Karachi Top School's Guide

Karachi Top School's Guide

Join whatsapp group for Educational news
https://chat.whatsapp.com/GdY6oeXkWDp3nJAOqsKcam

07/04/2022

‏کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت🌸
"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ،اور دیکھ بھی رہا ہوں"✨

02/04/2022

Ramadan Mubarak

01/04/2022

As per the Govt of Sindh recent notification schools will remain off on Monday 4th April 2022.

29/03/2022

"چھوٹا سا کام"

اکثر اسکولوں میں اپریل کے مہینے میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے۔ بہت سے والدین فیس، یونیفارم اور کورس کی وجہ سے پریشان ہونگے۔

اگر رب نے وسعت دی ہے تو اپنے آس پاس کسی بچے کی یہ ذمہ داری لے لیں، شاید کوئی خاندان میں ہی مل جائے یا پھر گلی محلہ میں۔

کم از کم کورس بھی 2000 روپے کا مل رہا ہے، کسی کے لیے یہ 2000 روپے بھی مشکل تو کسی کے لیے کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ یعنی مہینہ کے 167روپے

میرا رب، آپ کے رزق میں بہت برکتیں عطا فرمائے گا۔ یقین نا آئے تو کر کے دیکھ لیجئے :)

25/03/2022

Not all heroes wear capes.

Pakistan's 🇵🇰 Arooba Faridi has become the country's Female Aerospace ✈️ Engineer 🛠 after Receiving International Aircraft Maintenance License from Netherlands Licensing Authority ❤

Arooba has got the maximum Basic Categories License 📄 from EASA (European Aviation Safety Agency), a License with CAT A1 & B1.1 (Aeroplanes Turbine) CAT A2 & B1.2 (Aeroplanes Piston) and CAT B3 (Piston Engine non pressurised Aeroplanes of 2000kg MTOM)

She started her career in 2014 as an Aircraft Technician on below category Aircraft (Aeroplane Piston) and Registered herself for EASA Part-66 Exams (Modular Exams for Aircraft License) after 4 years she started working on above category aircraft (Aeroplane Turbine) and continued her Practical Experience for 2.5 years more as Required for Basic EASA license.

But things weren't Easy for her as Aerospace Engineering as usually a Dominated Field in Pakistan 🇵🇰.

Arooba Faridi is Recognized as Pakistan's youngest and passionate Female Engineer and she is looking forward to serving her country and setting new examples for upcoming females in Aviation or any other Male-Dominated Field.

Add/follow her at https://www.facebook.com/Arooba.F.Aviator

https://instagram.com/sierra_alpha_foxtrot?utm_medium=copy_link

23/03/2022

23rd March 2022
Day of Pakistan Resolution

21/03/2022

*پاکستان میں پہلی بار میٹرک سائنس پرائیویٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔* پاکستان کے تعلیمی بورڈز کے سربراہان فورم انٹربورڈز کمیٹی آف چیئرمینز(آئی بی سی سی) نے کیمبرج کی طرز پر ملک بھر میں پرائیویٹ طلبا کو بھی سائنس کے مضامین سے میٹرک کرنے کی منظوری دے دی۔ ملک میں پہلی بار میٹرک سائنس گروپ کو پرائیویٹ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد اب طلبہ اسکولوں میں داخلہ لیے بغیر پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے انرولمنٹ کراکے ملک کے کسی بھی سرکاری و نجی تعلیمی بورڈ سے میٹرک سائنس کا امتحان دے سکیں گے۔

18/03/2022
16/03/2022

A great Teacher

16/03/2022

*حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان .....!!!*

اسلام آباد :---
حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا -!!!'

Photos from Karachi Top School's Guide's post 15/03/2022

English (Compulsory) - Solved Model Paper - For Class X (Science Group) - 2022

13/03/2022

See her reaction so cute

12/03/2022

is the noble help.

Photos from Karachi Top School's Guide's post 08/03/2022
04/03/2022

Great effort
Great idea for many , Share it to see the change in the society.

01/03/2022

*A FREE WORKSHOP*

*Spectrum Professional Development Centre (SPDC)* is organizing a *free online* workshop on " *ARE WE PREPARING OUR STUDENTS FOR THE WORLD OF 2040.*

*Workshop Leader:* Ms. Mariam Khan (An Educationist, Editor and Author)

*Who Should Attend:* Principals, Coordinators, Teachers and School Heads?

