Zahoor Iqbal

Zahoor Iqbal

Zahoor Iqbal

07/04/2024
25/03/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
My self. میرا تعارف۔
میرا نام عثمان ظہور ہے ۔
میں شاہصدردین کی دستی برادری سے تعلق رکھتا ہوں۔
میرے ابو کا نام ظہور اقبال ہے ۔
میں ساتویں کلاس سے تعلق رکھتا ہوں ۔
میری تقریباً عمر بارہ سال ہے ۔
میں نے دو ماہ پہلے فنی کنٹیکٹ کے مقصد سے چینل بنایا جو کہ فیسبک پر یوٹیوب پر دونوں پر مشتمل ہے جس کا نام Usman Dasti ہے
میں ہر روز اپنے پیج پر ویڈیو لگاتا ہوں ۔
میرے پیج پر دو ماہ میں صرف صرف 54 فالورز ہوئے ۔
باقی کے 46 فالورز رہے گئے ہیں وہ پندرہ دن میں کمپلیٹ کرنے ہیں وہ تو پندرہ دن میں مکمل کردو
اگر پندرہ دن میں یہ 46 فالورز مکمل نہ ہوئے تو یہ پیج کسی کام کا نہیں ہو گا
مہربانی فرما کر یہ 46 فالورز تو پورے کر دو
آپ کا شکر گزار ہوں گا

منجانب Usman Dasti
Usman Khan Usman Khanhttps://www.facebook.com/profile.php?id=61555615960208&mibextid=ZbWKwL
میں نے اپنے پیج کی نیچے لنک دے دی ہے اس لنک کی مدد سے میرے پیج کو لائیک فالو کیا کرو

19/07/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔....۔۔۔۔۔۔۔. اگر ایسا ہو جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!۔
مجرم اور جرائم کی دنیا کا گہرائی سے مطالعہ کیا جائے
تو یہ امر روز روشن کی طرح عیاں ہو گا ہماری "پولیس اور عدالتی نظام" ملزم کو بڑا مجرم اور مزید جرائم کی دنیا کا سکہ بند پہلوان بنانے کی اما جگا ہیں ہیں _
پولیس ملزموں کو مجرموں کی قطار میں کھڑا کرتی ہیں اور عدالتیں سالہا سال اس کی ابیاری کرکے بڑھاتی ہے جرائم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگیاں لگ جاتی ہیں دولت لگ جاتی ہے خاندان اجڑ جاتے ہیں پھر کہتے ہیں "باعزت بری "ہے افسوس !!
اگر پولیس اور عدالتی نظام کی بجائے مقامی پنچیاتی اور جرگہ نظام رائج کیا جائے تو جرائم کم سے کم ہوں گے اور فیصلے میرٹ پر ہونگے اور لوگوں کی دشمنیاں صلح کے عمل سے پر امن زندگیوں میں تبدیل ہوں گی _نسلیں تباہی سے بچ جائے گے اور دولت ضائع نہیں ہو گی اس سے پر امن معاشرے کو اگے بڑھنے کا موقع ملے گا
ورنہ پولیس اور عدالتی نظام ...........
ناں۔۔۔۔بابا ۔۔۔۔۔۔۔ناں۔۔۔۔۔۔
کبھی ایسا سوچنا بھی ۔۔۔۔۔ ناں۔۔۔!!!
اذقلم !!!!!
ظہور اقبال دستی ...شاہصدردین ڈیرہ غازی خان
19.7.2023

Videos (show all)

Website