HUM Welfare Society,Shampur

HUM Welfare Society,Shampur

HUM welfare Society is established to serve the humanity. The main purpose behind it’s establishment is to listen the cry of poor people.

The second purpose of HUM is to spread education among the people who are living in villages. We have taken start from a small village(shampur), and our aim is very high and we are wishes to serve at national level(inshALLAH).

29/05/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
بھائی رمضان سندھی (شام پور )رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

11/04/2023
10/07/2022

ہم ویلفیر سوسائٹی شام پور نےہر سال کی طرح اس عید پہ بھی جو ہمارے گاؤں میں صفائی کا کام کرتے ہے ان کو کہا گیا ہے وہ ہر سال کی طرح اپ کے گھروں سے آلائشوں کو اٹھا لیے جاۓ گے لہزا مہربانی فرما کر تعاون کریں شکریہ

10/07/2022

ہم ویلفیر سو سائٹی شام پور کی طرف سے اہل ایمان کو عید مبارک

16/04/2022

الحمدوللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان شریف میں ہم ویلفیر سوسائٹی شام پور نے اپنے گاؤں شام پور اور ڈیرہ شام پور میں 52مستحق گھرانوں میں رمضان پیکج کی صورت میں راشن تقسیم کیا ہے اور ساتھ اپنے گاوں کی مسلم شیخ برادری کو اپنے سوشل فنڈ میں سے ہر گھرانے کی نقد رقم سے مدد بھی کی ہے ہماری دعا ہے کہ اس نیک کام میں جس جس دوست نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے اللہ تعالی اس کے کاروبار میں اسں کی عزت میں اس کے ایمان میں اللہ تعالی برکتیں رفعتیں عطافرما ے
امین ثم امین

28/03/2022

ہمارا ایک دوست جو اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا اس ہمارے بھائی نے ہم ویلفیر سوسا ٹئی شام پور کو 50000 زکواة دی ہے دعا ہے اللہ تعالی سے ہمارے بھائی کی اپنے فضل اور کرم اس کی تمام مشکلات اسان فرماے اسکے رزق عزت میں برکت فرماے امین

Photos from HUM Welfare Society,Shampur's post 20/02/2022

ہم ویلفیر سو سائٹی شام پور کے شیر✌✌✌✌

Photos from HUM Welfare Society,Shampur's post 13/02/2022

جنازہ گاہ شام پور

Photos from HUM Welfare Society,Shampur's post 09/02/2022
Photos from HUM Welfare Society,Shampur's post 09/02/2022

قبرستان میں اسپرے

04/01/2022

ہم بھائی تصور حسین ولد حاجی تصدق حسین صاحب کے بڑے مشکور ہے کہ جنہوں نے جنازہ گاہ کی توسیع کے لیے جو کام جاری ہیں اس کے لے اپ نے 100000ہم ویلفیر سو سائٹی شام پور کو دیا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے اپ کا یہ ہدیہ اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فر ماۓ اور اللہ تعالی اپ کے تمام معملات اسان فرماے اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں برکت فر ماۓ امین
شکریہ

28/12/2021

ہمارےایک بہت ہی پیارے دوست جو اپنانام ظاہر نہیں کرنا چاہتے انہؤ ں نے ایک سفید پوش انسان کی بیٹی شادی کے لیے ہم ویلفیر سوسا ئٹی شام پور کو 50000 روپے دہے ہیں اللہ تعالی ان کی یہ کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرماکر ان کے لیے اسانیا ں پیدا کریے اور اللہ تعالی ان کے کاروبار میں برکت فرماۓ امین

Videos (show all)

Website