Bashir Ahmad

Bashir Ahmad

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bashir Ahmad, Government Official, .

Photos from Bashir Ahmad's post 31/08/2022

Relief items from the people of Kohat to the districts affected by floods! 4th truck loaded. 3 more to go In Sha Allah!
Witnessing generosity of the people of Kohat! Items will be distributed through concerned Deputy Commissioners In Sha Allah!

18/08/2022

Skillful Youth Kohat initiative starting from next Week In Sha Allah.
600 youth will be trained free of cost in freelancing and amazone training who can earn a min of $200 through freelancing. ADC(G) Kohat Bashir Ahmad will supervise the inititative which will be completed in 03 months In Sha Allah. A total of $12000 revenue is expected from the initiative.
Batch-I is finalized. If you want to join coming Batches, inbox your name, occupation, qualification, place. Our team will contact.

Credit: Pro Lancers, BEST organisation, Kohat Administration

07/06/2022

"𝙸𝚝 𝚒𝚜 𝚟𝚎𝚛𝚢 𝚍𝚊𝚗𝚐𝚎𝚛𝚘𝚞𝚜 𝚝𝚘 𝚋𝚎 𝚛𝚒𝚐𝚑𝚝 𝚠𝚑𝚎𝚗 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝘆𝘀𝘁𝗲𝗺 𝗶𝘀 𝘄𝗿𝗼𝗻𝗴."

-𝗩ᵒˡᵗᵃⁱʳᵉ

17/02/2022

اب کوہاٹ کے ہر جوان کو 10 مختلف Skills مفت سکھائی جائینگی۔
ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے کوہاٹ کے جوانوں کے لیے Skilfull Youth Kohat کے نام سے ایک زبردست Initiative کا انعقاد کیا ہے. اس میں مختلف Skills جوانوں کو سکھائی جائیں گی. تفصیل ویڈیو میں۔

اس کا حصہ بننے کے لیے لئے مندرجہ ذیل گوگل فارم پر کریں. رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8 مارچ 2022 ہے۔

Google Form for Registration:
https://tinyurl.com/4m23z2mp

Photos from Bashir Ahmad's post 16/02/2022

ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے کوہاٹ کے سرکاری گزیٹئیر کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔ اس بابت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ بشیر احمد کے دفتر میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کوہاٹ کے گزیٹئیر کو اپ ڈیٹ کرنے اور اس کو سرکاری سطح پر شائع کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ اس میٹنگ میں ابتدائی طور پر پروفیسر اقبال صاحب، کوہاٹ کی تاریخ پر کتاب لکھنے والے ذولفقار صاحب، KUST University کے آفس آف ریسرچ اینڈ اینویشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وسیع اللہ صاحب ، کوہاٹ کی تاریخ پر وسیع مطالعہ کرنے والے ڈاکٹر یونس ندیم صاحب نے شرکت کی ۔ اس لائحہ عمل کے مطابق سب سے پہلے گزیٹئیر اپڈیشن کمیٹی قائم کی جائے گی جس میں سے کوہاٹ کے چیدہ چیدہ اور نامور لوگ جن کو کوہاٹ کی تاریخ کے بارے میں علم ہے اور اس پر ان کا کافی مطالعہ ہے اور ادیب بھی ہیں شامل ہونگے۔ پھر ایک پبلک نوٹس دیا جائے گا جس میں تمام لوگوں کو دعوت دی جائے گی کہ اگر ان کے پاس کوہاٹ کی تاریخی علاقوں، عمارات، اور واقعات کے بارے میں کوئی بھی جانکاری، علم یا مواد موجود ہے تو وہ جمع کریں۔ یہ کمیٹی سب سے پہلے متعلقہ تاریخ، موجودہ گزیٹیر، اس دوران کوہاٹ پر لکھی گئی کتابیں، ریسرچ پیپر، تاریخی کتابیں اور باقی ریفرنس جمع کرے گی اور پبلک نوٹس کے بعد آئے ہوئے تمام موضوعات کو جمع کر کہ اسکا مطالعہ کرے گی۔ اس کے بعد ان تمام تاریخی واقعات جیسے کہ ہندو مسلم فسادات، عجب خان آفریدی سے متعلق معلومات اور اسی طرح دیگر تاریخی معلومات جمع کر کہ اس کو اسلوب کی شکل میں ترتیب دےگی۔ اس میں پی ایچ ڈی ریسرچ کے سٹوڈنٹس کو بھی انگیج کیا جائے گا اور اس کمیٹی کے زیر نگرانی پہلا ڈرافٹ تیار کیا جائے گا۔ یہ ڈرافٹ سرکاری اور فارمل لینگویج میں لکھا جائے گا۔ اس ڈرافٹ کو مزید نکھارنے کے بعد دوبارہ پبلکلی شائع کیا جائے گا جس میں کوہاٹ یا باقی دنیا سے بھی تاریخ دان اور ریسرچ کے طالبعلموں جن کو اس کے بارے میں کوئی بھی کمینٹس کر سکتے اس کے لیے رکھا جائے گا۔ اس کے بعد یہ کمیٹی دوبارہ اس پر غور کرے گی اور اس میں مزید ایڈیشن اور کٹوتی جو ضرورت ہوئی کرے گی اور ختمی ڈرافٹ تیار کیا جائے گا۔ یہ ڈرافٹ کمشنر کوہاٹ ڈویژن کو ارسال کر کے اس کی اجازت لی جائےگی اور پھر اس کی ختمی شکل کو شائع کیا جائے گا۔ انشاءاللہ ۔
اس کمیٹی کی آئیندہ میٹنگ 8 مارچ کو ہوگی۔ اس دوران تمام مطالعاتی مواد، کتابیں، ریسرچ پیپرز جمع کی جا رہی ہیں۔

