Swabi Weather Forecast

Swabi Weather Forecast

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi Weather Forecast, News & Media Website, .

03/08/2022

🔺️موسم اپ ڈیٹ:

🔴السلام علیکم ہواؤں کا زبردست سلسلہ 5 اگست سے #پاکستان پر اثر انداز ہوگا جس سے 5 سے 7 اگست کے دوران #سندھ/ #بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ایک بار پھر موسلادھار بارشوں کا امکان 6 سے 10 اگست کے دوران #پنجاب/ کے بھی بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان۔

🔘 :

⬅️بات کی جائے تو 6 اگست سے 10 اگست کے دوران بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان #پشاور/ #کوہاٹ/ بنوں/ لکی مروت/ ڈیرہ اسماعیل خان/ ٹانک/ بونیر/ شانگلہ/ سوات/ #مردان/ ہنگو/ صوابی/ کرک اور گردونواح میں 6 اگست سے 10 اگست کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

#سندھ:

⬅️بات کی جائے تو آنے والا سلسلہ زبردست بارشیں دے گا سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان #کراچی/ / میرپورخاص/ ٹھٹھہ/ بدین/ تھرپارکر/ دادو/ عمرکوٹ/ اسلام کوٹ/ #سکھر/ مورو/ #لاڑکانہ/ نوابشاہ/ سانگھڑ/ گولاچی/ سجاول/ قمبر/ شہدادکوٹ/ جیکب آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کا۔ امکان یہ سلسلہ 5 اگست سے 8 اگست تک سندھ میں بارشیں دے گا۔

🔘 #بلوچستان:

⬅️بات کی جائے تو 5 اگست سے 8 اگست کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان #کوئٹہ/ #زیارت/ خضدار/ تربت/ آواران/ نوشکی/ بارکھان/ ڈیرہ بگٹی/ #سبی/ قلات/ پنجگور/ نصیر آباد/ جعفرآباد اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کا امکان سیلابی صورتحال تاحال جاری مزید حالات خراب خدشہ موجود ہے۔

🔘 #پنجاب:

⬅️بات کی جائے تو 6 کی رات سے 10 کی رات تک پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان #پنڈی/ / اٹک/ چکوال/ میانوالی/ تلاگنگ/ کلر سیداں/ گجرات/ جہلم/ کھاریاں/ سیالکوٹ/ نارووال/ ڈسکہ/ وزیر آباد/ کھیوڑہ/ پنڈ دادن خان/ #لاہور/ #گوجرانوالہ/ حافظ آباد/ سرگودھا/ / مریدکے/ شیخوپورہ/ منڈی بہاؤدین/ پنڈی بھٹیاں/ جھنگ/ ساہیوال/ قصور اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کا امکان اس کے علاوہ خانیوال/ بوریوالا/ وہاڑی/ پاکپتن/ بہاولنگر/ چشتیاں/ فورٹ عباس/ شورکوٹ/ بہاولپور/ #ملتان/ لیہ/ بھکر/ تونسہ/ رحیم یار خان/ صادق آباد/ مظفرگڑھ/ لیاقت پور اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

🔘 :

⬅️کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بھی موسلادھار بارشوں کا۔ امکان گلگت بلتستان کے علاقوں میں بھی اچھی بارشوں کا امکان۔

⚠️انتباہ:⚠️

⚠️بارشوں کا یہ سلسلہ سندھ بلوچستان سے سٹارٹ ہوگا جہاں موسلادھار بارشیں دے گا سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ بھی موجود ہے حالات پہلے ہی کافی ناساز ہیں مزید خراب ہو سکتے ہیں اللّه رحم کرے 6اگست سے پنجاب خیبر پختون خواہ کے علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے گا ندی نالوں دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے⚠️

اللّه سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے پوسٹ کو لائک شیر لازمی کیجئے گا شکریہ۔

