Aqsa pathan

Aqsa pathan

reseacher

05/12/2023

December 7 2023 ...
Workers Convention going to be held in SHANGLA
Get ready for this impressive convention , Chairman will address the workers

05/12/2023

پرانے طریقے اور پرانی سیاست کو چھوڑنا پڑے گا، آج پاکستان کو نئی سوچ کی ضرورت ہے، ندیم افضل چن کی پروگرام ویئو پوائنٹ میں گفتگو

05/12/2023

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلاول ہاؤس میں سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں نے ملاقات کی، اس موقع پر حیدرآباد کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

05/12/2023

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی ضلع سانگھڑ کے صدر علی حسن ہنگورجہ نے ملاقات کی، اس موقع پر سانگھڑ کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

05/12/2023

بلوچستان کے لوگ سندھ کے ہسپتالوں میں علاج کے لئے آتے ہیں، میرا آپ سے وعدہ ہے کہ میں بلوچستان میں دل کے علاج کا سب سے بڑا ہسپتال بناؤں گا تاکہ یہاں کہ لوگوں کو کسی دوسرے صوبے میں جاکر علاج نہ کروانا پڑے۔بلاول بھٹو زرداری

05/12/2023

"دنیا کے عوام خاص طور سے نوجوان سراپا احتجاج ہیں، وہ یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہم فلسطین کے عوام کے ساتھ ہیں۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

05/12/2023

پیپلز پارٹی نفرت کی سیاست کو دفن کرنا چاہتی ہے، ہماری کسی سے لڑائی نہیں ہے، شرجیل انعام میمن

05/12/2023

ہم تعصب اور تقسیم کی سیاست نہیں کریں گے، لوگوں کے مسائل حل کرنے اور دلوں کو جوڑنے کی سیاست کریں گے، مرتضیٰ وہاب

05/12/2023

‏“ملک کی ساری سیاسی جماعتیں اتحاد کر کے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کو نہیں ہرا سکتی ہیں کیونکہ ہم نے عوام کی خدمت کی ہے اور آگے بھی خدمت کرتے رہیں گے” سعید غنی

04/12/2023

From providing financial support through BISP to offering the best medical care, the Pakistan Peoples Party has consistently been diligent in providing the best possible facilities to the citizens. This is a significant reason why people come to seek employment opportunities from all over Pakistan - addresses senior PPP leader, Sharjeel Inam Memon

Photos from Aqsa pathan's post 04/12/2023

کراچی کے لوگ پڑھے لکھے ہیں ، انlانہوں نے ایم کیو ایم کی سیاست کو ختم کر دیا ہے ، ایم کیو ایم کی سیاست الزام تراشی کی سیاست ہے
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن

04/12/2023

سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھی ثقافت کے دن پر پیغام
‏سابق صدر آصف علی زرداری کی تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد
‏سندھ کی ثقافت امن، محبت، بہادری اور مہمان نوازی کی تاریخ ہے۔ آصف علی زرداری
‏ قومیں اپنی ثقافت سے پہچانی جاتی ہیں۔ آصف علی زرداری
‏ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے پاکستان میں بسنے والی تمام قوموں کی ثقافت کو زندہ رکھنے لیئے وزارت قائم کی، آصف علی زرداری
‏اسلام آباد میں قائم لوک ورثہ ملک میں بسنے والی قوموں کی ثقافت کی تاریخ بیان کرتا ہے۔ آصف علی زرداری

04/12/2023

Speaking at Quetta,

announces to create Truth and Reconciliation Commission if PPP is elected.

04/12/2023

8 فروری کو سب کو سرپرائز دیں گے چیئرمین پیپلز س پارٹی بلاول بھٹو زرداری ۔

04/12/2023

‎میری تمام جماعتوں سے اپیل ہے کہ عوام کو جوڑیں آپس میں، یہ نفرتوں کی سیاست کو ختم کریں ، یہی میری قیادت کا پیغام ہے،

04/12/2023

پاکستان میں کوئی پارٹی اپنے پیش کردہ منشور پر عمل نہیں کرتی، صرف پیپلزپارٹی نے ہمیشہ منشور پر عمل کیا ہے، خورشید شاہ

04/12/2023

پاکستان میں جس وقت مایوسی کی باتیں کی جارہی تھیں اس وقت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوام میں امیدوں کے چراغ روشن کر رہے تھے۔ پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو اس وقت اتحاد کی بات کر رہی ہے، یہی وہ جماعت ہے جو چاروں صوبوں کو جوڑنے میں کردار ادا کر سکتی ہے۔

04/12/2023

‏“ev بسیں ٹرائل پر چل رہی ہیں سندھ حکومت کا ابھی تک ایک روپیہ بھی نہیں لگا۔” شرجیل انعام میمن

02/12/2023

بلوچستان کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ ہمیں بلوچستان اور اس کی عوام کو ریاست اور اس کے اقدامات میں اسٹیک ہولڈر بنانا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

02/12/2023

پاکستان پیپلزپارٹی جانتی ہے کہ الیکشن کیسے لڑے اور جیتے جاتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

02/12/2023

ہم نے بلوچستان میں عوامی مہم کا آغاز کیا ہے اور لوگوں کی طرف سے اس کا زبردست جواب آیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں فیصلے عوام کرے۔ بلاول بھٹو زرداری

02/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی صرف اپنے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی .

