Mobile phone problem and solution.

Mobile phone problem and solution.

موبائل مسائل اور ان کا حل ۔

12/05/2023

Net start in Pakistan cangrats 🇵🇰👈🤗

05/08/2021
24/02/2021

Dawnlode jalwa TV app enjoy free psl live for jazz & zong sim costomers

15/01/2021

کچھ لوگ اتنی معصوم ہوتے ہیں کہ وہ جب Play store سے کوئی ایپ download کرتے ہیں تو وہ معصوم لوگ اس ایپ پر لوگوں کے comment نہیں دیکھتے،جو کہ انتہائی ضروری ہے کیونکہ ان لوگوں نے اس ایپ کو پہلے سے یوز کیا ہوتا ہیں لوگوں کے کمینٹ سے اپ کو فوراً اس ایپ کے بارے میں پتا چلا جاتا ہے کہ ایپ کیسا ہے ،اگر اپ نے فوراً ایپ کو ڈاون لوڈ کیا ،تو یہ ایپ کبھی کبھی اپ کیلے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے کیسے ؟

اج کل play store میں MeetU pro نامی ایپ کا ایڈ چل رہا ہے یہ ویڈیو کال اور tiktok جیسے ایپ ہے،
اسکے ایڈ پر انگلش میں صاف لکھا ہے کہ آو ہم آپکو لوکل لڑکیوں کی تصویریں دکھائیں۔۔۔ تصویر دیکھیں اور شناخت کریں کہ یہ کون ہے۔۔۔۔ اب آپ حیران ہونگے کہ ہماری تصویر ہماری گیلری سے اس ایپ میں کیسے جائے گی۔

تو جان لیں اس ایپ کو اگر آپ ڈاونلوڈ کریں گے تو یہ آپکے میڈیا اور گیلری کو ایکسیس کا الاونس مانگے گا تو اگر آپ نے اس نوٹیفیکیشن کو اپرو کیا اور ایپ ڈاونلوڈ ہو گیا تو بھلے آپ دوبارہ ایپ کو ان انسٹال یعنی ڈیلیٹ بھی کر دیں تو بھی آپکا کچھ فائدہ نا ہوگا کیونکہ آپکی گیلری کی تمام تصاویر اور ویڈیوز یہ ایپ لے چکا ہوگا۔۔۔ لہذ اس ایپ کو ہر گز۔۔۔۔۔ ہر گز۔۔۔۔انسٹال نا کریں۔
میں کمینٹ میں اس کا تصویر بھی سینڈ کرتا ہو
تاکہ اپ لوگوں سے پہچانے میں غلطی نا ہوجائے،
بعد میں لوگ خودکشی کرتے ہیں بہتر ہے لوگ پہلے سے اگاہ ہوجائے۔!!!!!

15/01/2021

Hi Ufone TikTok Offer ki activation k liye *2345 # dial kijye Rs. 50 k total recharge pe. Is offer mein apko 7 days k liye 1.5 GB internet data sirf TikTok App k liye provide kiya jaiy ga.

Photos from Mobile phone problem and solution.'s post 04/01/2021

New mobile phone haredne se pehli sab cheek kare es app k zareye.

01/01/2021

Paen Rs.75 bama tax me 2GB WhatsApp + IMO, 200 Jazz Min, 20 dosre network Min, 2000 SMS, 30 din k lye.*614 # milaein ya qareebi Jazz retailer se bundle lagwayen.

01/01/2021

Happey new year all members.

24/12/2020

Mobile tuji barbad karega mehrbani kar k suchye ham sab ka yahi hal hine 😓😓😓

Photos from Mobile phone problem and solution.'s post 25/11/2020

Download jazz world app Apni pasnd ki tune free mb daly reward and apni pasnd k package and match more.. Subscribe kare.

