Ahsas News

Ahsas News

Knowing about News

14/07/2022

بریکنگ نیوز
پٹرول 18 روپے اور ڈیزل 40 روپے سستا، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

14/07/2022

د سند حالاتو په هکله دا مشر منظور پشتین ویډیو پیغام.
د راتلونکی حالات مطابق به بیا خبرې کیګی.

02/07/2022

عمران ديوانه صيب يؤ کال اول په ډير بد حالات کي ؤو خو الحمدلله اوس شه روغ جوړ دي اؤ د خپلي روزئ په لټون کي قطر ته لاړو چي ډيره د خوشځالئ وړ خبره ده.

17/01/2022

ژوب کوئٹہ روڈ BRC کالج کے قریب گاڑی اور مسافر بس کے درمیان تصادم، گاڑی میں سوار ژوب سے تعلق رکھنے والا مشہور ٹک ٹاکر و یوٹیوبر ہاشم خان بابر جاں بحق ہوگئے۔

29/08/2021

ایک صحافی کا مولانا صاحب سے سوال 😂

14/07/2021

گھروں سے چوری کرنا، گھروں کے اندر جانا، سامان چوری کرنا، ایسے عمل کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔

12/07/2021

ژوب میں خوشحال کاکڑ کا استقبال

10/07/2021

لاوارث شہر، بے بس پشتون بلوچ
کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کی غنڈہ گردی

10/07/2021

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی.
رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

08/07/2021

قعلہ عبداللہ میں بازار میں پیش آنے والا واقعہ پر شہید عبدالقدیر خان اعوان کی نماز جنازہ پر سردار حاجی جیلانی خان اچکزئ کی وضاحتی بیان ۔

08/07/2021

محکمہ تعلیم کے ملازمین کے غیرحاضرقرارپانے کی صورت میں پانچ مراحل پرمشتمل نیاطریقہ کاروضع کردیاگیاجواظہاروجوہ کے نوٹس سے شروع ہوکر5ویں دفعہ مسلسل غیرحاضرہونے کی صورت میں نوکری سے برخواستگی پرمنتج ہوگا

08/07/2021
08/07/2021

عثمان خان کاکڑ کی طرح بلوچستان کا قابلِ فخر بیٹا ثناء بلوچ،
اس غمخوار بلوچستان کو خداوند کریم اپنی خصوصی حفظ و امان میں رکھے"
Sana Baloch

07/07/2021

مزید پڑھئے : https://www.express.pk/story/2199029/1/

Photos from Ahsas News's post 07/07/2021

بلوچستان کے عوام بھوک و افلاس سے مررہے ہیں، جبکہ ہمارے حکمران ڈرامہ بازیوں سے باز نہیں آتے

04/07/2021

‏کوۂٹہ ⁧‫ #پولیس‬⁩ اسٹیشن سے صبح_بخیر ✌️

‏بالآخر حکومت نے اپوزیشن کے خلاف درج مقدمات واپس لے لئیے -

‏آج صبح 2 بجے حکومتی وزرا نوٹیفکیشن تھانہ لائے -

‏اپوزیشن تھانہ میں 14 دن سے جاری احتجاج ختم تاھمُ مکمل ⁧‫ #انصاف‬⁩ کے اصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کرتی ہے -

03/07/2021

‏ان دو ظالموں نے جائیداد میں سے حصہ مانگنے پر ہتھوڑے سے اپنی بہن پر تشدد کیا پشاور پولیس نے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر ان درندوں کو گرفتار تو کر لیا ہے لیکن بیچاری کمزور عورتوں کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں ان عورتوں کو تحفظ دیا جائے

03/07/2021

Post from Arsalan !!

I am uploading this video in position of very helplessness. Today my three maternal uncle attacked my mother when I and my brother were not home. They attacked and badly beat my mother and grandmother in peshawar

Police is not taking action to help us. Please spread this before we loose our lives please.

Khyber Pakhtunkhwa Police Pakistan International Human Rights Watch

03/07/2021

کوئٹہ۔
متحدہ اپوزیشن کے ممبران بجلی گھر تھانہ کوۂٹہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

Photos from Ahsas News's post 03/07/2021

ایشیا کی دوسری سب سے بڑی سبزی منڈی ہزارگنجی کے مرکزی روڈ کی حالت، دراصل یہ حکمران بلوچستان کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں

03/07/2021

افسوس ہمارے معاشرے پر اتنے لوگ کھڑے ہے لیکِن کسی میں اتنی اخلاقی جُرّت نہیں کہ اِس بیشرم بتمیز اور خود کو خدا سمجنے والے وردی میں ملبوس حیوان کو روکے کہ آپ ایک ستّر70سالہ بُزرگ شہری سے اِس طرح بات نہیں کرسکتے
لعنت ھو اِس کے پرورش پر
شہری انتظامیہ اور صوبائی حکومت اِس واقعے کا نوٹس لیکر اِس درندہ صفت شخص کو کیفرکردار تک پُنچائے

03/07/2021

دیکھتا جا اور شرماتا جا !

یہ تو سمندر میں سے صرف ایک قطرہ ہے جو بدقسمتی سے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا۔

Photos from Ahsas News's post 03/07/2021

مسلم باغ۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ارگس کے طالبات اور اسٹاف کے طرف سے شہید عثمان لالا کے ایصال ثواب کے لئے 3 بار ختم قرآن ایک لاکھ بیس ہزار بار حیات کریمہ پڑھنے کے بعد طالبات میں لنگر تقسیم کیا گیا

03/07/2021

کیسے کیسے معصوم غربت کی مٹی میں مل جاتے ہیں 😥

03/07/2021

‏میں غیرت مند پاکستانی ہوں ۔بے غیرت نہیں ہوں
آپ مجھے وردی میں بے عزت کریں گے میں آپ کو کروں گا ۔جتنا ملک کے مالک آپ ہیں اتنا میں ہوں جتنے آپ ملک کے محافظ ہیں اتنا میں ہوں ۔۔فرق یہ ہے آپ میرے ٹیکس پر تنخوا داری کرتے ہیں ملک چلاتے ہیں میں بغیر ٹیکس کے کرتا ہوں
مولانا راشد سومرو

03/07/2021

محسن داوڑ کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ صاحب سے سوالات.

طالبان پھر کیوں اور کیسے قبائلی اضلاع میں منظم ہورہے ہیں?
یہ اتنے زیادہ ملٹری آپریشن کا کیا بنا؟ احسان اللہ احسان کے عثمان کاکڑ کی شہادت کے حوالے سے دعوی کا جواب کون دے گا؟
ان دو آرمی آفیسر جن کا ذکر احسان اللہ احسان نے کیا ان سے کون پوچھے گا?

سیاسی آوازوں کو دبا کر کیا پیغام دیا جارہا ہے ؟

Photos from Azmat Kakar's post 15/06/2021
Photos from Ahsas News's post 21/04/2021

آج چند گھروں میں چراغ بجھ گئے ، ماہ رمضان کی خوشیاں اور عید سے قبل اپنے پیاروں سے کچھ معصوم چہرے یکدم غائب ہوگئے ۔
شہدائے سرینا ہوٹل😢
شھید ایمل کاسی
شھید اسد خروٹی
شھید نصیب اللہ نورزئ
شھید شازیب
شھید کانسٹیبل

Photos from Ahsas News's post 21/04/2021

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے اندر زوردار دھماکہ

کوئٹہ: دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع

19/03/2021

اقبال تیرے شاہین پڑھنا نہیں چاہتے 🤣🤣😂

Photos from Ahsas News's post 14/03/2021

پشتون تحفظ موومنٹ کوئٹہ کے زیراہتمام پی ٹی ایم کے قائد منظور احمد پشتین ، سابق سینیٹر عثمان لالا ، پی ٹی ایم کور کمیٹی کے ممبر حاجی عبد الصمد ، مولانا زینت اللہ ، ادریس پشتون اور بلال پشتون پر ریاستی ایجنسیوں کی طرف سے قاتلانہ حملے کے خلاف ، اور جنوبی پشتونخواہ بلوچستان میں پی ٹی ایم قیادت کے جانے پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کيا گیا.

14/03/2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ذرائع کے مطابق موجودہ لیوی کی بنیاد پر پیٹرول ساڑھے 5 روپے تک مہنگا ہوسکتا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں پونے 6 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔‎

ذرائع کا بتانا ہےکہ اس وقت فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی موجودہ شرح 12 روپے 65 پیسے اور فی لیٹر ڈیزل پر لیوی کی موجودہ شرح 12 روپے 53 پیسے ہے۔‎

ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری پر حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے

14/03/2021

#وزیراعلی بلوچستان #جام کمال خان علیانی نے #چمن سے #کراچی ڈبل روڈ کے لئے نیشنل ہائی وے کو خط لکھ دیاہے*
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا وزیر اعظم عمران خان کو خط

