلسلے میں صوبائی حکومت کے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سوات سمیت شمالی اضلاع کا مستقبل سیاحت کے فروع سے وابستہ ہے۔موجودہ حکومت سیاحت کے فروغ کے ذریعے ان علاقوں کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔موجودہ حکومت کے ان اقدامات کے نتیجے میں گذشتہ سیزن میں 25 لاکھ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے صوبے کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا جو بلا شبہ ایک بڑی پیشرفت ہے۔ وفاقی وزیر مراد سعید ، ایم این اے سلیم الرحمن، ایم پی اے عزیزاللہ گراں اور دیگر نے بھی اجتماع سے خطاب کیا.
وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کل سوات کا دورہ اور منگلور گراونڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کیبنٹ ممبرز امتیاز خان ، چیرمین عباس محمد، جنرل سیکرٹری فضل سبحان، اعجاز احمد، منگلور گراونڈ جلسہ گاہ کا معائنہ کررہے ہیں۔
انشاءاللہ کل19نومبر بروز جمعہ کو بڑا جلسہ ہوگا۔۔۔جس میں وفاقی وزیر مراد سعید اور وزیراعلی محمود خان شرکت کرینگے ...
#ایڈمن
چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے جہانزیب کالج کے لئے نیو کیمپس کا افتتاح کردیا، بلڈنگ میں ایف ایس سی مورننگ شفٹ کلاسز کا اجراء پیر سے ہوگا، نیو کیمپس کی تعمیر پر 26.82 ملین روپے لاگت آئی ہے
سوات: چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بہترین تعلیمی ماحول کے لئے تعلیمی ڈھانچے کو اپگریڈ کررہے ہیں، پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں میں سکولوں کی تعمیر اور اپگریڈ کرنے کے ساتھ ساتھ سوات ضلع کے کالجوں میں بھی سہولیات اپگریڈ کررہے ہیں، عرصہ دراز سے سوات میں تعلیمی ڈھانچے پر کوئی کام نہیں ہوا تھا، پہلی بار ہے کہ تعلیمی ڈھانچیکی بہتری کے لئے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام شروع کئے گئے، سکول اور کالجوں کا جال بچھایا جارہا ہے، یونیورسٹیوں کی تعمیر بھی جاری ہے، سوات کی نئی نسل اور نوجوانوں کو ایک بہترین تعلیمی ماحول میسر آئے گی، چاہتے ہیں ضلع کا نوجوان ہر میدان میں آگے بڑھے اور ملک کا پرچم سربلند رکھے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان یوسفزئی نے تاریخی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے لئے نیو کیمپس بلڈنگ کے افتتاح کے بعد طلباء اور اساتذہ سے خطاب میں کیا۔ طلباء کو خصوصی مخاطب کرکے ان کا کہنا تھا کہ طلباء جدید رجحانات کو اپنائیں اور ٹیکنالوجی سے اپنی قربت بڑھائیں، ان کا کہنا تھا کہ کووڈ 19 کے وبائی صورتحال کے دوران تعلیمی ماحول پر بڑا فرق پڑا اور ساتھ ہی اس موقع نے ہمیں نئے رجحانات اور طور طریقوں سے روشناس کرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ سوات ضلع کے اندر ہی پرائمری سے لے کر پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول اور تحقیق تک ایک بہترین تعلیمی ماحول مہیا کردی گئی ہے۔تقریب سے پرنسپل جہانزیب کالج وفا محمد، پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری ضلع سوات محمد زاہد باز خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر کالج کے طالب علموں نے نعت شریف پڑھیں اور ملی نغمے بھی پیش کئے۔ تقریب سے پہلے جہانزیب کالج کے ایف ایس سی کے طلباء کے لئے بنائے گئے نئے بلڈنگ کا افتتاح کیا گیا۔ نیو کیمپس بلڈنگ سات کلاس رومز اور ایک بڑے ہال پر شامل ہے۔ نیو کیمپس بلڈنگ 26.82 ملین روپے لاگت سے تعمیر کی گئی ہے۔اس سے پہلے بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے جہانزیب کالج نے ایف ایس سی کے طلباء کے لئے ایوننگ میں کلاسز کا اہتمام کر رکھا تھا۔ افتتاح کئے گئے نیو کیمپس میں کلاسز کا آغاز پیر سے مورننگ شفٹ میں ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے 14 ویں یوم تاسیس آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
SWAT
e tasees Mubarak to all ISFians .
Foundation day ...
e tasees Mubarak to all ISFians .
Foundation day..