Day & Timing: *Saturday, 12 March, 2022, (9:00AM to 10:30AM)*

*Registrations* will be made on first come, first served basis. *Hurry up* and get registered. Follow the link to register online: https://forms.gle/yCtrzYH94KTUzAF4A
*Please note:*
• Online registration via google forms is mandatory for each participants.
• Registration limit is 100 participants (in case of ZOOM) and will made be on first come, first served basis.
• In case of registration limit exceeds, the rest can join us on our Facebook Official page, Can WhatsApp on (0333-1006208) to get the link.
• Last date of registration is Thursday, 10 March, 2022 For any queries, Please WhatsApp: 0333-1006208

28/02/2022

*کل یکم مارچ کو شب معراج کے پیش نظر صوبے میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے: سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری*

کراچی (28 فروری): سندھ کے سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری نے اپنے جاری کردہ پریس بیان میں کہا ہے کہ کل بروز منگل (یکم مارچ) کو شب معراج کے پیش نظر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوگی اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے.

Sindh announces closure of schools, colleges on March 1 28/02/2022

https://www.thenews.com.pk/latest/937480-sindh-announces-closure-of-schools-colleges-on-march-01

Sindh announces closure of schools, colleges on March 1 KARACHI: All the schools, colleges and universities in Sindh will remain closed on March 1 on account of Shab-e-Meraj, Education Secretary Ghulam Akbar Leghari said Monday.According to a statement,...

28/02/2022

As per the Education Department Government of Sindh gazetted holiday schedule, educational institutions will remain off on Tuesday, 1st March 2022 on account of Shab - e - Mairaj.

APSMA SECRETARIAT

28/02/2022

How many schools are off on Tuesday 1st March? On account of Shab e mairaj?

25/02/2022

مناسب لفظوں کا اِنتِخاب کیجئے اورفوائد خود محسوس کیجئے۔۔

’’کھالو‘‘ کی جگہ ’’کھالیجئے‘‘
’’میرا فیصلہ یہ ہے‘‘ کی جگہ ’’میری رائے یہ ہے‘‘
’’میں یہ کہہ رہا تھا ‘‘ کی جگہ ’’میں یہ عرض کررہا تھا‘‘ ”مجھے تم سے کام ہے“ کی جگہ ”مجھے آپ سے کچھ کام ہے“ یا” آپ کو تھوڑی زَحْمت دینی ہے“
’’اندھے‘‘ کی جگہ” نابینا“
’’بوڑھے‘‘ کی جگہ ’’بُزُرگ‘‘
’’فلاں مرگیا‘‘ کی جگہ ’’فلاں کا اِنتِقال ہوگیا‘‘
’’کیوں آئے ہو؟‘‘ کی جگہ’’ کیسے تشریف لائے؟‘‘
’’مصیبت میں پڑگیا“ کی جگہ ’’آزمائش میں آگیا‘‘
’’آپ غلط کہہ رہے ہیں ‘‘ کی جگہ ’’میری ناقص رائے یہ ہے کہ یہ بات اس طرح ہے ‘‘
’’آپ میری بات نہیں سمجھے ‘‘ کی جگہ ’’شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا‘‘
وغیرہ استعمال کیجئے اور اس کے فوائد اپنی آنکھوں سے دیکھئے۔

22/02/2022

*محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس, اہم فیصلے*

کراچی (22 فروری):
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقذ ہوا جس میں سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری, سیکریٹری کالجز خالد حیدر شاہ سمیت دیگر اسٹیئرنگ کمیٹی ممبران نے شرکت کی.

اجلاس میں نئے تعلیمی سال 2022-23 کی شروعات, نئے سال میں نویں, گیارویں اور بارویں میں داخلوں کا شیڈیول, امتحانات کا شیڈیول, اسپورٹس اور غیرنصابی سرگرمیوں کے علاوہ ویکیشنز کے بابت ایجنڈاز پر بحث مباحثہ کیا گیا.

اجلاس کے آغاز میں گذشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری کے لیے پیش کئے گئے جس کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا. اجلاس میں نیا تعلیمی سال شروع کرنے پر تفصیلی بحث مباحثہ کیا گیا.

اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے:

چوتھی سے آٹھویں کے امتحانات دو مئی سے جبکہ نویں اور دسویں بورڈ کے امتحانات 17 مئی سے ہونگے اور ان کا رزلٹ 17 جولائی کو آئے گا. اس حوالے سے بورڈز چیئرمین نے وزیر تعلیم کو یقین دہانی کروائی کہ دو ماہ میں رزلٹ دیں دینگے.

