Al-Yasoob

Al-Yasoob

The Pure Soul ,,, Wants to Discover It's Own Origin ...!

01/01/2024
21/12/2023

"لاہور میں ایک دفعہ انتہا درجے کی گرمی پڑ رہی تھی. میں اس وقت تسبیح کر رہا تھا. میں نے اللہ میاں سے چلتے ہوئے سوال کیا اے الله میاں! کیا تو بندوں کو بیوقوف سمجھتا ہے. اب تو ہی بتا کہ تو ذائقے، احساس اور نظر میں نہیں ہے. لوگ بیچارے کیا کریں تجھے کہاں سے ڈھونڈیں؟ میرے دل میں خدا نے مجھے کہا اے بندہ خدا! اس کے علاوہ میں نے اور کیا ٹریپ رکھا ہے؟ یہی تو رکھا ہوا ہے. جو شخص حواس خمسہ سے ذرا سا آگے گزر گیا، مجھے پا لے گا. تم آخر یہ کیوں نہیں خیال کرتے کے یہ فریب اور یہ حواس جعلی ہیں. یہ پابندی کے حواس ہیں. یہ صرف وقتی طور پر زمین پر اپنے آپ کو سمیٹنے کے لئے دے گئے ہیں. اس زمین سے اوپر گلکسیز میں، ٹاپ خلا میں چلے جائیں، یہ سارے حواس ختم ہو جاتے ہیں. وزن اور ذائقہ ختم ہو جاتا ہے. تم کیوں نہیں غور کرتے کے یہ تو حجاب ہیں. اور میں اس حجاب سے آگے بستا ہوں."

استادِ محترم پروفیسر احمد رفیق اختر

19/12/2023

✨ الحمد للّٰہ ۔۔۔ یا ربُّ العٰلمین
✨ سلام ۔۔۔ یا رحمت اللعٰلمین
✨ اِھدنا ۔۔۔ یا ذکر اللعٰلمین ۔۔🤍
✨ ترجمہ: " اے اللّٰہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما . "
آمیـن یا ربّ العالمــین
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

09/12/2023

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

*🌹بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیِم🌹*

*🥀رسُول اللہﷺ نے فرمٰایا.*
*” عُورتٌ سے نِکٰاح چار چیزوں کی بُنیاد پر کِیا جاتا ہے۔ اِسۡکے مٰال کی وجہ سے' اِسۡکے خاندانی حٓسب و نسۡبٌ کی وجہ سے' اِسۡکی خُوبصورتی کی وجّہ سے' اِسۡکے دین کی وجہ سے " بس تو دِین دآر عُورتّ سے نِکٰاح کر کے کامیٰابی حاصل کر، آگر اِیسٰا نہ کرے تو تِیرے ہاتھوں کو مٓٹی لگے گی ( یعنٰی آخِیر میں تُجۡھ کو ندآمتّ هُو گی ).*

*صٓحٓیح بُخٰاری٘ٗ 5090*

09/12/2023

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*🌹بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیِم🌹*
*القرآن الکریم*
*سورہ ال عمران*
*آیت نمبر 165 166*
*کیا جب تمہیں ایک مصیبت آ پہنچی حالانکہ کہ تم اس سے دو چند (دوگنا دشمن کو) پہنچا چکے تھے تو تم کہنے لگے یہ کہاں سے آ پڑی؟ فرما دیں یہ تمہاری اپنی ہی طرف سے ہے بیشک اللہ ہر چیز پر خوب قدرت رکھتا ہے (165)*
*اور اس دن جو تکلیف تمہیں پہنچی جب دونوں لشکر باہم مقابل ہو گئے تھے سو وہ اللہ کے حکم (ہی) سے تھے اور یہ اس لئے کہ اللہ ایمان والوں کی پہچان کرا دے (166)*

Photos from Al-Yasoob's post 09/12/2023

✨ الحمد للّٰہ ۔۔۔ یا ربُّ العٰلمین
✨ سلام ۔۔۔ یا رحمت اللعٰلمین
✨ اِھدنا ۔۔۔ یا ذکر اللعٰلمین ۔۔🤍
✨ ترجمہ: " اے اللّٰہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما . "
آمیـن یا ربّ العالمــین
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

09/12/2023

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*🌹بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیِم🌹
*سورہ ال عمران*
*آیت نمبر 168 169*
*(یہ) وہی لوگ ہیں جنہوں نے باوجود اس کے کہ خود (گھروں میں) میں بیٹھے رہے اپنے بھائیوں کی نسبت کہا اگر وہ ہمارا کہا مانتے تو نہ مارے جاتے، فرما دیں تم اپنے آپ کو موت سے بچا لینا اگر تم سچے ہو (168)*
*اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جائیں انہیں ہرگز مردہ خیال (بھی) نہ کرنا بلکہ وہ اپنے رب کے حضور زندہ ہیں انہیں (جنت کی نعمتوں کا) رزق دیا جاتا ہے (169)*