21/11/2020

Save Your time with Short Cut

Ctrl + A - Select All
Ctrl + B - Bold
Ctrl + C - Copy
Ctrl + D - Fill
Ctrl + F - Find
Ctrl + G - Find next instance of text
Ctrl + H - Replace
Ctrl + I - Italic
Ctrl + K - Insert a hyperlink
Ctrl + N - New workbook
Ctrl + O - Open
Ctrl + P - Print
Ctrl + R - Nothing right
Ctrl + S - Save
Ctrl + U - Underlined
Ctrl + V - Paste
Ctrl W - Close
Ctrl + X - Cut
Ctrl + Y - Repeat
Ctrl + Z - Cancel
F1 - Help
F2 - Edition
F3 - Paste the name
F4 - Repeat the last action
F4 - When entering a formula, switch between absolute / relative references
F5 - Goto
F6 - Next Pane
F7 - Spell Check
F8 - Extension of the mode
F9 - Recalculate all workbooks
F10 - Activate Menubar
F11 - New graph
F12 - Save As
Ctrl +: - Insert the current time
Ctrl +; - Insert the current date
Ctrl + "- Copy the value of the cell above
Ctrl + '- Copy the formula from the cell above
Shift - Offset Adjustment for Additional Functions in the Excel Menu
Shift + F1 - What is it?
Shift + F2 - Edit cell comment
Shift + F3 - Paste the function into the formula
Shift + F4 - Search Next
Shift + F5 - Find
Shift + F6 - Previous Panel
Shift + F8 - Add to the selection
Shift + F9 - Calculate the active worksheet
Shift + F10 - Popup menu display
Shift + F11 - New spreadsheet
Shift + F12 - Save
Ctrl + F3 - Set name
Ctrl + F4 - Close
Ctrl + F5 - XL, size of the restore window
Ctrl + F6 - Next Workbook Window
Shift + Ctrl + F6 - Previous Workbook Window
Ctrl + F7 - Move window
Ctrl + F8 - Resize Window
Ctrl + F9 - Minimize the workbook
Ctrl + F10 - Maximize or Restore Window
Ctrl + F11 - Inset 4.0 Macro sheet
Ctrl + F1 - Open File
Alt + F1 - Insert a graph
Alt + F2 - Save As
Alt + F4 - Output
Alt + F8 - Macro dialog
Alt + F11 - Visual Basic Editor
Ctrl + Shift + F3 - Create a name using the names of row and column labels
Ctrl + Shift + F6 - Previous Window
Ctrl + Shift + F12 - Printing
Alt + Shift + F1 - New spreadsheet
Alt + Shift + F2 - Save
Alt + = - AutoSum
Ctrl + `- Toggle value / display of the formula
Ctrl + Shift + A - Insert the argument names in the formula
Alt + down arrow - automatic view list
Alt + '- Format Style Dialog
Ctrl + Shift + ~ - General Format

Photos from Mobile phone problem and solution.'s post 21/11/2020

Ufoun & jazz conference activate & activate code solution....Ufoun conference call create sms sub sand to 6789.

21/11/2020

Extreme streaming. Weekly Extreme se paen 25GB data raat 12 bajay se subha 12 bajay tk 7din k lye Rs.75 ke balance me. Dial *117*1 # only for jazz.

13/11/2020

Monthly Extreme data package Just Rs150 10240mb Subscribe *117*34 # Used 2Am to 2pm. Only for jazz

13/11/2020

Jazz 100 minute just Rs30 for 180 days subscribe to *710 #.
Status *710*3 #.

12/11/2020

Extreme streaming. Weekly Extreme se paen 20GB data raat 12 bajay se subha 9 bajay tk 7din k lye Rs.60 ke balance me. Dial *117*1 #
Best package for downloads only for jazz.

