PAT Dist Khushab

PAT Dist Khushab

Pakistan Awami Tehreek is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country. Twitter: www.twitter.com/PatOfficialPK

10/11/2018

Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

ماہ ربیع الاول کی فضیلت و اہمیت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

05/11/2018

نیشنل ایکشن پلان کو قرارداد کے ذریعے منظور کیا گیا جس کی حیثیت قانونی سے زیادہ اخلاقی ہے اب وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ اس پر قانون سازی کرے، پاکستان کا تابناک سیاسی، معاشی مستقبل امن اور اعتدال سے جڑا ہے۔
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

04/11/2018

خوشخبری
انشاء اللہ 9 نومبر بروز جمعہ بوقت 12:45 بمقام جامع مسجد ضیاءالمدینہ ڈیرہ فتح شیر خیلانوالہ میں شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری "پروفیسر محمد اعجاز ملک صاحب" کا خصوصی خطاب ہوگا۔ تحریک منہاج القرآن شادیہ اور واں بھچراں کے جملہ کارکناں اور عوام الناس کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب:- تحریک منہاج القرآن شادیہ

03/11/2018
02/11/2018

ہمارے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تحریک کا کام مانند آفتاب ہے اس کی روشنی اور تپش سے صرف اندھے ہی انکار کر سکتے ہیں-

02/11/2018

علم، امن اور عشق مصطفی ؐ کا فروغ منہاج القرآن کا اوڑھنا بچھونا ہے الحمدللہ آج شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحریک پوری دنیا میں علم اور امن کے فروغ کا نشان ہے اور نوجوان دین و دنیا کے علوم حاصل کر کے علم، امن، محبت کا پیغام گلی گلی پہنچارہے ہیں۔

22/06/2018

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

موجودہ فرسودہ نظام میں راہزنوں اور راہبروں کے درمیان تمیز ختم ہو چکی: ڈاکٹر طاہرالقادری

22/06/2018

PAT Dist Khushab's cover photo

22/06/2018

PAT Dist Khushab

29/05/2018

Minhaj News Live

بول نیوز پر ڈاکڑ محمد طاہر القادری کا مکمل انٹرویو

13/01/2018

‏انصاف کےسینے میں یہاں دل نہیں ملتا
مقتول تو موجود ہیں.... قاتل نہیں ملتا
‏‎
پنجاب میں نوازشریف کے وزیر اعلی بننے سے لے کر آج شہباز شریف کے دور حکومت تک جتنے بھی جنسی تشدد کے واقعات رونما۔ھوئے کوئی ایک بھی مجرم کیفر کردار تک نہی پہنچا

23/03/2017

Photos from PAT Dist Khushab's post

21/03/2017

07/03/2017

Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Speech of Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri | 33rd Annual International Mawlid-un-Nabi Conference. HD version now on Youtube.
The title of speech is:
Fazail e Makkah aur Anbia e Karam ka Taaluq bil-Mustafa (S.A.W)

https://www.youtube.com/watch?v=y_RtRQ8Jyfs

27/02/2017

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

Live interview of Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri With Dr.Moeed Pirzada on Dunya News
26-2-2017

27/02/2017

Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri

قومی کانفرنس
عنوان: انصاف کی فراہمی و دہشت گردی کا خاتمہ اور اداروں کا کردار
خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (صدر فیڈرل کونسل پاکستان عوامی تحریک)

20/02/2017

Dr. Hassan Mohiuddin Qadri

Dr Hassan Mohiuddin Qadri attends the Mehfil-e-Samaa originized on the occasion of the birthday of Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir ul Qadri at Minhaj ul Quran Lahore Secretariat.

19/02/2017

Happy Birthday DrQadri


PAT TEHSIL QUAIDABAD

17/02/2017

Dr. Hassan Mohiuddin Qadri

The terrorists attack at Lal Shahbaz Qalandar shrine in is absolutely condemnable, my prayers are with the bereaved families.

13/02/2017

ڈاکٹر طاہرالقادری کی مال روڈ لاہور پر خود کش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت

12/02/2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس چند پولیس اہلکار وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار۔۔۔

12/02/2017

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان جو حکومتوں میں بیٹھے ہیں اور جو انکے آلہ کار بنے سب کو عدالت میں اپنے کئے کا جواب دینا پڑے گا اس کیلئے عوامی تحریک ہائی کورٹ بھی جائے گی۔

12/02/2017

Timeline Photos

11/02/2017

قائداعظم محمد علی جناح..................