08/12/2023

‏*مکڑی بچے پیدا کرنے کے بعد بچے کے باپ کو کیوں قتل کرتی ہے؟

تحقیق کےمطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی(اپنے بچوں کے باپ)کو قتل کرکے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔
پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے،تو اپنی ماں کو قتل کرکے گھر سےباہر پھینک دیتی ہے۔کتنا عجیب و غریب گھرانہ اوریقیناً بدترین گھرانہ ہے

۔قرآن مجید کی ایک سورت ہے” العنکبوت” —- عنکبوت کو اردو میں
“مکڑی ”کہا جاتا ہے۔قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے فرمایاہے
کہ سب سے بودا یا، کمزور گھر مکڑی کا ۔ہے
–قرآن کا معجزہ دیکھیں،ایک جملے میں ہی اس گھرانے کی پوری کہانی بیان کر دی کہ “بے شک گھروں میں سے سب سے کمزور گھر عنکبوت کا ہے اگر یہ
(انسان) علم رکھتے۔”انسان مکڑی کے گھر کی ظاہری کمزوری کو تو جانتے تھے، مگر اس کے گھرکی معنوی کمزوری یعنی دشمنی اور خانہ جنگی سے بے خبر تھے۔ اب جدید سائنس کی وجہ سے اس کمزوری سے
بھی واقف ہو گئے،اس لیے اللہ نے فرمایا اگر یہ علم رکھتے یعنی مکڑی کی گھریلو کمزوریوں اور دشمنی سے واقف ہو تے۔اس سب کے باوجود اللہ تعالی نے ایک پوری سورت کانام اس بری خصلت والی کیڑے کے نام پر رکھا حالانکہ

اس سورت کے شروع سے آخرتک گفتگو فتنوں کے بارے میں ہے۔سورت کی ابتدا یوں ہے

:” کیا لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس بات پر چھوٹ جائیں گے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایمان لایا ہے اور ان کو آزمایا نہیں جائے گا”اور فرمایا“لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں۔جو کہتے تو ہیں کہ ہم نے ایمان لایا ہے مگر جب ان کو اللہ کی راہ میں اذیت دی جاتی ہے، تو لوگوں کی آزمائش کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھتے ہیں۔
”ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ مکڑی کا فتنوں اور آزمائشوں سے کیا تعلق ہے؟درحقیقت، فتنے، سازشیں اور آزمائشیں بھی مکڑی کی جال کی طرح پیچیدہ ہیں اور انسان کے لیے
ان کے درمیان تمیز کرنا ان کو بے نقاب کرنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر اللہ مدد کرے تو یہ کچھ بھی نہیں ہوتے..!!
"تمام گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا گھر ہے کاش کے لوگ جانتے".
یہاں بتایا گیا ہے کہ "مکڑی" کے گھر کو دیکھ کر جو شخص حقیقت کا سبق پا لے وہی دراصل عالم ہے.
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا کے نزدیک سچے علم والے کون ہیں.
یہ وہ لوگ نہیں ہیں جو کتابی بحثوں کے ماہر بنے ہوئے ہوں.
بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو خدا کی دنیا میں پھیلی ہوئی قدرتی نشانیوں سے نصیحت کی غذا لے سکیں.

Photos from Al-Yasoob's post 07/12/2023

✨ الحمد للّٰہ ۔۔۔ یا ربُّ العٰلمین
✨ سلام ۔۔۔ یا رحمت اللعٰلمین
✨ اِھدنا ۔۔۔ یا ذکر اللعٰلمین ۔۔🤍
✨ ترجمہ: " اے اللّٰہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما . "
آمیـن یا ربّ العالمــین
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

05/12/2023

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*🌹بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیِم🌹*
*سورہ ال عمران*
*آیت نمبر 163 164*
*اللہ کے حضور ان کے مختلف درجات ہیں اور اللہ ان کے اعمال کو خوب دیکھتا ہے (163)*
*بیشک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا ہے کہ ان میں انہی سے (عظمت والا) رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے (164)*

03/12/2023

✨ الحمد للّٰہ ۔۔۔ یا ربُّ العٰلمین
✨ سلام ۔۔۔ یا رحمت اللعٰلمین
✨ اِھدنا ۔۔۔ یا ذکر اللعٰلمین ۔۔🤍
✨ ترجمہ: " اے اللّٰہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما . "
آمیـن یا ربّ العالمــین
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

01/12/2023

*خوف خدا* ایک ایسا چراغ ہے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔
*یا اللہ پاک* ھمیں اطمینان_ قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں ، بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطاء فرما- آمین یا رب العالمین