06/02/2022

کوہاٹ کے وہ تمام مستحق لوگ جو کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوہاٹ سے علاج کےلئے آتے ہیں اور ان کے پاس پیسوں کی کمی ہوتی ہے وہ یہ فارم پر کر کہ لوکل زکوات چئیرمین اور ضلعی زکوات چئیرمین سے دستخط کرکے ڈی ایم ایس کے دفتر میں جمع کریں ان کو Rs 5000 کی ادویات مفت دی جائینگی۔ اور اگر ان کا مریض ہسپتال میں داخل ہے تو اسکو Rs 10000 کی ادویات مفت دی جائینگی۔

Photos from Deputy Commissioner Kohat's post 06/02/2022
06/02/2022
27/01/2022

Dedicated to the people of Kohat and my staff!

Addl Deputy Commissioner Kohat Bashir Ahmad has been awarded best performance shield from RTS Commission at Provincial level. Shield was presented by Ex advisor to CM Ziaullah Bangash, Ex CS Salim Khan and Commissioner Kohat Division Kohat for quality services in District Kohat.

09/01/2022

AlhamdoLillah!
A total of 130 families have been helped out during the rainy days. Some 21 families affected with rain and reported by people are provided with relief items and 109 families with assistance in form food packages or cash..!
Thanks to those who reported genuine needy families and especially to my team which responded promptly.

08/01/2022

Relief items and packages sent to some families reported by people. Still receiving messages. I am proud to have a wonderful team doing all this work!
AlhamdoLillah

08/01/2022

السلام علیکم۔

کوہاٹ میں اگر آپ کسی ایسے دیہاڑی دار یا ضرورت مند شخص کو جانتے ہیں جو بارشوں کی وجہ سے ضروریات کا بندوبست نہ کر سکتا ہو تو اس کا نام، پتہ اور اسکا یا قریبی بندے کا موبائیل نمبر ہمارے Inbox یا WhatsApp نمبر پر بھیجیں۔ ہم کوشش کرینگے کہ ان تمام لوگوں کی مدد کر سکیں۔
0331-9864522

08/01/2022

السلام علیکم!
حالیہ بارشوں میں اپنی اور اپنے گھر والوں کی حفاظت کو یقینی بنائیے، اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع دینے کے لیے اپنے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کے نمائندوں سے رابطہ کیجیے۔ یا ڈی سی آفس کوہاٹ کنٹرول روم میں رابطہ کیجیے تا کہ بروقت امداد کی جا سکے۔
رابطہ نمبر۔۔۔
0922-9260268
DC Kohat Control Room

25/12/2021

Dist Admn Kohat will be providing free shelter to 100 people and food to 500 people daily without off. DO SW Amjid, AD Baitulmal and Karrwan e Amal to lead the initiative.
In Sha Allah!

22/12/2021

Management of KP Local Govt Elections 2021 Gumbat Kohat!
Received reports of life threats to polling staff staff and setting polling stations on fire. Responded in time. Got sorrounded by some 500 charged mob. AlhamdoLillah Allah is kind. Handled appropriately. Staff rescurd. Polling restarted and material retrieved safely.