26/07/2022

خيبرپختونخوا ميں بدھ رات اور جمعرات سے بارشوں کا نيا اور طاقتور سلسلہ شروع ھونے کا امکان
يہ سلسلہ ختم ھونے کے بعد 15 سے 20 دن تک بارشوں ميں وقفہ آنے کا امکان

20/07/2022

کچھ دير بعد مردان ، صوابی ، بونير ، سوات ، مانسہرہ ، ايبٹ آباد ، درگئی ، تخت بھائی بارش کا سلسلہ شروع ھوجاۓ گا جو کل تک پورے خيبرپختونخوا ميں پھيل جاۓ گا

17/04/2022

🔴 کا سلسلہ کل سے ملک پر اثر انداز ہوگا جو وقفے وقفے سے بدھ جمعرات تک جاری رہےگا پنجاب/ خیبر پختون خواہ/ بلوچستان/ سندھ کا کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان اس کے علاوہ گلگت بلتستان کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان۔

🔺️( ):
🔸️بات کی جائے تو کل رات سے بارشوں کا سلسلہ اثر انداز ہوگا بنوں/ #کوہاٹ/ لکی مروت/ #پشاور/ سوات/ مانسہرہ/ ایبٹ آباد/ صوابی/ ہنگو/ #مردان/ بونیر/ ٹانک/ بالاکوٹ/ چترال/ پارہ چنار اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے تیز بارشوں کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان یہ سلسلہ 3 سے 4 دن تک جاری رہے گا۔

🔺️( #بلوچستان):
🔸️بات کی جائے تو کل سے بدھ کے دوران گرج چمک کے طوفان رونوما ہو سکتے ہیں #کوئٹہ/ خضدار/ #گوادر/ تربت/ آواران/ ڈیرہ بگٹی/ نوشکی/ قلات/ نصیر آباد/ چاغی/ #سبی اور گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل بارشوں کا امکان اس سلسلے سے درجہ حرارت میں کچھ۔ کمی کا امکان اس دوران تیز آندھی کا بھی امکان بارش کی نوعیت ہلکی سے معتدل ہوگی۔

🔺️( #سندھ):
🔸️بات کی جائے تو کل سے منگل کے دوران گرج چمک کے طوفان تشکیل پا سکتے ہیں #دادو/ عمرکوٹ/ شہدادکوٹ/ جیکب آباد/ #سکھر/ مورو/ شکارپور/ میرپورخاص/ قمبر/ #حیدرآباد/ نوابشاہ/ #لاڑکانہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان اس دوران تیز آندھی چلنے کا امکان گرمی میں کچھ کمی کا امکان۔

🔺️( #پنجاب):
🔸️بات کی جائے تو پیر سے بدھ کے دوران بارشوں کا امکان #پنڈی/ / اٹک/ چکوال/ میانوالی/ تلاگنگ/ کلر سیداں/ گجرات/ جہلم/ مری/ کھاریاں/ سیالکوٹ/ نارووال/ #لاہور/ #گوجرانوالہ/ مریدکے/ شیخوپورہ/ / سرگودھا/ قصور/ حافظ آباد اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ژالہ باری کے بھی امکانات اس کے علاوہ ساہیوال/ خانیوال/ بوریوالا/ بہاولنگر/ عارفوالہ اور گردونواح میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان اس کے علاوہ #ملتان/ بہاولپور/ لیہ/ بھکر/ رحیم یار خان/ ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل بارش کا امکان یہ سلسلہ پنجاب پر پیر سے بدھ تک جاری رہے گا۔

🔺️( ):
🔸️بات کی جائے تو اس دوران بارشوں کا امکان گلگت بلتستان / کشمیر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل بارش اور کہیں تیز بارش کا امکان یہ سلسلہ کل سے بدھ تک جاری رہے گا اس سلسلے سے گرمی میں کمی کا امکان۔

🔵پوسٹ کو لائک شیر لازمی کیجئے گا شکریہ۔

Website