23/10/2020

* معنی جانیں Information for you✍✍✍.....*

* دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی
* دفعہ 302 * = قتل کی سزا
* دفعہ 376 * = عصمت دری
* دفعہ 395 * = ڈکیتی
* دفعہ 377 * = غیر فطری حرکتیں
* دفعہ 396 * = ڈکیتی کے دوران قتل
* دفعہ 120 * = سازش
* سیکشن 365 * = اغوا
* دفعہ 201 * = ثبوت کا خاتمہ
* دفعہ 34 * = سامان کا ارادہ
* دفعہ 412 * = خوشی منانا
* دفعہ 378 * = چوری
* دفعہ 141 * = غیر قانونی جمع
* دفعہ 191 * = غلط ھدف بندی
* دفعہ 300 * = قتل
* دفعہ 309 * = خودکش کوشش
* دفعہ 310 * = دھوکہ دہی
* دفعہ 312 * = اسقاط حمل
* دفعہ 351 * = حملہ کرنا
* دفعہ 354 * = خواتین کی شرمندگی
* دفعہ 362 * = اغوا
* دفعہ 415 * = چال
* دفعہ 445 * = گھریلو امتیاز
* دفعہ 494 * = شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا
* دفعہ 499 * = ہتک عزت
* دفعہ 511 * = جرم ثابت ہونے پر جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا۔
4
ہمارے ملک میں، قانون کے کچھ ایسے ہی حقائق موجود ہیں، جس کی وجہ سے ہم واقف ہی نہیں ہیں، ہم اپنے حقوق کا شکار رہتے ہیں۔

تو آئیے اس طرح کچھ کرتے ہیں
* پانچ دلچسپ حقائق * آپ کو معلومات فراہم کرتے ہیں،
جو زندگی میں کبھی بھی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

* (1) شام کو خواتین کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا * -

ضابطہ فوجداری کے تحت، دفعہ 46، شام 6 بجے کے بعد اور صبح 6 بجے سے قبل، پولیس کسی بھی خاتون کو گرفتار نہیں کرسکتی، چاہے اس سے کتنا بھی سنگین جرم ہو۔ اگر پولیس ایسا کرتی ہوئی پائی جاتی ہے تو گرفتار پولیس افسر کے خلاف شکایت (مقدمہ) درج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے اس پولیس افسر کی نوکری خطرے میں پڑسکتی ہے۔

* (2.) سلنڈر پھٹنے سے جان و مال کے نقصان پر 40 لاکھ روپے تک کا انشورینس کا دعوی کیا جاسکتا ہے۔

عوامی ذمہ داری کی پالیسی کے تحت، اگر کسی وجہ سے آپ کے گھر میں سلنڈر ٹوٹ جاتا ہے اور آپ کو جان و مال کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، تو آپ فوری طور پر گیس کمپنی سے انشورنس کور کا دعوی کرسکتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ گیس کمپنی سے 40 لاکھ روپے تک کی انشورنس دعویٰ کیا جاسکتا ہے۔ اگر کمپنی آپ کے دعوے کو انکار کرتی ہے یا ملتوی کرتی ہے تو پھر اس کی شکایت کی جاسکتی ہے۔ اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو ، گیس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتا ہے۔

* (3) کوئی بھی ہوٹل چاہے وہ 5 ستارے ہو… آپ مفت میں پانی پی سکتے ہیں اور واش روم استعمال کرسکتے ہیں * -

سیریز ایکٹ، 1887 کے مطابق، آپ ملک کے کسی بھی ہوٹل میں جاکر پانی مانگ سکتے ہیں اور اسے پی سکتے ہیں اور اس ہوٹل کے واش روم کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ اگر ہوٹل چھوٹا ہے یا 5 ستارے، وہ آپ کو روک نہیں سکتے ہیں۔ اگر ہوٹل کا مالک یا کوئی ملازم آپ کو پانی پینے یا واش روم کے استعمال سے روکتا ہے تو آپ ان پر کارروائی کرسکتے ہیں۔ آپ کی شکایت کے سبب اس ہوٹل کا لائسنس منسوخ ہوسکتا ہے۔

* (4) حاملہ خواتین کو برطرف نہیں کیا جاسکتا * -

زچگی بینیفٹ ایکٹ 1961 کے مطابق، حاملہ خواتین کو اچانک ملازمت سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ حمل کے دوران مالک کو تین ماہ کا نوٹس اور اخراجات کا کچھ حصہ دینا ہوگا۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سرکاری ملازمت تنظیم میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ یہ شکایت کمپنی بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے یا کمپنی کو جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

