Parova Dharti

Parova Dharti

Apni Dhart Apna raaj
...... inshAllah.....

Photos from Parova Dharti's post 20/09/2023

ھماری دھرتی کا عظیم سانحہ سردار امتیاز احمد خان بلوچ دھرتی اور دھرتی واسیوں کو یتیم کر کے اس دنیاسے چلے گۓ ۔😭
اللہﷻ انکی بے حساب مغفرت کرے اور لواحقین کوصبر جمیل عطاء کرے ۔امین

Photos from Parova Dharti's post 18/09/2023

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
الحمداللہ ھماری دھرتی پروآ کے علمی شخصیت سر عنایت اللہ سپل صاحب کے صاحبزدے محمد ریحان نے سی ایس ایس میں پاس ہو۔ گئے اور آٹھارویں پوزیشن لے کر پروآ دھرتی قوم اور علاقے کا نام روشن کر دیا💙

ماشاءاللہ

02/09/2023

ھتھ بدھ کے عرض کریساں ۔۔۔۔
ھماری دھرتی کے این اے امیدواران ھماری عوام کو آپس میں تقسیم کر کے لڑاکر ایک دوسرے کو عرضیاں کرتے ھوۓ زاتی مفاد میں اکٹھے
۔۔۔۔۔جاگو پہچانو دھرتی کے لوگو

02/09/2023

کام اللہﷻ کی زات کرتی ھے ھمیں بس اللہﷻ کے نام پر ووٹ دیں ھم ووٹ کارکردگی پر نہیں اللہﷻ کے نام پر لیں گے ۔۔۔۔فتح اللہ خان میانخیل

02/09/2023

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا ابھی پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب ذی وقار ________!!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اورجبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی "جواری اولاد "ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!😌

17/08/2023
07/08/2023

اللہﷻ ھم پر کرم کرے اور ھمارےعلاقے پر جب بات بات پر قسمیں اٹھائ جائیں جو بعد میں پوری نہ کی جا سکیں تو کیسے عزاب نہیں آئیں گے اب اس قسم کے بارے کیاحکم ھے علماء کرام روشنی ڈالیں ۔۔۔
کیاھماری سیاست اتنی گر گئ ۔۔۔۔
کیا ھم اتنے کمزور ھیں ۔۔۔
اللہﷻ ھم سب پر رحم کرے ۔۔۔
اس معاھدے پر کتنا عمل کرایا گیا ۔۔۔۔۔۔
جواب کب ملیں گے پتہ نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟😌

03/08/2023

ہم ایک ایسے حلقے میں رہتے ہیں جہاں ایک ٹرانسفارمر ایک دیگ پلاؤ یا ایک نوکری کلاس4 پورے گاؤں کوخرید لیتی ہے ضمیر سمیت😐
#نظریاتی👎

30/07/2023

پروآ کے باسیوں کے لیۓ خاموش پیغام ۔۔

اپنی دھرتی کے وارث خود بنو ۔۔۔
غلامی کے خلاف علم بغاوت بلند کرو ۔۔

26/07/2023

اے پاکستان دے لوگو پلیتیاں کوں مکا ڈیوو،
نتاں جے وی ایں ناں رکھے ایں ناں اوکوں ولا ڈیوو،

جتھاں مخلص نمازی ہیں او مسجد وی ہے بیت اللہ،
جو ملاں دیاں دوکاناں ہین مسیتیں کوں ڈہا ڈیوو،

اوتے انصاف دا پرچم تلے انصاف وکدا پے،
ایہوں جہیں ہر عدالت کوں بما عملہ اوڈا ڈیوو،

جے سچ آکھنڑ بغاوت ھے بغاوت ناں ھے شاکر دا
چڑھاؤ نیزے تے سر میڈا میڈے خیمے جلا ڈیوو

میری دھرتی ڈیرہ اسماعیل خان کے غیرت مند بیٹے کی خودداری کوسلام اور حکمرانوں کے لیۓ ڈوب مرنے کا مقام
اے حاکم وقت تیرے اقدار پے ۔تھو

