Hobb e Rasool

Hobb e Rasool

Hubb e Rasool
A.M. Chatha

19/06/2023

مُقدّر ہے چمکا اسی کی ضیا سے
ابھی ہو کر آیا ہوں غارِ حرا سے
(صل اللہ علیہ و آلہ وسلم) …………………...………………
عبدالمجید چٹھہ سیرت نگار

06/06/2023

جہاں توصیف ہوتی ہے بیاں سردار آقا کی
وہاں پر برکتوں کے رحمتوں کے پھُول کھِلتے ہیں........................................
عبدالمجید چٹھہ سیرت نگار۔لاہور

31/05/2023

یونہی ہر روز نہیں پڑھتا درود آقا پر
اِس کے پڑھ لینے سے ہر کام بھلا ہوتا ہے
خیر تو شر کی بُرائی کو مٹا دیتا ہے
خیر بھی حُبّ ِ محمد سے عطا ہوتا ہے۔

Website