02/12/2023

ہمارا مقابلہ غربت اور مہنگائی سے ہے۔ پاکستان کے نوجوان میرے ساتھ مل کر ان مسائل کا حل نکالیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

02/12/2023

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بہ حیثیت وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان پہلی دفعہ منتخب ہو کر آج کے دن ( 2 دسمبر 1988) حلف لیا تھا۔

02/12/2023

"عوام نے موقع دیا تو بے روزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی۔" نثار کھوڑو

02/12/2023

بلوچستان میں خواتین کا نام بھی نہیں لیا جاتا، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا شکریہ جنہوں نے بلوچستان کی خواتین کو بااختیار بنایا۔" غزالہ گولہ صوبائی صدر خواتین ونگ بلوچستان

02/12/2023

کراچی کے ہر حصے میں پییپلزپارٹی کام کررہی ہے۔ میئرکراچی مرتضیٰ وہاب

02/12/2023

ہم منتخب ہو کر ہر ضلعی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت گرین انرجی پارکس بنائیں گے جس سے مقامی لوگوں کو سستی بجلی مہیا کی جائے گی ۔

02/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کی یہ سوچ ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمیں بلدیاتی نظام کو مالی، سیاسی اور انتظامی طور پر با اختیار بنانا ہوگا۔

Photos from Aqsa pathan's post 01/12/2023

ہمیں رواتی اور پرانی سیاسی سوچ کو چھوڑنا پڑے گا ، ملک کی قسمت ان لوگون کے حوالے نہ کریں جنہون نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی ہے ۔
چیئرمیں پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

01/12/2023

کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے آپ کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن آپ 8 فروری کو اپنے ووٹ کی طاقت سے انہیں جواب دیں، بلاول بھٹو زرداری

01/12/2023

Yesterday Pakistan People’s Party celebrated its 56th foundation day in Quetta , Yesterday the people of Balochistan sent a message that they are with people’s party
Chairman PPP
BBhuttoZardari

01/12/2023

President Pakistan People's Party - Parliamentarians Asif Ali Zardari's address today at 56th in Quetta.

01/12/2023

شکریہ کوئٹہ! آج آپ نے بھرپور شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے، انشاء ﷲ

01/12/2023

Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari addreses the 56th today in Quetta.

01/12/2023

اگر آپ کو مہنگائی سے نجات لینی ہے، نئی سیاست کرنی ہے، ووٹ کو عزت دینی ہے تو تیر پر ٹھپہ لگانا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

01/12/2023

ہمیں ایک ایسی نئی سیاست کی ضرورت ہے جس میں تقسیم کے بارے میں نہیں بلکہ اتحاد کے بارےمیں سوچا جائے اورسیاستدان اپنی انا کوبالائے طاق رکھ کر ذاتی مفاد کے بجائے اجتماعی مفاد کے بارے میں سوچیں۔

01/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے 56ویں یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں عظیم الشان جلسے کی کچھ جھلکیاں

30/11/2023

پاکستان کے تمام مسائل کا حل شہید ذوالفقار علی بھٹو کے منشور میں ہے ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

Videos (show all)

پرانے طریقے اور پرانی سیاست کو چھوڑنا پڑے گا، آج پاکستان کو نئی سوچ کی ضرورت ہے، ندیم افضل چن کی پروگرام ویئو پوائنٹ می...
بلوچستان کے لوگ سندھ کے ہسپتالوں میں علاج کے لئے آتے ہیں، میرا آپ سے وعدہ ہے کہ میں بلوچستان میں دل کے علاج کا سب سے ب...
From providing financial support through BISP to offering the best medical care, the Pakistan Peoples Party has consiste...
Speaking at Quetta, @BBhuttoZardari announces to create Truth and Reconciliation Commission if PPP is elected.          ...
پاکستان میں جس وقت مایوسی کی باتیں کی جارہی تھیں اس وقت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوام میں امیدوں کے چراغ رو...
شکریہ کوئٹہ! آج آپ نے بھرپور شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے، انشاء ﷲ‎#PPPFou...
ہمیں ایک ایسی نئی سیاست کی  ضرورت ہے جس میں تقسیم کے بارے میں نہیں بلکہ اتحاد کے بارےمیں سوچا جائے اورسیاستدان اپنی انا ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے 56ویں یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں عظیم الشان جلسے کی کچھ جھلکیاں#PPPFoundation...
Chairman @BBhuttoZardari started his speech with "Agli Baari Phir Zardari". #PPPFoundationDayBalochistan  #PPPDigitalFac...
President @AAliZardari presented his Baloch Turban to Chairman @BBhuttoZardari. WHOLESOME ❤🥹 #PPPDigitalFacebook #PPPFou...
ملک میں جاری بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تاری...
روٹی کپڑا اور مکان بےشک اللہ دیتا ہے لیکن وسیلے زمین پر بناتا ہے، غریبوں کے لیے وہ وسیلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ پاک...

Website