HMM
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HMM, Education, .
https://vt.tiktok.com/ZSFFm4cSY/
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
https://twitter.com/RehanaImtiazDar/status/1752306481196642481?t=gBf4KvGwFua_nD62P6cmtQ&s=19
https://www.youtube.com/live/eVNo0rjA78M?si=zK5yEe-zNYC71CJ8
LIVE | PTI Barrister Gohar Khan Fiery Speech To Power Show | Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.================================================Charsadda Journal...
الیکشن کمیشن نون لیگ کا نوکر ہے اس نے یہی کام تو کرنا تھا یہ تو ایک غدار ہے
یہ حق کا فیصلہ تو کرتا نہیں
الیکشن کمیشن نون لیگ کا نوکر ہے اس نے یہی کام تو کرنا تھا یہ تو ایک غدار ہے
یہ حق کا فیصلہ تو کرتا نہیں
یہ وہ پاکستان کا ہیرو ہے جس کی وجہ سے پاکستان سمندر کی لہروں میں ڈوب رہا ہے اور پاکستان یہاں تک پہنچا ہے اور یہ نون لیگ کو سپورٹ کرتا ہے اور یہ عمران خان کے خلاف ہے اور یہ عمران خان کی پارٹی کو پکڑ دکڑ کر جیل میں بند کر دیتا ہےجو بھی بندہ نواز شریف کے خلاف ہے اس کو یہ فوری طور پر پکڑ لیتا ہے..ایک طرف یہ جو الیکشن کمیشن ہے پی ٹی ائی کے امیدواروں کو ریجیکٹ کر دیتا ہے
ان کی وجہ سے پاکستان میں کوئی فیوچر نہیں ہے اور نہ ہی یہاں پہ پاکستان میں کسی بچوں کا فیوچر ہے اور یہ پاکستان اپ کہاں سے کہاں جا رہا ہےپاکستان کیا بدلے گا پاکستان نہیں بدلے گا اگر یہ دونوں پاکستان کو بدلنے نہیں دیں گے پاکستان میں اگے ترقی نہیں کرنے دیں گے تو پاکستان کیسے بدلے گا
یہ جو دونوں ادمی ہیں یہ جو ایماندار بندہ ہوتا ہے اس کو جیل میں بند کر دیتے ہیں اور جو چوری چور ہوتا ہے اس کو کوئی سزا نہیں ہوتی