#مہنگائ ختم کرو
#متاثرین سیلاب کی رقم بہال کرو

Photos from Parova Dharti's post 25/07/2023

افتتاح افتتاح لولی پاپ ۔۔بمقابلہ ۔۔۔پروآ کے دو منتخب نمائندے ۔۔۔
اور انکی اپنی حکومت
میری دھرتی کی با شعور عوام کے لیۓ گزارش ھے کہ ان دو جماعتوں کے نمائندے ایم پی اے صاحب اور تحصیل ناظم صاحب جو کہ بدستور جے یو آئ اور پی پی پی کے ھیں اور دونوں حکومت کاحصہ ھیں ھمارے لیۓ کیااقدامات کراۓ یاتحصیل پروآ کے لیۓ آواز اٹھائ ھو حتی کہ پورے پروگرام میں پروآ کانام تک نہیں لیاگیا اس سے آپ اندازہ لگا سکتے انکی سنجیدگی کا اور ھمارے سنجیدہ مسائل کےحل کا ۔۔۔۔۔۔
۔بنیادی ضرورت پانی ھمارا نہیں ۔۔۔
۔سی آر بی سی کا پانی ھمارانہیں انسان جانور فصلیں مر رھی ھیں
۔سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے ھیں انکے فنڈ یہ دونوں کھا گۓ
۔سڑکوں کاحال سب کے سامنے ھے ۔۔
۔ بس کس کس درد کو بیان کریں جناب
انکامقصداقتدار صرف پروٹو کول حاصل کرنا ھے ھمارے حقوق کے محافظ نہیں ھیں
ایسا اقتدار قسمت سی ملتا ھے جو کہ دونوں کے پاس ھے
اسکاحساب دھرتی کی عوام لے گی آپ سے انشاءاللہ

نوٹ ۔۔ کس کو کوئ اعتراض ھو تو تمیز کے دائرے میں دلیل کے ساتھ کمنٹ میں کر سکتا ۔۔

20/07/2023

دھرتی کے نوجوانو ۔۔سوچو

20/07/2023

یہ سب سے بڑا احتجاج ہے


یہ پوسٹ اور ہیش ٹیگ وائرل کرو

Photos from Parova Dharti's post 07/07/2023

پروآدھرتی کی عوام اس بارپھر آپ
1 چاول کی ٹرے پر ووٹ دیں گے؟ چاولوں والی سرکار کو
2مٹی کی ٹرالی یا کھمبے پر ووٹ دیں گے ؟ لولی پوپ والی سرکار کو ۔۔
یا پھر اپنی دھرتی کے کسی بیٹے کو اپنی غیرت کاثبوت دیتے ھوۓ تاکہ پتہ چلے کہ ھم میں سے بھی کوئ مرد ھے ھم اپنی نمائندگی خد کر سکتے ھم بیرونی آقاؤں کے غلام نہیں ۔۔۔۔
سوچو تے پوراسوچو جیوووو ۔۔۔۔۔۔

Photos from PN Tv's post 24/06/2023

جیو میری دھرتی کے شہزادے اللہﷻ ھم سب کوخدمت اور وسیب کیلۓ کوششیں کرنے کی توفیق دے

Photos from Parova Dharti's post 19/06/2023

ڈیرہ کے سیلاب متاثرین کا اھم پیغام ۔۔۔مولانہ اور کنڈی کے نام

بلاول بھٹو نے سندھ سیلاب متاثرین کے بند فنڈ کے لیۓ وزیراعظم کو جلسے میں دھمکی دی جوآج کام کر گئ اور وزیر اعظم نے آج سندھ کے سیلاب متاثرین کیلۓ 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ۔۔۔
ھم ڈیرہ اسماعیل خان کے باسی مولانہ صاحب کے گھر کے لوگ کیا متاثرین نہیں ھیں حکومتی اتحاد کےسربراہ ھیں مولانہ کب آواز اٹھائیں گے ھمارے لیۓ ۔۔۔
کب تک بے یارومددگار رھیں گے ۔۔۔
ھماری طرف سیلاب نہیں آیاتھا کیا ۔۔
اپنے لوگوں سے محبت عمل سے بتاتی نہ کہ باتوں اور اعلانات کے لولی پاپ سے ۔۔
کنڈی صاحب سے بھی شکوہ کہ بلاول صاحب صرف سندھ کے لیڈر ھیں جناب یا ھم ڈیرہ وال پاکستانی نہیں یا متاثرین نہیں ھیں یا صرف آپ نے متنازع لولی پاپ والے افتتاح ھی کرنے
مولانہ صاحب اور کنڈی صاحب سے گزارش ھے کہ بلاول کی طرح آپ بھی اپنے لوگوں کےلۓ جاندار آواز اٹھائیں اورھماراحق لے کر آئیں ۔۔
پی پی کے تحصیل ناظم پروآ فخر خان اور جمیعت کے تحصیل امیر امتیاز خان اپنےقائدین سے مطالبہ کریں اور دھرتی کر نمائندے کاحق ادا کریں اب حکومت میں ھیں دونوں کوئ بہانہ نہیں چلے گا
نہیں تاں اے سارے گالہں ھاں تے لکھدے پاۓ ھیں وقت تے حساب کھنسوں ۔۔۔۔انشاءاللہ

