AsG by Saba Asad Achi si Guria Authentic Shopping Group

AsG by Saba Asad Achi si Guria Authentic Shopping Group

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsG by Saba Asad Achi si Guria Authentic Shopping Group, Shopping & retail, .

27/02/2024

معاشرہ فرد سے بنتا ہے اور اس کی روح رواں عورت ہے
کہتے ہیں ایک اچھی تعلیم و تربیت کی مالک عورت ایک اچھے معاشرے کی ضمانت ہے

اسی طرح نپولین نے کہا تھا تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں اچھا معاشرہ دوں گا “

یعنی کہ چاہے گھر کی ذمہ داری ھو یا ایک خاندان کی تربیت سب کی شروعات عورت سے ہی شروع اور عورت پر ہی ختم ھوتی ہے

میں کافی عرصے سے ایک موضوع پر لکھنا چاہ رہی تھی لیکن وقت نے ساتھ نہیں دیا ۔

اور وہ موضوع ہے

“ہم قران و سنت سے نابلد اور دنیاوی تعلیم کے شوقین کیوں ہیں “
میری سرچ کے مطابق میرا جواب بہت مختصر دوں گی ۔۔
عام دیکھنے میں آیا ہے کہ جیسے ہی بچے کی تعلیم و تربیت کی باری اتی ہے تو ہم ماں باپ اچھے سے اچھا اور اپنی استطاعت کے مطابق مہنگے سے مہنگا اور بعض والدین تو اپنی اوقات سے بڑھ کر مہنگے سکول میں داخل کرواتے ہیں بچوں کو ۔ اور جب مذہبی تعلیم کی باری اتی ہے تو بچوں کے عام لوگ تو مسجدوں اور مدرسوں کا رخ کرتے ہیں کیونکہ وہاں پر فیس برائے نام ھوتی ہے اور کئی جگہ پر تو تعلیم مفت بھی دی جاتی ہے جو لوگ گھروں میں مولوی حضرات یا مذہبی و دینی تعلیم دینے والوں کو بلاتے ہیں وہ بھی فیس میں کمی بیشی پر ایک دفعہ بحث ضرور کرتے ہیں ۔
مختصرا
جتنا گُڑ ڈالو اتنا ہی میٹھا ھوگا
مہنگے سکول جتنی فیس لیتے ہیں اتنی ہی بیٹھکیں والدین کی نکلواتے ہیں اور والدین خوشی خوشی سب لوازمات کو پورا کرتے ہیں کہ مہنگے سکول ہیں ایسا ہی ھوتا ہے اس کے برعکس مولوی صاحب کی ایک نہیں سنی جاتی کہ صرف سبق ہی تو پڑھاتا ہے اور پھر مولوی صاحب بھی پیٹ کے ھاتھوں تنگ چپ چاپ فارمیلٹی سمجھ کر پوری کرتے ہیں اگر والدین قاری صاحب کو بولیں کہ ہمارے بچے کو ایک اچھا انسان بنانا ہے تو شائد قاری صاحب بھی کچھ سوچیں کہ میں بنا سکتا ھوں کہ نہیں ! لیکن یہاں تو بس نورانی قائدہ سے تیس پارے رٹائے جاتے ہیں اور والدین خوشی خوشی “ آمین “ کرتے ہیں ماں یا باپ یا پھر قاری صاحب کو اس سے کوئی غرض نہیں ھوتی کہ بچے نے کچھ سمجھا بھی ہے کہ نہین کچھ شعور بھی حاصل کیا ہے نہیں ۔۔ بس اسی پر خوش ہیں کہ قران پڑھ لیا ہے اس میں کیا ھدایات ہیں یہ وہ جاننے کی کوشیش بھی نہیں کرتے ۔
بات صرف اتنی سی ہے کہ دنیاوی تعلیم جو کہ صرف روزگار کی کنجی بن چکی ہے وہ صرف دنیا میں ہی رہ جائے گی اور جو تعلیم دنیا و آخرت میں کام انی ہے اس کے لئے نہ تو ہم ماووں کے پاس پیسہ ہے نہ ہی وقت ۔ تو جتنا وقت جس کو دو گے وہ اتنا ہی آپ کو لوٹ کا دے گا یہ فطرت کا قانون ہے ۔

لاھور میں اس عورت کے ساتھ جو ھوا وہ ہمارے سکول ، مدرسے کی تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہے
کاش کہ والدین نے دنیاوی تعلیم کی بجائے مذہبی اور شعور بخشا ھوتا تو آج ان لوگوں کو عربی خطاطی کا مفہوم بھی سمجھ اتا اور یوں بیچ چوراہے پر اس مظلوم پر ظلم نہ ھوتا ۔
اور ہماری اعوام کی جاہلیت کا بھانڈہ یوں بیچ چوراہے نہ پوٹھتا۔

کاش اتنی ہی تعلیم پا لیتے کہ
سگریٹ کی ڈبی پر لکھی عربی زبان مین تنبیہ اور قرآنی آیات کا ترجمہ معلوم ھوتا تو اس جاہل ٹولے کو قمیض پر لکھا “ حلوہ “ سمجھ آ جاتا “

دنیاوی تعلیم اور دینی تعلیم ایک بہت جامع موضوع ہے بات بہت لمبی ھو جائے گی اگر اس کا فرق اور مزید اہمیت لکھنے بیٹھ جاؤں ۔ باشعور لوگوں کے لئے صرف اتنی سی تحریر بھی کافی ہے۔
کسی کو کوئی بات بری لگی تو معذرت ۔
شکریہ

16/01/2024
16/01/2024

AsG by Saba Asad Achi si Guria Authentic Shopping Group
Saba Asad
Sabahat Noureen
Safia Hatmi

21/12/2023

KWSDC & RISE bring for you Winter Family Gala at Habitt City on December 23rd 2023 from 4pm-10pm! Enjoy amazing food stalls, shopping stalls, fun activities for children and much more!

27/11/2023

Assalamaulekum interview segment me aaj hamari seller hain Khan Asifa tu aap log poch skty hain in sy sawalat

22/11/2023

السلام وعلیکم ہم شروع کر رہے ہیں ایک نیا سلسلہ سیلرز سے انٹرویو کا تو کون اس مزیدار سیگمنٹ کا حصہ بننا چاہتا ہے کمنٹ کریں 😍😍😍😍

05/08/2023

سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ

وَلا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ.

25/07/2023

Task # 1
Beautiful eye-palette jeetny k liye kuch steps ko follow karain or screenshot k sath inbox mai rabta karain.

⭐ Page and group ko follow and join ker kain.
⭐ Is post ko 10 groups mai share karain.
⭐ Page pe 1000 friends invites karain.
⭐ Group ka link dia ja raha hai is group mai 1000 logo ko invite krain or 50 logo ko as a member add karwain.

https://www.facebook.com/groups/787549297951837/?ref=share_group_link

TASK KI LAST DATE 31-JULY-2023 HAI.

Videos (show all)

AsG by Saba Asad Achi si Guria Authentic Shopping Group Saba Asad Sabahat Noureen Safia Hatmi

Website