01/12/2023

✨ الحمد للّٰہ ۔۔۔ یا ربُّ العٰلمین
✨ سلام ۔۔۔ یا رحمت اللعٰلمین
✨ اِھدنا ۔۔۔ یا ذکر اللعٰلمین ۔۔🤍
✨ ترجمہ: " اے اللّٰہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما . "
آمیـن یا ربّ العالمــین
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🇵🇸

30/11/2023

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Muhammad Saeed, Ameen Khan, Khurshid Makki, Moavia Khan

29/11/2023

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*🌹بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیِم🌹*
*سورہ ال عمران*
*آیت نمبر 155*
*بیشک جو لوگ تم میں سے اس دن بھاگ کھڑے ہوئے تھے جب دونوں فوجیں آپس میں گتھم گتھا ہوگئی تھیں تو انہیں محض شیطان نے پھسلا دیا تھا، ان کے کسی عمل کے باعث جس کے وہ مرتکب ہوئے، بیشک اللہ نے انہیں معاف فرما دیا، یقینا اللہ بہت بخشنے والا بڑے حلم والا ہے (155)*

29/11/2023

‏کہا جاتا ہے کہ لندن کے ایک امام صاحب روزانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہوتے۔
لندن میں لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا بس بھی وہی ہوتی تھی اور بس کا ڈرائیور بھی وہی ہوتا تھا۔

ایک مرتبہ یہ امام بس پر سوار ہوئے، ڈرائیور کو کرایہ دیا اور باقی کے پیسے لیکر ایک نشست پر بیٹھ گئے۔
ڈرائیور کے دیئے ہوئے باقی کے پیسے جیب میں ڈالنے سے قبل دیکھے تو پتہ چلا کہ بیس پینس زیادہ آگئے ہیں۔

پہلے امام صاحب نے سوچا کہ یہ20 پنس وہ اترتے ہوئےڈرائیور کو واپس کر دینگے کیونکہ یہ اُنکا حق نہیں بنتے۔

پھر سوچ آئی کہ اتنے تھوڑے سے پیسوں کی کون پرواہ کرتا ہے، ٹرانسپورٹ کمپنی ان بسوں کی کمائی سے لاکھوں پاؤنڈ کماتی بھی تو ہے، ان تھوڑے سے پیسوں سے اُنکی کمائی میں کیا فرق پڑے گا؟ میں ان پیسوں کو اللہ کی طرف سے انعام سمجھ کر رکھ لیتا ہوں۔

اسی کشمکش میں کہ واپس کروں یا نہ کروں، امام صاحب کا سٹاپ آگیا۔
بس امام صاحب کے مطلوبہ سٹاپ پر رُکی تو امام صاحب نے اُترنے سے پہلے ڈرائیور کو 20 پنس واپس کرتے ہوئے کہا؛

یہ لیجیئے بیس پنس، لگتا ہے آپ نے غلطی سے مُجھے زیادہ دے دیئے۔
ڈرائیور نے 20 پنس واپس لیتے ہوئے مُسکرا کر امام صاحب سے پوچھا؛
کیا آپ اس علاقے کی مسجد کے نئے امام ہیں؟

میں بہت عرصہ سے آپ کی مسجد میں آ کر اسلام کے بارے میں معلومات لینا چاہ رہا تھا۔

یہ 20 پنس میں نے جان بوجھ کر آپکو زیادہ دیئے تھے تاکہ آپکا اس معمولی رقم کے بارے میں رویہ پرکھ سکوں۔

امام صاحب جیسے ہی بس سے نیچے اُترے، اُنہیں ایسے لگا جیسے اُنکی ٹانگوں سے جان نکل گئی ہے، گرنے سے بچنےکیلئے ایک بجلی کے پول کا سہارا لیا، آسمان کی طرف منہ اُٹھا کر روتے ہوئے دُعا کی،
یا اللہ مُجھے معاف کر دینا، میں ابھی ابھی اسلام کو بیس پنس میں بیچنے لگا تھا۔



بعض اوقات لوگ صرف قرآن پڑھ کر اسلام کے بارے میں جانتے ہیں۔
یا غیر مسلم ہم مسلمانوں کو دیکھ کر اسلام کا تصور باندھتے ہیں۔
کوشش کریں کہ کہیں کوئی ہمارے شخصی اور انفرادی رویئے کو اسلام کی تصویر اور تمام مسلمانوں کی مثال نہ بنا لے.
اگر ہم کسی کو مسلمان نہیں کر سکتے تو کم از کم اپنی کسی حرکت کی وجہ سے اسے اسلام سے متنفر بھی نہ کریں۔