18/06/2023

تمہیں یاد ھوکہ نہ یادھو۔۔۔
ھمیں یاد ھےذرا ذرا ۔۔۔
الیکشن کے قریب آتے ھی پہلے کی طرح اب پھر جمیعت افتتاح کے لولی پاپ یقین نہ آۓ تو اعلانات سماعت فرمائیں اور کام بھی دیکھیں ۔۔۔۔
اعلانات کرنے اور تختیاں لگانے سے عملی کام کریں جناب ۔۔۔پھدو نہں ھیں ھم ۔۔۔

17/06/2023

تختی نگر ۔۔۔۔۔ تختی تختی تے تختیاں باقی سب زیرو ۔۔۔
میں نے مولانا کے نام کی پہلی تختی اور افتتاحی تقریب 90ء کی دہائی میں دیکھی ۔ گومل یونیورسٹی سے ایک کلومیٹر آگے گاؤں کلاچی والا کے قریب اسلامی یونیورسٹی کے افتتاح کی تقریب سجی تھی اور تختی سے پردہ ہٹایا گیا تھا ۔ پھر وہیں پر مچھلی کے فارم دیکھے اور آجکل وہاں شاید انسانی آبادی ہے تختی کہاں گئی اور اسلامی یونیورسٹی کا کیا ہوا مجھے معلوم نہیں ۔۔۔
بائی پاس اور گیس کے افتتاح کیلئے مولانا اور فیصل کنڈی دونوں کی افتتاحی تقریب دیکھیں لیکن مجھے معلوم نہیں یہ دونوں منصوبے کون لایا ۔۔۔۔
لفٹ کینال کیلئے مولانا کے افتتاح کے فیصل کنڈی ، یعقوب شیخ کی کہانیاں کئی بار اپنے ان گناہگار ہاتھوں سے لکھی اللّٰہ میرے گناہ معاف فرمائے ۔۔ لفٹ کینال میں نے نہیں دیکھی۔
17 مئی 2016 کو سپورٹس سٹیڈیم میں وڈے میاں صاحب تشریف لائے 80 کروڑ کی گونج سنی تختیوں پر سے پردے ہٹائے گئے اور جانے اب وہ تختیاں کہاں ہیں ۔ ۔۔
گزشتہ برس کے سیلاب کے موقع پر مولانا صاحب نکے میاں صاحب کی بانہوں میں باہیں ڈال کر سگو سے چاندنہ تک کے لوگوں کو فیض بخشا گیا لیکن فیض سے کون فیضیاب ہوا میں نہیں جانتا ۔۔۔۔
26دسمبر 2022 کو مولانا صاحب ایک بار پھر نکے میاں صاحب کے ساتھ ڈیرہ آئے اور نصف درجن میگا پراجیکٹس کا افتتاح کر دیا دو عدد تختیاں اس وقت بھی لکڑی کے بڑے فریموں میں جکڑی سی آر بی سی واپڈا آفس کی خستہ حال عمارت کے داخلی دروازے کے ساتھ موجود ہیں اور میں ان تختیوں کا بھی گواہ ہوں ۔۔۔
اور کل یعنی بروزِ اتوار ایک پروقار شادی حال میں تختیوں کی بارات ہو گی ۔۔۔۔ اور سنا ہے دعوت ولیمہ کے کارڈ بھی تقسیم ہو چکے ہیں ۔۔۔۔
تو انجوائے کیلئے ۔۔۔۔ ملتے ہیں دعوتِ ولیمہ کے بعد ۔۔۔۔

15/06/2023

صحافی بننے کا آسان طریقہ۔....