Photos from Bashir Ahmad's post 11/11/2021

*INITIATIVE: DR OF THE MONTH*
ضلعی انتظامیہ کی ماہانہ صحت سیکٹر کے جائزے میں کچھ ڈاکٹرز حضرات سے ڈیوٹی میں غفلت پر کٹوتی ہوتی ہے یا ان کے خلاف کارروائی ہوتی ہے۔ لیکن کثیر تعداد ان ڈاکٹرز کی ہے جو کے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیتے ہیں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے ایسے ڈاکٹرز کی داد رسی کے لئے "DR. OF THE MONTH" کے نام سے ایک initiative کا انعقاد کیا ہے جس میں ہر ماہ ایک میل ڈاکٹر اور ایک فیمیل ڈاکٹر کو کارکردگی کے بنا پر منتخب کیا جائےگا اور انتظامیہ کہ طرف سے سرٹیفیکیٹ اور ہونرری لنچ کروایا جائےگا۔ اسی بابت آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد نے اپنے دفتر میں ماہ اکتوبر میں اچھی کار کردگی دکھانے والے ڈی ایچ کیو، ایل ایم ایچ اور ڈی ایچ او آفس کے ایک میل اور ایک فیمیل ڈاکٹر کو بلا کے ان کی دادرسی کی، سرٹیفیکٹ سے نوازا اور ہونرری لنچ کروایا۔ اس موقع پر کوہاٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر لعل محمد چیف گیسٹ تھے جبکہ ڈی ایچ او ڈاکٹر سمین جان، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر ناصر حسن گیسٹ آف ہانر کے طور پر شرکت کی. اکتوبر کے Dr of the Month کے نام درجہ ذیل ہیں:

1. Dr. Kamal Alam Police Services Hospital
2. Dr. Naseem Ullah MO BHU Sheendand
3. Dr. Hira Ajaz WMO DHQ
4. Dr Saleem Ullah MO DHQ
5. Dr. Raza Ali MO LMH
6. Dr. Nabeela LMH
ان ڈاکٹرز کو بہترین کار کردگی پر داد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئیندہ بھی اسی طرح کام کرینگے۔

ہر ڈیوٹی نبھانے والا ڈاکٹر ، ڈاکٹر آف دی منتھ ہے لیکن ہر ماہ بہترین کار کردگی دکھانے والے ڈاکٹرز اسی طرح اعزاز دیا جائےگا ۔ اور یہ سلسلے کی توسیع دوسرے ڈیپارٹمنٹس کو بھی کی جائگی۔

10/11/2021

Job opportunity!
Temporary based!
Walk in interview at ADC Kohat Office if you are a vaccinator!

03/11/2021

300 plants of a special species of dates from Sindh have successfully been acclimatised and grown in Kohat. It is an addition to the existing plant species of Kohat.
Thanks to Masaud Bangash (PSP) and Capt (R) Abdur Rehman ex-DC Kohat for the efforts and contribution to the flora of Kohat which is a gift for the people.

02/11/2021

Celebration of completion of vaccination of
50,000 Students in different Schools of Kohat alongwith students of Iqra School Kohat

DHO Kohat, his team especially Samiullah FP,
DEO Male Abdul Salam And DEO Female Mam Rizwana are highly appreciated!

Photos from Bashir Ahmad's post 16/10/2021

Celebration of Ashara-e-Rehmatul-Lil-Alameen

Illumination of different buildings and entrances and exits of the district Kohat.

14/10/2021

ضلعی انتظامیہ کوہاٹ عشرہ رحمت اللعلمین کو عقیدت اور احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس عشرہ مبارک میں ضلع بھر میں 3 خوبصورت مقابلے کرائے جا رہے ہیں۔

1۔ نعت کا مقابلہ: نعت کی 1 سے 2 منٹ کی ویڈیو بنا کر نیچھے دیے نمبر پر وٹسیپ بھیجیں

2۔ مضمون نویسی: حضور صلى اللی عليہ وآلہ وسلم کی زندگی کی کسی پہلو پر 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل مضمون۔ درجہ ذیل مضامین میں سے بھی کوئی منتخب کی جاسکتی ہے
اقلیتوں کے حقوق سیرتہ النبی کی روشنی میں
انسانی حقوق تعلیمات نبوی کی روشنی میں
احترامانسانیت اور بین المذاہب ہم آہنگی
ریاست مدینہ اور اس میں تمام معاشرتی طبقات کا اشتراک

3۔ کیلی گرافی: حضور صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم کے کسی اسم شریف کو خوبصورت خوشخطی میں پورٹریٹ کی شکل میں لکھ کر تصویر بھیجیں

تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ باقی کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔

آخری تاریخ: 18 اکتوبر
نتائج: 19 اکتوبر یعنی 12 ربیع الاول
ٹاپ۔پوزیشن ہولڈرز کے لئے نقد انعام، سرٹیفیکٹ اور ڈی سی آفس میں اعزازی دعوت

WhatsApp # 0331 9864522
Beautiful Kohat

14/10/2021

Covid Safe Kohat!
Challenge Day 3!

Vaccinated
16000 students
in 50 Schools and
8000 general public
in 03 days!

Welldone Team Kohat!

