Peace News Network

Peace News Network

Peace News Network

05/06/2020

چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے *متنازعہ مشرقی لداخ* میں نیا کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل Xu Qiling تعینات کر دیا
مودی گلگت بلستان پر قبضے کی بڑھکیں مار رہا تھا الٹا لداخ بھی ہاتھ سے نکلنے لگا
اب تیرا کیا ہو گا کالیا 😂

04/06/2020

All Parties Virtual Kashmir Conference was organised by the Jammu Kashmir Self Determination Movement International presided by Raja Najabat Hussain Founder Chairman JKSDMI on Wednesday 3rd of June.The special Guests and Participants were Presented of Azad Kashmir Sardar Mohammed Masood Khan, kanwal hayat Governor Punjab Chaudhary Mohammed Sarwar, High Commissioner of Pakistan in United Kingdom Mohammed Nafees Zakria, Deputy Leader of the Labour Party UK Angela Rayner MP, Debbie Abrahams MP Chairperson of All Parties Kashmir Parliamentary Group in the British Parliament, Deputy Chairman APPG on Kashmir Jack Brereton MP, Chairperson All Parties Pakistan Parliamentary Group in the British Parliament Barrister Yasmin Qureshi MP, Chairman Labour Friends of Kashmir Andrew Gwynne MP, Chairman Conservative Friends of Kashmir UK James Daly MP, Sarah Owen MP Luton North,Shadow Minister Naz Shah MP, Shadow Minister Tracy Brabin MP, Mohammed Yaseen MP, Rachel Hopkins MP, Tony Lloyd MP, Senator Faisal Javed of Pakistan, Ms Noreen Farooq Ibrahim MNA Member Kashmir Committee of Pakistani Parliament, Sehrish Qamer MLA Chairperson JKSDMI Azad Kashmir,Former Chairperson Friends of Kashmir in the European Parliament Anthea McIntyre exmep, Former Chairman European Friends of Kashmir Richard Corbett exmep, Former Kashmiri Origin Member of the European Parliament Shaffaq Mohammed, Former Member of the European Parliament Julie Ward, Cllr Yasmine Dar Member National Executive Committee of the Labour party Syed Faiz Naqashbandi Convenor Hurriyat Conference Azad Kashmir Chapter, Kashmiri Leaders Abdul Hameed Lone Rawalpindi, Sardar Nerinder Singh Khalsa Jammu, Syed Manzoor Ahmed Shah Islamabad, Ali Raza Syed Chairman Kashmir Council Europe, Ubaid Ul Rehman Qureshi President Youth Parliament of Pakistan, Mrs Asia Hussain Chairperson JKSDMI Midlands, Cllr Sumera Khurshid Luton, Uzma Rasool London, Shaukt Dar Journalist London, Zeshan Arif Chairman Youth Wing of the JKSDMIUK and many representatives of the JKSDMI.
(Kanwal Hayat)

13/05/2020

بھارت کے وہ کون کون سے شہر ہیں جو براہ راست پاکستانی ھتیاروں کو نشانے پر ہیں اور کون کون سے پاکستانی میزائیل بھارتی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں دیکھئے اس وڈیو میں

12/05/2020

گوجرہ خوراک کے ذخیرے کی ضبطگی کا معاملہ

گوجرہ خوراک کے ذخیرے کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضبطگی پر خوب لے دے ئو رہی ہے خوراک کے ذخیرے سے متعلق چھپے حقائق پر سنئیر صحافی اور معروف تجزیہ نگار سعید الرحمن صدیقی نے قلم آٹھایا ہے
https://www.pnn.com.pk/5101

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

12/05/2020

مسیحائی کون کرے؟

معروف صحافی سفیر رضا محمکہ صحت کی ناقص کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں کالم خود بھی پڑھیں او ر دوستوں کو بھی شئیر کریں
https://www.pnn.com.pk/5104

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

12/05/2020

گذشتہ سال 46 ملین بے گھر ہونے والوں میں 19ملین بچے شامل ہیں: اقوام متحدہ

https://www.pnn.com.pk/5094

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

12/05/2020

نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایران

https://www.pnn.com.pk/5107

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

12/05/2020

کورونا وائرس کے معاملے پرچین اور امریکہ کے درمیان جنگ کا خدشہ، رپورٹ

https://www.pnn.com.pk/5097

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

12/05/2020

بھارت: لاک ڈاون کی وجہ سے شادی میں تاخیر پر جوڑے نے خودکشی کرلی

https://www.pnn.com.pk/5113

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

12/05/2020

آزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت

https://www.pnn.com.pk/5110 گوجرانوالہ کے رہائشی کی کورونا سے آذاد کشمیر میں پہلی ہلاکت مظفرآباد میں حفاظتی اقدامات کے تحت جنازہ اور تدفین