1.سب سے پہلے بائک پہ Pressلکھوائیں

2. قسطوں پے موبائل خرید کر کور کے بیک پر بھی Press کا سٹیکر چپکانا لازمی ہے

3. خان خوانین کے ڈیروں پہ صبح شام حاضری یقینی بنائیں کچھ نہ کچھ لازمی مل جائے گا

4 تین وقت کا کھانا اور unlimted چائے بسکٹ سموسے لوگوں کے پلے سے کھانا لازمی ہو گا

5 سیاستدانوں کے اٹھا اٹھا کر کام کروائے اگر کام پھر بھی نہ ہو دونوں ہاتھوں سے اٹھائے اگر پھر بھی نہ ہو تو بلیک میلنگ کرنے کی کوشش کرے اگر پھر بھی نہ ہو آخر میں لیٹ جائے

6.بیرون ملک خصوصا یورپ سے چھٹی أنیوالے "ممتاز کاروباری و سماجی شخصیات" کی امد و روانگی کے شیڈیول پہ لازمی نظر رکھیں۔ کیونکہ ان سے ٹچ موبائل نکلوانا ہے

7.ھر أنیوالے SHO اور AC سے "تبادلہ خیال" اور گلدستے والی فوٹو لازمی بنوائیں

8.ھوٹلوں،بیکریوں،دکانداروں کو باور کرواتے رہیں کہ أپ صحافی ہیں اور کسی بھی وقت اوور پرایسنگ اور ایکسپائری ڈیٹ پر انتظامیہ کو رپورٹ کرسکتے ہیں

9,ٹریفک وارڈن اگر ھیلمٹ نہ پہننے پر 200 کا چالان کرنے لگے تو اپنا پریس کارڈ بھی دکھائیں اور کسی "پہنچ" والی شخصیت کو فون کرکے یہ بھی کہیں "ایہہ گل کریو جی" اور ساتھ ہی فون وارڈن کو تھمادیں۔ جہاں تک ممکن ھو 200 روپے بھی بچائیں اور ھیلمنٹ کے استعمال سے بھی پرہیز کریں۔

10.سیاسی نمائندوں کے صرف شادیوں/جنازوں پہ شرکت والی تصاویر اپ لوڈ کرتے رہیں۔

11.مقامی تھانے کے محرر یا سٹاف کے ساتھ "تبادلہ خیال" والی تصاویر گاھے بگاھے اپ لوڈ کرتے رہیں تاکہ چھوٹے موٹے تنازعے والی کلائنٹ پارٹیوں کو أگاہی رھے کہ "مک مکا" کیلیے "وچلا بندہ" کون ہے جسکو اپروچ کرنے سے کام ہوجائے گا۔

12.ھر نئی کھلنے والی دکان،ھوٹل،پہ پہنچ کر بنا پوچھے ہی اپنے موبائل اور تار والےکالر مائک کھول کر "شاندار افتتاح" کی لائو یا ریکارڈ ویڈیو بنا ڈالیں۔۔۔اگلا شرمو شرمی کچھ نہ کچھ تو دے گا ہی۔
13مقامی ہر پانچ دکانداروں کے ٹٹو صدور سے بھی رابطے میں رہے ان کی دوکانوں سے بچوں کے کاچھے آدھی قیمت پے مل جائے گئے

13/06/2023

کافی عرصہ پہلے حوصلہ افزائ کےلیۓ کی گئ پوسٹ اور آج ماشاءاللہ عامر پروآ دھرتی کا پورے پاکستان میں نام روشن کر رھا ماشاءاللہ محنت کرتے رھو ھمیں آپ پر فخر ھے شہزارے ۔۔۔شہزارے✌

13/06/2023

ایمان دار چور ۔۔۔۔
ساڈے حکمراناں تو وڈاتاں نہیں نا ؟

12/06/2023

میری دھرتی کے کس کس متاثرہ شخص کو رقم ملی ھے یا ابھی چند روز نہیں ھوۓ ۔۔۔۔
لگتاھے یہ بھی لولی پوپ ھی تھا ۔۔۔۔
ھاۓ ووووو میڈی وسوں دی غریب تے مظلوم عوام ۔۔۔

اے حاکم وقت کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے ۔۔۔

Photos from Parova Dharti's post 08/05/2023

بات تو سچ ھے ۔۔مگر بات ھے رسوائ کی

08/05/2023

مولانہ فضل الرحمن کادامن داغ دار ھے یقین نہیں تو ثبوت کمنٹ میں دیکھ سکتے ھیں ۔۔۔۔۔