اللہ پاک خیبر پبلک سکول خوازہ خیلہ کی زخمی بچوں کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطاء فرمائیں اور جو بچے شہید ہوئے ہیں اللہ پاک انکے گھروالو کو اس عظیم سانحہ پر صبر کی توفیق عطاء فرمائیں۔ آمین ثمّ آمین
سوات میں تحریک انصاف کا بڑا پاور شو/ وزیراعلی محمود خان کارکنان و عوام کے مشکور
▪ مشکل معاشی حالات اور مہنگائی کے باوجود ایک دیہاتی تحصیل کی عوام کا کثیر تعداد میں شرکت پر مشکور ہوں ۔جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعلی
۔
▪وزیر اعظم عمران خان کا جنون خیبر پختونخوا میں بدستور قائم ہے ۔سواتی عوام نے ہمیشہ عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی
▪پورے خیبر پختونخوا کے عوام سے زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی زبردست جلسہ کرنے پر شاباش کے مستحق ہے ۔ وزیراعلی
▪پاکستان تحریک انصاف کا شموزئی سوات زبردست عوامی طاقت مظاہرہ ۔صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کا جلسے خطاب ۔۔
▪ہزاروں افراد نے جلسہ میں شرکت کرکے تاریخ رقم کردی ہے ۔ایک حلقے میں بڑا پاور شو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان کی عوام دوست طرز حکمرانی کا نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر امجد علی
وزیر اعظم عمران خان کا جنون خیبر پختونخوا میں بدستور قائم ۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے آبائی ضلع سوات نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا۔
۔
پاکستان تحریک انصاف سوات کا شموزئی میں زبردست عوامی طاقت کا مظاہرہ ۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کا خطاب ۔۔
ہزاروں افراد نے جلسہ میں شرکت کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔
سوات میں تحریک انصاف کا بڑا پاور شو/ وزیراعلی محمود خان کارکنان و عوام کے مشکور
پشاور : مشکل معاشی حالات اور مہنگائی کے باوجود ایک دیہاتی تحصیل کی عوام کا کثیر تعداد میں شرکت پر مشکور ہوں ۔ وزیراعلی
پشاور : جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعلی
پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا جنون خیبر پختونخوا میں بدستور قائم ہے ۔ محمود خان
پشاور : سواتی عوام نے ہمیشہ عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی
پشاور : پورے خیبر پختونخوا کے عوام سے زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔ محمود خان
پشاور : صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی زبردست جلسہ کرنے پر شاباش کے مستحق ہے ۔ وزیراعلی
پشاور :پاکستان تحریک انصاف کا شموزئی سوات زبردست عوامی طاقت مظاہرہ ۔
پشاور : صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کا جلسے خطاب ۔۔
پشاور : ہزاروں افراد نے جلسہ میں شرکت کرکے تاریخ رقم کردی ہے ۔ ڈاکٹر امجد
پشاور : ایک حلقے میں بڑا پاور شو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان کی عوام دوست طرز حکمرانی کا نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر امجد
آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کے ٹیم نے شہید محمد زادہ کے حق میں انصاف اور ان کے غمزدہ فیملی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں وزیر اعظم جناب عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان سے پرزور مطالبہ کیا ڈرگز مافیا کے خلاف ایکشن لیا جائے اور ملوث درندوں کو جلدی پکڑ کر شہید کے لواحقین کے ساتھ انصاف کیا جائے.بعد میں ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان یوسفزئی سے ان کے آفس میں ملاقات ہوئی جس شہید محمد زادہ کے لئے دعا کی گئی. آہی ایس ایف سوات ٹیم کا میٹنگ ہوا جس میں تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا نئ ایکٹیویٹیز 19 تاریخ کو جلسے اور آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کیلئے لائحہ عمل طے کیا گیا اور آئی ایس ایف سوات کے نوجوانوں نے عہد کیا کہ شہید محمد زادہ کا ڈرگ مافیا اور کرپٹ بیوروکریسی کی خلاف میشن کو آگے لے کے جائنگے
tigers
Proud of you all
انشاءاللہ بتاریخ 11 نومبر بوقت 2:00 بجے سابقہ صدر آئی ایس ایف ملاکنڈ ڈویژن شہید محمد زادہ کو بےدردی سے قتل کرنے پر انصاف کیلئے آئی ایس ایف سوات کے طرف سے مینگورہ نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا جو سوات پریس کلب کے جانب امن واک بھی ہوگا. سب حضرات اس احتجاج میں اپنے بھائی شہید محمد زادہ اور اس کے خاندان کو انصاف دلانے کیلئے بھرپور شرکت کریں. شکریہ