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

12/05/2020

بھارت، چین کے درمیان سرحدی علاقے میں جھڑپ، دونوں ممالک کے متعدد فوجی زخمی

https://www.pnn.com.pk/5116چین بھارت سرحد پر شدید کشیدگی دونوں فوجوں میں جھڑپیں

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

03/05/2020

عالمی یوم آذادی صحافت مبارک
آج مقبوضہ کشمیر میں صحافی انتہاہی مشکل حالات میں پیشہ ورانہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں ان پر مقدمات بنا کر گرفتار کیا جا رہا ہے کئی اخبارات حکومت نے بند کر دئیے ہیں

25/04/2020

نائب تحصیلدار محکمہ مال دھوکہ دہی میں احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے وصول کرنے کی پاداش میں نوکری سے معطل اسم بی آر نے ایکشن لے لیا

22/04/2020

پاکستان میں کورونا وائرس جون تک بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں تیار رہنا چاہیے کہ ابھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو گا اور اموات کی شرح میں اضافہ بھی خارج از امکان نہیں

https://www.pnn.com.pk/4967

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

22/04/2020

وزیر اعظم عمران خان کا راولپنڈی میں ہلال احمر پاکستان کی طرف سے قائم کردہ کورونا اسپتال کا دورہ

https://www.pnn.com.pk/4973

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

22/04/2020

برطانیہ نے کورونا وائرس کے خاتمے کی ویکسین تیارکرلی

برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک نے لندن میں میڈیا کو بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کی جانے والی ویکسین کی انسانوں پر جلد آزمائش شروع
ہوگی
https://www.pnn.com.pk/4970

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

22/04/2020

مشکل وقت میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،آرمی چیف

https://www.pnn.com.pk/4976
مشکل وقت میں فوج عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی
آرمی چیف

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

21/04/2020

How to save Cronavairus in Urdu | Doc Sobia from USA | Cronavairus

کرونا وائریس کیا ہے ؟
اس سے بچاو کی تدابیر کیا ہیں ؟ سنئیں ڈاکٹر ثوبیہ کی ذبانی
https://youtu.be/3G8OwTKINb4

How to save Cronavairus in Urdu

20/04/2020

بھارت مسلم اقلیت کے حقوق کے لیے اقدامات کرے، او آئی سی

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر اسلامی کانفرنس کی تنظیم کی تشویش
https://www.pnn.com.pk/4933

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

20/04/2020

کووڈ 19 کی جان لیوا پیچیدگیوں سے بچانے والا طاقتور ہتھیار ورزش قرار

ورزش سے کورونا سے بچا جا سکتا ہے
https://www.pnn.com.pk/4930

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

20/04/2020

نیب کا آٹا چینی میگا پرائم سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ

https://www.pnn.com.pk/4927

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

20/04/2020

لاک ڈان کی وجہ سے بھارت میں چار کروڑ بچے متاثر: یونیسیف

کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں سب سے ذیادہ بچے متاثر
https://www.pnn.com.pk/4923

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

20/04/2020

اسلام ہندوستان میں اس وقت نشانے پر ہے، فاروق حیدر

https://www.pnn.com.pk/4920
بھارت میں تبلیغی جماعت کو جواز بنا کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے : وزیر اعظم آذاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

20/04/2020

قابل تقلید مثال

"کچھ ایسی چیزیں ہیں جن میں آزادکشمیر ایک مثالی علاقہ بن کے ابھرتا ہے۔ ان خاص چیزوں میں سے ایک سیاسی جماعتوں کی طرف سے کھلے دل اور اعلی ظرف کا مظاہرہ ہے۔ اس وقت ریاست میں کوئی سیاسی جماعت دوسری کے خلاف افواہ سازی میں مصروف نہیں، نہ ہی ایک دوسرے کے اقدامات کے خلاف صف آرا ہے۔ حکومت وقت کو تمام اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مکمل تعاون حاصل ہے۔ جس کا سہرہ آزادکشمیر کی سیاسی قیادت کے شعور کی بالیدگی اور ریاست کی قدیم رواداری کی روائیت کو جاتا ہے"
آذاد کشمیر کے روشن خیال وسیع القلب خوبصورت سیاسی نظام پر نائیلہ الطاف کیانی کی منفرد تحریر
https://www.pnn.com.pk/4914