28/11/2023

‏عظیم مجاہد و سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کو اسکے ایک سپاہی نے اطلاع دی
کہ شہر میں ایک وعظ ( مولوی، عالم،مقرر) آیا ہے
اسکا بہت چرچا ہے لوگ اسکو سننے کیلئے جاتے ہیں باتیں بہت پُراثر کرتا ہے
تو سلطان نے بھیس بدل کر ملنے کا ارادہ کرلیا کہ دیکھیں کون ہے.?
وہ وعظ سلطان صلاح الدین ایوبی بھس بدل کر اسکے پاس پہنچ گئے اسکا بیان ختم ہونے کے بعد سلطان نے پوچھا
کہ بیت القدس مسلمانوں سے فتح کیوں نہیں ہورہا ہے.?
کیا وجہ ہے.?
اس عالم نے کہا کہ بس دعا مانگتے رہو بیت المقدس فتح ہوجائے گا۔
سلطان نے یہ سننا تھا فوراً تلوار نکالی اور پوچھو کون ہو تم کس نے بھیجا ہے۔؟
تمہیں سلطان نے جان لیا کہ یا۔۔۔۔ہودی جاسوس ہے
جو عالم کا بھیس بدل کرآیا۔ اور لوگوں کو جہاد کے بجائے دعا کا حکم دے رہا ہے۔
سلطان صلاح الدین ایوبی نے اسکا سر قلم کردیا۔
یہی کچھ دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے ہم سب مسجدوں میں بیٹھ کر بددعائیں کررہے ہیں
دعائیں مانگ رہے ہیں
لیکن ظالم تباہ ہونے کے بجائے مزید طاقت ور ہورہے ہیں کیوں؟؟؟
کیونکہ ہم نے عملی جدوجہد کو چھوڑ کر صرف دعاؤں اکتفا کیا ہواہے
اگر صرف دعاؤں سے ہی ظلم ٹلتے تو حضور انورؐ کو کیا ضرورت تھہ غزوہ بدر، خندق، احد، جیسی مشقت اٹھانے کی؟
اسلام صاف کہتا ہے۔ عملی جدوجہد سے منزلیں ملا کرتی ہیں جب نبیوں پغمبروں کو دعا کی جگہ جہاد کا حکم ملا تو ہم مسلمانوں کو کونسی چیز جہاد سے روک رہی ہے
اور میں کے تمام عیاشوں پہ لعنت بھیجتا ہوں جو مالی طور پر بیحد مستحکم ہونے کے بعد بھی غزہ میں اپنے بھائیوں کو خون میں۔لت پت دیکھ کر بھی اپنی عیاشیوں میں مطمئن و مگن ہیں
*سارے مسلم ممالک منافق ہیں*

27/11/2023

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

*🌹بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیِم🌹*

*🥀رسُول اللہﷺ نے فرمٰایا٭*
*" تم میں سے جس نے بھی صبح کی اس حال میں کہ وُہ اپنے گھر یا قُوم میں آمن سے ہو، اور جٓسمٰانی لِحٰاظ سے بالکل تندرستّ ہو، اور دن بھر کی روزی اِسۡکے پاس موجود ہو، تو گویا اسکے لیے پوری دنیا سٓمِیٹ دی گئی٭*

*سُنۡن تِرمۡز٘یۧ 2346*

26/11/2023

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*🌹بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیِم🌹*
*سورہ ال عمران*
*آیت نمبر 152*
*اور بیشک اللہ نے تمہیں اپنا وعدہ سچ کر دکھایا جب تم اس کے حکم سے انہیں قتل کر رہے تھے یہاں تک کہ تم نے بزدلی کی اور (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) حکم کے بارے میں جھگڑنے لگے اور تم اس کے بعد (ان کی) نافرمانی کی جبکہ اللہ نے تمہیں وہ (فتح) دکھا دی تھی جو تم چاہتے تھے تم میں سے کوئی دنیا کا خواہشمند تھا اور تم میں سے کوئی آخرت کا طلبگار تھا پھر اس نے تمہیں ان سے (مفلوب کرکے) پھیر دیا تاکہ وہ تمہیں آزمائے (بعد ازاں) اس نے تمہیں معاف کر دیا اور اللہ اہل ایمان پر بڑے فضل والا ہے (152)*

26/11/2023

ہم کسی کے لئے آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن یقین مانیں ہم کسی کے لیے ✨"آس" اور "مان”✨
ضرور بن سکتے ہیں۔

Videos (show all)

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*✨ 03/114 سورة آل عمران ۔۔۔ پارہ نمبر 03✨ صرف اُردو ترجمہسورة النساء قرآن پاک...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
Pray for Gaza Palestine 😭😭😭... #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine #reelsviralシ #reelsinstagram #reelsfypシ #reelsv...
#fbreels