کوئٹہ: نیشنل ہائی ویز کی بہتری اور دو رویہ سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ

کوئٹہ: کراچی سے چمن کے درمیان 813 کلو میٹر شاہراہ پر ہلاکتوں کی بڑی تعداد ہے، خط کا متن

کوئٹہ: وزیر اعظم صاحب بلوچستان کے اہم اور درینہ مسئلے کی طرف توجہ فرمائیں، خط کا متن

کوئٹہ: روزانہ کی بنیاد پر کراچی چمن شاہراہ ہزاروں ڈرائیور استعمال کرتے ہیں، خط کا متن

کوئٹہ: سنگل سڑک کی وجہ سے کئی افراد مارے جاتے ہیں، خط کا متن

کوئٹہ: حادثات کی وجہ سے صوبے میں اس سڑک کو خونی شاہراہ کہا جاتا ہے، خط کا متن

کوئٹہ: ایکسڈنٹس میں مارے جانیوالوں کی تعداد دہشت گردی اور وبائی اموات سے کہیں زیادہ ہے، خط کا متن

کوئٹہ: ہماری حکومت نے خاص طور پر فیصلہ کیا ہے کہ تمام شاہراؤں کو جدید اور دو رویہ کیا جائے گا، خط کا متن

کوئٹہ: آنیوالی پی ایس ڈی پی میں ہنگامی بنیادوں پر اس منصوبے کو شامل کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی خط میں گزارش

14/03/2021

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر مشر اسفندیارولی خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے پوری قوم سے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کرتے ہیں.

13/03/2021

ڈاکٹر سید محکم الدین.
گردہ و مثانہ وغیرہ کے ماہر ڈاکٹر ہیں
ڈاکٹر صاحب کا تعلق کلی حرمزئی سے ہیں انتہائی محنتی اور ایماندار شخصیت کا مالک ہے
نہ گلے میں ٹائی نہ پینٹشیٹ نہ لہجے میں آکڑ پن ۔
آپ کی تسلی کے بعد پھر سے پوچھتے ہیں کوئی اور بات تو نہیں پوچھنا ہے۔
نہ پیسوں کی لالچ بہت سادہ اور ملنسار شخصیت ہیں
آٹھ سو کی فیس میں الٹراساؤنڈ بھی فری دوسرے ڈاکٹر آپ سے الٹراساؤنڈ دوسرے جگہ سے کرواتا ہے اس کی فیس ہزار بارہ سو الگ ۔
الیف سے ی تک خود چک آپ کرتے ہیں یعنی بلڈ پریشر وزن الٹراساؤنڈ ایکسرے وغیرہ وغیرہ خود چک کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے ایسے مسیحاؤں کو
یاسین ہسپتال پٹیل روڈ, کوئٹہ

11/03/2021

اسکا جواب دے؟

Videos (show all)

د سند حالاتو په هکله دا مشر منظور پشتین ویډیو پیغام.د راتلونکی حالات مطابق به بیا خبرې کیګی.
ایک صحافی کا مولانا صاحب سے سوال 😂
ژوب میں خوشحال کاکڑ کا استقبال
قعلہ عبداللہ میں بازار میں پیش آنے والا واقعہ پر شہید عبدالقدیر خان اعوان کی نماز جنازہ پر سردار حاجی جیلانی خان اچکزئ ک...
Post from Arsalan !! I am uploading this video in position of very helplessness. Today my three maternal uncle attacked ...
دیکھتا جا اور شرماتا جا !یہ تو سمندر میں سے صرف ایک قطرہ ہے جو بدقسمتی سے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا۔
کیسے کیسے معصوم غربت کی مٹی میں مل جاتے ہیں 😥#cutenesschallenge
‏میں غیرت مند پاکستانی ہوں ۔بے غیرت نہیں ہوںآپ مجھے وردی میں بے عزت کریں گے میں آپ کو کروں گا ۔جتنا ملک کے مالک آپ ہیں ا...
اقبال تیرے شاہین پڑھنا نہیں چاہتے 🤣🤣😂
کوئٹہ: سانحہ مچھ کیخلاف کوئٹہ میں شٹرڈاون ہڑتالکوئٹہ: سانحہ مچھ کیخلاف ہڑتال کی کال انجمن تاجران بلوچستان نے دی تھیکوئٹہ...
پاسپورٹ منسوخ کرنے سے متعلق سوال پر نوازشریف کا جواب.
0

Website