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

18/04/2020

مرتے وقت انسان کیا محسوس کرتا ہے؟

انسان موت کے وقت کیا محسوس کرتا ہے ؟ اس دلچسپ رپورٹ میں دیکھئے
https://www.pnn.com.pk/4716

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

18/04/2020

زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک اڑنے والا پرندہ

ایک ایسا پرندہ جو مسلسل دس ماہ سے آڑ رہا ہے
https://www.pnn.com.pk/4740

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

18/04/2020

نوٹ گرے پڑے تھے۔ لیکن کسی میں اتنی ہمت نہ ہوئی کہ انھیں ہاتھ لگا سکیں

بھارت میں کورونا کے خوف سے سٹرک پر گرے نوٹ بھی کسی کو آٹھانے کی ہمت نہ ہوئی
https://www.pnn.com.pk/4855

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

18/04/2020

:افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ٹی ٹی پی کو تحسین پیش کرتی دستاویزی فلم

افغانستان میں امریکہ طالبان امن معاہدہ پر کالعدم ٹی ٹی پی کی ریلیز ہونے والے کنفیوژن پر مبنی وڈیو
https://www.pnn.com.pk/4852

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

18/04/2020

کراچی سے پی ٹی آئی کے نجیب ہارون قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

حکمران پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا اپنی ہی جماعت کی کارکردگی پر عدم اعتماد کے بعد استیعفی
https://www.pnn.com.pk/4862

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

18/04/2020

کورونا وبا؛ تراویح اور نمازِعید گھروں میں ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

نماز تراویح اور نماز عید گھر ادا کی جائے :سعودی مفتی اعظم
https://www.pnn.com.pk/4866

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

17/04/2020

ایک مختلف رمضان

https://www.pnn.com.pk/4848
"رمضان عبادت کے مہینے سے زیادہ سماجی رابطے کا مہینہ بن گیا ہےاور ایک باقاعدہ تہوار کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ مگر امسال کا رمضان مختلف ہو گا۔ کرونا وائرس کی وبا نے جہاں دنیا کو بدل دیا وہاں لوگوں کے رہن سہن کے طریقے اور مذہبی اور معاشرتی طریقے بھی بدل دئے ہیں۔ امسال کا رمضان تہوار نہیں ہوگا" نائلہ الطاف کیانی کی رمضان المبارک کے حوالے سے منفرد تحریر

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

17/04/2020

کورونا وائرس کے باعث اموات کے حوالے سے سنسنی نہ پھیلائیں‘ ظفر مرزا

https://www.pnn.com.pk/4834

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

17/04/2020

شرح سود میں کمی‘معاشی سرگرمیوں کو متحرک رکھنے کا عزم ہے، فرودس عاشق

https://www.pnn.com.pk/4840

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

17/04/2020

کشمیر پاک بھارت تنازعہ ہی نہیں کشمیریوں کے بنیادی حقوق کا بھی معاملہ ہے/ریحان المصطفی

https://www.pnn.com.pk/4843
ڈنمارک میں کشمیری اور پاکستانی کیمونٹی کی مثالی جدوجہد سے مسلئہ کشمیر موثر انداز میں اجاگر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں : ریحان الصطفی

pnn.com.pk تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

Videos (show all)

This young officer reported to the battalion of his shaheed father after commission see the reception he received on the...
پاکستانی بچے کشمیر کے درد کیسے محسوس کر کہ سٹرکوں پر نکل رہے ہیں سنئیے اس بچی کی زبانی
Trees for Peace – Planting For A Sustainable and Peaceful FutureGreen and Clean Kashmir A Project of Peace Group of Jour...
جموں وکشمیر سے عید کا دلچسپ اور انتہائی خوبصورت عید مبارک کا پیغام سنئے مزا نہ آیا تو پیسے واپس😂
#peerchinasi #tourism #AJK #kashmir #snowfall #pakistan
امن کا نشان ہمارا پاکستان
#TeachersTraining
#quaideazam #Pakistan #Kashmir
#Teacher Training
#آAJK TV
#Justice for Zainab
مظفرآ باد فوڈ سٹریٹ

Website