Zain pti

Zain pti

This page about Imran Khan videos,reels, information. Pti Sporter

21/12/2023

‏پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کےلیے عثمان ڈار کی والدہ نے خواجہ آصف کے مقابلہ میں الیکشن لڑنے کےلیے کاغزات نامزدگی حاصل کرلیے۔۔

20/08/2023

‏پاکستان کی مفادات پر کھبی سمجھوتہ نہیں کیا, وائس کپتان شاہ محمود قریشی🔥

20/08/2023

‏شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جسمانی ریمارنڈ منظور

19/08/2023

‏جناب نگران وزیراعظم صاحب اگرآپ پنجابی سمجھ سکتے ہیں تو یہ ضرور سن لیں ، یہ بھائی جو کہہ رہا ہے اسکا آپکے پاس کوئی نہ کوئی جواب تو ہو گا لیکن یہ جو بھی کہہ رہا ہے قابل غور ہے 🤓

19/08/2023

زندہ قومیں ۔۔

19/08/2023

‏مخدوم شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتے ہیں

19/08/2023

‏تحریک انصاف کے خلاف غیرقانی ہتھکنڈے مسلسل جاری

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ایک بار پھر غیرقانی طور پر گرفتار

شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا

شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر منتقل کیا جارہا ہے

19/08/2023

‏شاہ محمود قریشی نے کوئی بھی ایسی بات نہیں کی جو غیر اخلاقی ہو لیکن کل اسلام اباد میں کھڑے ہو کر سیدھی دھمکیاں دی جا رہی تھی وہ آزاد گھوم رہے ہیں

19/08/2023

‏عمران خان ہمارے چیئرمین رہیں گے شاہ محمود قریشی
اور اس بیان کے بعد شاہ محمود قریشی گرفتار ہو جاتے ہیں

19/08/2023

There is law in the jungle too, but there is no law in Pakistan.

19/08/2023

علیم خان عمران خان کے بارے میں کیا کہتے ہیں پھر اس کے بعد سنو عمران خان کا کلپ کہ وہ کیا کہتا ھے

17/08/2023

تیل کی قیمت عالمی منڈی کے مطابق طے کرنی ہے تو مزدور کی اجرت اور ملازم کی تنخواہ بھی عالمی معیار کے مطابق طے کی جائے۔

17/08/2023

پی سی بی کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے پر تمام انصافینز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتی ہوں 🫡🫡
پی ٹی آئی 🇧🇫
سوشل میڈیا نیٹ ورک😎🔥

16/08/2023

‏اگر شاندانہ گلزار اور شہریار آفریدی دونوں میں کسی ایک کو بھی کچھ ہوا تو آئی جی اور چیف کمشنر زمہ دار ہوں گے " عدالت

16/08/2023

🚨فیصلہ کر لیں کہ ملک کو آئین کے تحت چلانا ہے یا کسی اور طرح سے چلانا ہے؟ جسٹس بابر ستار

16/08/2023

‏اہم ترین

بلآخر 3 ماہ بعد شہریار آفریدی کی ہتھکڑیاں کھل گئیں۔

جسٹس بابر ستار کی آئی جی اسلام آباد کو شہریار خان آفریدی کو مکمل حفاظت کے ساتھ ان کے گھر پہنچانے کی ہدایات۔

16/08/2023

‏جسٹس بابر ستار نے آج کمال کر دیا ہے

16/08/2023

‏آئی جی اسلام آباد کو بیان حلفی کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم
آئی جی صاحب اگر رپورٹ میں غلط بیانی ہوئی تو اس کے نتائج ہوں گے، جسٹس بابر ستار

16/08/2023

‏آپ لوگوں نے تماشا بنایا ہوا ہے،عدالت ایم پی او آرڈر کلعدم قرار دیتی ہے، اور پھر نیا آرڈر جاری ہو جاتا ہے ، جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس

16/08/2023

‏بریکنگ نیوز، شہریار آفریدی رہا، مگر اسلام آباد کے گھر رہیں گے، اسلام آباد نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے فیصلہ سنا دیا

16/08/2023

‏بریکنگ نیوز، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کا آڈر معطل کردیا
شہریار آفریدی کو اسلام آباد گھر رہنے کا حکم

16/08/2023

tiktok.com/..ytpti
100k
تمام پی ٹی آئی دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ھوں ۔۔✅🇵🇹🥰

Photos from Zain pti's post 15/08/2023

‏انٹرنیشنلی لعنتیں پڑ رہی ہیں بس محسوس کرنے کی بات ہے۔۔۔

15/08/2023

پاکستانی قوم کچھ اس ادا سے محبت کرتی ھے عمران خان سے 🇵🇹😍😍🇵🇰

15/08/2023

‏عمران خان کو اٹک جیل میں سلو پوائزن دینے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔

یاد رہے کہ عمران خان کا کھانا اٹک جیل انتظامیہ ہی دیتی ہے اور انتظامیہ کون ہے سب کو پتہ ہے ۔۔۔۔۔

14/08/2023

لوگ پوچھ رہے ہیں یوکے کا جھنڈا ھے 😀🙈😁
بولا تھا پنگا نہ لو پاکستانیوں سے

14/08/2023

پٹھان بھائی بھی کمال کرتے ہیں 🇵🇰😍😍😍😍

Videos (show all)

لطیف کھوسہ لاہور سے الیکشن لڑیں گے
‏جناب نگران وزیراعظم صاحب اگرآپ پنجابی سمجھ سکتے ہیں تو یہ ضرور سن لیں ، یہ بھائی جو کہہ رہا ہے اسکا آپکے پاس کوئی نہ کو...
میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپکی آزادی ضروری ھے
علیم خان عمران خان کے بارے میں کیا کہتے ہیں پھر اس کے بعد سنو عمران خان کا کلپ کہ وہ کیا کہتا ھے
پاکستان میں اقلیت برادری کو مکمل تحفظ دی جائے 😥💔
پاکستانی قوم کچھ اس ادا سے محبت کرتی ھے عمران خان سے 🇵🇹😍😍🇵🇰
Pti brad 😁
ہم نا باز آئیں گے محبت سے
لوگ پوچھ رہے ہیں یوکے کا جھنڈا ھے 😀🙈😁بولا تھا پنگا نہ لو پاکستانیوں سے
پٹھان بھائی بھی کمال کرتے ہیں 🇵🇰😍😍😍😍
Captain
مرشد نے کہا تھا آخر تک لڑوں گا ۔۔

Website