Photos from Parova Dharti's post 04/05/2023

پروآدھرتی کے فرزند سردار سجیل خان بلوچ کو ڈیرہ اسماعیل خان محکمہ جنگلات کا ڈویژنل وائلڈ لائف آفیسر تعینات کر دیا گیا، نوٹیفیکشن جاری۔۔۔
ماشاءاللہ
اللہﷻ میری دھرتی باسیوں کو ترقیاں خوشیاں پیار محبت اتفاق نصیب کرے ۔۔۔امین

Photos from Ismail Khan Baloch's post 03/05/2023
Photos from Parova Dharti's post 02/05/2023

ایک گروپ کی کہانی ۔۔۔
سمجھ نہیں آرھی کہاں سے لکھوں کیسے لکھوں کیا لکھوں ۔۔
۔۔۔۔کراۓ پر جلسے کرنے والا گروپ لکھوں
۔۔۔۔کسی کے کام پر کریڈٹ لینے والا گروپ لکھوں
۔۔۔سیلفیوں کا شوقین گروپ لکھوں
۔۔۔سب کودوکھے میں رکھنے والاگروپ لکھوں
۔۔۔۔ایک ھی ٹائم میں بھٹو کاجیالا خان کے سپاھی سراج الحق کے جماعتی یا نواز شریف کے متوالے لکھوں اور بھول گیا پچھلے بلدیات میں مولانہ کے جمعتی بھی تو تھے درابن میں وہ لکھوں ۔
باقی آپ کے زھن میں کوئ نام آۓ تو لکھ دیں
بس دھرتی کی عوام ان تمام تصاویر کو غور سے دیکھے جو کہ حالیہ دوسالوں کی ھیں اور اندازہ لگائیں ۔۔
اچھا اور کچھ نہیں لکھتے کیوں کہ اس میں سب میری دھرتی کے باسی ھیں سواۓ ایک وڈیرانہ بیرونی خاندان کے اللہﷻ انکو ایک راستے پے چلاۓ ایک کے ساتھ وفا کرنے والا بناۓ
سوچنا پروآ کی عوام کو ھے کہ جو گروپ اپنے محسنین کے ساتھ ایک ھی وقت دوکھا کر رھا ھمارا کیسے خیر خواہ ھو گا سواۓ اپنی زات کے ۔۔۔باقی اس گروپ میں کہیں بھی کس بھی جگہ میانخیل نام کے علاوہ کوئ بھی امیدوار نہیں آۓ گا کوں کہ کوئ اوراھل ھی نہیں پورے ضلع میں ھاں ھم سب جلسے بھرنے اور دیگر کاموں کیلۓ کراۓ پر دستیاب اور اھل ضرور ھیں ۔۔۔
باقی اس گروپ سے ترقیاتی کام کی توقع نہ بھائ نہ دیگر جماعتیں اور گروپ ھیں نہ کام کرنے کیلۓ ھاں البتہ ھم انکے مفلر پہن کر سیلفی ضرور لیں گے چاھے جتنی بھی عزت نفس مجروح ھو ۔۔
بات توسچ ھے ۔۔۔مگر بات ھے رسوائ کی

باقی سی آر بی سی کی بہالی کے لیۓ تمام لوکل نمائندوں اور معززین کا شکریہ ادا کرتے جنہوں نے کوششیں کیں جو سب کے سامنے ظاھر ھیں
دعا گو ھیں کہ بروقت کام مکمل ھو اور خوشحالی آۓ ۔امین

30/04/2023

پروآ کی عوام ۔۔۔۔۔
زرا دیکھۓ اس ویڈیو کو پاکستان کے پسماندہ صوبے بلوچستان کے پسماندہ ضلع حب کی تحصیل دریجی اور پھر دیکھۓ اپنی پورےصوبے کی امیر ترین تحصیل ۔۔۔
فرق نمائندوں کا ھے وھاں کے نمائندے ادھر کے ھیں ان کا جینا مرنا انکا انکے بچوں کا گزر بسر ادھر کا ھے جس کا احساس ھے انکو اور یہ بھی ثابت ھوا کہ نمائندے کچھ کرنا چاھیں تو کیا نہیں کرسکتے ۔۔۔
ادھرھماری لاوارث تحصیل جس میں کوئ شاید اھل بندہ نہیں یاھم غلام ھیں اسکاحال بھی سب کے سامنے ھے ۔۔۔ھم بس مولانہ میانخیل کی باریاں دیکھ رھے اور انکے نعرے اورغلامی کر رھے ۔۔۔۔
خود میں غیرت پیدا کریں اور کچھ کر کے دیکھائیں اپنی نمائندگی لائیں اور ترقی پائیں ۔۔۔۔انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں اس دفعہ خوف کے بت توڑ کے ھم بھگائیں گے میانخیل مولانہ کواور انکی باریاں لینے کی روایت توڑیں گے ۔۔۔انشاءاللہ

