Apna Khaliqabad

Apna Khaliqabad

News media public

13/10/2023

اس لڑکی نے آنکھیں کھول دی میری ہمارا بھی خالق آباد کا ھائی سکول پرائیویٹ ہونے جا رہا ھے پلیز آواذ اُٹھاو اپنے بچوں کا مستقبل بچاؤ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

27/09/2023

بارہ ربیع الاوّل کے حوالے سے پیغام
یوم ولادت یا یوم وفات کا دن منانا مزاج اسلام میں نہیں بعض لوگوں کا یہ نظریہ ہے لیکن اس بات پر سب متفق ہیں کہ حضور سرور کونین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت کی آمد پر خوش ہونا ضروری ہے

22/09/2023

محفل میلاد مصطفےٰﷺ تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
24 ستمبر بروز اتوار بعد نماز عشأء ڈیرہ گل جہان خالق آباد

Photos from Apna Khaliqabad's post 20/08/2023

محکمہ انہار ضلع خوشاب

مہاجر برانچ پہ یہ ظلم بند کرے جب چاول کی پنیری کے کاشت وقت تھا اس وقت بھی محکمہ انہار ضلع خوشاب مہاجر برانچ کا پانی بند کر کے کسانوں کے ساتھ ظلم کیا گیا اور اس وقت جب چاول کی فصل اگلے مراحل میں چلی گئی ھے اور اس وقت اس کو پانی کی اشد ضرورت ھے تو محکمہ انہار مہاجر برانچ کا پانی بند کر دیا گیا ھے اور اگر یہ ھی صورتحال ایک ھفتہ اور رھی تو مہاجر برانچ کے کسان اپنی فصلوں سے ھاتھ دھو بیٹھیں گے اور اب یہ فصل بالکل اپنی تباھی کے دھانے پہ ھے اگر اسوقت ضلعی انتظامیہ نے ھوش کے ناخن نہ لیے تو ضلع خوشاب کے کسان اربوں روپے کی چاول کی فصل سے محروم ہو جائیں گے اور کسان اپنی فصل کے ساتھ خود بھی زمین بوس ھو جائے گا خدارا ضلعی انتظامیہ ھوش کے ناخن لے اور مہاجر برانچ میں پانی کی فراہمی کو جلد از جلد ھنگامی بنیادوں پر یقینی بنائے

Photos from Apna Khaliqabad's post 17/07/2023

آج بجلی کے بل نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی ۔۔
اتنا زیادہ ظلم۔۔
سب لوگ اس معاملے کو سیریسلی سوچے اس دفعہ اگر ادھار مانگ کر مشکل سے بل جمع کرا بھی دیا تو اگلے مہینے پھر کیا ہوں گا۔۔
جس کی آمدن ہی دس ہزار ہیں اس کا بل بھی 15000 ہے ظلم کے خلاف اب آٹھ جانے کا وقت ہیں ۔۔اب نہیں تو کبھی بھی نہیں ۔۔

07/07/2023
22/06/2023

2023 کا آج سب سے بڑا دن ہے 22 جون 23 جون سے دن کم ہونا شروع ہو جائیں گے

11/06/2023

سا لانہ عرس شریف

Photos from Apna Khaliqabad's post 07/06/2023

پیارے بھائی ملک محمد رمضان اعوان (رضا دربال) کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پے ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Photos from Apna Khaliqabad's post 07/06/2023

ملک احمد حیات اعوان کو اے ایس آئی کا اوھدہ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں۔۔مالک کائنات دین و دنیا میں سرخروئیاں عطا فرمائے ۔

31/05/2023

ملک ربنواز پاہنہ ڈیرہ گلجہان خالق آباد سے رضاۓ الہی سے وفات پا گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭😭

Photos from Apna Khaliqabad's post 25/05/2023

شہدائے وطن ، جرات کا نشان
یوم تکریم شہدائے پاکستان
سلام افوج پاکستان

22/05/2023

استاد حاضر جھٹیر اب اس دنیا فانی میں نہی رہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ پاک مغفرت فرمائے علم کا ایک چراغ اور بجھ گیا 😥😥😭😭😭

17/05/2023

Ameeen

09/05/2023

آواز نہیں اٹھاؤ گے تو مٹ جاؤ گے?

04/05/2023

اسے کہو کہ آ جائے ساری رنجشیں بھلا کر 🍂💅
میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے 🍁🤲

28/04/2023

پنجاب وچ تہاڈا ضلع کیہڑا اے؟

20/04/2023

*عید کے دن دوسروں کی طرف دیکھ کر نماز پڑھنے سے بہتر ہے ،کہ یہ ترتیب پانچ منٹ نکال کر دیکھ لیں ، ان شاءاللہ آسانی ہوگی*

Photos from Apna Khaliqabad's post 16/04/2023

ملک ممتاز والد حاجی صہب خان ڈیرہ گلجہان سے رضاۓ الہی سے وفات پا گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭

18/03/2023

👆👆👆👆👆👆
فضیلتہ الشیخ قاری حامد الغدود طربائی مصر
ادارہ غوثیہ مہریہ خالق آباد مرکزی جامع مسجد خالق آباد

Photos from Apna Khaliqabad's post 22/01/2023

حاجی سر گل پٹھان وفات پا گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

11/01/2023

خالق آباد میں رات سے بجلی بند ہے کوئی بتاۓ گا اس کی وجہ🤔🤔🤔

31/12/2022

ملک محمداعجاز ڈیرہ گلجہان سے رضاۓ الہی سے وفات پا گیا ہے نمازے جنازہ 4:30بجے کنڈ شہر جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گااِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