*(5) پولیس افسر آپ کی شکایت لکھنے سے انکار نہیں کرسکتا*

آئی پی سی کے سیکشن 166 اے کے مطابق، کوئی بھی پولیس افسر آپ کی شکایات درج کرنے سے انکار نہیں کرسکتا ہے۔ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سینئر پولیس آفس میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ اگر پولیس افسر قصوروار ثابت ہوتا ہے تو، اسے کم سے کم * (6) * ماہ سے 1 سال قید ہوسکتی ہے یا پھر اسے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں۔
یہ دلچسپ حقائق ہیں، جو ہمارے ملک کے قانون کے تحت آتے ہیں، لیکن ہم ان سے لاعلم ہیں۔

*یہ پیغام اپنے پاس رکھیں، یہ حقوق کسی بھی وقت کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔* _🤔✍✍✍✍

15/10/2020

╭────•◈•──────╮
❂ موبائل پاس ورڈ ❂
╰──────•◈•────╯
ایک حاملہ خاتون سیڑھیوں سے گری اور گرتے ہی بےہوش ہو گئی. اس وقت گھر میں اسکی دس سالہ بیٹی کے سوا کوئی بھی نہیں تھا. بچی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کیا کرے. پھر اس نے اپنی امی کا موبائل اٹھایا. تاکہ ابو کو کال کرے. لیکن موبائل پہ پاسورڈ لگا ہوا تھا. بچی کچھ نہ کر سکی. بالآخر ماں اپنی زندگی سے ہار گئی.
اسی طرح تین دوستوں کو دوران سفر کار حادثہ پیش آیا۔ایک اجنبی نے سارا معاملہ دیکھا. اور وہ انکی مدد کرنا چاہتا تھا۔مگر اس کے پاس کوئی موبائل فون نہیں تھا۔جس کار کو حادثہ پیش آیا. اس میں چھ موبائل تھے. مگر ہر ایک کے موبائل پہ پاس ورڈ لگا ہوا تھا.
نتیجتاً وہ بروقت اسپتال نہ پہنچ سکے.
غلطی کس کی ہے؟
آپ اپنی معلومات کے بارے میں بہت حساس ہیں. جبھی موبائل پہ پاس ورڈ لگاتے ہیں.
یہ اچھی بات ہے. پاس ورڈ ضـــــرور لگائیں. لیکـــــــن صرف واٹس ایپ، پیغامات، فیس بک اور دوسری اہم فائیلز پر ہی لگائیں.
صرف کال کرنے والے آپشن کو کھلا چھوڑ دیں.
ہو سکتا ہے. کہ آپ ایک دن اپنی یا اپنے کسی چاہنے والے کی زندگی بچا سکیں .
آپ کے موبائل کا پاس ورڈ آپ کے لیے موت کا پیغام بھی ہو سکتا ہے....🤲🤲🤲❤👆👆

14/10/2020

بیلنس محفوظ کرنے کا طریقہ کار۔ ۔ہمارا پیکج ہونے کے باوجود بھی ہمارا بیلنس کبھی کبھی چارج ہو جاتا ہے ۔اگر پیکیج ختم بھی ہو جاتا ہے تو انٹرنیٹ بند ہو جائے گا خود بخود.اور ان کوڈز کو ملانے کے کوئی چارجز بھی نہیں ہیں۔
Jazz

*275 #

(2) Jazz save Rs100 taq ka balance daily *869 # sand 1. Hedayat pr amel kare ager balance zero hoga to pr nhi neklega ager koi pakage lagana chahte hine balance kam khoga baht fayda daga pr..

Zong

*4004 # then reply 1 prepaid then replay 1 activated

Copy #

04/09/2020

ضروری سم کوڈز جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیے
Plz share the post

Advance Balance
Jazz: *112 # or Dial 123 and press 6
Telenor: *0 #
Ufone: *456 #
Warid: Send "Ab" to 7676
Zong: Send empty msg to 911

Balance Check
Jazz: *111 #
Telenor: *444 #
Ufone: *124 #
Warid: *100 #
Zong: *222 #

Balance Share
Jazz: *100*92(No)*amount #
Telenor: *1*1*92(No)*amount #
Ufone: *828 #
Warid: *123*2 # or *100*92(No)*amount #
Zong: *828*92(No)*amount #