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانی پیپرز میں 40 فیصد MCQs اور 60 فیصد تفصیلی سوالات ہوگیں. اس موقع پر سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری نے کہا کہ ہم بہت جلد تمام بورڈز کو او ایم آر مشینیں فراہم کریں گے اور ان کے استعمال کے بابت تریبیتی ورکشاپس بھی منعقد کیے جائیں گیں

تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی جبکہ اسی دوراں یکم جولائی میں 31 جولائی تک ہائیر اسکولوں داخلے میں ہونگے.

نئے تعلیمی سال کی کلاسز کا آغاز یکم اگست سے ہوگا

فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 15 جون سے ہونگے اس کے علاوہ سیکریٹری کالجز سید خالد حیدر شاہ نے کہا کہ انٹر بورڈ کے رزلٹ آتے ہی ہم داخلے شروع کردے دیں گے.

موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہونگی.

22/02/2022

*Education Steering Committee Govt of Sindh Meeting Decisions*

▪︎ Session Start: 1st Aug 2022.
▪︎ Exams 1 to 8: May 2022.
▪︎ Examination of 9th & 10th. 17th May 2022
▪︎ Examination of 11th & 12th. 15th June 2022
▪︎ Summer Vacations: 2 months june and july.
▪︎ School will operate with 100% attendance

*APSMA SECRETARIAT*

15/02/2022

Now schools will be open full time , no alternative days anymore good news!
Note : This news is for Lahore and surroundings.

SCHOOL FEES 13/02/2022

Assalamoalaikum!
The Academic Year 2021-2022 session is about to end. Schools are going to take new admissions. The most critical situation for the parents to select schools is by comparing school fees. I want to help those parents who are searching for a new school. I need your help to facilitate them. Just fill out this form, it will hardly take 2 minutes. The response sheet will be available for everyone.

https://forms.gle/osBU91kmhYnp1sUR6

SCHOOL FEES This form is made to facilitate the parents to select an institute for his/her child by comparing "School fees".

12/02/2022

*Result Alert:*
*Karachi Intermediate Board* Ne *HSC Part-I Commerce Group (Regular) Annual Examination 2021* K Results Ka Elaan Kar Diya Hai.

02/02/2022

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 5 فروری کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔👇

22/01/2022

Mobile phone and our kids
Dr Javaid Iqbal

20/01/2022

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا

کراچی:نئی پابندیوں کا اطلاق 24 جنوری سے ہوگا،محکمہ داخلہ سندھ

کراچی اور حیدر آباد میں ان ڈور تقریبات پر 15 فروری تک پابندی عائد آؤٹ ڈور تقریبات میں 300 افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی،حکم نامہ

کراچی: 12سال سے کم عمر 50فیصد بچوں کو اسکول آنے کی اجازت ہوگی

کراچی اور حیدرآباد میں 12 سال سے کم عمر بچے متبادل دنوں میں اسکول جائیں گے

کراچی اور حیدرآباد میں بچوں کی حاضری 100فیصد رکھنے کی اجازت ہوگی

کراچی اور حیدرآباد میں 50فیصد افراد پارک میں داخل ہوسکیں گے

کراچی: آؤٹ ڈور تقریبات میں 500افراد شرکت کر سکیں گے،

محکمہ داخلہ
تقریبات میں شرکت کے لیے مکمل ویکسی نیٹڈ ہونا لازمی قرار،

محکمہ داخلہ سندھ
آؤٹ ڈور ڈائن ان کی سہولت بھی صرف ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے ہوگی،حکم نامہ
سندھ کے دیگر شہروں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائن ان کی اجازت ہوگی

کراچی اور حیدر آباد میں ان ڈور جم میں 50 فیصد افراد کے آنے کی اجازت ہوگی

کراچی اور حیدرآباد میں سینما گھر میں 50 فیصد عوام کو آنے کی اجازت ہوگی

مزارات میں 50 فیصد سے زائد افراد کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،محکمہ داخلہ سندھ

17/01/2022

At the entrance gate of a university in South Africa the following message was posted for contemplation:

*"Destroying any nation does not require the use of atomic bombs or the use of long range missiles. _It only requires lowering the quality of education and allowing cheating in the examinations by the students._"*

Patients die at the hands of such doctors.

Buildings collapse at the hands of such engineers.

Money is lost at the hands of such economists & accountants.

Humanity dies at the hands of such religious scholars.

Justice is lost at the hands of such judges...

*"The collapse of education is the collapse of the nation."*

Please share if you agree.

Videos (show all)

Website