Special appreciation to:
Muhammar Nisar ACI and
Muhammad Iqbal AC III
DHO Kohat Dr Sameen
EPI Coordinator Dr Mohabat
DDHO Kohat Dr Tariq
Samiullah FP
DEO Female Mam Rizwana and
DEO Male Salam Sb and DDEO Qaisar Sb

Photos from Bashir Ahmad's post 10/10/2021

40 Teams
20 Days
190 School
Nearly 200,000 students to be vaccinated against COVID-19
Kohat will be ready to live normal life again in 20 days!
In Sha Allah

Comment the fear you have against vaccination. Out Health Team comprising qualified doctors will clarify it.

Photos from Bashir Ahmad's post 07/10/2021

KP Championship takes off today from Islamia College Ground.
585 matches with 4500 players in 300 teams of schools across KP to take part in 30 days activity.

Photos from Bashir Ahmad's post 06/10/2021

A tribute to front line health workers at KOHAT. An honorary lunch and an appreciation certificate ceremony to acknowledge efforts of best performing health workers who vaccinated 40% of the eligible population of Kohat against COVID-19.

Photos from Bashir Ahmad's post 29/09/2021

Chehlam Management!

31/08/2021

You will be cowards if you leave, and you will be our enemies if you stay!

Photos from Bashir Ahmad's post 06/07/2021

Inauguration ceremony of Alkhidmat Foundation School Aghosh Campus which has been functionalized for orphans!

True representation of "خیر الناس من ینفع الناس"

May Allah reward those who donated land, who made construction, the organisors and the managers and May Allah help them in fulfilling the purpose for which its been operationalized. I hope someday these orphan kids leave the school as rising stars and contribute to the society as proud Aghoshians!

20/06/2021

Beautiful!

Photos from Bashir Ahmad's post 08/06/2021

KDA Kohat delcared plastic free zone. The first ever zone declared in districts after Peshawar. The shopkeepers and traders willingly handed over plastics and we distrbuted cloth bags. No one was arresred or fine or enforced or hurt. Things were carried out after proper consultation and councelling.
A smaller step a giant leap.

05/06/2021

Let's do it.

18/05/2021

Commissioner Malakand Division accompanied by Deputy Commissioner Malakand attended funeral of Shaheed Addl: AC (Late) Shamsul Islam. Malakand Levies presented guard of honour to the Martyr. Commissioner Malakand Division Syed Zaheer Ul Islam and DC Malakand expressed their deep sense of grief on his demise and conveyed sympathy to the bereaved family.

18/05/2021

Salam Shams-ul-Islam (PMS-KP)
A PMS Officer who lost his life to COVID-19. He was infected due to performance of duties as Assistant Commissioner Peshawar. Scores of officers are performing duties as front line workers. May Allah keep everyone safe.
May Allah grant him highest ranks in Jannah!

15/05/2021

Assistant Commissioner Bajaur, Fazal Raheem who use to visit bazars in disguise.

13/05/2021

A special session with AVT Khyber on COVID-19.

With regards to AVT Khyber Team!

01/05/2021

Tariq Jameel Sb is always misunderstood.
طارق جمیل صاحب کے اوپر الزام ہے کہ وہ انہوں نے دین کی وجہ سے شہرت پانے کے بعد MTJ برانڈ کھول لیا ہے اور بزنس شروع کیا ہے۔ ان کو ہمیشہ سے اپنی صفائی دینی پڑھتی ہے۔ کاروبار کیوں شروع کیا اور پیسہ کہاں جائگا۔

28/04/2021

Massive Crackdown against SOPs Violation!

27/04/2021

Live on 101.
4 FM Kohat

Videos (show all)

Skillful Youth Kohat initiative starting from next Week In Sha Allah.600 youth will be trained free of cost in freelanci...
اب کوہاٹ کے ہر جوان کو 10 مختلف Skills مفت سکھائی جائینگی۔ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے کوہاٹ کے جوانوں کے لیے Skilfull Youth K...
Management of KP Local Govt Elections 2021 Gumbat Kohat!Received reports of life threats to polling staff staff and sett...
Celebration of completion of vaccination of50,000 Students in different Schools of Kohat  alongwith students of Iqra Sch...
ضلعی انتظامیہ کوہاٹ عشرہ رحمت اللعلمین کو عقیدت اور احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس عشرہ مبارک میں  ضلع بھر میں 3  خوبصورت...
You will be cowards if you leave, and you will be our enemies if you stay!
Beautiful!
Let's do it.
Commissioner Malakand Division accompanied by Deputy Commissioner Malakand attended funeral of Shaheed Addl: AC (Late) S...
Assistant Commissioner Bajaur, Fazal Raheem who use to visit bazars in disguise.
A special session with AVT Khyber on COVID-19.With regards to AVT Khyber Team!

Website