Card Recharge
Jazz: *123*code #
Telenor: *555*code #
Ufone: *123*code #
Warid: *123*code #
Zong: *100 #

Free Facebook Check
Jazz: *114*5 #
Telenor: *5*325 #
Ufone: *3434 #
Warid: Send "fw" to 7777
Zong: *6464*4 #

Help Line
Jazz: 111
Telenor: 345
Ufone: 333
Warid: 321
Zong: 310

Minutes Check
Jazz: *110 # ya *116 #
Telenor: *222 #
Ufone: *707 #
Warid: *200 #
Zong: Send "P" to 102

Miss Call Alert
Jazz:
Telenor:
Ufone: sub to 180 0.99/d
unsub to 180 0.01+t
Warid: *180 # 0.99/d
Zong: SUB to 6226 5+t/w

Mobile Number Network Check All sim
N 03********* send 76367 2.00+t All sim

Net MBs Check
Jazz: *114*1*2 #
Telenor: *999 #
Ufone: *706 #
Warid: *200*4 # ya *200*507 #
Zong: *102 #

Net Package Bundles
Jazz: *443 #
Telenor: *930 #
Ufone: *3 #
Warid: *443 #
Zong: *6464 #

Net Setting
Jazz: Send"INTERNET" to 7342
Telenor: Send "All" to 131
Ufone: Send (set modle i.e)
"samsung glaxy grand prime SM-G531H" to 222.
Warid: Send "All" to 2333
Zong: Send "All" (Set Modle i.e) "Samsung" to 5800
or ALL send 2161

New Sim Offer
Jazz: *999 # or *191 #
Telenor: *954 #
Ufone: *1000 #
Warid:
Zong: *10 #

Package Information Sim Number
Jazz: khali sms send 3838
Telenor: pp send 345
Ufone: *444 #
Warid: tariff send 321
Zong: *100*2*3 #

Sim Lagao Offer
Jazz: *551 #
Telenor: *2222 # or call 2222
Ufone: Send "Sim" to 5000 or call 5000
Warid: Send "Y" to 3733
zong: Send "Y" to 2244 ya dial 2244

Sim Number Check
Jazz: *99 #
Telenor: Send "A" to 7421
Ufone: *780*3 #
Warid: Send "myno" to 6060 ya 321
Zong: *310*1*9*2*4 # ya *100 #

Sim Ownership
All sim (blank sms send 667)
Jazz: name send 300
Telenor: mnp send 667
Ufone: *333*1*2 #
Warid: oc send 321
Zong: o send 7911

Sim Registration Information
CNIC no. send 668 free (All sim)

SMS Check
Jazz: *101*2 #
Telenor: *111 #
Ufone: *336*2*4
Warid: *200 #
Zong: *102*3 #

Sim Verification
Jazz: CNIC send 6001
Telenor: blank sms 7751
Ufone: *336*1*1 #
Warid: CNIC send 789
Zong: v send 7911
👉👉👉👆

03/09/2020

اسلام وعلیکم!
اکثر آج کل لوگوں کو بیلنس خودبخود کٹنے کے مسا ئل کا سامنا ہے۔
کافی لوگوں نے شکایائت کی ہیں۔
میں خود پہلے اس مسلئے سے دو چار تھا۔
اب جاز کا حل ملا ہے۔
سو چا آپ لوگوں سے بھی شئیر کر دوں۔
جاز کے لئیے میسج میں List لکھ کر 6611 پر سینڈ کریں۔
جو بھی سروسز ایکٹیویٹ ہوں گی ان کی لسٹ آ جائے گی۔
اس میں اس سروسز کو ختم کرنے کا بھی طریقہ بتایا گیا ہوگا۔
کسی بھی سروس کو ختم کرنے کا طریقہ۔
UNSUB (Space) Servise Name
لکھ کر 6611 پر سینڈ کر دیں۔
جس سے آپ کو بیلنس استعمال ہونے کی لسٹ موصول ہوگی۔
اس سے آپ جان سکیں گے کہ آپ کا بیلنس کہاں کہاں استعمال ہوا ہے
شکریہ

Website