Kuch Hansi Mazzaq

Kuch Hansi Mazzaq

Smiles for all.

28/08/2022

The flood situation is getting worse.
Kindly safe lives
Please circulate the following message.
Please contact the following for help.
1)Mr.Munir Baloch cell no.
0343 5882516
Ample accommodation available,80 shops and 3 large houses.
Location Rangpur Adda,tehsil Barhpur.
2)For Rajanpur please contact.
Mr.Shaukat Baloch
Cell no.
0345 9891980.
Very large house available in District headquarters Rajanpur,where boarding and lodging is available.
3)Ample accommodation available in Dera Ismail Khan for the flood affected.
Kindly contact.
Syed Ameen Naqvi/Syed Gul Hasan Bukhari.
Cell nos.
0332 0683336
0333 9974268.
4)Another volunteer from Dera Ismail Khan.
Details of him are given below please.
Malik Farhan Afzal.
0303 9873000.
0345 9873000.
Kindly circulate it as widely as possible,maybe somebody's life is saved.
As they say saving one life means one has saved whole humanity.
Praying it will benefit somebody as such it is once again requested to circulate it as widely as possible.
Love to all.

08/01/2022
02/01/2022

Har aik dost kamina hota he

21/11/2021
07/11/2021

لاڈلی آپ پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ہوئی ہیں.
تو کیا آپ تھک گۓ 🙄؟
نہیں ، لیکن میرا دوسرا کندھا قہر (جلن) کے مارے مررہا ہے-"

05/11/2021
05/11/2021
24/06/2021

Kuch Hansi Mazzak

01/05/2021

ایک بار شوہر نے اپنی بیوی سے 250 روپے قرض لیا۔
چند روز بعد شوہر نے دوبارہ 250 لیا۔۔۔

کچھ دن بعد، بیوی نے پیسے واپسی کا مطالبہ کیا

شوہرنے کہا کہ مجھے کتنے واپس کرنے ہیں ؟

بیوی نے حساب لگا کر کہا کہ 4100

شوہر: وہ کیسے۔۔۔۔۔؟

بیوی کا اکاؤنٹ
👇👇👇👇
2 5 0
+ 2 5 0
-----------------
* 4 10 0 *

شوہر اس کے بعد سے سوچ میں۔۔۔۔۔کہ یہ
کس اسکول سے پڑھ کر آئی ہے؟

لیکن شوہر بھی ایسا ویسا نہیں تھا اس نے 400
واپس کر دیئے، اور بولا کہ اب کتنے بچ گئے ؟
پھر
بیوی نے اپنی ریاضی دوبارہ استعمال کی۔

4 1 0 0
- 4 0 0
----------------
* 0100 *

شوہر نے 100۔
دے دیئے اور بولا اپنا حساب مکمل

دونوں خوش سے زندگی گزار رہے ہیں...

لیکن ریاضی کا قتل ہوا۔
شوہر ریاضی سے لڑا۔
بیوی سے نہیں۔۔۔

بیماری سے لڑیں، بیمار سے نہیں۔ 😁😂😁😂

23/02/2021

اشارہ بند تھا کہ ہلکی ہلکی ریس دیتے دیتے سامنے والے 125 نے اچانک اشارہ توڑ دیا اور زن کرکے نکل گیا۔
اس کی دیکھا دیکھی تین چار اور موٹر سائکل والے بھی نکل لئے جنہیں فوراً پولیس نے دھر لیا اور چالان کاٹ دیا.
ایک بائیک والا بولا ہمیں تو پکڑ لیا ہے اس 125 والے کو کیوں نہیں پکڑا جس نے اصل میں اشارہ توڑا تھا۔
پولیس والا ہنس کے بولا وہی تو مرغے گھیر کے لاتا ہے۔
بندے نے پیچھے مڑ کے دیکھا تو 125 والا پھر سے اشارے پہ کھڑا ہلکی ہلکی ریس دے رہا تھا۔ 😂

23/02/2021

حیا پھینی : امی شناختی کارڈ پہ علامت کیا لکھواؤں

امی : سجے ہتھ وچ موبائل لکھوا لے😒😐😂😜

19/03/2020

دھنک دھنک مری پوروں کے خواب کر دے گا
وہ لمس میرے بدن کو گلاب کر دے گا

قبائے جسم کے ہر تار سے گزرتا ہوا
کرن کا پیار مجھے آفتاب کر دے گا

جنوں پسند ہے دل اور تجھ تک آنے میں
بدن کو ناؤ لہو کو چناب کر دے گا

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا

انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلے
وہ اٹھ کے بند مری ہر کتاب کر دے گا