Photos from Ismail Khan Baloch's post 30/04/2023

ماشاءاللہ بہت ھی اھم ایشو کو حل کرانے پر شکریہ خان صاحب دھرتی کا بیٹا ھونے کا حق ادا کیاء ۔۔

Photos from Parova Dharti's post 24/04/2023

تحریر بنام ۔۔۔۔پروآدھرتی کی عوام
زیرنظر تصاویروں کوغور سے دیکھیں اور دل سے سوچیں
یہ ھاتھ باندھے لوگ کوئ اور نہیں بلکہ پروآ کے باسی ھیں جو اپنے تحصیل پروآ کے منتخب ایم پی اے وتحصیل ناظم سے انکی رھائش گا جوکہ ڈیرہ اور عبدالخیل ھے وھاں عید ملنے گۓ اور ھاتھ باندھے سرجھکاۓ یہ باور کرا رھے کہ ھم غلام ھیں آپ کے عالی جاہ آپ جہاں چاھیں عید منائیں ھم آپکو منتخب بھی پروآ سے کرائیں گے کیوں کہ یہاں کوئ مرد باقی نہیں جو اپنے علاقے کی نمائندگی کر سکے بس ھم آپ کے بڑوں کے غلام تھے آپکے ھیں اور شاید آپکے بچوں کے بھی رھیں ۔۔۔
ادھر نمائندگان صاحبان کاجواب آیا( جو کہ فوٹو میں انکے انداز سے آپ اندازہ لگاسکتے )
ھم ووٹ بھی لیں گے سپورٹ بھی لیں گے اور ایسے آپ کو اپنے دروازوں پے ڈیرہ بلوائیں گے ھاتھ بندھوائیں گے کیوں کہ آپ غلامی سوچ رکھتے ھو اور ھاں علاقے کی ترقی کی بنیادی ضروریات کی بات بھول کر بھی نہ کرنا کیوں کہ یہ آپ کا مسئلہ ھی نہیں جس کی تازہ مثال سی آر بی کی مرمت میں اور سیلاب متاثرین کے فنڈ نہ ملنے پر انکی آواز نہ اٹھانہ اور نہ احتجاج میں شرکت کرنا بس آپکو ھماری غلامی کرنی ھی ھاں البتہ کبھی کبھی ھم جنازوں شادی میں آجایا کریں گے
بنیادی تحصیل دفاتر بھی پروآ نہیں آنے دینے اور نہ انکے لیۓ کوشش کرنی کیوں کہ پھر ھمارے دروازوں پے کم لوگ ھوں گے ۔۔ بات توسچ ھے مگر بات ھے رسوائ کے ۔۔۔۔
مگر اب نہیں انشاءاللہ میری دھرتی کے باشعور نوجوان اب غلامی نہیں انشاءاللہ اپنی پہچان اور نمائندگی لائیں گے اور تبدیلی لائیں گے ھم پروآ کے باسی خود مختااور خوددار ھیں انشاءاللہ
اپنی وسیب اپنا نمائندہ ۔۔۔۔غلامی نا منظور

Videos (show all)

اللہﷻ  ھم پر کرم کرے اور ھمارےعلاقے پر جب بات بات پر  قسمیں اٹھائ جائیں جو بعد میں پوری نہ کی جا سکیں  تو کیسے عزاب نہیں...
اے پاکستان دے لوگو پلیتیاں کوں مکا ڈیوو،نتاں جے وی ایں ناں رکھے ایں ناں اوکوں ولا ڈیوو،جتھاں مخلص نمازی ہیں او مسجد وی ہ...
ایمان دار چور ۔۔۔۔  ساڈے حکمراناں تو وڈاتاں نہیں نا ؟
تحصیل پروآ کی کرکٹ کھلاڑیوں کے لیۓ ایک سبق آموز ویڈیو یہ ھوتی ھے سینئر کی عزت اور اپنے کھیل سے لگاؤ ۔افسوس کہ ھماری تحصی...

Website