Teachers.The Builder of Nations

Teachers.The Builder of Nations

this page only for teachers

15/09/2023

Please respect your Teachers.The Builder of Nations

16/09/2021
04/09/2021

اپنے استادوں سے محبت کرو۔

24/08/2021

............. I love my Teachers.......

1979 میں نوبیل انعام جیتنے کے بعد ڈاکٹر عبدالسلام نے بھارتی حکومت سے درخواست کی کہ پروفیسر انیلیندرا گانگولی کو تلاش کیا جائے جنہوں نے تقسیم سے پہلے لاہور کے سناتن دھرما کالج میں ڈاکٹر عبدالسلام کو ریاضی سکھائی تھی

انہیں اپنے استاد سے ملنے کے لیے دو سال تک انتظار کرنا پڑا- آخرکار 1981 میں انہیں بھارت جانے اور پروفیسر گانگولی سے ملاقات کا موقع ملا جو تقسیم کے بعد کلکتہ مقیم ہو گئے تھے- پروفیسر گانگولی انتہائی ضعیف ہو چکے تھے اور بستر سے اٹھنے کے بھی قابل نہیں تھے- ڈاکٹر عبدالسلام نے اپنا نوبیل انعام پروفیسر گانگولی کو پیش کیا اور کہا 'سر یہ انعام مجھے اس وجہ سے ملا ہے کہ آپ نے مجھے ریاضی سکھائی اور میرے دل میں ریاضی سے محبت پیدا کی'- پروفیسر گانگولی کے گلے میں نوبیل انعام ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا 'اس انعام کا اصل حقدار میں نہیں آپ ہیں'

ایک شاگرد کا ایک استاد کے لیے یہ کہنا ان تمام سرحدوں کو توڑنے کے مترادف تھا جو تقسیم ہند کے بعد دو ملکوں اور مذاہب کے درمیان حائل تھیں- یہ ایک شاگرد کی طرف سے استاد کو ایسا نذرانہ عقیدت تھا جو ملکی سرحدوں سے کہیں زیادہ بلند تھا.
Copied

17/07/2021

۔۔۔باادب باکمال ۔۔۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کا اپنے استاد محترم سے عاجزانہ انداز میں ملاقات کی یہ تصویر ہر طالب علم کے لئے قابل تقلید مثال ہے ۔استاد ہی تو ہے جو طالب علم کو تراش کر اس کی شخصیت کو بےمثال بنا دیتا ہے ۔ اس لئے تو استاد کو روحانی باپ کا درجہ دیا گیا ہے ۔تجربے سے ثابت ہے کہ باپ اور استاد کی عزت و احترام کرنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ہیں ۔۔۔ذرا سوچئیے ۔۔۔میری سوچ ۔۔۔

19/12/2020

دو دن سے لگاتار اس پولیس آفیسر کی تصویریں سوشل میڈیا میں ٹاپ پر ہیں۔ ایک پولیس آفیسر اپنے آفس میں اپنے پرائمری ٹیچر کے سامنے احتراماً باداب طریقے سے بیٹھا ہے۔
I love my Teachers♥️

18/12/2020

اپنے استادوں کی عزت کریں۔ ایک بہترین طالبعلم کا اپنے استاد کے سامنے ایک پیارا انداز۔

13/07/2020

Teacher ❤

31/05/2020

Teachers and way of Teching❤

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے
آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"

انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟"
شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔"

استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟"
شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔
آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔"

استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔"
کیا ھم ایسے استاد بن سکتے ھیں جو اپنے اعمال سے بچوں کو استاد بننے کی ترغیب دے سکیں نہ کہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر بچوں کو پوری کلاس کے سامنے شرمندہ کریں۔

11/01/2020

ماشاءاللہ سلام اے استاد۔۔۔

03/01/2020

ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮨﯽ ﻭﮦ ﻋﻈﻤﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ
ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﺎﺝ ﻭ ﺗﺨﺖ ﺟﮭﮑﺘﮯ ﺭﮨﮯ. ﯾﮧ ﺍﺳﯽ
ﮐﺎ ﻓﯿﺾ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺣﯿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻭﺭ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺎ ﺧﺪﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ

- ﺍﺱ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺍﭘﻨﮯ
ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﺍﻭﻻﺩ
ﭘﺮ.

01/01/2020

Happy New Year to all my Teacher Friends 🎆

27/12/2019

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا میں زندگی بھر اس کا غلام ہوں۔۔

استاد کا احترام ہم سب پر فرض ہے

20/12/2019

ایس ایچ او تھانہ خانقاہ ڈوگراں پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول خانقاہ ڈوگراں ڈاکٹر افضال کو سلیوٹ کرتے ہوئے.

Website