08/02/2017

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

سانحہ ماڈل ٹاؤن :- پروگرام دی ریپورٹر میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انے والے عدالتی فیصلے پر ڈاکٹر بابر اعوان سخت برہم ۔۔۔

08/02/2017

Mustafavi Students Movement [Official]

Ary News Coverage

04/02/2017

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

سانحہ ماڈل ٹاؤن :اے ٹی سی جج کی طرف سے آئی جی پنجاب کی جوائننگ رپورٹ منگوانے کا فیصلہ

عوامی تحریک کے14 کارکنوں کو قتل کیے جانے کے کیس میں شریف برادران کو طلب کیے جانے سے متعلق دائر استغاثہ کیس کے حوالے سے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج چودھری محمد اعظم نے آئی جی کی چارج سنبھالنے سے متعلق جوائننگ رپورٹ کا ریکارڈ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی تحریک کے وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے بطور خاص بلوچستان سے پنجاب تعینات کیا گیا اور انہوں نے سانحہ سے قبل صبح اپنا چارج سنبھال لیا تھا۔ ہم نے دو گواہ بھی پیش کیے ہیں جنہوں نے وائرلیس پر آئی جی کے احکامات سنے۔ وکلاء نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت کیس سے متعلق جملہ ریکارڈ طلب کر سکتی ہے لہٰذا وہ آئی جی پنجاب کی جوائننگ رپورٹ کا ریکاڈ طلب کرے جس پر اے ٹی سی جج نے رپورٹ طلب کرنے کا فیصلہ کیا۔

http://www.pat.com.pk/urdu/tid/39720/

03/02/2017

روز نیوز کی سانحہ ماڈل ٹاون پر خصوصی رپورٹ مسلم لیگ ن اور شہباز شریف کی تاریخی چھترول

02/02/2017

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس انسداد دہشتگردی کی عدالت میں تمام ثبوت پیش۔۔

31/01/2017

شریفوں کس خاتمہ پانامہ نہیں ماڈل ٹاؤن کیس سے ہو گا -
ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری

27/01/2017

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

سانحہ ماڈل ٹاؤن 14 معصوم شہریوں کو دن دہاڑے قتل کر دیا گیا ۔ڈاکٹر دانش
ڈاکٹر دانش نے پروگرام جواب چاہے میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ظلم و بربریت کی وڈیو بھی چلائی۔
watch on Youtube: https://youtu.be/3WHDcK5QMTI

27/01/2017

Pakistan Awami Tehreek (PAT)

جے آئی ٹی کی اصلیت: سانحہ ماڈل ٹاون کے قاتل بے نقاب کانسٹیبل بابر کا انکشافات کی ویڈیو
Watch on Youtube : https://youtu.be/GtIrwftvkKo

Videos (show all)

Happy Birthday DrQadri #HappyQuaidDayPAT TEHSIL QUAIDABAD
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس چند پولیس اہلکار وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار۔۔۔
روز نیوز کی سانحہ ماڈل ٹاون پر خصوصی رپورٹ مسلم لیگ ن اور شہباز شریف کی تاریخی چھترول
کراچی: ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو
Dr. Tahir-ul-Qadri's Interview with Kamran Shahid | 28th NOV 2016
اربوں میں کرپشن اور عرب ہی بچانے آتے ہیں، ملک میں جاری کرپشن کے متعلق ڈاکٹر طاہرالقادری کا جواب۔
کسی بھی جماعت کی جدوجہد کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی تو پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا ہو گا؟ ڈاکٹر معیدپیرزادہ کے سوال پر ڈا...
حکومت جبر کا سامنا کرنے کے حوالے سے عوامی تحریک اور دوسری جماعتوں کے کارکنان میں کیا فرق ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک مر...
پانامہ لیکس کا مستقبل کیا ہو گا؟ اس کیس کے حوالے سے پہلے ہی انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ دیا تھا، ڈاکٹر معید پیرزادہ کے ...
پاکستان کی موجودہ سیاست پر اینکر پرسن عمران خان کا زبردست تبصرہ
"Leader"Leader Of The Nation Dr Muhammad Tahir-ul-QadriMust Watch
ڈاکٹرطاہرالقادری پاکستان میں کون سے نظام کا نفاز کریں گے؟انقلاب کے بعد غریب کو کیا ملے گا؟Must Watch

Website