22/12/2022

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خالق آباد جناب محترم استاد احمد نواز کنڈان ریٹائرڈ ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت تندرستی والی زندگی عطاء کرے آمین ۔
لو یو استاد محترم ❤️❤️❤️🌹🌹🌹

Photos from Apna Khaliqabad's post 18/12/2022

FNK
*جوھرآبادنواحی گائوں بستی ڈرھال مسلم شیخ برادری کےدوگروپوں کےمابین فائرنگ*

*فائرنگ کےنتیجےمیں دوحقیقی بھائی،محسن شہزاداورامجدشہزادمسلم شیخ قتل ایک راھگیرمحمدکلاش مسلم شیخ زخمی*

*تفصیلات کےمطابق امروزساڑھےتین بجےکےقریب بستی ڈرھال لوکڑی مسلم شیخ گروپ اےکےشیرخان ولدنورمحمدمسلم شیخ وغیرہ اور،گروپ بی کے،امجدشہزادمسلم شیخ وغیرہ کےمابین فائرنگ کاتبادلہ ھوا،فائرنگ کےنتیجہ میں گروپ بی کےحسن شہزاداورامجدشہزادپسران محمدیعقوب مسلم شیخ ساکن لوکڑی ڈرھال موقع پرجاں بحق ھوگئے*

*جبکہ ایک راہگیرمحمدکلاش ولدمحمدمحبوب مسلم شیخ زخمی ھوگیاجسکےبائیں بازومیں گولی لگی نعشوں اورزخمی کوریسکیو1122نےڈی ایچ کیوھسپتال منتقل کردیا*
*مقامی پولیس قانونی کاروائی میں مصروف*

20/11/2022

*_اہم اعلان!_*
*_ان شاءاللہ 26 نومبر بروزہفتہ دن 12 تا 4 بجے_*
*_ادارہ غوثیہ مہریہ خالق آباد میں عظیمُ الشان_*
*فروغِ قرآن و سنت*
-و-
*تاجدار گولڑہ کانفرنس*
((زیر صدرات))
گلشن رسالت کے پھول، پور بتول اولاد سیدنا مولا علی, شہزادہ حضور سیدنا پیر مہر علی حضور قبلہ پیر سید مہر حماد الدین سعدی جیلانی
آستانہ عالیہ گولڑہ شریف
انعقاد پذیر ہو رہی ہے.
جس میں تمام احباب کو شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے
*_الداعی الخیر: ڈاکٹر حافظ غلام مصطفے اعوان گولڑوی_*
*_03002021691_*
*_03028942878_*
*_03346776691_*

16/11/2022

بھائی احمدنواز کی قل خوانی کل دس بجے 10:00صبح جامعہ مسجد خالق آباد میں ہو گی 😭😭😭

Photos from Apna Khaliqabad's post 15/11/2022

انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔پیارا بھائی راجہ احمد نواز ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے وفات پا گۓ ہیں انکی نماز جنازہ ساڑھے نو بجے 9:30 صبح ہائی سکول خالق آباد میں پڑھائی جاۓ گی اللہ پاک درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماۓ 😭😭

03/11/2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: شاداب اور افتخار نے ساؤتھ افریقہ کی خطرناک بولنگ لائن اپ کو دن میں تارے دکھا دیے۔۔ پاکستان کا ساؤتھ افریقہ کو بڑا ہدف

23/10/2022

India won by 4 wickets

23/10/2022

: Pakistan 159-8 after 20 overs vs India

23/10/2022

96-4 over 13•2

23/10/2022

15-2 in 4 overs

23/10/2022

India bowl first vs Pakistan

23/10/2022

: Sri Lanka beat Ireland by 9 wickets

Photos from Apna Khaliqabad's post 21/10/2022

غلام عباس کھوکے آلا آج اس دنیا فانی سے چلا گیا ہے بہت ہی ذندہ دل اور خوش مزاج انسان تھا دعا ہے اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت میں مقام اعلٰی نصیب فرمائے آمین

Videos (show all)

اس لڑکی نے آنکھیں کھول دی میری ہمارا بھی خالق آباد کا ھائی سکول پرائیویٹ ہونے جا رہا ھے پلیز آواذ اُٹھاو اپنے بچوں کا مس...
بارہ ربیع الاوّل کے حوالے سے پیغامیوم ولادت یا یوم وفات کا دن منانا مزاج اسلام میں نہیں بعض لوگوں کا یہ نظریہ ہے لیکن اس...
👆👆👆👆👆👆فضیلتہ الشیخ قاری حامد الغدود طربائی مصر ادارہ غوثیہ مہریہ خالق آباد مرکزی جامع مسجد خالق آباد
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خالق آباد جناب محترم استاد احمد نواز کنڈان ریٹائرڈ ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت تندرستی و...
بھائی احمدنواز کی قل خوانی کل دس بجے 10:00صبح جامعہ مسجد خالق آباد میں ہو گی 😭😭😭
جو جو کپتان کے ساتھ ہے وہ ویڈیو شئیر کرے گا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اس احتجاج کو پبلک بھی کریں وتمام کسان بھاٸ باہرنکلیں خوشاب میں نہری پانی کی قلت سینکڑوں کسان سڑکوں پرآگئےنہرمہاجربرانچ م...
خالق اباد  قتل ھونے والے علی عثمان کے والد اختر کی فریاد  سب دوستوں سے گزارش ہے ویڈیو کو شئیر کریں
بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع😊😊😊😊😊
Video wekh k zara ghor  naal . Tabdeeli ..??? hay Tabdeeli .😣😣😣

Website