سکوت شہر سخن میں وہ پھول سا لہجہ
سماعتوں کی فضا خواب خواب کر دے گا

اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہم
سخن وری میں مجھے انتخاب کر دے گا

مری طرح سے کوئی ہے جو زندگی اپنی
تمہاری یاد کے نام انتساب کر دے گا

پروین شاکر

26/02/2020

جگ ھے نشانہ عشق دا،
گھر گھر فسانہ عشق دا،
منزل ھے گہری عشق دی،
وکھری کچہری عشق دی،
جنگل وچ ڈیرے عشق دے،
عرشاں تے پھیرے عشق دے،

مَندا اے گل مطلوب دی،
سُندا اے گل محبوب دی،
رکھدا عقل نال ویر اے،
کُتیاں دے چُمدا پیر اے،
کردا کسے دا ککھ نئیں،
چھڈدا کُلی دا ککھ نئیں،

چمڑا لوایا عشق نے،
بُلہا نچایا عشق نے،
کُھوہے سٹایا عشق نے،
مصرے وکایا عشق نے،
کردا کِتے اے زاریاں،
بخشے کِتے سرداریاں،

کُٹھی زلیخا عشق نے،
لُٹی زلیخا عشق نے،
کِتے جِتدا کتے ھاردا،
کِتے ڈوبدا کِتے تاردا،
منہ چُم لیندا دار دا،
اگاں وچ چھالاں ماردا،
پتھر پوائے عشق نے،

دند وی کڈائے عشق نے،
وکھری نماز اے عشق دی،
وکھری نیاز اے عشق دی،
راہواں کسے لئ کھولدا،
مونہوں وی کُج نئیں بولدا،
سجناں نوں پھِردا تولدا،
حافظ ، اے در در رولدا💕

11/09/2019

جو لڑکیاں بچپن میں خالہ کی جان ہوتی ہیں...

وہ بڑی ہو کے خالہ کے بیٹے کی جان بنتی ہیں😁😂

کچھ ہینڈل کے منہ

?😜 والی لڑکیاں بھی بال کھول کر خود کو

کترینہ کیف ۔۔😎 سمجھتی ہے

کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂😂

کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣🤣🤣🤣

‏*میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝

لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں

بنانے پلاٶ لگتی ہیں

اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں

تو اس میں مزید پانی

اور دال ڈال کر بولتی ہیں

آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂😂😂😜😛

کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا

‏خوبصورت ڈی پی والی لڑکیاں

جب انتہائی دکھی شاعری کرتی ہیں 😣

تو دل چاہتا ہے اپنے کام چھوڑ کر اس کا

محبوب ڈھونڈنے چلا جاؤں 😜😛

📢📢📢🆒🆒🆒🚴🚵🚵🚑🚑..

#لڑکیاں تو دیتی ہیں...

#لڑکے #بچارے #بل بھی دیتے ہیں😏😜😂😂😂

بابا جی کہتے ہیں کہ اچھا کچھ لڑکیاں اتنی دبلی پتلی ہوتی ہیں کہ شناختی کارڑ پر یوں لکھنا پڑ جاتا ہے.... 😬

#گردن کے اوپر منہ کا نشان... 🤐🤐

پُھوکنی کے منہ والی لڑکیاں بھی لڑکوں پر لطیفے بناتی ہیں😂😂😝😂😂

ٹھیک بولا نہ لڑکووووو....😅😜

سڑو کُڑیو سڑو😎😎😎

لڑکیاں بھوکی رہ سکتی ہیں

پیاسی رہ سکتی ہیں

پر چپ نہیں رہ سکتی

agree???😂😂😜😝

ٹشو پیپر سے دو تین بار ناک

صاف کر کے دوبارہ پرس میں ڈالنے

والی لڑکیاں بھی بوائے فرینڑ ڈھونڈ رہی ہیں😛

‏99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں😛😀

باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی😘😘😆😅

پاکستان میں دو قسم کی لڑکیاں بہت کم پائی جاتی ہیں

1 چھوٹے ناخون والی😜😜

2 سفید پاوں والی😝😝😝

نوٹ. غصہ کرنے والی لڑکیاں اپنے پاوں کی طرف دیکھ سکتی ہیں😍😍

آجکل تو ڈونگے جیسے منہ والی لڑکیاں بھی فیسبک پر نخرے دکھا رھی ھیں😂

ساتھ والے گروپ میں اتنے cute لڑکیاں ہیں۔😍

ہمارے تے نصیب ہی خراب ہیں۔😏😒😒😆

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😒😯

کہ کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے کی بکریاں لگتی ہیں۔۔🙊😹😕😉😆🙄

Videos (show all)

be happy
موت کینوں کہندے نے
Kuch Hansi Mazak

Website