Nasir Raja Official
reality of life.
Follow me for all kinds of govt snd private jobs in ajk and pakistan
I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
Ready for interviews
جاؤ واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ"
روزانہ کے معمول میں یہ اوپر کا جملہ اپ نے بھی سناہوگا کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟
کیا آپ لوگوں کو ڈاکومنٹس چیک کرنا کا صرف یہ واحد معیار ہے کہ 17 سکیل کا بندہ sign کرلے جس کے پاس کوئی مشین نہیں اس کی تصدیق کیلئے؟
مزے کی بات وہ امتحانی بورڈ یا دفتر جس نے اپکو ڈگری دی ہوتی ہے اسی ڈگری کے فوٹو کاپی انکے پاس لے جاکر افس والے کہینگے گریڈ 17 سے تصدیق کرکے آؤ.
نادرا والے خود کمپیوٹر میں سارا ریکارڈ چیک کرنے کے بعد کہتے ہیں جاؤ یہ فارم 17 سے تصدیق کرکے لاؤ.
حالانکہ صرف تصدیق شدہ فوٹوسٹیٹ پر جاب نہیں ملتی بلکہ انٹرویو کے وقت اصل اسناد دکھانے پڑتے ہیں اور جب تک متعلقہ بورڈ یا یونیورسٹی سے ڈگری کی تصدیق نہیں ہوتی اس وقت تک پہلی تنخواہ جاری نہیں ہوتی.
ہمارے گاؤں کے غریب کا بچہ دستخط کے لئے ااپنے والد کو ساتھ لیکر گریڈ 17 سے دستخط کے بعد زندگی بھر اسکا ممنوں رہتاہے اور گریڈ17 کا افسر بڑے سیریس انداز میں ایک لمبا چوڑا دستخط کرکے اندر ہی اندر اس بیوقوف سسٹم پہ ہنس رہاہوتاہے.
خدارا اپنا سسٹم اپڈیٹ کرو، غلامی کی پرانی روایات کو چھوڑ کرلوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو۔
گرمی آلو بخارے کا شربت یا کچی لسی پینے پر کم نہیں ہونی ۔اور نہ ٹنڈ کرانے سے فرق پڑنا ہے
درخت لگاۓ ۔ ملک بچائیں🥵
Amazing Mangoes
https://youtube.com/?si=2ZG6n07hJnzyh0CC
Nasir Raja (Official) - YouTube This channel is about vlogs and daily routine.thanks for visiting my channel subcribe and share love.thanks
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
منگلا ڈیم
سیما کیسے پاکستان سے انڈیا گی۔
02فٹ کی لڑکی کی 06 فٹ کے آدمی سے شادی کی و یڈیو
دو پاکستانی امیر زادے پندرہ کروڑ دے کر سمندر کی تہہ میں لا پتہ ہیں۔
آج کل ٹی وی پر ایک خبر بہت دھرائی جا رہی ہے۔ ایک سب مارین، یعنی آب دوز جو
سیاحوں کو ٹائی ٹینیک Titánic دکھانے لے کر جاتا ہے وہ بحری جہاز جو 1912 میں سمندر میں غرق ہوا تھا۔ اس بحری جہاز کا ملبہ سمندر کی تہہ میں دکھانے سیاحوں کو لے جانے والی یہ آبدوز بحر اوقیانوس میں 3800 میٹر گہرائی میں لاپتہ ہو گئی ہے۔اس میں دو پاکستانی امیر زادے باپ بیٹا بھی موجود تھے ۔
شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد اینگرو کارپوریشن داؤد گروپ اولپرز ترنگ ڈیری امنگ کے مالکان ہیں ۔
امریکا اور کینیڈا کے حکام آبدوز کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں، آبدوز میں پانچ افراد موجود تھے۔
ٹائی ٹینیک کا ملبہ دیکھنے کے لیئے فی کس ٹکٹ دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر فی سیاح وصول کیا جاتا ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریبا ساڑھے سات کروڑ روپے بنتا ہے ۔
آپ اندازہ کریں کہ یہ امیر زادے کس قدر مالدار ہیں کہ وہ اس سفر کیلئے پندرہ کروڑ روپے ادا کر کے شامل ہوئے ہیں۔
آبدوز میں صرف 96 گھنٹے کی آکسیجن کا ذخیرہ ہوتا ہے، آبدوز نے 2دن قبل جو سگنل بھیجا تھا وہ آخری ثابت ہوا۔ اب صرف 30 گھنٹوں کی آکسیجن موجود ہے۔
ہم دعا تو کرتے ہیں کہ موصوف زندہ واپس آجائیں لیکن زندگی بھی عجیب شے ہے۔ ایک ہی ملک کے کچھ لوگ روزی روٹی کمانے کیلئے ڈوب مرے اور کچھ پندرہ کروڑ دے کر سمندر تلے جانے کو تیار ہو گئے۔ واہ رے مالک تیرے رنگ۔
فیض صاحب کی بیٹی منیزہ ہاشمی فرماتی ہیں ایک مرتبہ میرے بیٹے نے مجھ سے پوچھا کہ شہرت کا کیا جملہ بناؤں ۔ تو میں نے کہا کہ یہ لکھ دو کہ میرے نانا کی بہت شہرت ہے ۔ تو اس نے کہا کہ واقعی ہمارے نانا کی بہت شہرت ہے؟
مگر جب میں چھوٹی تھی تو میں بھی یہی سمجھتی تھی ۔ ایک دفعہ ابّا اِنڈیا گئے تو انھوں نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارے لیے وہاں سے کیا لاؤں ۔ ان دنوں دلیپ کمار کا بہت دور دورہ تھا ۔ میں نے کہا کہ میرے لیے دلیپ کمار سے آٹوگراف لے آئیں ۔
جب ابّا واپس آئے تو آٹوگراف کے ضمن میں بالکل چُپ رہے ۔ جب میں نے پوچھا ابّا آپ دلیپ کمار کی آٹوگراف لاۓ۔ تو کہنے لگے نہیں ۔ میں نے کہا کیا آپ کو دلیپ کمار نہیں ملا ۔ تو بولے ملا تھا ۔ میں نے کہا آپ نے دلیپ کمارکی آٹوگراف کیوں نہیں لی تو کھسیانے سے بولے ، بیٹا دراصل بات یہ ہے کہ وہ تو مجھ سے آٹوگراف مانگ رہا تھا ۔
تو میں نے حیران ہو کر کہا " ابّا کیا دلیپ کمار آپ کو جانتا تھا ۔” تو اس وقت میں بھی نہیں جانتی تھی میرے ابّا اتنے مشہور ہیں ۔
اپنی اپنی قیمتی رائے دیں۔
10 Most Beautiful Cities in the World Beauty is subjective, and different people may have different opinions on what constitutes a beautiful city. However, here is a list of 10 cities that are often regarded as some of the most beautiful in the world: