NIKAH TALAQ KHULA Halala

NIKAH TALAQ KHULA Halala

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NIKAH TALAQ KHULA Halala, Community Organization, .

21/12/2022
Photos from ‎میکہ اور سسرال‎'s post 02/09/2021
28/08/2021
19/08/2021
29/07/2021

نامرد

میرا شوہر نامرد ہے اور مجھے خلع چاہیے۔ وہ تنسیخ نکاح کا عام سا کیس تھا۔

اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی۔ دو پیارے سے بچے تھے کیوٹ اور معصوم سے لیکن خاتون بضد تھی کہ اسکو ہر حال میں خلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا - - -

ِجج صاحب اچھے آدمی تھے۔ انہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لیجا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مدعاعلیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے اندھا کیا چاہے دو آنکھیں کے مصداق میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتون بات چیت کے لئیے راضی ہوگئی۔

چیمبر میں دونوں میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:-
" ہاں خاتون۔! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ - -

" وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہیں". - -
میں اسکی بے باکی پر حیران رہ گیا۔ میرے منہ سے ایک موٹی سی گندی سی گالی نکلتے نکلتے رہ گئی۔ البتہ منہ میں تو دے ہی ڈالی۔ ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اس خاتون کی کچھ بات ہی الگ تھی۔

اسکے شوہر نے ایک نظر شکایت اس پر ڈالی اور میری طرف امداد طلب نظروں سے گھورنے لگا۔ میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے - -
بہرحال میں نے بھی شرم و حیا کا تقاضا ایک طرف رکھا
اور تیز تیز سوال کرنا شروع کر دیے۔
جب اس سے پوچھا :-
" کیا اس کا اپنے مرد سے گزارہ نہیں ہوتا"؟ - -
تو کہتی ہے کہ:-
" ماشاءاللہ دو بچے ہیں ہمارے۔ یہ جسمانی طور پہ تو بالکل ٹھیک ہیں" - - -

" تو بی بی پھر مردانہ طور پر کمزور کیسے ہوئے"؟ - -
میں نے استفسار کیا۔۔۔

وکیل صاحب! میرے بابا دیہات میں رہتے ہیں اور زمینداری کرتے ہیں۔ ہم دو بہنیں ہیں اور میرے والد ہمیں کبھی" دھی رانی" سے کم بلایا ہی نہیں جبکہ میرے شوہر مجھے" کتی " کہہ کے بلاتے ہیں - - -" یہ کونسی مردانہ صفت ہے وکیل صاحب ؟- - "
مجھ سے کوئی چھوٹی موٹی غلط ہو جائے تو یہ میرے پورے میکے کو ننگی ننگی گالیاں دیتے ہیں؟ - -" آپ ہی بتائیں جی اس میں میرے مائیکے کا کیا قصور ہے - - - یہ مردانہ صفت تو نہیں نا کہ دوسروں کی گھر والیوں کو گالی دی جائے - -
وکیل صاحب۔! میرے بابا مجھے شہزادی کہتے ہیں - - - اور یہ غصے میں مجھے " کنجری" کہتے ہیں - -
وکیل صاحب ! مرد تو وہ ہوتا ہے نا جو کنجری کو بھی اتنی عزت دے کہ وہ کنجری نہ رہے اور یہ اپنی بیوی کو ہی کنجری کہہ کر پکارتے ہیں - - - یہ کوئی مردانہ بات تو نہیں ہوئی نہ - - - ؟؟
وکیل صاحب اب آپ ہی بتائیں کیا یہ مردانہ طور پر کمزور نہیں ہیں" ؟ - -
میرا تو سر شرم سے جھک گیا تھا۔ اس کا شوہر بھی آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر اسکی طرف دیکھ رہا تھا
" اگر یہی مسئلہ تھا تو تم مجھے بتا سکتی تھیں نا۔ مجھ پر اس قدر ذہنی ٹارچر کرنے کی کیا ضرورت تھی۔۔" ؟
شوہر منمنایا۔۔۔

" آپ کو کیا لگتا ہے آپ جب میری ماں بہن کے ساتھ ناجائز رشتے جوڑتے ہیں تو میں خوش ہوتی ہوں۔۔؟ - -
اتنے سالوں سے آپکا کیا گیا یہ ذہنی تشدد برداشت کر رہی ہوں اس کا کون حساب دے گا؟ " - -
بیوی کا پارہ کسی طور کم نہیں ہو رہا تھا۔۔

خیر جیسے تیسے منت سماجت کر کے سمجھا بجھا کے انکی صلح کروائی ۔۔
میرے موکل نے وعدہ کیا کہ وہ آئئندہ اب کبھی اپنی بیوی کو گالی نہیں دے گا اور پھر وہ دونوں چلے گئے۔۔۔

میں کافی دیر تک وہیں چیمبر میں سوچ بچار کرتا رہا کہ گالیاں تو میں نے بھی اس خاتون کو اس کے پہلے جواب پر دل ہی دل میں بہت دی تھیں تو شاید میں بھی نامرد ہوں اور شاید ہمارا معاشرہ نامردوں سے بھرا پڑا ہے...
(Copied)

Photos from Palmistry and palm analysis's post 19/06/2021
17/06/2021

طلاق کمان سے نکلا ہوا وہ تیر ہے جو نقصان کرتا ہی کرتا ہے اور واپس نہیں آتا

11/06/2021

🔰 نکاح اور طلاق (احکام و مسائل)

خانگی و عائلی زندگی سے متعلق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نہایت شاندار کتاب ’’نکاح اور طلاق‘‘، قرآن و سنت کی روشنی میں احکام و مسائل کے حوالے سے انتہائی مفید معلومات پر مشتمل ہے، حقوق و فرائض کے بارے میں تصورات واضح کرنے کیلئے شیخ الاسلام نے انتہائی سلیس اور جاذب نظر اسلوب تحریر اختیار کیا ہے۔ مفہوم و مطالب کو آسان بناتے ہوئے اس ساری بحث کو سوال و جواب کی شکل میں بیان کیا گیا ہے تاکہ خاص و عام اس سے استفادہ کر سکیں۔

🔹 انتخاب زوجین
🔹 نکاح
🔹 مہر
🔹 طلاق
🔹 خلع
🔹 لعان
🔹 ظہار
🔹 ایلاء
🔹 عدت
🔹 نفقہ
🔹 حضانت
🔹 اور وراثت کے احکام و مسائل
----------------------
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 472
قیمت : 650 روپے
----------------------
آن لائن پڑھیں
https://www.minhajbooks.com/urdu/book/524/Silsila-Ta-limat-e-Islam-9-Nikah-awr-Talaq/

📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں
https://wa.me/9203097417163
----------------------
📲 موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mqi.minhajbooks

10/06/2021
05/01/2021

پیار ہو تو ایسا

14/12/2020
09/11/2020

When Imam Ahmed Bin Hanbal's wife passed away he said, "Wallahi I lived with her for 40 years and we didn't argue once."

He was asked how?

He replied, "Whenever she gets upset and tries to argue, I stay quiet. And whenever I am upset and try to argue, she stays quiet."

Masha Allah how beautiful...💚

17/10/2020

#والدین متوجہ ھوں۔
کیا آپ جانتے ھیں کہ بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اور سب سے اہم فطری ضرورت جنسی تسکین ھوتی ھے؟
اگر ایک خاص عمر میں یہی جائز ذریعہ میسر نہ ہو تو بچہ و بچی دونوں گناہ و ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں ۔۔۔

اگر بارہ تیرہ سال کی عمر میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25، 30 سال تک انکے نکاح نہیں ھو رھے تو یہ جنسی مریض بنیں گے اور گناہ کریں گے ۔

اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

#نکاح انسانوں کا طریقہ ہے، جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں

ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا و لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں لہذا اپنے بالغ بچے و بچیوں کے نکاح کا بروقت بندوبست کریں۔۔

جوان بچیوں کو مدرسہ و ھاسٹل میں رکھنا شرعا درست نہیں ۔۔۔۔
اس دوران ان کی بنیادی ضرورت نکاح ہوتا ھے

اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے اور زنا کیلئے سخت ترین وعیدیں ہیں ۔

بلوغت کے بعد مرتے دم تک نکاح انسان کے حیا کی حفاظت کرتا ہے،
بغیر نکاح کے انسان " باولے کتے " کی مانند ہوتا ہے۔

وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے

انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے اور نکاح نہیں، تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے

بدقسمتی کی انتہا، مدارس یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں،
والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ ان کے نکاح کا بندوبست کریں

نوجوانوں کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ "جنسی زندگی " ہے اور اس پہ بات کرنا ہمارے معاشرے میں معیوب سمجھا جاتا ہے ۔

جو والدین اولاد سے دوستی نہیں کرتے یا جو بچے والدین سے دوستی نہیں کرتے وہ مستقل نقصان کرتے رہتے ہیں

مسجد کے ممبر سے نکاح کی تحریک شروع کریں
نکاح کو آسان بنائیں اگر اپنی معاشرت عزیز ہے۔ بصورت دیگر عذاب کا انتظار کریں
شیئر کریں تاکہ ہر ایک کو یہ پیغام پہنچ جائے

17/02/2020
31/01/2020

شادی کے غیر ضروری اخراجات کو بنیاد بنا کر نکاح میں دیر کرنے والوں کے لئے حدیث

13/11/2019

شادی میں دیر کرنا نقصان کا سبب ہوسکتا ہے لہذا جب لڑکا بالغ ہو شادی کردیں

15/09/2019

بیٹی کی شادی ایسے شخص سے کریں جو اس پر ظلم نہ کرے!

Egyptian women number one in beating husbands, shows UN study | The Express Tribune 02/06/2019

Egyptian women number one in beating husbands, shows UN study | The Express Tribune Egypt is followed by the United Kingdom and India

09/12/2018
October 2018 local cartoons 02/10/2018

October 2 local cartoon

29/09/2018
24/08/2018

فيقو شويا
لي عندو أختو قاعدة في دار لا خدمة ولا شهرية امشي اجري شوف اختك شنوا ناقصها... بالاك راهي قاعدة بلا فلوس ولا مصروف و محتاجة برشا لوازم و وحاشمة ولا ماتقدرش تقلك

دز فازتك خرجها حوس باها 🙂 صوحبها في أفكارها في بالك ان أختك ما عندهاشْ مسكينة باش تشري parfa déodorant ولاّ شامبوا يعجبها 🤐 ولا راهي الف حاجة وحاجة ناقصتها وسيادتك داخل خارج علي دار ولاعبها راسك مسكر 😡 بين داركم وفي وجوه لبراينية توالي اليخاندرو ومتفتح 😎
😶فرحها بابسط الأشياء 😊
خير من ان يقصدو رجل خارج العائلة و تقع في أخطاء خطراش الإهمال و الحرمان يخلّو برشا حاجات بنات يطمعو ...
من حاجة صغيرة ترجع حوايج كبار مع العلم ان الوقت ما يرحمش
🙎🏻الأخت نعمة حافظو عليها فهي الأم و الصديقة و الحنونة

12/08/2018

When one is 🔥 the other should be 💦

Website